Saddam Hussain Dogar retweeted
مسٹر پتلو کے خلاف جھوٹا اور من گھڑت مقدمہ ختم کیا جاے
@MaryamNSharif
Saddam Hussain Dogar retweeted
پاکستان کے نمبر 1 ٹک ٹاکر کی شادی کی تقریب کے دوران بھگدڑ مچنے سے 2 افراد جاں بحق، متعدد زخمی، ٹک ٹاکر مسٹر پتلو کا ڈسکہ اسٹیڈیم میں افسوسناک واقعہ کے بعد ویڈیو پیغام جاری، ویڈیو میں وزیراعلی پنجاب اور آرمی چیف سے مدد کی اپیل
مکمل ویڈیو دیکھیں
Saddam Hussain Dogar retweeted
انشا ء اللہ ۔ ایک عہد تین ریاستوں کے درمیان ھے اس عہد پہ پورا اترنا لازم ھے ۔ دوسرا ازلی اور ابدی عہد مدینہ منورہ اور مکہ معظمہ کی حرمت کی حفاظت کا ھے۔ جو ھمارے ایمان کا جز ھے پاکستان دونوں عہد نبھائے گا۔ یہ بڑے نصیب کی بات ھے۔ دنیا اور آخرت دونوں میں سرخرو۔
سب تیاری مکمل ہے ۔۔۔۔ کوئی سمجھے یا نہ سمجھے لیکن مکہ دفاعی معاہدے کے تحت سعودی عرب ہر حملہ پاکستان پر حملہ ہے کچھ معاملات کا اعلان نہیں کیا جاتا ان پر خاموشی سےعمل درآمد کیا جاتا ہے سعودی عرب نے جب بھی اشارہ کیا تو پاکستان مکہ معاہدے پر اس سرعت اور طاقت کے ساتھ عمل دار آمد کریگا کہ دنیا حیران رہ جائے گی

First 10M Linkers, head to the app now and claim your exciting rewards from InterLink!🎁
#InterLink #ITL #ITLG #WeAreTheFirst10M celebrate10musers.interlinkl…
14