Special Monitoring Unit District Sahiwal (@SMU_SWL) header
Special Monitoring Unit District Sahiwal (@SMU_SWL) profile picture

SMU is an independent, autonomous monitoring arm of the Punjab Chief Minister's Office giving strateg۔

Joined September 2022
Photo by Special Monitoring Unit District Sahiwal (@SMU_SWL)Photo by Special Monitoring Unit District Sahiwal (@SMU_SWL)Photo by Special Monitoring Unit District Sahiwal (@SMU_SWL)Photo by Special Monitoring Unit District Sahiwal (@SMU_SWL)Photo by Special Monitoring Unit District Sahiwal (@SMU_SWL)Photo by Special Monitoring Unit District Sahiwal (@SMU_SWL)Photo by Special Monitoring Unit District Sahiwal (@SMU_SWL)Photo by Special Monitoring Unit District Sahiwal (@SMU_SWL)Photo by Special Monitoring Unit District Sahiwal (@SMU_SWL)Photo by Special Monitoring Unit District Sahiwal (@SMU_SWL)
دس سال میں دس نہیں وہ صرف پانچ ہسپتال دیکھائے جو خیبر پختونخوا میں بنائے ہیں ۔ میم مریم نواز ان فائر🔥 @MaryamNSharif #مانسہرہ_نوازشریف_کا
6
92
154
5,544
Special Monitoring Unit District Sahiwal retweeted
میں نے ووٹ تو عمران خان کو دیا لیکن مریم نواز شریف کا کام دیکھ کر میں حیران رہ گیا انھوں نے کمال کردیا، اتنا مریم نواز نے کام کیا ہے انکو شاباش ہے، میری دعا اس بہن کیلئے اللہ تعالیٰ انھیں اور ہمت و قوت دیں، اگلا ووٹ مریم نواز کا ہے انشاءاللہ
64
237
8
594
95,305
Special Monitoring Unit District Sahiwal retweeted
جب پوچھا گیا اسی سسٹم میں رہتے ہوئے پنجاب ڈیلور کر رہا ہے تو آپ کی سندھ حکومت کیوں ڈیلور کر سکی تو بلاول بھٹو بکھلاہٹ کا شکار ہو گئے 🤦‍♂️ جواب نا آیا تو Geo پر ہی چیخنا شروع ہو گئے
78
561
21
1,636
57,188
Special Monitoring Unit District Sahiwal retweeted
الحمدُللّٰہ !
ائیر ایمبولینس کے ذریعے ایک مریض کو بہاولنگر سے لاہور شفٹ کر کے مریض کی جان بچا دی گئی۔
234
684
14
2,857
301,505
Special Monitoring Unit District Sahiwal retweeted
مہربانی 🙏🏼
میں نے ووٹ تو عمران خان کو دیا لیکن مریم نواز شریف کا کام دیکھ کر میں حیران رہ گیا انھوں نے کمال کردیا، اتنا مریم نواز نے کام کیا ہے انکو شاباش ہے، میری دعا اس بہن کیلئے اللہ تعالیٰ انھیں اور ہمت و قوت دیں، اگلا ووٹ مریم نواز کا ہے انشاءاللہ
330
734
22
2,470
855,321
Special Monitoring Unit District Sahiwal retweeted
Did anyone ever imagine that Toba Tek Singh would one day have a world-class Cardiac Catheterization Lab (Cath Lab) and a state-of-the-art cardiology suite, bringing advanced cardiac care closer to home and eliminating the need for patients to travel to major cities for essential heart procedures? Today, that dream became a reality! Alhamdulillah! In a historic milestone for Toba Tek Singh, our dedicated team successfully performed the first-ever angiography procedure at our facility today. Patient Details: Name: Muhammad Anwar Father’s Name: Muhammad Chirag Age: 58 years Address: Tarah Haveli, Kamalia
144
826
28
2,271
85,760
Special Monitoring Unit District Sahiwal retweeted
