بابا پنجابی آلا (@Strongm786) header
بابا پنجابی آلا (@Strongm786) profile picture

پاکستان نال عشق ....جیوے عمران خان گلاں پنجابی وچ..۔۔۔۔۔۔۔ بابا پنجابی: غلام ملک دا آزاد باشندہ ترجمان #چھاؤنی

Islamabad, Pakistan
Joined March 2023
Photo by بابا پنجابی آلا (@Strongm786)Photo by بابا پنجابی آلا (@Strongm786)Photo by بابا پنجابی آلا (@Strongm786)Photo by بابا پنجابی آلا (@Strongm786)Photo by بابا پنجابی آلا (@Strongm786)Photo by بابا پنجابی آلا (@Strongm786)Photo by بابا پنجابی آلا (@Strongm786)Photo by بابا پنجابی آلا (@Strongm786)
اچھا بھائیوں خدا حافظ فرنٹ تے ڈیوٹی لگی اے۔ ہن موبل نئیں ہوئے گا۔ زندگی رہی تے فیر ۔۔۔ آزاد ملک وچ قوم دے بچے تے آزادی ویکھن گے۔ آخری معرکہ جیوندے رہیوس تے ملساں لکھ واری ۔#مر کیسوں تے ملساں خواب اندر واسلام بابا پنجابی ۔۔۔۔۔۔۔۔ آزاد پاکستان زندہ باد عمران خان زند باد
45
50
3
240
30,845
بابا پنجابی آلا retweeted
مولانا فضل الرحمان نے مرشد عمراں خان کو یہودی کہا ناجانے کیا کیا الزامات لگائے پی ٹی ائی کی سپورٹرز خواتین کو تتلیاں کہا اور زمین گرم کرنے کا کہا ہر طرح سے تحضیک کی گئی مگر میرا رب انصاف کرنے والا ہے اج اس نے اس مولانا کو بھی اس مقام پر کھڑا کر دیا جہاں وہ گھر کا ریا نہ گھاٹ کا۔۔۔۔۔۔
3
10
20
1,373
بابا پنجابی آلا retweeted
فکس میچ سکرپٹ رائیٹر ہیڈ کواٹر مہرے ( کھلاڑی ) نقوی اور ہمنوا ( نون ، پیتل بالٹی ) مالا لا نا فضل الرحمن اینڈ ہمنوا انصافیوں رگڑو ان سب کو یاد رکھو فضل الرحمن خان کی حکومت گرانے کا اہم کردار اور مہرہ تھا۔
2
4
5
40
بابا پنجابی آلا retweeted
جس کے پاس خُدا ہو وہ کسی سے نہیں ڈرتا مگر جس کے پاس سب کچھ ہو اور خُدا نہ ہو وہ ہوا کے جھونکوں سے بھی ڈرتا ہے۔
7
11
256
سوگز رسہ سرے تے گنڈھ
سب مل کر مولانا کو اینٹی اسٹیبلشمنٹ ثابت کرنے کے لئے ٹوئی کا زور لگا رہے ہیں۔ یہ ہی مولانا تھے جو پی ڈی ایم کے ساتھ مل کر پی ٹی آئی کی تتلیوں کے لئے زمین گرم کرتے پھر رہے تھے۔ اگر فوج مخالف بیانیہ بک رہا ہے تو کم از کم فوج کے چمچے کھڑچے تو اس بہتی گنگا میں ہاتھ نہ دھوئیں۔۔۔ 🤷‍♀️
1
2
7
249
بابا پنجابی آلا retweeted
سب مل کر مولانا کو اینٹی اسٹیبلشمنٹ ثابت کرنے کے لئے ٹوئی کا زور لگا رہے ہیں۔ یہ ہی مولانا تھے جو پی ڈی ایم کے ساتھ مل کر پی ٹی آئی کی تتلیوں کے لئے زمین گرم کرتے پھر رہے تھے۔ اگر فوج مخالف بیانیہ بک رہا ہے تو کم از کم فوج کے چمچے کھڑچے تو اس بہتی گنگا میں ہاتھ نہ دھوئیں۔۔۔ 🤷‍♀️
5
4
3
32
723
بابا پنجابی آلا retweeted
مُڑ آ وے جینڑ جوگیا تیری تھاں کوئی پھبیا ای نئیں 💔😭
2
6
8
172
جاوے ہر جائیا۔۔۔۔ ساتھ جین مرن دے عہد و پیمان باندھ کے وفا دا حلف لے کے سانوں کلا کر کے نکل گیاں ایں تیرا حق نئ سی اینا دکھ دین دا۔ اللہ تینوں جنت الفردوس وچ اعلیٰ مقام دے تے ساڈے دلاں نوں صبر عطا فرمائے۔ آمین۔ 😭
5
12
1
13
210
بابا پنجابی آلا retweeted
20
18
3
45
614
ملک کی اصل دولت اس کے ذہین دماغ ہوتے ہیں۔ ہمیں اپنے برین ایکسپورٹ کرنے کے بجائے انہیں پاکستان میں بہترین مواقع اور سہولیات فراہم کرنی چاہئیں، تاکہ بیرونِ ملک موجود ہمارے قابل ماہرین بھی واپس آ کر ملک کی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کریں۔ ہمیں ایسے ذہنوں کی ضرورت ہے جو معاشی بدحالی، مہنگائی، بے روزگاری اور توانائی کے بحران جیسے مسائل کا حل پیش کریں۔ ترسیلاتِ زر اہم ہیں، لیکن اپنے ذہین لوگوں کی صلاحیتوں سے ملک کے اندر فائدہ اٹھانا کہیں زیادہ پائیدار ترقی کی بنیاد بن سکتا ہے۔ پاکستان کے دماغوں کی حفاظت کریں، انہیں ملک کی ترقی کا ذریعہ بنائیں!
