Shamim Akhter retweeted
ASLAM O ALIKUM ji and very sweet good morning to all my sweet friends 🌹💐💐💐🌹🌹🌹
Shamim Akhter retweeted
❤️نواز شریف مقتدرہ محبت❤️
✍️
پاکستان نے انڈیا کی پیٹھ میں چھرا نہیں گھونپا، نوازشریف نے فوج کی پیٹھ میں چھرا گھونپا۔وہ واجپائی کو جواب دے سکتے تھے: ہمارا ایک خنجر برا لگا، انڈیا نے کشمیر،حیدر آباد دکن،جونا گڑھ، سیاچن،سرکریک پر قبضہ کر کے پاکستان کی پیٹھ میں پے در پے خنجر گھونپنے۔
#Pakistan #India #NawazSharif #Kargil
Shamim Akhter retweeted
Pentagon torn apart over unfair and unfair procedures. ........... 🇺🇸 ..............
US Army Secretary Dan Der Skoll, who took office 18 months ago, has resigned due to differences with Secretary of Defense Pat Hegseth. The US GHQ is seen as administratively divided into two clear divisions due to the pro-Israel policies of Trump and Secretary of Defense Pat Hegseth, and the promotions of more than 40 senior officers have been stopped. There is currently great anxiety and concern in the US GHQ (Pentagon) because the Secretary of Defense is in favor of continuing a brutal war against Iran, while strongly disagreeing with his policies. In recent months, 20 top US military and civilian officials have left their posts or been forced to leave. Among them, the former Army Chief, Chairman of the Joint Chiefs of Staff, Admiral Chief of the Navy, Vice Chief of the Air Force, and Commander General of Europe and Africa are particularly noteworthy. Rumors have begun to circulate in some political and military circles in the United States that Secretary of Defense Pat Hegseth is working on a foreign agenda.
Shamim Akhter retweeted
The meeting between Putin and Pezeshkian on the sidelines of the Shanghai Cooperation Organization (SCO) is crucial. At this "SCO" meeting, Russia, China, Belarus, and Iran will have to decide whether to accept the policies of the United States and its allies of dragging the world into wars and economic sanctions, or to distance themselves from these policies. #SCO
Shamim Akhter retweeted
عمران خان کو کوئی ریلیف نہیں ملا بلکہ یہ اُن کا حق تھا، ہم اتنے کمزور ہو چکے ہیں کہ جائز مطالبہ پورا ہونے پر بھی خوشیاں منا رہے ہیں کہ جیسے کوئی آسمان گر گیا ہو، محمود خان اچکزئی
سر عمران کی بیماری کو لے کر اچانک خاموش ہوگیئں تھیں اور چپ ہوگیئں یہ کہہ کر یہ ایجنسیوں کی فیڈ کی گئی خبریں ہیں اب سوشل میڈیا علیمہ خان کو ٹارگٹ کررہا ہے یہ کیا معاملہ ہے؟ کیا علیمہ خان بھی کمپرومائز ہو گئی اصل حقیقت کیا ہے جناب ؟ @Intl_Mediatior @syedmuzaffarbuk
1
14
3,821
Shamim Akhter retweeted
ڈاکٹر دانش کا پروگرام "جواب چاہیے" میں امریکہ ایران کشیدگی اور عالمی توانائی بحران کا خصوصی تجزیہ، رات 8 بج کر 3 منٹ پر۔
@DrDanish5 @faisalmuhammad @Sardarmasoodkh6
Shamim Akhter retweeted
اسرائیل جب بمباری کرتا ہے تو خاموشی رہتی ہےعراق پر امریکہ حملہ کرتا ہے تو اسے
دفاع کہاجاتا ہےلیکن جب ایران اپنی حفاظت کرے تو خلاف ورزی یہ کہاں کا انصاف؟فیصل محمد کا اہم تجزیہ
@DrDanish5
Shamim Akhter retweeted
چار سال سے عوام کو امید پر لگا کر رکھا کہ جب عمران باہر آئیگا تو تخت گر جائینگے تاج الٹ جائینگے لیکن میں چار سال سے مسلسل کہہ رہا ہوں جب تک 5 سے 10 لاکھ بندہ سرپر کفن باندھ کر اس بدعنون نظام کے خاتمہ کیلئے نہیں نکلے گا عمران رہا نہیں ہوگا یہ نظام عمران کو تب چھوڑیگا جب عمران نہ سیاست کے قابل ہوگا نہ فراست کے ،،،،،،
"جس دن عمران خان نے اڈیالہ سے باہر قدم رکھا @تو یہ نظام وینٹی لیٹر پر چلا جائے گا۔ عمران خان سے کچھ 'شخصیات' کو نفرت ہے اور انہی شخصیات کو برقرار رکھنے کے لیے عدلیہ ختم کرنے سے لے کر سارا نظام تشکیل دیا گیا ہے، جبکہ بے نظیر اور نواز شریف کمپرومائزڈ تھے، اسی لیے ریاست سمجھتی تھی کہ انہی کو بار بار واپس لا کر کام چلایا جا سکتا ہے، انہیں جیلوں میں ڈالتے اور ڈرائی کلین کر کے پھر واپس لے آتے۔ جب نواز شریف سے ریاست کی ڈیل ہو گئی تو ان کے پلیٹلٹس بڑھ گئے اور عدلیہ کے پلیٹلٹس گرنا شروع ہو گئے"۔۔اسد طور
@ameerabbas84 @AsadAToor
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
Shamim Akhter retweeted
آبنائے ہرمز کا مستقبل اور عالمی طاقتوں کا خطرناک فیصلہ ! ٹرمپ اور نتن یاہو کے درمیان اخلتلاف یا مفاہمت ؟ دوحہ مذاکرات کا نتیجہ کیا ہوگا ؟ youtu.be/JnJQhzagF6w?is=osnV…
Shamim Akhter retweeted
