Pinned Tweet
انڈین
#KGF
اور ہالی ووڈ کے
#missionimpossible
کے فلمی ہیرو کو چھوڑیں
اصل زندگی کا اصل ہیرو
@ImranRiazKhan
#WeStandWithImranRiazKhan
Raja retweeted
Mardon ke liye bhi khoobsurat aur nikharay chehray wali skin ab mushkil nahi! Sardiyon mein khushki se bachayein, skin ko naram rakhein aur paayein qudrati nikhar. Haya By Rabi ka Hydra Men istemal karein.
#HayaByRabi #HydraMen #MensBeauty #WinterSkincare #SkinCareForMen
Raja retweeted
الســـلام علیکم
اللہ تعالی کے خوبصورت نام کیلیگرافی پینٹنگ ڈسکاونٹ پر دستیاب ہے آپ سب سے ریکوئسٹ ہے کہ پلیز ری پوسٹ کرکے انہیں سیل کروانے میں میری مدد کریں
جزاک اللہ
Size 3 ft by 4 ft
Raja retweeted
وَقُل رَّبِّ زِدْنِي عِلْمًا
ترجمہ: اور کہیے، اے میرے رب! میرے علم میں اضافہ فرما۔
(سورۃ طٰہٰ: 114)
#Quran #AyatWithTranslation #QuranReading #QuranWithTranslation #IslamicReminder
Raja retweeted
Theekh say check kar
7 missing hongay woh b 10 May 2025 say 😛
The number of active Rafale fighter jets in the Indian Air Force (IAF) inventory has been revised downward to 32 from 35 in the latest edition of the World Air Forces directory released by British aviation publication FlightGlobal.
thehindu.com/news/national/i…
Raja retweeted
پاکستانی فضائ فوج تو کہتی رہی کہ ہم نے رافائل مارے ہیں بس انڈیا والے اور کچھ پاکستان والے ہی ماننے کو تیار نہیں اب جاکر چیک کیا انڈیا والوں نے تو طیاروں کی گنتی کم نکل رہی اب خود ہی ڈھونڈھ رہے اپنے طیارے۔
سچ کو آنچ نہیں۔ 😁
Raja retweeted
آپ کی بہن کو کل یہ ڈریس پسند آگیا ہے اگر آپ میری یہ دو پینٹنگز خرید لیں تو یہ سوٹ آسکتا ہے😝😝😝😂
پلیز سب ری پوسٹ کردیں ہوسکتا آپ کے ری پوسٹ سے مجھے کوئی کلائنٹ مل جائے 😜
Raja retweeted
آہستہ آہستہ انڈیا والوں کو سمجھ آئے گی کہ انکے اسٹاک سے سات رافائل کم ہیں ایک رافائل ڈھائ ہزار کروڑ کا ہے تو سات رافائل کا حساب لگائیں تو سترہ ہزار پانچ سو کروڑ بنتے ہیں باقی جو توڑا پھوڑا وہ الگ
جنگ کافی مہنگی پڑگئ انڈیا کو۔
Raja retweeted
أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ
ترجمہ: خبردار! اللہ کے ذکر ہی سے دلوں کو اطمینان حاصل ہوتا ہے۔
(سورۃ الرعد: 28)
اللہ پاک ہمارے دلوں کو اپنے ذکر سے روشن اور مطمئن رکھے۔ آمین۔
#JummaMubarak #QuranAyat #IslamicReminder #Allah #FridayBlessings
Raja retweeted
اللہ تعالی میرے بھانجے عبداللہ کو صحت تندرستی اور لمبی زندگی دے آمین
