پاکستان سنی تحریک نکیال (@PSTAKF) header
پاکستان سنی تحریک نکیال (@PSTAKF) profile picture

پاکسان سنی تحریک نکیال آزادکشمیر #JoinPST

Joined April 2020
Photo by پاکستان سنی تحریک نکیال (@PSTAKF)Photo by پاکستان سنی تحریک نکیال (@PSTAKF)Photo by پاکستان سنی تحریک نکیال (@PSTAKF)Photo by پاکستان سنی تحریک نکیال (@PSTAKF)Photo by پاکستان سنی تحریک نکیال (@PSTAKF)Photo by پاکستان سنی تحریک نکیال (@PSTAKF)Photo by پاکستان سنی تحریک نکیال (@PSTAKF)Photo by پاکستان سنی تحریک نکیال (@PSTAKF)Photo by پاکستان سنی تحریک نکیال (@PSTAKF)Photo by پاکستان سنی تحریک نکیال (@PSTAKF)
پاکستان سنی تحریک نکیال retweeted
ڈی چوک میں موجود تمام میڈیا ہاوسسز پر فسادی جتھہ حملہ آور ہوچکا ہے۔ یہ لوگ وہاں مکمل توڑ پھوڑ کررہے ہیں اُنکے ملازمین کو مار رہے ہیں۔ اور یہ شر پسند عورت انتہائی لغو اور متعصبانہ باتیں کر رہی ہے
6
5
289
پاکستان سنی تحریک نکیال retweeted
یہ شخص کے پی کے کا وزیر اعلی ہے، آج تک اس نے صوبے کی فلاح اور ترقی کے لیے کوئی ایک بھی پروگرام نہیں دیا صوبہ بدترین مسائل کا شکار ہے ، امن ومان کی صورت حال ناگفتہ بہ ہے ، اس کے اپنے آبائی علاقے میں طالبان کا راج ہے لیکن یہ ہر ہفتے اسلام آباد فتح کرنے اور انتشار پھیلانے پہنچ جاتا ہے، اب اگر وفاقی حکومت کے پی کے میں گورنر راج لگائے یا اس کو تمام انتشاریوں اور فسادیوں کے ساتھ گرفتار کرکے اس کے خلاف قانونی کارروائی کرے تو کیا یہ غلط یا ناجائز ہوگا ؟؟👇👇 #Islamanad
20
142
7
389
16,920
پاکستان سنی تحریک نکیال retweeted
ڈی چوک اسلام آباد کے تازہ ترین مناظر ، قانون نافذ کرنے والے اداروں کےجوان و آفسران، میڈیا اور کوے موجود ہیں۔ صبح 6.10منٹ کی صورت حال۔ 👇👇
162
720
36
2,566
216,223
پاکستان سنی تحریک نکیال retweeted
اس سے اندازہ لگائیں ان کی سوشل میڈیاطاقت کا بھی کہ کتنی فیک ہے ۔ جھوٹی تصویر ہر پچاسی ہزار ویوز آتھ ہزار لائیکس ۔۔ بس یہ ہی ان کی حقیقت ہے جب ہی حتمی فتح تک نہیں پہنچ پاتے ۔
5
42
1
126
7,241
پاکستان سنی تحریک نکیال retweeted
تحریک انصاف کے قائدین بلخصوص وزیر اعلی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈا پور اپنے اعلان کے مطابق ڈی چوک اسلام آباد کیوں نہ پہنچ سکے ، ساری رات ڈی چوک میں کیا ہوتا رہا اور سوشل میں کیا دیکھایاجاتا رہا، آج کیا ہوگا؟اس ویڈیو میں دیکھیے۔👇👇
430
1,001
89
2,817
277,728
پاکستان سنی تحریک نکیال retweeted
#بریکنگ_نیوز🚨🚨🚨 لبنان حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کا بڑا خطاب اسرائیل یہ چلینج ہے ہمارے اور تمہارے درمیان آؤ تم اسرائیل کے لبنان سے ملحقہ علاقوں میں اپنی صہیونیوں کو دوبارہ آباد کرکے دکھاؤ ہم تو انتظار کررہے ہیں کہ تم لبنان پر زمینی حملہ کرو تاکہ ہمیں موقع ملے اور ہم اسرائیل میں گھس کر تمہارا صفایا کریں جو کچھ تم نے پیجرز نامی ڈیوائسز کے ذریعے دھماکے کرکے دہشت گردی کی ہے اس کی سزا اسرائیل تمہیں ضرور ملے گی ہم تم سے زیادہ حساس اڈوانس معلومات رکھتے ہیں جلد تمہیں حزب اللہ کاری ضرب لگائے گا اب تمہیں اپنے جرائم کا حساب دینا ہوگا @GNMadani
