
وہاں طبیب کیا کرے !!! جہاں تیری گفتگو ہی شفاء ٹھہرے !!! @ImranKhanPTI
Joined September 2021
- Tweets149K
- Following2.8K
- Followers6.7K
- Likes32.5K
𝐒𝐉𝐒 retweeted
میری بہنوں سے کہو ۔۔.
میری بہنوں سے کہو ۔۔..
میریُ بہنوں سے کہو ۔۔.
میریُ بہنوں سے کہو...
میرے لئیے آواز اٹھائیں 💔
اب بہنیں نہیں ہیں تو خان کے لئیے آواز آپ اٹھائیں
𝐒𝐉𝐒 retweeted
لمبے قد میں بونے لوگ،
اف یہ آدھے پونے لوگ
لب پہ شہد، نگاہ میں زہر،
کردار کے کھوکھلے لوگ
سانپ کا ڈسا شاید بچ جائے،
ان کے ڈسے نہ بچ پائیں
قد تو چھو لیں آسماں،
مگر ظرف میں پست یہ لوگ۔
𝐒𝐉𝐒 retweeted
نه تھی کوئی اور رنجشیں،۔۔۔
صرف عادتوں میں تضاد تھا۔۔
کہ اسے پسند تھی شوخیاں،۔۔
مجھے سادگی میں کمال تھا۔۔
#اردو_زبان
𝐒𝐉𝐒 retweeted
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيد مَجِيدٌ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صَبَاحُ الْخَيْرِ وَالنُّورِ 💕
🌿 زندگی کا اصل سرمایہ — وقت، ایمان اور نیک اعمال
اللہ تعالیٰ سورۃ العصر میں ارشاد فرماتا ہے:
وَالْعَصْرِ إِنَّ الْإِنسَانَ لَفِي خُسْرٍ
ترجمہ: زمانے کی قسم! بے شک انسان خسارے میں ہے۔
(سورۃ العصر: 1–2)
زندگی کا ہر گزرتا لمحہ ہمیں ہماری آخری منزل کے قریب لے جا رہا ہے۔ کامیاب وہ نہیں جس نے صرف دنیا کما لی، بلکہ اصل کامیاب وہ ہے جس نے اپنے ایمان کی حفاظت کی، نیک اعمال کیے، حق کا ساتھ دیا اور صبر و استقامت کے ساتھ دوسروں کو بھی حق اور صبر کی نصیحت کی۔ وقت ایک ایسی نعمت ہے جو واپس نہیں آتی، اس لیے اسے اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے استعمال کریں، کیونکہ اصل کامیابی آخرت کی کامیابی ہے۔ 🤍
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
دو نعمتیں ایسی ہیں جن کے بارے میں بہت سے لوگ خسارے میں ہیں: صحت اور فراغت۔
(صحیح البخاری: 6412)
🍃اللہ تعالیٰ ہمیں ایمان، اخلاص اور عملِ صالح کی دولت سے مالا مال فرمائے، حق کو پہچاننے اور اس پر ثابت قدم رہنے، صبر کے ساتھ ہر آزمائش کا سامنا کرنے اور دوسروں کو حق و صبر کی تلقین کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ ہمارے وقت، زندگی اور اعمال میں برکت عطا فرمائے، اور ہمیں دنیا و آخرت کی حقیقی کامیابی نصیب فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔ 🤲🏻
#quran_alkarim
#Inspiration
#صباح_آلخيــــر
𝐒𝐉𝐒 retweeted
وَالْقَمَرَ قَدَّرْنَاهُ مَنَازِلَ حَتَّىٰ عَادَ كَالْعُرْجُونِ الْقَدِيمِ
اور چاند کی بھی ہم نے منزلیں مقرر کردیں یہاں تک کہ (گھٹتے گھٹتے) کھجور کی پرانی شاخ کی طرح ہو جاتا ہے
سُورَةُ يسٓ - 39
#اردو_زبان
𝐒𝐉𝐒 retweeted
ليتَ الشوقَ يُحملنا إلى رحابك. 🕊️
اللهم لا تحرم قلوبنا لذّة العودة. ♡
کاش کہ آرزو ہمیں
آپکی بارگاہ میں لے جا سکے۔ 🕊️
اے خدا ہمارے دلوں کو
ایسی خوشی سے محروم نہ کر۔ ♡
#اردو_زبان
#خاتم_الرسلﷺ
𝐒𝐉𝐒 retweeted
* ❀❣️✰﷽✰❣️❀
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#صباح_الخيـر
#اردو_زبان
چلیں بس کریں !*
اٹھیں اور جن معاملات میں پریشان ہیں۔ ربّ کے آگے سجدہ ریز ہوں اور چپکے سے کہہ دیں۔
یا اللّٰه !مجھے یقین ہے تو میرے لیے بہتر سے بہترین کرے گا۔
*جیسے تو راضی ویسے میں راضی بس مجھے اپنی رضا میں راضی ہونے کی توفیق عطا فرما.*
𝐒𝐉𝐒 retweeted
لوگ آبِ حیات
ڈھونڈتے پھرتے ہیں
میں سکون سے
بیٹھی چاۓ پیتی ہوں
#اردو_زبان
𝐒𝐉𝐒 retweeted
جویریہ صدیق بھی قوم کی بیٹی ہے
جو اپنے مرحوم شوہر ارشد شریف کے لیے انصاف کی متلاشی ہے
#JusticeForArshadSharif
𝐒𝐉𝐒 retweeted
اسکے ہمراہ #کہکشاں پہ چلتے ہوئے یوں لگے
زمیں سے دور محبت کا اک مکاں ہو جائے۔۔۔۔
اسکے پہلو میں، #چاند مدھم روشنی برسائے
اپنے ہونے کا مفہومِ جیسے جاوداں ہو جائے۔۔۔
نور، رات کی پلکوں پہ خواب رکھتی رہی
جیسے ہر خواب عشق کا اک جہاں ہو جائے۔۔۔!!!
