Pinned Tweet
#NewProfilePic
*کسی ایک غم کو اتنی اہمیت نہ دیجئے*
*کہ وہ ہزاروں نعمتوں کو بھلا دے !!😇✨*
•» 𝙿𝚛𝚘𝚏𝚎𝚜𝚜𝚘𝚛 «• 🩵🌸 retweeted
حضور جان جاناںﷺ🌹 وجہ تخلیق کائنات❤️ سرور کونینﷺ💚 سرکار دو عالمﷺ🥀 نور مجسمﷺ 🌹حضور پُرنورﷺ💚 یوم شافع نشورﷺ❤️ تاجدار کائنات ﷺ🌹 خاتم النبیینﷺ💚 امام الانبیاءﷺ 🥀حضرت محمد ﷺمصطفٰیﷺ 🌹احمدﷺ مجتبیٰ❤️
❤️صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم💚
#صدقےیارسول_اللّٰہﷺ
💚🌹💚🌹💚🌹💚
حضور جان جاناںﷺ🌹 وجہ تخلیق کائنات❤️ سرور کونینﷺ💚 سرکار دو عالمﷺ🥀 نور مجسمﷺ 🌹حضور پُرنورﷺ💚 یوم شافع نشورﷺ❤️ تاجدار کائنات ﷺ🌹 خاتم النبیینﷺ💚 امام الانبیاءﷺ 🥀حضرت محمد ﷺمصطفٰیﷺ 🌹احمدﷺ مجتبیٰ❤️
❤️صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم💚
#صدقےیارسول_اللّٰہﷺ
💚🌹💚🌹💚🌹💚
•» 𝙿𝚛𝚘𝚏𝚎𝚜𝚜𝚘𝚛 «• 🩵🌸 retweeted
فیصل آباد میں آٹا 190 سے 200 روپے کلو مل رہا ہے اور گھریلو استعمال والی گیس 600 روپے کلو۔۔۔جبکہ سرکاری ریٹ 279 روپے ہے۔
کوئی پوچھنے والا نہیں ہے کوئی حکومتی رٹ نظر نہیں آ رہی۔
کوئی حرامزادہ حکومتی ٹاوٹ بتا دے 30 ہزار کمانے والا مزدور کیسے گزارہ کرے گا۔؟
اخے غریب دوست حکومت
•» 𝙿𝚛𝚘𝚏𝚎𝚜𝚜𝚘𝚛 «• 🩵🌸 retweeted
Replying to @Profeesssor
ذائقہ میں بڑے گوشت کی طرح ہوتا ہے لیکن اس میں پروٹین زیادہ ہوتے ہیں
•» 𝙿𝚛𝚘𝚏𝚎𝚜𝚜𝚘𝚛 «• 🩵🌸 retweeted
چاچو خدا کی قسم مجھے زیادہ تو نئ پتہ لیکن میرے گاؤں کے لوگوں کی معاشی حالت بہتر نئ ہوئ خراب ہوئ ہے جب سے آپ آۓ ہیں، کتنے ہی لوگ ہیں جو بجلی کے بل سے تنگ ہیں
•» 𝙿𝚛𝚘𝚏𝚎𝚜𝚜𝚘𝚛 «• 🩵🌸 retweeted
چکوال میں CCD نے 9 سال کی بچی کو گولیوں سے بھون ڈالا تھا انکو سزا نا ہوئی۔۔۔آج لاہور میں CCD کے ایک اہلکار نے عورت سے زیادتی کر ڈالی۔
اب ایسا کریں انکے لئے ایک اور ڈیپارٹمنٹ بنا دیں جو ان CCD والوں کو فرائی کرے۔
ہور پاؤ جینزاں 🤣😂🤣
باقی اگر لڑکا بھی ہوتا تب بھی اتنا مارنا نہیں چاہیے تھا
سکوٹی سوار لڑکی کو کوئی مرد سڑک کنارے سینکڑوں لوگوں کی موجودگی میں پیٹ ڈالے تو حیرانی ہے۔ لاہور کے مزنگ لنک روڈ پر یہ واقع ہوا۔ اوورٹیک کا تنازع تھا، جو تشدد میں بدل گیا۔
👇👇
@shaistaawan
پولیس کے مطابق لڑکی نے جینز پہن رکھی تھی اور سر پر ہیلمٹ ہونے کے باعث ملزم اسے لڑکا سمجھا۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق تشدد کے بعد اسے معلوم ہوا کہ سکوٹی سوار لڑکی ہے۔ واقعے کے بعد پولیس نے موٹر سائیکل کی نمبر پلیٹ کی مدد سے ملزم کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا،
👇👇
@Shahzad_Sidd11
جس کی شناخت غلام مصطفیٰ کے نام سے ہوئی ہے۔ متاثرہ لڑکی کے والد کی مدعیت میں تھانہ مزنگ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
@Arshadlmzu
@kashifkiran4
@sindbadbaloch1
•» 𝙿𝚛𝚘𝚏𝚎𝚜𝚜𝚘𝚛 «• 🩵🌸 retweeted
Replying to @Profeesssor
