الحمدللہ آج چینی چھوڑے چھ مہینے ہو گئے ہیں۔
روزانہ 5 کلومیٹر پیدل چلنا،
40 منٹ تک ورزش کرنا معمول بنا لیا ہے۔
نہ چائے، نہ کافی، نہ کولڈ ڈرنک، پیزا، برگر شوارما وغیرہ۔
سب کو خدا حافظ کہہ دیا ہے۔
سب غلط عادتوں کو چھوڑ دیا ہے
بس اب جیسے تیسے کرکے
اس جھوٹ بولنے والی عادت پر کنٹرول کرنا ہے ۔
PML N LHAORE🇵🇰 retweeted
تم اس پتھر کی طرح بے فیض اور ناشکرے نہ بننا، جو سو برس دھوپ پر پڑے رہنے کے بعد بھی کچھ نہیں دیتا
*ہمیشہ اس پیڑ کی طرح بننا جس پر دھوپ اترتی ہے تو پھول اور پھل دیتا ہے.✨♥️
#اردو_زبان
✨ شب بخیر زندگی ✨
PML N LHAORE🇵🇰 retweeted
پیشہ ور فقیر کو بھیک دینے والے نادان لوگ یہ سنیں اور اپنی اصلاح کریں 🙏🙏🙏
اللّه پاک ہمیں اصلاح کی توفیق عطا فرمائیں 🙏
PML N LHAORE🇵🇰 retweeted
اب یہ ناچنے گانے والی تھرڈ کلاس عورت عورت ہو کے ان عورتوں کے لیے بکواس کررہی ہے جن کی جمہوریت کے لیے اس ملک میں rule of law کے لیے contribution ہے شرم آنی چاہیے اس کو بکواس کرنے سے پہلے اپنا آپ دیکھ لینا چاہیے گھٹیا ایکٹریس
@TheMahiraKhan
PML N LHAORE🇵🇰 retweeted
یہ دو دو ٹکے کی پارٹی گرلز بھی ہماری قیادت پر بھونکتی ہیں ان اشرافیہ کی رکھیلوں کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے ۔
@TheMahiraKhan
PML N LHAORE🇵🇰 retweeted
اب ناچنے گانے والی کنجریاں بتائیں گی کہ کیا صحیح ہے اور کیا غلط
@TheMahiraKhan
PML N LHAORE🇵🇰 retweeted
اب اس دہشت گرد کو پتہ چل گیا ہے کہ اسکی دہشت گردی پر قانون حرکت میں آئے گا تو اب اکسانا یاد آ گیا۔ ریاست پر حملہ کرنے، درجنوں پولیس والوں کے سر پھاڑنے، پولیس کی گاڑیاں جلانے، پٹرول بم چلانے اور ضمانت پارک سے تربیت یافتہ دہشت گرد برآمد ہونے کے بعد اس کو امن کا بھاشن یاد آ گیا!
This quoted post is unavailable.
PML N LHAORE🇵🇰 retweeted
میرے پاس حکومت میں کوئی عہدہ نہیں ہے میں اسوقت مکمل جماعتی ذمہ داریاں نبھا رہی ہوں اور اسکے بعد میری تمام تر وابستگی پاکستانی عوام کے ساتھ ہے اور اگر حکومت کیطرف سے کوئی ایسی بات ہوگی جو عوام کیلئے ٹھیک نہیں ہوگی تو میرا فرض ہے اس پر بات کروں
#MaryamNawaz
PML N LHAORE🇵🇰 retweeted
شرم آئی ؟ میں تو نہتی تھی، کمرے میں سو رہی تھی جب تم نے دھاوا بولا، تمھارے گھر سے تو دہشت گرد اور ہتھیار برآمد ہوئے جس کے مناظر آج پوری قوم نے میڈیا پر لائئیو دیکھے۔ جھوٹے ڈرامے بند کرو اور قانون کا سامنا کرو بزدل انسان! آج بھی گرفتاری کے خوف سے عدالت کے دروازے سے فرار ہو گئے۔
PML N LHAORE🇵🇰 retweeted
ضمانت پارک میں دہشت گردوں کے ستائے ہوئے لوگ! گیدڑ کی بزدلی کی قیمت بیچارے عوام کو چکانی پڑ رہی ہے!
PML N LHAORE🇵🇰 retweeted
پی ٹی آئی کے کارکنوں نے جوڈیشل کمپلیکس کے باہر موٹرسائیکلوں اور گاڑیوں کو آگ لگا دی
PML N LHAORE🇵🇰 retweeted
انھیں یتھیاروں سے پولیس کے جوانوں پر ضمانت پارک کے اندر سے، جہاں صرف ایک اکیلی ‘خاتون’ موجود تھی گولیاں برسائی جا رہی تھیں !
PML N LHAORE🇵🇰 retweeted
کہا تھا نا کہ یہ ایک دہشت گرد جماعت ہے جس کے سرغنہ نے قانون اور سزا سے بچنے کے لیے شرپسند اور تربیت یافتہ دہشت گرد اپنے گھر میں رکھے ہوئے ہیں۔ یہ مناظر آج سے پہلے صرف دہشت گردی کے حوالے سے دیکھنے کو ملے۔ شرمناک!





