#کلام_نور
#اردو_زبان
اسلام علیکم !
محترم احباب #اردو_زبان
@urdu_zuban
ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن میں آج کا موضوع سخن ہے
#چاند #ستارے #کہکشاں
آپ سے التماس ہے کہ قیمتی لمحات میں کچھ وقت خدمتِ اردو کے لیے وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں.
𝐒𝐉𝐒 retweeted
جاناں!!
#اردو_زبان
میں اگر نہ کل رہوں تَو
میری چاہتیں تَو ہوں گی
تیرے ساتھ جو بِتائیں وہ
حسیں ساعتیں تَو ہوں گی
تیری خلوتوں میں جاناں
میری ۔۔۔۔ آہٹیں تَو ہونگی
میں نہیں رہوں گی پھر بھی میری
خواہشیں تَو ہونگی۔
رُوحِ مَنّ 🥀📝
𝐒𝐉𝐒 retweeted
چاند چہرے پہ تیرے غرور کیسا
رات ڈھلی تو چاند کا قصور کیسا
تو جو چلا تو چاند بھی تنہا رہ گیا
تیرے بغیر چاند کا ظہور کیسا
#اردو_زبان
اسلام علیکم !
محترم احباب #اردو_زبان
@urdu_zuban
ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن میں آج کا موضوع سخن ہے
#چاند #ستارے #کہکشاں
آپ سے التماس ہے کہ قیمتی لمحات میں کچھ وقت خدمتِ اردو کے لیے وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں.
𝐒𝐉𝐒 retweeted
عمران خان جیسا لیڈر صدیوں بعد آتا ہے
عمران خان جیسا لیڈر خوش قسمت قوموں کے نصیب میں آتا ہے عمران خان ایک ہے عمران خان جیسا کوئی نہیں
#اردو_زبان
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
𝐒𝐉𝐒 retweeted
گردشِ مقدر کا سلسلہ جو چل جائے
دوسرا عتاب آئے اک بلا جو ٹل جائے
آنسوؤں کے بہنے کا یہ اثر تو ہوتا ہے
غم ذرا سا ڈھل جائے دل بھی کچھ
سنبھل جائے
#اردو_زبان
تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے یعقوب تصورآج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج یعقوب تصور صاحب کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے
جہاں سچ کی پذیرائی کے دعویدار ہیں سب
اسی بزم سخن میں بولنا دشوار کیوں ہے
𝐒𝐉𝐒 retweeted
خمار عشق نے آنکھوں میں وہ حروف بھرے
کتاب کوئی بھی ہو، مضمون تیرا ہی ہوتا ہے
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
This media is unavailable
𝐒𝐉𝐒 retweeted
رُوبرُو بُت کے دُعا کی بھُول ہو جائے تو پھر
اور پھر وہ ہی دعا مقبول ہو جائے تو پھر
میں بڑھاؤں ہاتھ جس کانٹے کی جانب شوق سے
ہاتھ میں آ کر وہ کانٹا پھُول ہو جائے تو پھر
#اردو_زبان
تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے یعقوب تصورآج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج یعقوب تصور صاحب کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے
جہاں سچ کی پذیرائی کے دعویدار ہیں سب
اسی بزم سخن میں بولنا دشوار کیوں ہے





























