SAMD (@Smd_119) header
SAMD (@Smd_119) profile picture

سَپاں دِی خِیر اے ہَمدرداں تُوں بچ😎

Pakistan Lahore
Joined October 2016
Photo by SAMD (@Smd_119)Photo by SAMD (@Smd_119)Photo by SAMD (@Smd_119)Photo by SAMD (@Smd_119)Photo by SAMD (@Smd_119)Photo by SAMD (@Smd_119)Photo by SAMD (@Smd_119)Photo by SAMD (@Smd_119)Photo by SAMD (@Smd_119)Photo by SAMD (@Smd_119)
Pinned Tweet
دل لگی کرتے پھرتے ہو غیر جگہوں پر..!! لاہور آ ؤ تمہیں محبت کا قرینہ سکھائیں ہم.!! 🌹❣️ #محبت_مافیا
2
3
4
42
ڈھلنے لگی ہے رات کوئی بات کیجیے بڑھنے لگی ہے بات، کوئی بات کیجیے سنگیت ٹائم 💞🎶🎶
33
12
1
90
1,329
SAMD retweeted
اب تو اس شخص سے بھی ترکِ تعلق ھے محال،،🥀 تیرے دھوکے میں جسے دل سے لگایا ہوا ھے,,🫰❣️ #محبت_مافیا
16
13
54
373
SAMD retweeted
ہم نے ہر شے میں اترتے ہوئے دیکھا خود کو..!! یاد آئی جو تیرے قرب پہ واری ہوئی شام..!! 🥀🖤🥀
29
13
56
560
آج تک انسان ایسا کچرا دان نہیں بنا سکا جس میں وہ اپنی نفرتیں، عداوتیں، تعصب اور جہالت کو پھینک سکے
25
88
1
276
3,209
:توہزارکہہ کہ میں چھوڑ کر نہیں جارہا تیرے جانے کا میرے دل سے ڈر نہیں جا رہا میں سبھی سے ہنس کے گلے میں ملا ہوں مگر یہ دوست نہیں جانتےکہ میں اج گھرنہیں جارہا
26
16
45
521
SAMD retweeted
سنبھلا نہیں ہے آج بھی سو بار ٹوٹ کر___🥀 وحشت پسند دل بھی کسی شخص کا نہ ہو،،،، 🤌❤️‍🔥 #محبت_مافیا
28
18
1
62
663
جانے اس دل کا حال کیا ہو گا۔۔!! 🖤 #رازٍ_محبت
3
2
8
133
ایک مدت ہوئی ہے تجھ سے ملے.."" تُو تو کہتا تھا رابطے رہیں گے.."" 🥀🍁🥀 #محبت_مافیا
12
7
19
168
Me and who 🖤 Wala media 😜 کچھ اس طرح سے جڑ گئے ہیں ہمارے راستے، کہ ہر قدم پر اب تیرا ہی ساتھ محسوس ہوتا ہے۔ #رازٍ_محبت
3
2
8
353
"سنو جاناں " میں کام سے واپس آتے ہوئے روزانہ ! تمہارے "بالوں" میں لگانے کے لئے۔۔۔۔ " سفید پھول " لایا کروں گا ۔۔۔۔ 🙈 #داستان_دل
42
14
1
56
706
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں آپ سب؟؟ جمعہ مبارک 🌺 #خاتم_الرسلﷺ #خاتم_النبیین_محمدﷺ
54
26
1
90
916
"کیا تمہیں پتہ نہیں کہ آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اللہ ہی کی ہے اور اللہ کے سوا تمہارا کوئی بھی حمایت اور مدد کرنے والا نہیں ہے" القرآن الکریم السلام علیکم صبح بخیر 🕊️ جمعہ مبارک (صلی اللہ علیہ وسلم)
36
38
2
82
895
وہ ہمیشہ ہی خسارے میں رہا ہے جس نے فیصلہ کرکے محبت میں نظر ثانی کی....!!♥
85
36
1
197
3,036
یہ لمس ومس کی باتیں غلط بیانی ہیں !! چائے ضروری ہے دردِ سر کے لیئے۔۔۔🖤 #محبت_مافیا
5
5
11
100
سایۂ چشم میں‌حیراں رُخِ روشن کا جمال سُـرخئ لب میں‌ پریشاں تیـری آواز کا رنگ اِک سخــــــــــن اور کہ پھر رنگِ تکلم تیرا حرفِ سادہ کو عنایت کرے اعجاز کا رنگ 💞🫰
30
12
43
631
عاشق کو چار معجزوں سے غرض..!!! وصل یار،نظر یار،کرم یار ،قرب یار..!!! ❣️🍵
32
27
75
829
کبھی میرے بھی ہونٹوں پر "سگریٹ " نہیں ہوتی تھی ..... اور اس کا بھی شوہر نہیں ہوتا تھا۔۔۔۔۔!!!! 🤐 #داستانِ_دل
32
11
47
597
ہزاروں ملیں گے زندگی کی بھیڑ میں جاؤ ہم سے بہتر ملے تو قسمت پہ ناز کرنا #TDR_now
13
5
1
47
887