کیا کبھی کسی نے سوچا تھا کہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھی ایک عالمی معیار کی کارڈیک کیتھ لیب (Cath Lab) اور جدید ترین کارڈیالوجی سوٹ قائم ہوگا، جہاں دل کے مریضوں کو علاج کے لیے بڑے شہروں کا رخ نہیں کرنا پڑے گا؟ الحمدللہ! آج یہ خواب حقیقت بن گیا! آج ٹوبہ ٹیک سنگھ کی طبی تاریخ میں ایک اہم سنگِ میل عبور ہوا، جب ہماری ٹیم نے کامیابی کے ساتھ اپنی پہلی کورونری انجیوگرافی (Angiography) کا عمل مکمل کیا۔ اب پنجاب کے لوگوں کو دل کے علاج کے لیے لاہور، فیصل آباد یا دوسرے بڑے شہروں کا سفر کرنے کی ضرورت نہیں ہو گی۔ان کے اپنے شہر میں علاج کی بہترین سہولت مہیا کی جا رہی ہے۔ مریض کی تفصیلات: نام: محمد انور ولدیت: محمد چراغ عمر: 58 سال پتہ: ترہ حویلی، کمال
Did anyone ever imagine that Toba Tek Singh would one day have a world-class Cardiac Catheterization Lab (Cath Lab) and a state-of-the-art cardiology suite, bringing advanced cardiac care closer to home and eliminating the need for patients to travel to major cities for essential heart procedures? Today, that dream became a reality! Alhamdulillah! In a historic milestone for Toba Tek Singh, our dedicated team successfully performed the first-ever angiography procedure at our facility today. Patient Details: Name: Muhammad Anwar Father’s Name: Muhammad Chirag Age: 58 years Address: Tarah Haveli, Kamalia
137
845
28
2,076
76,013
Special Monitoring Unit District Sahiwal retweeted
آپ کسی ہسپتال میں گئے تھے؟
میں نےپرائیوٹ ڈاکٹرز کے پاس جا کر اپنی جیب سےہزاروں روپے لگائےمگر بیٹے کی انفیکشن ٹھیک ناہُوئ مگر الحمداللہ سرکاری ہسپتال میں جا کر ایک روپےبِنا خرچےمیرا بیٹا ٹھیک ہو گیا۔ مُفت سرکاری ادویات کی مدمیں گورنمنٹ آف پنجاب نےہزاروں روپے خرچہ میرےبیٹے پر کیا۔ سرکاری ہسپتال معیاری ہسپتال
247
456
24
2,101
204,973
Special Monitoring Unit District Sahiwal retweeted
Replying to @ibnehussain03
@MaryamNSharif یہ کیا ہو رہا ہے پلز نوٹس لیں
1
1
21
Special Monitoring Unit District Sahiwal retweeted
نواز شریف صاحب کی بیماری اور پلیٹلیٹس کا مذاق اڑانے والے آج خود چیف جسٹس کو خط لکھ کر اپنی بیماریوں کی تفصیلات بتا رہے ہیں۔ وقت اور حالات انسان کو بہت کچھ یاد دلا دیتے ہیں۔ اللہ حق!
4
50
1
58
504
Special Monitoring Unit District Sahiwal retweeted
Replying to @pasha_samina
کمال ہے! مریم نواز کی سیاسی حیثیت پر بحث بھی خود کرنی ہے اور فیصلہ بھی خود ہی سنانا ہے۔ صحافت اور ذاتی سیاسی پسندیدگی میں کچھ فرق ہوتا ہے باقی آپ صحافت چھوڑیں آئیں سٹرابری کھائیں
16
30
460
Special Monitoring Unit District Sahiwal retweeted
صاف پنجاب صرف حکومت کی نہیں بلکہ ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے کچرا فصلوں کی باقیات نہ جلائیں۔گاڑیوں کی بروقت ٹیوننگ کروائیں۔ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی کی اطلاع ہیلپ لائن1373پردیں وزیراعلیٰ مریم نواز کاعزم اسموگ سےپاک صاف صحت مند پنجاب #SmoglessPunjab #GovernmentOfPunjab #CleanAir
2
2
17
Special Monitoring Unit District Sahiwal retweeted
6/7صاف ستھری ٹرانسپورٹ اور جدید مانیٹرنگ! پنجاب کے28اضلاع میں1200الیکٹرک بسیں چلائی جا رہی ہیں، جبکہ فضائی معیار کی نگرانی کے لیے41اضلاع میں80ایئر کوالٹی مانیٹرز نصب کیے گئے ہیں یہ اقدامات صاف اورصحت مند ماحول کی جانب اہم پیش رفت ہیں #SmoglessPunjab #GovernmentOfPunjab #CleanAir