65
111
5
771
25,154
پاکستان سنی تحریک نکیال retweeted
ادارۃ المصطفٰے کے زیرِ اہتمام مرکزِ مصطفٰے ﷺ سے جی ٹی روڈ گوجرانولہ تک عظیم الشان ، تاریخ ساز اور ایمان افروز میلاد ریلی میں ہزاروں اسلامیانِ وطن کی بھر پور شرکت اسمائے رسول ﷺ ، مھرِنبوت علی صاحبہا الصلوات ، پاکستان ، فلسطین اور کشمیر کے پرچموں کا اور روح پرور نظارہ
6
533
18
2,998
39,071
پاکستان سنی تحریک نکیال retweeted
شیئر کرنا بند نہ کریں، آپ کی خاموشی خیانت ہوگی 💔💔💔
8
822
6
672
7,722
پاکستان سنی تحریک نکیال retweeted
میلاد جلوس میں مکہ مدینہ نیچے اور عمران نیازی اوپر ساتھ نعت چل رہی ،،سرکار کی آمد،، ۔ اللہ کا واسطہ ہے PTI والو اس طرح کی گستاخیوں سے تو باز آ جائو۔ ہاتھ جوڑ کر کہتے ہیں 🙏۔
28
54
8
183
11,211
پاکستان سنی تحریک نکیال retweeted
امت مسلمہ کا غیرت مند آرمی چیف!! جو حضور کا میلاد بھی مناتا ہے رسول اللہ کے دشمنوں کو جواب بھی دیتا ہے قلیل وسائل کے باوجود فلسطین کی امداد اور اسرائیل پر حملے بھی کرتا ہے✌️ اللہ سلامت رکھے
5
92
1
783
7,750
پاکستان سنی تحریک نکیال retweeted
پاکپتن پولیس نے نوجوان طلباء کے ساتھ زبردستی بد فعلی کرنے اور انکی ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنیوالا 05 رکنی گینگ گرفتار کر لیا۔ ملزمان گن پوائنٹ پر طلباء کے ساتھ بد فعلی کرتے اور پھر ویڈیوز کے ذریعے انکو بلیک میل کرکے رقم کا مطالبہ کرتے تھے۔ پولیس تحفظ مرکز پاکپتن اور تھانہ سٹی پاکپتن کی پولیس ٹیم نے اس گھناؤنے جرم میں ملوث تمام ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے تمام ویڈیوز برآمد کر لی، ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوائی جائیگی۔ #PunjabPolice #CrimeFighter
81
120
17
607
19,907
پاکستان سنی تحریک نکیال retweeted
شیئر کرنا بند نہ کریں، آپ کی خاموشی خیانت ہوگی 💔💔💔
32
2,462
16
2,421
29,554
پاکستان سنی تحریک نکیال retweeted
بریکنگ....!!! 12 ججز۔۔ 74 فوجی۔۔ 70 بیوروکریٹ ۔۔۔ راولپنڈی زرائع کہ مطابق جنرل فیض نیٹورک سے منسلک اب تک 11 ریٹائرڈ ججز اور ایک حاضر سروس جج سے پوچھ گچھ ہو چکی ھے کہ کیا جنرل فیض آپ سے ڈائریکٹ رابطہ کرتا تھا یا پھر کوئی اور چینل استعمال کرتا تھا ان سے تمام کمیونیکیشن چینلز پوچھے گے ہیں۔ اور یہ حساب لگایا جا رہا ھے کہ کونسا جج کتنی سہولتکاری کر چکا ھے۔۔۔۔تفتیش کے لئے اسوقت بہت سے ادارے ملکر کام کر رھے ہیں فوج کے اپنے بندوں سے آئی آیس آئی اور ایم آئی تفتیش کر رہی جبکہ سول بیوروکریٹ سے وفاقی ادارے تفتیش کر رںے ہیں....!!!