رضا ڈار کا فون بہت اہم ہے۔ چیک کریں کہ کون پولیس والے، سیاست دان ،گورنمنٹ ٹاپ آفیشلز ہیں جو اسکو بتا رہے تھے کہ پولیس آرہی ہے، مطیع اللہ جان
Shamim Akhter retweeted
Trump seems to be mentally paralyzed after failing to achieve the desired results on the Epstein crises and the Iran war. He is single handedly leading the world towards a dangerous catastrophe. Congress must take notice of this situation. @BernieSanders @BarackObama
#Iran #IranWar #Trump @1drcole
Shamim Akhter retweeted
Replying to @HasanR786 @SHABAZGIL
بلکل ایسا ہی ہے یہ قوم سے جھوٹ بول رہے ییں کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ایران امریکہ جنگ کا نتیجہ ہے یہ IMF کا حکم ہے
اس غیر منتخب مخلوط حکومت نے پچھلے 16 ماہ میں 11ہزار ارب کا رکارڈ قرض IMF سے حاصل کیا جو کسی بھی حکومت کی جانب سے لیا جانے والا سب سے زیادہ قرض ہے IMF کے ایف کے سخت دباؤ کے پیشِ نظر حکومت نے ایران اسرائیل جنگ کا موقع جان کر اپنی نا لائقی اور عیاشی پر پردہ با خوبی ڈالا ہے
Shamim Akhter retweeted
ڈاکٹر شہباز گل عالمی مصالحت کار فیصل محمد صاحب کے ٹوئٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے
@SHABAZGIL
آئی ایم ایف نے پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کے ساتھ اسکول میں تعلیمی طریقہ کار کی تبدیلی، کاروبار، دفاتر کو کھولنے بند کرنے کے اوقات کار میں تبدیلی کا حکم دیا ہے بہتر تھا IMF پاکستان میں نمازوں کے نئے اوقات کے ساتھ انکی تعداد میں کمی پاکستان میں دوعیدوں کے بجائے صرف عید منانے کا حکم دیتی تو بہتر ہوتا کیونکہ موجودہ شہباز حکومت یہ بھی ماننے کیلئے تیار ہے۔
#Pakistan #IMF
Shamim Akhter retweeted
US never considered Pakistan its friend or true ally, but rather considered it its subordinate and kept it as a principle ally of "Domore". Ayub was praised, Bhutto, Zia, and Musharraf were also praised, and then everyone saw the result. I have said many times, "Praise of America is actually success and destruction.
@DrDanish5 @rizwan_media @OryaMaqboolJan
Shamim Akhter retweeted
Khamenei's friend Putin will not leave him alone in the face of Trump's attack, and this will be the expected outcome of this war. ,,,,, 😅
#IranUSWar #DonaldTrump #Iran
#Khamnai #alikhamnai #Putin
Shamim Akhter retweeted
ایم کیو ایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کو آج بروز جمعرات مورخہ 19 فروری 2026 کو لندن کے اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔
#GetWellSoonAltafBhai
جناب الطاف حسین گزشتہ 19 دنوں سے شمال مغربی لندن کے ایک اسپتال میں زیرعلاج تھے۔ جناب الطاف حسین کو یکم فروری 2026 کو طبیعت کی ناسازی کے باعث لندن کے مقامی اسپتال لے جایا گیا تھا جہاں ان کے مختلف ٹیسٹ کئے گئے جس کے بعد ڈاکٹروں نے انہیں علاج کے لئے اسپتال میں داخل کرلیا تھا۔ اسپتال میں جناب الطاف حسین کو جسم میں آئرن کی کمی کے پیش نظر ڈرپ چڑھائی گئی اور خون کی بوتلیں بھی چڑھائی گئیں۔اس کے علاوہ ان کے دیگر ٹیسٹ بھی کئے گئے اور ان کی رپورٹ کی روشنی میں انہیں دوائیں دی گئیں ۔ اس علاج کے بعد ان کی طبیعت میں بہتری آتی گئی۔ اس دوران اسپتال کے سینئر اسپیشلسٹ اور دیگر ڈاکٹرز بھی مسلسل ان کا چیک اپ کرتے رہے۔ طبیعت میں بہتری کے پیش نظر آج بروز جمعرات جناب الطاف حسین کو اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔
جناب الطاف حسین نے ان کی صحتیابی پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا ہے۔ انہوں نے تحریک کے تمام کارکنوں، ماؤں ، بہنوں ، بزرگوں، نوجوانوں، یوتھ اور معصوم بچوں بچیوں کا بہت شکریہ ادا کیا ہے جو ان کی صحتیابی کے لیے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعائیں کرتے رہے،صدقات، خیرات ادا کرتے رہے۔ جناب الطاف حسین نے ان کے لئے دعائیں اور نیک خواہشات کا اظہار کرنے والے پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں مقیم خیر خوا ہوں کا بھی خصوصی شکریہ
ادا کیا
Shamim Akhter retweeted
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا
میرے اور آپکے آقاءصلی اللّٰہ علیہ وآلہ وَسَلَّم کی ذات با برکات پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام-
Shamim Akhter retweeted
غزہ امن منصوبے کی حقیقت کیا ہے؟ آخر آزاد فلسطینی ریاست کا کیا ہوگا؟ عمران خان کا سیاسی مستقبل؟
یہ پروگرام ضرور دیکھیں آپ کو اس پروگرام میں تمام سوالات کے جوابات مل جائیں گے۔
youtu.be/33pWbY8KPBs?si=vJ3T…
@Intl_Mediatior
@IsrarKasana





