وہ اچانک ہی سیریسلی بیمار ہوگیا
سب سے دعا کی اپیل ہے 🙏
میرا ایک ہی بھانجا 🥹
Raja retweeted
سوال تو یہ ہونا چاہیے تھا کہ جب غیر جمہوری طور پر ترامیم منظور کروائ جارہی تھیں، مخصوص سیٹیں لنگر کی دیگ کی طرح بانٹی جارہی تھیں تب جمہوریت کیوں یاد نہیں آئ آج اس لئے یاد آئ کہ اپنی گردن پر پیر پڑا ہے؟ اگر انکی بات مان لی جائے تو عادتیں مزید پختہ ہوتی چلی جائیں گی
Replying to @cast_awayyyy
ویسے صوبے بنانے ہی کیوں ہیں. بس اپنی عادتیں بدل دیں صاحب اقتدار تو سب کچھ ٹھیک ہوجائے گا
Raja retweeted
لاڑکانہ کی سڑکوں پر خون کیوں نہیں بہے گا؟
ٹھٹہ بدین سجاول تھر یہاں پر سڑکیں نہیں ہیں یا خون نہیں بچا جو خون صرف تین شہروں کی سڑکوں پر بہے گا۔۔۔
Raja retweeted
مسلم لیگ ن بھی سیانا پن کررہیخود تو جی حضوری کررہی صوبے والے معاملات پر تاکہ توپوں کا رخ انکی طرف نہ جائے اور پی پی پی کو آگے کردیا ہوا ہے اب جو پھڈا پڑ رہا پی پی پی پر پڑ رہا ہے ٹھیک ویسے ہی جیسے پی پی پی پورے رجیم چینج میں شامل ہوکر بھی الگ بیٹھی رہی 😛
Raja retweeted
نایاب ترین امرود، رابی کے فارم ہاؤس میں!
پوری ویڈیو دیکھنے کے لیے لنک پہ کلک کرے۔۔
youtu.be/EGGhH9as3ng?si=GGSE…
#Guava #FarmHouse #RabiPirzada #NatureLove #DesiLife
Raja retweeted
کیا پی پی پی نے پی ٹی آئ کی چھینی ہوئ مخصوص نشستیں واپس کردی ہیں؟ چودہ سیٹیں تو انکے پاس بھی ہیں۔
کیا فارم 47 والی اسمبلی پر لعنت بھیج کر یہ بیان دیا ہے؟ یا یہ صرف عندیہ ہے اور جیسے ہی صوبوں والی بحث ختم ہوگی یہ سب دوبارہ ایک ہوجائیں گے؟
Raja retweeted
تو کیا صوبے بنانا غیر آئینی غیر جمہوری ہے؟
تو پھر آئین میں صوبے بنانے کی گنجائش آپکے نانا کیوں رکھ کر گئے تھے؟
اور اگر بات جمہوریت کی ہے تو کراچی کو سندھ کی طرح اپنا غلام کیوں بنانا ہے؟
جمہوری بنیاد پر کرنے دو کراچی کو اپنا فیصلہ
@BBhuttoZardari
Raja retweeted
زرداری صاحب جب ترمیموں اور ایمرجنسی کے آرڈر پر اندھا دھن سائن کررہے ہوتے ہیں تب انہیں احساس نہیں ہوتا آج ہورہا ہے جب انکی اپنی گردن پر ہاتھ پڑا ہے
تو کیا سمجھ رہے تھے یہ لوگ کہ انکی باری صرف اس لئے نہیں آنی تھی کہ بوٹ چاٹ چاٹ کر چمکا رہے تھے؟
#ریفرنڈم_کراؤ_کراچی_بچاؤ
Raja retweeted
عمران خان کے بغیر ملک نہیں چل سکتا ،کوئی مانے یا نہ مانے ، انکا اعتماد بحال کرنا پڑے گا
بلاول بھٹو کھل کرPTIکی حمایت میں بول پڑے۔
اللہ خیر کرے 😅
Raja retweeted
مسکراتے رہیے، زندگی خوبصورت ہے۔
#Smile #BeautifulSmile #KeepSmiling #SmileMore #PositiveVibes #Happiness #SelfLove #StayHappy























