Pinned Tweet
طالبان خود کو خالص شریعت کا علمبردار قرار دیتے ہیں، لیکن افغانستان میں خواتین کو مبینہ طور پر جنسی استحصال، جبری شادیوں اور بااختیار افراد کی بدسلوکی جیسے سنگین مسائل کا سامنا ہے۔ متاثرین کی آوازیں دبانا انصاف کے تقاضوں کے خلاف ہے۔
ا
Doctor Sultana🇵🇰 retweeted
🚨پٹرول کی قیمت میں 9 روپے 41 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 56 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن
🚨*ملتان: ماں اور دو بہنوں کے قتل کا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک۔*
ملتان کے بوسن روڈ، لطف آباد میں اپنی ماں اور دو بہنوں کو قتل کرنے والا ملزم کہروڑ پکا میں پولیس
Doctor Sultana🇵🇰 retweeted
میرے یعقوب کو ملنا نہیں کُرتہ میرا
اور یہ حد ھے اُسے صبر بھی آ جائے گا
تخت اور دستِ زلیخا سے رھوں گا محروم
میں وہ یوسف ھوں جسے بھیڑیا کھا جائے گا
#فقط_ناز
Doctor Sultana🇵🇰 retweeted
مریم نوازشریف نے جو سالک حسین کو جواب دیا وہ ٹھیک تھا؟
بلکل ٹھیک تھا بلکہ میں مریم نوازشریف کو کہوں گا شیر لگی ہیں آپ
اگر سالک کے پاس ثبوت ہے تو ٹھیک اگر نہیں ہے تو ایسی بات نہیں کرنی چاہیے تھی اور مریم نواز شریف جیسے جواب دیا ہے ایسے ہی دینا چاہیے تھا
Doctor Sultana🇵🇰 retweeted
کمینے جب عروج پاتے ہیں
اپنی اوقات بھول جاتے ہیں
کتنے کم ظرف ہیں یہ غبارے
ذرا سی پھونکوں سے پھول جاتے ہیں
Doctor Sultana🇵🇰 retweeted
دنیا یاد کرے گی کوئی نیت سے کام کرنے آئی تھی۔
مریم نواز وزیراعلیٰ ہیں یا حقیقی معنوں میں مسیحا! رکن قومی اسمبلی شمائلہ رانا
Doctor Sultana🇵🇰 retweeted
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ختم کرکے اس رقم سے لوگوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے کی کوشش کی جائے انڈسٹری لگائی جائے اور کاروبار کو فروغ دیا جائے اس طرح رقم بانٹنے کا مطلب لوگوں کو بھکاری بنانا اور نااہل اور نکھٹو بنایا جا رہا ہے ریاست ہمیشہ اپنے شہریوں کو صحتمند معاشرے میں ڈھالتی
Doctor Sultana🇵🇰 retweeted
❤️❤️❤️
جو کہتے ہیں کہ نوجوان مسلم لیگ (ن) کے ساتھ نہیں، وہ یہ ویڈیو ضرور دیکھیں! نوجوان طلبہ کی محبت اور جوش اس بات کا ثبوت ہے کہ وزیراعلیٰ @MaryamNSharif کی گڈ گورننس، ترقیاتی منصوبے اور صحت، تعلیم و ٹرانسپورٹ کی جدید سہولیات نوجوانوں کا اعتماد جیت رہی ہیں۔❤️
Doctor Sultana🇵🇰 retweeted
weldone Chacho
پیٹرول 9 روپے 41 پیسے فی لیٹر سستا*
پیٹرول 352 روپے 59 پیسے فی لیٹر ہو گیا
ڈیزل 5 روپے 56 پیسے فی لیٹر سستا
ڈیزل کی قیمت 382 روپے فی لیٹر مقرر
اچھی خبریں انا شروع ہو گئی ہیں انشاءاللہ تعالی
Doctor Sultana🇵🇰 retweeted
🚨 روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی سیکیورٹی کا حصار اس قدر سخت اور غیر معمولی ہے کہ محافظوں کی نظریں ہر لمحہ ان کی آنکھوں، ہاتھوں کی حرکات اور اردگرد کے ماحول پر جمی رہتی ہیں۔ معمولی سے اشارے پر پورا سیکیورٹی نظام متحرک ہو جاتا ہے، خطرے کے کسی بھی امکان کو نظرانداز نہیں کیا جاتا۔ 🔥😱
@grok
آخر پیوٹن کو اس قدر غیر معمولی اور سخت سیکیورٹی کیوں فراہم کی جاتی ہے؟ اس کے پیچھے کیا خاص وجوہات ہیں؟





