ماشاءاللہ پڑھا لکھا خاندان۔
9
14
317
یہ بھی اجازت سے ہو رہی ہو گی
Replying to @Strongm786
بابا جی امید کی کرن ابھی موجود ہے
1
1
6
208
آہو انج ای اے
ن لیگ کی حکومت اس وقت بہت مضبوط قدموں پر کھڑی ہے، عاصمہ شیرازی
2
4
11
279
تیل لا لئیں تاکہ غربت کو تکلیف نہ ہو
ہائے غربت یاہیں تیڈی سین کوں 😂😂😂
3
6
1
12
377
بڑا دشمن بنا پھرتا ہے جو خواتین سے لڑتا ہے خان صاحب سچ کہا تھا یہ زہنی مریض ہے ۔۔۔۔۔
اتنے بہادر ہیں کہ خان کے گھر کی عورتوں سے بھی ڈرتے ہیں. کئ مہینوں سے بشریٰ عمران سے ملنے نہیں دیا، جب ان کی آنکھ کا اتنا serious اپریشن ہوا اس وقت بھی فیملی کو نہیں بتایا اور بعد میں صرف ایک گھنٹہ ملنے دیا. اور اب نورین آپا کی طبیعت اتنی خراب ہے لیکن فیملی کو ملنے نہیں دیا جا رہا. #noreenniazi
1
11
19
359
ہو گئی پوسٹ ؟ حق ادا ہو گیا ؟ سچ تو یہ ہے کہ آپ سب کسی نا کسی طرح اس ظلم کے سہولتکار و مددگار ہیں
دل کی تکلیف پر بی بی نورین نیازی ہسپتال داخل۔ PM عمران خان کی تینوں بہنیں امراض دل میں مبتلا مگر جیل میں ان کو دوائیں بھی کئی دن بعد ہائی کورٹ کے کہنے پر ملیں۔ عورتوں پر ظلم صرف بزدل کیا کرتے ہیں۔
1
15
26
441
بابا پنجابی آلا retweeted
شرم والی بات ان بڑے اکاونٹ والوں میں ھے ہی نہیں انکے وولاگ پھر کیسے چلنے
کدھر ہیں وہ لوگ جو شہباز گل کا ساتھ دے کر اس موقعے کو خراب کیا جو گورنر راج کے خلاف پورے سوشل میڈیا کے ایک ہونے کا تھا کیا ان بڑے اکاؤنٹس والوں کو شرم نہیں آرہی جب سب قیادت پر پریشر ڈالنا تھا صرف سہیل آفریدی پر چڑھے رہے اب سب ستو پی کر سوئیں شاباش
1
52
بابا پنجابی آلا retweeted
ہزارہ میں تجاوزات آپریشن پر ڈرامہ ھورھا ھے میں بازار جی ٹی روڈ پر موجود مارکیٹ نقشہ سے باہر ہیں کیا یہ تجاوزات میں نہیں آتے یا بڑے ھاتھوں تعمیر ھونے کی وجہ سے مضبوط ہیں @GovtofPakistan @GovernmentKP
6
5
102
یہاں علمی گفتگو کا رواج نہیں یہاں جگتوں ،گالم گلوچ کو سراہا اور داد دی جاتی ہے ہے، اس ملک میں میراثی پن وبا کی طرح پھیل چکا ہے ❗
5
14
39
653
بی ایل اے انہی کا دہشتگرد ونگ ہے
اس فوج میں انسانیت بالکل ختم ہو چکی ہے۔ ان کا علاج وہی ہے جو بی ایل اے کرتی ہے یا فضل الرحمٰن اپنے خودکش بمباروں کے دم پر بلیک میل کرکے کرتا ہے۔ یہ بھڑوے امن کی زبان سمجھنے کو تیار ہی نہیں۔
4
10
135
بابا پنجابی آلا retweeted
