Special Monitoring Unit District Sahiwal retweeted
میں نے ووٹ تو عمران خان کو دیا لیکن مریم نواز شریف کا کام دیکھ کر میں حیران رہ گیا انھوں نے کمال کردیا،
اتنا مریم نواز نے کام کیا ہے انکو شاباش ہے، میری دعا اس بہن کیلئے اللہ تعالیٰ انھیں اور ہمت و قوت دیں، اگلا ووٹ مریم نواز کا ہے انشاءاللہ
Special Monitoring Unit District Sahiwal retweeted
جب پوچھا گیا اسی سسٹم میں رہتے ہوئے پنجاب ڈیلور کر رہا ہے تو آپ کی سندھ حکومت کیوں ڈیلور کر سکی تو بلاول بھٹو بکھلاہٹ کا شکار ہو گئے 🤦♂️
جواب نا آیا تو Geo پر ہی چیخنا شروع ہو گئے
Special Monitoring Unit District Sahiwal retweeted
مہربانی 🙏🏼
Special Monitoring Unit District Sahiwal retweeted
Did anyone ever imagine that Toba Tek Singh would one day have a world-class Cardiac Catheterization Lab (Cath Lab) and a state-of-the-art cardiology suite, bringing advanced cardiac care closer to home and eliminating the need for patients to travel to major cities for essential heart procedures?
Today, that dream became a reality! Alhamdulillah!
In a historic milestone for Toba Tek Singh, our dedicated team successfully performed the first-ever angiography procedure at our facility today.
Patient Details:
Name: Muhammad Anwar
Father’s Name: Muhammad Chirag
Age: 58 years
Address: Tarah Haveli, Kamalia
Special Monitoring Unit District Sahiwal retweeted
کیا کبھی کسی نے سوچا تھا کہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھی ایک عالمی معیار کی کارڈیک کیتھ لیب (Cath Lab) اور جدید ترین کارڈیالوجی سوٹ قائم ہوگا، جہاں دل کے مریضوں کو علاج کے لیے بڑے شہروں کا رخ نہیں کرنا پڑے گا؟
الحمدللہ! آج یہ خواب حقیقت بن گیا!
آج ٹوبہ ٹیک سنگھ کی طبی تاریخ میں ایک اہم سنگِ میل عبور ہوا، جب ہماری ٹیم نے کامیابی کے ساتھ اپنی پہلی کورونری انجیوگرافی (Angiography) کا عمل مکمل کیا۔
اب پنجاب کے لوگوں کو دل کے علاج کے لیے لاہور، فیصل آباد یا دوسرے بڑے شہروں کا سفر کرنے کی ضرورت نہیں ہو گی۔ان کے اپنے شہر میں علاج کی بہترین سہولت مہیا کی جا رہی ہے۔
مریض کی تفصیلات:
نام: محمد انور
ولدیت: محمد چراغ
عمر: 58 سال
پتہ: ترہ حویلی، کمال
Did anyone ever imagine that Toba Tek Singh would one day have a world-class Cardiac Catheterization Lab (Cath Lab) and a state-of-the-art cardiology suite, bringing advanced cardiac care closer to home and eliminating the need for patients to travel to major cities for essential heart procedures?
Today, that dream became a reality! Alhamdulillah!
In a historic milestone for Toba Tek Singh, our dedicated team successfully performed the first-ever angiography procedure at our facility today.
Patient Details:
Name: Muhammad Anwar
Father’s Name: Muhammad Chirag
Age: 58 years
Address: Tarah Haveli, Kamalia
Special Monitoring Unit District Sahiwal retweeted
آپ کسی ہسپتال میں گئے تھے؟
Special Monitoring Unit District Sahiwal retweeted
Replying to @ibnehussain03
@MaryamNSharif
یہ کیا ہو رہا ہے پلز نوٹس لیں
Special Monitoring Unit District Sahiwal retweeted
نواز شریف صاحب کی بیماری اور پلیٹلیٹس کا مذاق اڑانے والے آج خود چیف جسٹس کو خط لکھ کر اپنی بیماریوں کی تفصیلات بتا رہے ہیں۔ وقت اور حالات انسان کو بہت کچھ یاد دلا دیتے ہیں۔
اللہ حق!
Special Monitoring Unit District Sahiwal retweeted
Replying to @pasha_samina
کمال ہے! مریم نواز کی سیاسی حیثیت پر بحث بھی خود کرنی ہے اور فیصلہ بھی خود ہی سنانا ہے۔ صحافت اور ذاتی سیاسی پسندیدگی میں کچھ فرق ہوتا ہے
باقی آپ صحافت چھوڑیں آئیں سٹرابری کھائیں
Special Monitoring Unit District Sahiwal retweeted
صاف پنجاب صرف حکومت کی نہیں بلکہ ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے
کچرا فصلوں کی باقیات نہ جلائیں۔گاڑیوں کی بروقت ٹیوننگ کروائیں۔ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی کی اطلاع ہیلپ لائن1373پردیں
وزیراعلیٰ مریم نواز کاعزم اسموگ سےپاک صاف صحت مند پنجاب
#SmoglessPunjab #GovernmentOfPunjab #CleanAir
Special Monitoring Unit District Sahiwal retweeted
6/7صاف ستھری ٹرانسپورٹ اور جدید مانیٹرنگ!