149
458
7
1,582
38,907
پاکستان سنی تحریک نکیال retweeted
Replying to @GNMadani
یا اللہ اس مجاہد کو جواب دے۔ اللہ کا یہ بندہ آپ کی مدد کا مستحق ہے۔
5
68
1
322
9,219
پاکستان سنی تحریک نکیال retweeted
Replying to @GNMadani
ابن سبائی کی نسلی اولاد نے ہمیشہ مسلمانوں سے غدّاری کی ہے حضرت حسین رضی اللّه عنہ سے اسماعیل ہنیہ تک سب کو گھر بلا کر شہید کیا ہے😭😭😭😭😭😭
10
7
72
4,148
پاکستان سنی تحریک نکیال retweeted
#بریکنگ_نیوز🚨🚨🚨 ⭕️شہید اسماعیل ھنیہ کے بیٹے معاذ ھنیہ نے بتایا ہے کہ ⭕️میرے والد پر قریب مسافت سے میزائل حملہ ہوا ⭕️تقریبا 7.5 کلو گرام بارودی مواد کا حامل میزائل تھا ⭕️میزائل نے میرے شہید والد کے اوپر والے حصے کو ہٹ کیا ⭕️جس کی وجہ سے میرے شہید والد کے جسم کے ٹکڑے ہوگئے اور وہ بکھر گئے ⭕️اسی طرح سے ان کا دایاں پاؤں بھی کٹ گیا اور ٹکڑے اڑ گئے ⭕️میزائل کا دھماکہ اتنا شدید تھا کہ کہ میرے والد کے محافظ وسیم ⭕️جو دروازے پر کھڑے تھے اور قران کریم تھام کر تلاوت کررہے تھے وہ فضا میں اڑ کر کہیں دور جا گرے جہاں ان کے سینے پر قرآن کریم رکھا ہوا ملا 😭آہ اسماعیل ھنیہ شہید آپ نے اپنے جسم کا ایک ایک ٹکرا اللہ کے راستے میں شہید کروایا صرف اس لیے کہ مسجد اقصی آزاد ہو آپ کی قوم آپ کی مبارک سرزمین آزاد ہو اللہ آپ کی شہادت قبول فرمائے اور آپ کے قاتلوں عبرت کا نشانہ بنائے @GNMadani
136
1,044
21
3,824
92,056
پاکستان سنی تحریک نکیال retweeted
دُھر دُھر دُھر کتیوں مفتی منیب الرحمان صاحب نوں ای پے گئے او کم ازکم ان کے احسانات کو ہی کچھ دیکھ لیتے بے شرموں اپنے محسنوں کو بھی نہ بخشا
31
15
2
111
7,712
پاکستان سنی تحریک نکیال retweeted
پھولوں کی یہ وادی، جہاں قدرت اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ آوارہ مزاجوں کو مسحور کیے رکھتی ہیں۔ جا بجا جنگلی پھولوں کی چادر اور ان پر تتلیوں کا رقص، بادلوں کی اٹھکیلیاں، لمحہ لمحہ بونداباندی، ہر سو سبزہ اور بے تحاشہ سکون۔۔۔۔ ایسا لگتا ہے خدا نے جنت کا ایک ٹکڑا زمین کے سپرد کر دیا ہوں۔ استور ویلی گلگت بلتستان. Astore Valley Gilgit Baltistan.
6
33
3
118
2,268
پاکستان سنی تحریک نکیال retweeted
اور شیخ حسینہ واجد استعفٰی دے کر انڈیا روانہ
14
42
2
267
6,472
پاکستان سنی تحریک نکیال retweeted
Replying to @AbsarAlamHaider
تیمور جھگڑا کے مطابق امریکہ اس لئے پی ٹی آئی کے حق میں بات کررہا ہے کہ پاکستان میں غلط ہو رہا ہے۔ حیرت ہے امریکہ کو غزہ میں چالیس ہزار بچوں کا قتل نظر نہیں اتا، اسے سپورٹ کررہا ہے۔ عمران اور نتن یاہو دونوں کے لئے لابی کرنے والے سینیٹر ایک ہی ہیں، صہیونی ہیں۔ @Jhagra #GazaGenocide
1
1
1
48