Rahim Yar Khan Police (@RYK_Police) header
Rahim Yar Khan Police (@RYK_Police) profile picture

‏This is the official twitter account of district Rahim Yar Khan police .یہ ضلع رحیم یار خان پولیس کا آفیشل اکاؤنٹ ہے۔

Rahimyar Khan, Pakistan
Joined January 2019
Photo by Rahim Yar Khan Police (@RYK_Police)Photo by Rahim Yar Khan Police (@RYK_Police)Photo by Rahim Yar Khan Police (@RYK_Police)Photo by Rahim Yar Khan Police (@RYK_Police)Photo by Rahim Yar Khan Police (@RYK_Police)Photo by Rahim Yar Khan Police (@RYK_Police)Photo by Rahim Yar Khan Police (@RYK_Police)Photo by Rahim Yar Khan Police (@RYK_Police)Photo by Rahim Yar Khan Police (@RYK_Police)Photo by Rahim Yar Khan Police (@RYK_Police)
Rahim Yar Khan Police retweeted
بچوں کے اغوا تشدد اور زیادتی میں ملوث ملزمان کے خلاف ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کا سلسلہ جاری رکھا جائے۔ آئی جی پنجاب
2
16
2
47
Rahim Yar Khan Police retweeted
بچوں کے اغوا تشدد اور زیادتی میں ملوث ملزمان کے خلاف ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کا سلسلہ جاری رکھا جائے۔ آئی جی پنجاب
3
21
3
62
Rahim Yar Khan Police retweeted
آپ کی اپنی پولیس ۔۔۔۔پنجاب پولیس۔۔۔۔پنجاب پولیس مظفر گڑھ نے مختلف ناکوں پر شہریوں کو دوران چیکنگ ٹھنڈے مشروبات اور بچوں کو ٹافیاں اور چاکلیٹس دیں۔ #PunjabPolice
25
45
6
289
Rahim Yar Khan Police retweeted
خواتین کو ہراساں کرنے والا اوباش گرفتار #PunjabPolice @Lahorepoliceops @CcpoLahore @city42 @92newschannel
12
30
1
113
Rahim Yar Khan Police retweeted
پنجاب پولیس کا یہ اہلکار آئی جی پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان کے ویژن اورکمیونٹی پولیسنگ کی عمدہ مثال ہے جواپنے پیشہ ورانہ فرائض کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ غریب بزرگوں کو اپنی محدود آمدنی سے کھانا کھلاتا ہے ۔ ہم سب بھی ایسی ذمہ داریاں اٹھا کر معاشرے میں خوشیاں بکھیر سکتے ہیں .
29
56
4
254
Rahim Yar Khan Police retweeted
صوبے کے تمام اضلاع میں اسلحہ ڈیلرز کے اسٹاک کی انسپکشن، پندرہ اسلحہ ڈیلرز کے لائسنس کینسل جبکہ 18 کے خلاف مقدمات درج. #PunjabPolice @Lahorepoliceops
7
30
1
107
Rahim Yar Khan Police retweeted
پولیس خدمت مراکز 14 خدمات کی ایک چھت تلے فراہمی #PoliceKhidmatMarakaz @Lahorepoliceops
8
25
3
96
Rahim Yar Khan Police retweeted
آئی جی پنجاب کی زیر صدارت سنٹرل پولیس آفس میں ویڈیو لنک کانفرنس #PunjabPolice #RPOConfrence #CPO
2
25
2
84
Rahim Yar Khan Police retweeted
پولیس ریفارمز کو عملی شکل دینے اور روایتی پولیس کلچر کے خاتمے کےلیے ہم نے صرف 6ماہ میں تمام 36 اضلاع میں پولیس خدمت مراکز اور موبائل سروس شروع کی جس سے شہریوں کو روزمرہ کی 14 سروسز کئی ہفتوں کی بجائے اب چند منٹوں میں فراہم کی جاتی ہیں یہ سروس پنجاب میں نئےپولیس کلچر کی ابتداء ہے
617
1,238
123
7,006
Rahim Yar Khan Police retweeted
Today after train accident in Rahim Yar Khan policemen and their commander Umar Salamat were there to help right away. Here they are serving food to traumatised passengers as well as injured ones in hospital. 👏👍 cc @OFFICIALDPRPP
6
38
5
166
Rahim Yar Khan Police retweeted
پنجاب کے تمام اضلاع میں پولیس خدمت مراکز عوام کو کریکٹر سرٹیفیکیٹ کرایہ داری اندراج اور ایف آئی آر کاپی کے حصول سمیت 14 سہولیات ایک ہی چھت تلے فراہم کرنے میں مصروف عمل ہیں۔ #PunjabPolice @Lahorepoliceops @PSCAsafecities #PoliceKhidmatMarkaz
7
32
6
124
Rahim Yar Khan Police retweeted
ٹرین حادثہ کے متاثرین کو بر وقت امداد کی فراہمی اور قیمتی انسانی جانیں بچانے پر رحیم یار خان پولیس کو شاباش: آئی جی پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان #SalamPolice #PunjabPolice #Sadiqabad
4
34
2
97
Rahim Yar Khan Police retweeted
پنجاب پولیس8787 کمپلینٹ سینٹرکے15 آپریٹرز میں سے 5 خواتین نمائندے خواتین کی کمپلینٹس رجسٹر کرنے کے لیے موجود ہیں- #8787AwamKiTaqat #8787ComplaintCentre #PunjabPolice
3
16
2
73
Rahim Yar Khan Police retweeted
33% of the booths at the 8787 Punjab Police Complaint Centre are run by female operators, who process all complaints from women. Call or SMS 8787. #8787AwamKiTaqat #8787ComplaintCentre #PunjabPolice
3
16
2
34
Rahim Yar Khan Police retweeted
Have you registered a complaint with the Punjab Police by calling or texting 8787? If yes, tell us about experience! #8787AwamKiTaqat #8787ComplaintCentre #PunjabPolice
2
13
4
29
Rahim Yar Khan Police retweeted
پولیس کا ہے فرض ۔۔۔مدد آپ کی #PunjabPolice
4
9
2
64
Rahim Yar Khan Police retweeted
آئی جی پنجاب نے دورہ گوجرانوالہ کے موقع پر مختلف منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا اور تکمیل شدہ منصوبوں کا افتتاح کیا @PSCAsafecities @Lahorepoliceops @CtpGujranwala @rpogujranwala
2
13
2
32
Rahim Yar Khan Police retweeted
پنجاب پولیس کے آفیشل سوشل میڈیا پیج سے ملتے جلتے ناموں سے سوشل میڈیا اکاونٹس بنانا اور چلانا غیر قانونی اور قابل سزا جرم ہے #PunjabPolice @Lahorepoliceops @PSCAsafecities
2
36
5
123