پنجاب کے28اضلاع میں1200الیکٹرک بسیں چلائی جا رہی ہیں، جبکہ فضائی معیار کی نگرانی کے لیے41اضلاع میں80ایئر کوالٹی مانیٹرز نصب کیے گئے ہیں
یہ اقدامات صاف اورصحت مند ماحول کی جانب اہم پیش رفت ہیں
#SmoglessPunjab #GovernmentOfPunjab #CleanAir
Special Monitoring Unit District Sahiwal retweeted
5/7 کسانوں کے لیے ماحول دوست کاشتکاری کی سہولت!
حکومت پنجاب نے 2026 تک کسانوں کو 10,045 سپر سیڈرز فراہم کیے ہیں، جن پر 60 فیصد سبسڈی دی جا رہی ہے۔ اس اقدام کا مقصد فصلوں کی باقیات جلانے کے بجائے جدید مشینری کے ذریعے تلف کرنا ہے۔
#SmoglessPunjab #GovernmentOfPunjab #CleanAir
Special Monitoring Unit District Sahiwal retweeted
4/7اینٹوں کےبھٹوں کوجدید ماحول دوست ٹیکنالوجی پرمنتقل کرنےکا عمل بھی تیزی سےجاری
2023میں زیگ زیگ ٹیکنالوجی پر منتقل بھٹوں کی تعداد صفرتھی،جو2026میں بڑھ کر14000ہو چکی ہےاس اقدام سےدھوئیں نقصان دہ گیسوں کے اخراج میں کمی لانےمیں مدد ملی
#SmoglessPunjab #GovernmentOfPunjab #CleanAir
Special Monitoring Unit District Sahiwal retweeted
3/7صنعتی آلودگی کے خاتمے کے لیے عملی اقدامات
2023میں صنعتوں میںEmission Control Systems کی تعداد صفر تھی،جو2026 میں بڑھ کر 9000سے تجاوز کر چکی ہے۔ان میں95فیصد سےزائد نظام فعال ہیں،جو صنعتی دھوئیں اور آلودگی پر قابو پانےمیں مددگار ہیں
#SmoglessPunjab #GovernmentOfPunjab #CleanAir
Special Monitoring Unit District Sahiwal retweeted
Replying to @RShahzaddk
سیٹھی کی چڑیا کو اس دفعہ بلی نےکھا جانا ہے
ویسے مریم نواز کا کوئی قصور تو بتائیں کہ اس کی تبدیلی کیوں اور کس وجہ سےضروری ہوگئی ہے
جتنا مریم سرکار نے 3 سال میں کام کیا ہےوہ پاکستان کی تاریخ میں کسی بھی صوبےمیں پہلے کبھی نہیں ہوا اس لیےخواب دیکھنا چھوڑ دیں حقیقت کی طرف واپس آئیں
Special Monitoring Unit District Sahiwal retweeted
Replying to @DeepStatesPK

Replying to @RanaSikandarH
رانا صاحب تن کے رکھو اس مافیا کو بس عوام آپ کے ساتھ ہے
Special Monitoring Unit District Sahiwal retweeted
سر اِنکے پیسوں کے غرور کو جوتے کی نوک پر رکھتا ہوں!
کہتے ہیں علیم خان کا نام کیوں لیا معافی مانگو ورنہ روز پروگرام ہوں گے!عوام نے دھر لیا!
دوبارہ لوں گا بلیک میلرز کا نام!
میں نے کونسا پارک ویو کا فراڈ کیا ہے جو ڈر جاؤں سر ؟😂🙏
پنجاب سرکار میں سب سے بہترین کام جس وزارت میں ہورہا ہے اس میں وزارت تعلیم سرفہرست ہے گوکہ اس نظام تعلیم کی بہتری کیلئے دن بھر رات کام جاری ہے اور مزید لمبا سفر ہے جو ابھی طے ہونا باقی ہے اور اس میں ایک بنیادی فرق یہ ہے کہ ماضی میں تعلیمی بجٹ گزشتہ سال سے بہت تھوڑا بڑھایا جاتا تھا لیکن اس بار اس بجٹ میں واضح فرق موجود ہے اور رانا سکندر روزانہ بنیاد پر اپنی وزارتی کارکردگی عوام الناس کے سامنے رکھتے ہیں اور شاید قیام پاکستان سے آج تک یہ واحد وزیر ہیں جن کا اپنا صاحبزادہ سرکاری سکول میں زیر تعلیم ہے اور آج سماء نیوز پر اسی وزیر کے خلاف پروپیگنڈہ دیکھ کر مورخ اس نتیجہ پر پہنچا ہے کہ پیٹ کا درد اور خارش جو کچھ دن پہلے تک ڈسٹرکٹ گجرات میں تھا وہ اب آگے پہنچا دیا گیا ہے
Special Monitoring Unit District Sahiwal retweeted
Replying to @siasatpk
آپ واقع بغیرت ہیں یا جان بوجھ کر کرتے ہیں کنجروں میں بھی کچھ نہ کچھ اخلاقیات ہوتی ہیں لیکن اپ تو ان سے بھی گئے گزرے ہیں