پاکستان بھی کُوفہ ہی ہے اور ہم سب کُوفی! کوفہ کا المیہ صرف ظلم نہیں تھا، بلکہ وہ اجتماعی خاموشی تھی جس کے سائے میں ظلم پروان چڑھا۔ نواسۂ رسول ﷺ کو کربلا میں بے دردی سے شہید کیا گیا، خانوادۂ رسول ﷺ پر قیامت ڈھائی گئی، حق پامال ہوا، انصاف کا خون ہوا، مگر خوف، مفاد اور مصلحت نے بہت سی زبانوں کو خاموش رکھا۔ سب کو ایک ترازو میں نہیں تولا جا سکتا، مگر تاریخ کا سب سے تلخ سوال آج بھی زندہ ہے کہ جب ظلم اپنی انتہا کو پہنچ جائے تو خاموش رہنے والے اپنے ضمیر کو کیا جواب دیتے ہیں؟ آج پاکستان کی حالت دیکھ کر یہی سوال پھر سر اٹھاتا ہے۔ عوام مہنگائی، محرومی، جبر اور ناانصافی سہہ رہی ہے، اپنے بچوں کے مستقبل کو برباد ہوتے دیکھ رہی ہے، بنیادی حقوق سے محروم ہے، اس کی شناخت اور رائے کی حرمت پامال ہو رہی ہے، اسے آپس میں لڑایا جا رہا ہے، حقدار سے حق چھین کر طاقتور کو نوازا جا رہا ہے، مگر اجتماعی مزاحمت کی آواز اب بھی کمزور ہے۔ کچھ خوف زدہ ہیں، کچھ بے بس، کچھ مصلحت کے اسیر، اور کچھ بے حسی کے عادی ہو چکے ہیں۔ کربلا کے عظیم سانحے کا کسی موجودہ سیاسی صورتِ حال سے موازنہ ممکن نہیں، مگر خاموش معاشروں کا المیہ ایک جیسا ہے: ظلم صرف ظالم کی طاقت سے نہیں، مظلوموں کی منتشر خاموشی سے بھی دوام پاتا ہے۔ سوال یہ نہیں کہ ہمارے درمیان کتنے ظالم ہیں، سوال یہ ہے کہ ہم کب تک ظلم کو اپنا مقدر سمجھ کر سہتے رہیں گے؟
20
174
4
359
3,869
بابا پنجابی آلا retweeted
حامد میر کے پاس ماضی کی کہانیاں جتنی مرضی سن لیں لیکن موجودہ دور کی فسطائیت کے اصل ذمے داران پے بات نئی کرتے۔اس بحث میں حامد میر کو بھی پتہ ہے اب کون سا کارڈ کھیلنا ہے اسرائیل کارڈ کھیل کہ ہمدردی اپنی طرف کرنے کی کوشش کی ہے لیکن موجود چیف اسرائیل کے ساتھ ہے یہ نہیں بتائے گا؟
حامد میر کو صرف اسکی مجبوریاں نقصان نہیں پہنچاتیں بلکہ آپ جیسے مہربان بھی پیچھے نہیں رہتے یاد کریں پرائم منسٹر آفس کی وہ محفل جس میں آپ نے عمران خان کو اسرائیل سے دوستی کا مشورہ دیا اور میں نے مخالفت کی پھر جب اسی دور میں مجھ پر پابندی لگ گئی تو آپ ڈی جی آئی ایس پی آر کے پاس گئے اور انہیں کہا اب حامد میر جیسے ملک دشمن کو کبھی ٹی وی سکرین پر واپس نہیں آنا چاہئیے اس تمام عرصے میں آپ نے مجھ پر پابندی کی جگہ جگہ حمایت کی جب وہ حکومت ختم ہوئی تو آپ پاکستان سے بھاگ گئے ہم کسی مجبوری کے باعث پاکستان میں نہیں بیٹھے بلکہ تین قاتلانہ حملوں اور کئی جھوٹے مقدمات کے باوجود اپنی مرضی سے یہاں بیٹھے ہیں کیونکہ آپکی طرح خفیہ اداروں سے کروڑوں کے فائدے حاصل نہیں کئے آج بھی جیل جانے کے لیے تیار ہیں آپ کے الزامات کا سامنا بھی کرتے ہیں اور موجودہ حکومت کے ٹرولز کی گالی گلوچ بھی برداشت کرتے ہیں جس گفتگو کو آپ اپنی مرضی کا رنگ دے رہے ہیں وہ پوری سن لیں وہاں اس زمانے کا ذکر ہے جب عمران خان اچانک کسی پاشا صاحب کا اثاثہ بن گئے تھے اگر وہ پاشا اور معید پیرزادہ کے مشوروں پر چلتے تو کبھی لیجنڈ نہ بنتے
3
4
484