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ والۂ وَسَلَّم 🌺
وعلیکم السلام🌺
صبح بخیر🌺
جمعہ مبارک🌺
امین یا رب العلمین🌺
•» 𝙿𝚛𝚘𝚏𝚎𝚜𝚜𝚘𝚛 «• 🩵🌸 retweeted
السلام علیکم
رب مہربان♥️
توجو بھلائ میری طرف اتارےمیں اسکی محتاج ہوں
اللہ تونےجورزق ہمیں عطاکیااس میں برکت دے ہمیں جہنم کے عذاب سےبچامیں تیری پناہ چاہتی ہوں محتاجی قلت و ذلت سےاللہ میں تجھ سےفائدہ مندعلم قبول اعمال چاہتی ہوں حرام سےبچااپنےفضل سے مانگنےسےبچا
امین رب
🤲
#متاعِ_دل
محبت سے درود پاک پڑھ لیں 🌸
اللَّهُمَّ صل عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ ﷺ️🩷
#اللهم_صل_وسلم_على_نبينا_محمد
#صلوا_عليه_وسلموا_تسليما_ﷺ
#جمعة_مباركة
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صادق آباد: عوامی کالونی میں افسوسناک واقعہ، 4 سالہ معصوم سبحان مبینہ طور پر ماں کے تشدد کا نشانہ بن گیا صادق آباد کی عوامی کالونی میں ایک دلخراش واقعہ پیش آیا، جہاں اطلاعات کے مطابق ایک 4 سالہ معصوم بچے سبحان کو اس کی والدہ نے مبینہ طور پر شدید تشدد کا نشانہ بنایا،
@Virk_8731
جس کے باعث بچہ لہولہان ہوگیا۔ معصوم بچے پر مبینہ تشدد کے اس واقعے نے شہریوں میں تشویش اور افسوس کی لہر دوڑا دی ہے۔ بچوں پر تشدد کسی صورت قابلِ قبول نہیں، معصوم بچوں کا تحفظ ہم سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے۔ 📢 👇👇
@Shahzad_Sidd11
@AthSal01
@luckyshah009
@CSMR786
واقعے کی شفاف تحقیقات کی جائیں اور اگر الزامات ثابت ہوں تو ذمہ دار کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے۔ ⚖️ معصوم بچوں پر تشدد کے خلاف آواز اٹھائیں، کیونکہ بچوں کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے۔ #صادق_آباد #عوامی_کالونی
@OfficialDPRPP
@MaryamNSharif
•» 𝙿𝚛𝚘𝚏𝚎𝚜𝚜𝚘𝚛 «• 🩵🌸 retweeted
یہ خاتون دس سال سے ان معاملات پر لکھ بول رہی ہے مگر چار حکومتیں گزر گئیں کسی کو توفیق نہیں ہوئی کہ اس کے انکشافات کی تحقیقات کرے
یتیم خانوں کے بھاگنے والے بچوں کو کبھی زندہ نہیں چھوڑا جاتا 😭💔
سانحۂ ملتان پرافشاں لطیف کا دل دہلا دینے والا بڑا انکشاف۔
یتیم خانوں اور شیلٹر ہومز کے تعفن زدہ نظام کے پیچھے چھپے ہولناک حقائق سے پردہ اٹھا دیا👇
ویڈیو لازمی دیکھیں اور شیئر کریں
#stopchildabuse
#savetheorphans
•» 𝙿𝚛𝚘𝚏𝚎𝚜𝚜𝚘𝚛 «• 🩵🌸 retweeted
🚨فیلڈ مارشل عاصم منیر کی اس وقت ۔
ایران اور امریکا کے درمیان پاکستان کی ثالثی کی کوششیں جاری۔
📌بڑی پیشرفت کی امید تھی لیکن ایران ایک ضدی بچے کیطرح مار بھی کھاتا جارہا اور میں نہ مانوں کی ضد بھی کررہا ہے
ایران نے اندرون خانہ بھارت افغانستان اور اسرائیلی لابی کو بھی خوش کر رکھا
طاقت کا نشہ انسان کو درندہ بنا دیتا ہے
ہم زندہ قوم ہے مرے ہوئے ضمیر کے ساتھ
#قومی_زبان






















