Pinned Tweet
شکر الحمد للّٰہ #40K کا سنگِ میل بھی عبور ہوا۔ 🎊
اس منزل کی تکمیل بھی آپ سب کی محبتوں کے مرہونِ منت تھی، آپکا وقت اور توجہ ہے جو ہم جیسے ناقص العقل بھی یہاں دھمال ڈالتے پھرتے ہیں،
آپ سب کا تہہ دل سے مشکور ہوں 🥰
بلینک ڈی پی، لاکڈ پروفائل اکاؤنٹس کو FB سے معذرت 🙏
سلامت رہیں 🤗
شکر الحمد للّٰہ #39K کا سنگِ میل عبور ہوا۔
اس منزل کی تکمیل بھی آپ سب کی محبتوں کے مرہونِ منت ہے، آپکا وقت اور توجہ ہی ہے جو ہم جیسے بے نام اکاؤنٹس یہاں دھمال ڈالتے پھرتے ہیں، آپ سب کا تہہ دل سے مشکور ہوں 🥰
بغیر ڈی پی، لاکڈ پروفائل اکاؤنٹس کو فالو بیک سے معذرت 🙏
سلامت رہیں 🤗
Unleashed 2.0 retweeted
حالت جنگ میں بھی عورتوں اور بچوں کو کچھ نہیں کہہ سکتے نہ قید کر سکتے ہیں۔ مگر آج کل کے پڑھے لکھے جاھل لوگوں نے نہ تو بچوں کو چھوڑا ہے نہ عورتوں کو۔
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
خواتین کے حقوق کسی حکومت کی مہربانی نہیں، ان کا بنیادی قانونی حق ہیں۔
سیاسی اختلاف کو انتقام میں بدلنا معاشرے کے انصاف اور اعتماد کو نقصان پہنچاتا ہے۔
تمام سیاسی کارکن خواتین کے ساتھ قانون کے مطابق سلوک کیا جائے اور ان کے حقوق بحال کیے جائیں۔
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
#ReleaseNoreenNiazi
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
عمران خان کی بہنوں، ڈاکٹر عظمٰی خان، علیمہ خان اور نورین آپا کے ساتھ ہونے والے سلوک سے متعلق شکایات کا شفاف جائزہ لیا جائے۔ سیاسی وابستگی کسی شہری کو بنیادی حقوق سے محروم کرنے کا جواز نہیں بن سکتی۔ پنجاب کی حسد زدہ سی ایم اپنی ذاتی بغض نکالنے کے بجائے فوری ریلیف، قانونی تحفظ اور انصاف فراہم کرنے کو یقینی بنائے ۔
Unleashed 2.0 retweeted
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
@TeamiPians
تو اس میں غلط کیا کہہ رہا وہ جس حیثیت میں ھے ببانگ دہل کہہ سکتا کہ
شریک جرم جو نہ ھوتے تو مخبری کرتے
ھمیں ھے خبر لٹیروں کے ھر ٹھکانے کی
اندر کے خبری ھی تو لنکا ڈھانے میں معاون رھے
Unleashed 2.0 retweeted
تاریخ پڑھو، ایجادات کا جائزہ لو، جنگی چالیں پڑھو تاکہ تمہیں دَیوث مرد اور مجرا کرتی لڑکیاں ٹیلنٹ نہ لگیں...!!
Unleashed 2.0 retweeted
خان صاحب کی بہن نورین خانم کی کل سے طبیعت خراب ہے ہسپتال منتقل کیا گیا
اب تک کسی بھی فیملی ممبر کو ان سے ملنے نہیں دیا جارہا
@salmanAraja
میرا راجہ صاحب سے سوال اس پر ہماری پارٹی نے کیا ایکشن لیا ہے
Unleashed 2.0 retweeted
ساحل عدیم کی منطق بھی کمال کی ہے۔
فرماتے ہیں عورت کی تخلیق کا مقصد اللہ تک پہنچنا تھا، لیکن وہ بن سنور کر مردوں تک پہنچنے کی کوشش کر رہی ہے۔
ساحل صاحب! پہلے یہ بتائیے کہ عورت نے آپ کو کب بتایا کہ وہ بن سنور کر مردوں تک پہنچنے نکلی ہے؟ یا آپ نے اپنی طرف سے پوری آدھی آبادی کی نیتوں کا ٹھیکہ اٹھا رکھا ہے؟
عورت لپ اسٹک لگائے تو مرد کو پھنسانے نکلی ہے، اچھا لباس پہنے تو مرد کی توجہ چاہتی ہے، بال سنوارے تو مردوں میں گھسنا چاہتی ہے۔ بھائی، یہ عورت کی نفسیات کا تجزیہ ہے یا آپ کی اپنی خواہشات کی فہرست؟
ہم مرد روز نہاتے ہیں، شیو کرتے ہیں، پرفیوم لگاتے ہیں، اچھے کپڑے پہنتے ہیں۔ تو کیا ہم بھی عورتوں تک پہنچنے کے مشن پر نکلتے ہیں؟ یا اللہ تک پہنچنے کا راستہ صرف عورت کے میک اَپ سے بند ہوتا ہے؟
اصل مسئلہ یہ ہے کہ کچھ آپ جیسے مرد اپنے آپ کو کائنات کا مرکز سمجھ بیٹھے ہیں۔ انہیں لگتا ہے عورت اگر مسکرا بھی دے تو ضرور ان کے لیے مسکرائی ہوگی۔