1
2
2
12
Special Monitoring Unit District Sahiwal retweeted
5/7 کسانوں کے لیے ماحول دوست کاشتکاری کی سہولت! حکومت پنجاب نے 2026 تک کسانوں کو 10,045 سپر سیڈرز فراہم کیے ہیں، جن پر 60 فیصد سبسڈی دی جا رہی ہے۔ اس اقدام کا مقصد فصلوں کی باقیات جلانے کے بجائے جدید مشینری کے ذریعے تلف کرنا ہے۔ #SmoglessPunjab #GovernmentOfPunjab #CleanAir
1
2
2
15
Special Monitoring Unit District Sahiwal retweeted
4/7اینٹوں کےبھٹوں کوجدید ماحول دوست ٹیکنالوجی پرمنتقل کرنےکا عمل بھی تیزی سےجاری 2023میں زیگ زیگ ٹیکنالوجی پر منتقل بھٹوں کی تعداد صفرتھی،جو2026میں بڑھ کر14000ہو چکی ہےاس اقدام سےدھوئیں نقصان دہ گیسوں کے اخراج میں کمی لانےمیں مدد ملی #SmoglessPunjab #GovernmentOfPunjab #CleanAir
1
2
2
12
Special Monitoring Unit District Sahiwal retweeted
3/7صنعتی آلودگی کے خاتمے کے لیے عملی اقدامات 2023میں صنعتوں میںEmission Control Systems کی تعداد صفر تھی،جو2026 میں بڑھ کر 9000سے تجاوز کر چکی ہے۔ان میں95فیصد سےزائد نظام فعال ہیں،جو صنعتی دھوئیں اور آلودگی پر قابو پانےمیں مددگار ہیں #SmoglessPunjab #GovernmentOfPunjab #CleanAir
1
2
2
31
Special Monitoring Unit District Sahiwal retweeted
Replying to @RShahzaddk
سیٹھی کی چڑیا کو اس دفعہ بلی نےکھا جانا ہے ویسے مریم نواز کا کوئی قصور تو بتائیں کہ اس کی تبدیلی کیوں اور کس وجہ سےضروری ہوگئی ہے جتنا مریم سرکار نے 3 سال میں کام کیا ہےوہ پاکستان کی تاریخ میں کسی بھی صوبےمیں پہلے کبھی نہیں ہوا اس لیےخواب دیکھنا چھوڑ دیں حقیقت کی طرف واپس آئیں
1
1
48
Special Monitoring Unit District Sahiwal retweeted
Replying to @DeepStatesPK

20
22
230
Special Monitoring Unit District Sahiwal retweeted
Replying to @RanaSikandarH
رانا صاحب تن کے رکھو اس مافیا کو بس عوام آپ کے ساتھ ہے
1
1
7
Special Monitoring Unit District Sahiwal retweeted
سر اِنکے پیسوں کے غرور کو جوتے کی نوک پر رکھتا ہوں! کہتے ہیں علیم خان کا نام کیوں لیا معافی مانگو ورنہ روز پروگرام ہوں گے!عوام نے دھر لیا! دوبارہ لوں گا بلیک میلرز کا نام! میں نے کونسا پارک ویو کا فراڈ کیا ہے جو ڈر جاؤں سر ؟😂🙏
پنجاب سرکار میں سب سے بہترین کام جس وزارت میں ہورہا ہے اس میں وزارت تعلیم سرفہرست ہے گوکہ اس نظام تعلیم کی بہتری کیلئے دن بھر رات کام جاری ہے اور مزید لمبا سفر ہے جو ابھی طے ہونا باقی ہے اور اس میں ایک بنیادی فرق یہ ہے کہ ماضی میں تعلیمی بجٹ گزشتہ سال سے بہت تھوڑا بڑھایا جاتا تھا لیکن اس بار اس بجٹ میں واضح فرق موجود ہے اور رانا سکندر روزانہ بنیاد پر اپنی وزارتی کارکردگی عوام الناس کے سامنے رکھتے ہیں اور شاید قیام پاکستان سے آج تک یہ واحد وزیر ہیں جن کا اپنا صاحبزادہ سرکاری سکول میں زیر تعلیم ہے اور آج سماء نیوز پر اسی وزیر کے خلاف پروپیگنڈہ دیکھ کر مورخ اس نتیجہ پر پہنچا ہے کہ پیٹ کا درد اور خارش جو کچھ دن پہلے تک ڈسٹرکٹ گجرات میں تھا وہ اب آگے پہنچا دیا گیا ہے
77
394
22
1,200
18,443
Special Monitoring Unit District Sahiwal retweeted
Replying to @siasatpk
آپ واقع بغیرت ہیں یا جان بوجھ کر کرتے ہیں کنجروں میں بھی کچھ نہ کچھ اخلاقیات ہوتی ہیں لیکن اپ تو ان سے بھی گئے گزرے ہیں
10
9
495