𝗜𝗿𝗮𝗻 𝗕𝘂𝘁𝘁 retweeted
The number of active Rafale fighter jets in the Indian Air Force (IAF) inventory has been revised downward to 32 from 35 in the latest edition of the World Air Forces directory released by British aviation publication FlightGlobal.
thehindu.com/news/national/i…
𝗜𝗿𝗮𝗻 𝗕𝘂𝘁𝘁 retweeted
Pakistan's Foreign Minister Ishaq Dar:
Nobody wishes Afghanistan to be a stable, economically viable and prosperous country more than Pakistan.
The moment they provide us with verifiable proof that they have really taken action to control terrorism and these terrorist outfits, we can move forward.
چوہدری اکرام صاحب مرحوم کامیاب بزنس مین تھے اور انتہائی درویش انسان اور سابقہ MPA اوع اب ان کے بیٹے فیصل اکرام بھائی انتہائی نفیس انسان ہیں
فیصل اکرام سیالکوٹ سے نون لیگ کے ایم پی اے ہیں خواجہ آصف صاحب کے حلقہ سے ہیں ان سے بھی ائر سیال کی ڈنمارک پروازوں بارے بات ہوئی ہے آپ یقین کریں فیصل بھائی ایک کامیاب بزنس مین بھی ہیں چیمبر آف کامرس کے صدر بھی رہے کاروباری ہیں پڑھے لکھے ہیں نون لیگ کے پاس بہت بہترین ورکر اور اراکین اسمبلی ہیں اور بہت سوں کو تو پروجیکشن نہی ملتی ہے فیصل اکرام بھی ایک ایسا ہیرا ہیں
سدا خوش رہیں فیصل بھائی
𝗜𝗿𝗮𝗻 𝗕𝘂𝘁𝘁 retweeted
فیصل اکرام سیالکوٹ سے نون لیگ کے ایم پی اے ہیں خواجہ آصف صاحب کے حلقہ سے ہیں ان سے بھی ائر سیال کی ڈنمارک پروازوں بارے بات ہوئی ہے آپ یقین کریں فیصل بھائی ایک کامیاب بزنس مین بھی ہیں چیمبر آف کامرس کے صدر بھی رہے کاروباری ہیں پڑھے لکھے ہیں نون لیگ کے پاس بہت بہترین ورکر اور اراکین اسمبلی ہیں اور بہت سوں کو تو پروجیکشن نہی ملتی ہے فیصل اکرام بھی ایک ایسا ہیرا ہیں
سدا خوش رہیں فیصل بھائی
𝗜𝗿𝗮𝗻 𝗕𝘂𝘁𝘁 retweeted
🚨یورپ میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑی خوشخبری
نون لیگ بہت سے کام کرتی ہے مگر اکثر کے کریڈٹ بھی خود نہی لیتی ہے یورپ میں پی آئئ اے کی فلائٹس عمران دور میں بند ہو گئی ابھی تک وہ ڈائریکٹ مکمل بحال نہی ہوپیں اس سلسلہ میں خواجہ صاحب متعلقہ وزیر ہیں ان کی کوششوں سے اب ائر سیال اور پی آئی اے اور چند دیگر ائر لائن کو یورپ سے ڈائریکٹ فلائٹس کی اجازت مل گئی ہے بارسلونا ، میلان ، فرینکفرٹ اور ڈنمارک کی فلاٹس چلیں گی جو ایک بہت بڑی ڈویلپمنٹ ہے @KhawajaMAsif صاحب سے آج بات ہوئی انہوں نے بتایا ہے کہ یورپ سے پروازوں کی بحالی میں وہ بہت کوشش کر رہے اس وقت جہاز نہی مل رہے اور انتظار ہے انشاءاللہ نئے سال کے وسط تک پروازیں بحال ہو جائیں گی اور یہاں یورپ ڈنمارک میں رنگ برنگی ٹکے ٹکے کے لوگ چوھدری بن کر کریڈٹ لے رہے ہیں جبکہ کام سارا خواجہ صاحب نے کیا ہے
یؤتھیوں کا سابقہ والد محترم
BREAKING: UK government asks Google to deactivate Russell Brand's YouTube account
Latest from @LucyJMcDaid 🔗 news.sky.com/story/politics-…
3
272
𝗜𝗿𝗮𝗻 𝗕𝘂𝘁𝘁 retweeted
🚨 BREAKING: The UK Government has asked Google to take down Russell Brand's YouTube account after his message from prison
یہ بھی تو ہو سکتا دعا کے لیے جاتے ہوں
1
2
343
بس میاں نواز شریف صاحب سیالکوٹ سے نہیں اسی وجہ سے
1
1
295
Cc to...........
NEWS🚨: Russell Brand tried to set fire to his prison cell. When the fire was put out Brand was “begging” to die
Readers added context they thought people might want to know
Russell Brand has not set fire to his prison cell or begged to die. He is serving his sentence at HMP Littlehey after transfer from Wandsworth, with no such incident reported in credible coverage.
bbc.co.uk/news/articles/…
manchestereveningnews.co.uk/news/ambulance…
275
عطا تارڑ کا بلاول بھٹو کے بیان پر دوٹوک ردعمل!
حکومت میں رہ کر اپوزیشن کرنا اور عہدوں اور پروٹوکول کے ساتھ اعلیٰ اخلاقی مقام کا دعویٰ کرنا کھلا دوہرا معیار ہے۔
نئے صوبوں پر بحث سے خوف کیوں؟ ریفرنڈم آئینی راستہ ہے، کوئی چور دروازہ نہیں۔ خون بہانے کی باتوں کے بجائے عوام کی مرضی کا احترام کریں۔
سندھ سمیت پورے پاکستان کے عوام فیصلہ کریں گے کہ انہیں نئے صوبے چاہئیں یا نہیں۔
عوامی نمائندے عوام سے ہیں، عوام نمائندوں سے نہیں!
#فیصلہ_صرف_عوام_کا
ایثار رانا آپ کی مما یدر ہے میں ایسا بھی کہہ سکتا تھا لیکن نہیں میری تربیت ایسی نہیں ہے
مخالفت میں بھی تہذیب کے دائرے میں رہا جا سکتا ہے
لیکن نیازی کا فالور ہو اور تمیز...



