ساحل صاحب! عورت کے بننے سنورنے سے زیادہ تشویش ناک بات یہ ہے کہ ایک مرد عورت کو دیکھتے ہی اس کی نیت، مقصدِ تخلیق اور خدا سے تعلق تک کا فیصلہ سنا دیتا ہے۔
اور آخری بات! عورت اللہ تک پہنچ رہی ہے یا نہیں، یہ تو معلوم نہیں، لیکن آپ کی گفتگو سن کر لگتا ہے کہ آپ کی ساری توجہ اللہ سے زیادہ عورت کے میک اَپ، لباس اور مردوں میں آنے جانے پر مرکوز ہے۔
عورت کو خدا کا راستہ سمجھانے سے پہلے اپنی سوچ کو عورت کے گرد چکر لگانے سے فارغ کر لیجیے۔
Unleashed 2.0 retweeted
ایسے کتے کے بچے اور ہیجڑوں کی پیداوار ہے کہ خود کچھ کر سکتے نہیں لیکن پھر بھی toilet پر بیٹھ کر اپنے AK47 سے فائرنگ کرتے ہیں کہ آپ صرف ٹرینڈ کر سکتے ہو۔
پیچھے دیکھو سارا دیوار گندہ کیا 😡
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
Unleashed 2.0 retweeted
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
عوام کی نظروں میں عزت طاقت کے مظاہروں سے نہیں، انصاف کے فیصلوں سے ملتی ہے۔
بزرگ خواتین کے معاملے میں بھی اگر رحم اور برداشت نہیں تو پھر انسانیت کہاں باقی رہی؟
ایسے رویے نفرتوں کو جنم دیتے ہیں اور حکمرانوں کی ساکھ کو مزید نقصان پہنچاتے ہیں۔
اب بس بھی کریں! قوم کی بیٹیوں کو رہا کرکے انصاف اور اخلاق کا ثبوت دیں۔
سیاسی انتقام میں خواتین کو نشانہ بنانا بزدلی کی علامت ہے۔
آج جو لوگ عمران خان کی بہنوں کو تنگ کر رہے ہیں،
وہ یاد رکھیں کہ وقت کا پہیہ ہمیشہ گھومتا رہتا ہے۔
جب کپتان باہر آئے گا تو تمہارا غرور خاک میں ملے گا۔
انشاء اللہ وہ دن دور نہیں جب قوم اپنے لیڈر کا استقبال کرے گی
@TeamiPians
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
Unleashed 2.0 retweeted
🚨 We urgently need $25 to buy food.
Is anyone willing to generously volunteer to help?
Donate now. Please help us! 🙏😔👇
chuffed.org/project/172997-m…
Unleashed 2.0 retweeted
ااِس ویڈیو میں مارخور کو خارش ہورہی ہے اور آپ والی پوسٹ میں خارش دور کراتے دیکھایا گیا ہے مارخور کو😂😂
Unleashed 2.0 retweeted
Replying to @Shararti_Ai
محسن نقوی اور مولانا کے فکس میچ کو ایسے اگنور کریں جیسے ٹرپل ایکس دیکھتے ہوئے مرد کے ہتھیار کو کرتے ہو ۔۔۔۔
Unleashed 2.0 retweeted
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
عمران خان کی بہنیں بھی کسی کی بہنیں اور بیٹیاں ہیں۔
سیاسی اختلاف اپنی جگہ، مگر خواتین کو انتقام کا نشانہ بنانا ناقابلِ قبول ہے۔
یاد رکھیں! اقتدار عارضی ہوتا ہے، لیکن ظلم کی داستانیں تاریخ میں زندہ رہتی ہیں۔
اب تو رحم کریں، یہ انتقام کا سلسلہ ختم کریں اور انہیں رہا کریں!
Unleashed 2.0 retweeted
یہ حرامزادہ پاکستان کا آرمی چیف ہے۔
جس نے ملک میں ظلم اور فسطائیت کا بازار گرم کر رکھا
پاکستان آرمی ایک ذہنی مریض کے ہاتھوں یرغمال ہے
عوام تو ڈر اور خوف میں کچھ نہیں کر سکتی
حیرت تو اس بات کی ہے کہ آرمی ایک بھی باضمیر، حلالی اور غیرت مند نہیں جو ذہنی مریض پر پھندا ڈال سکے
@751bn
Unleashed 2.0 retweeted
جاوے ہر جائیا۔۔۔۔
ساتھ جین مرن دے عہد و پیمان باندھ کے
وفا دا حلف لے کے
سانوں کلا کر کے نکل گیاں ایں
تیرا حق نئ سی اینا دکھ دین دا۔
اللہ تینوں جنت الفردوس وچ اعلیٰ مقام دے تے ساڈے دلاں نوں صبر عطا فرمائے۔ آمین۔
😭
تیرا حق نئ سی بن دا دکھ دین دا 😭💔😭
@pak1231ch @faani_fanii @mansoorlaughs @Rana_Nisar_TTS @shah_baba54 @H_Yasir625 @Ysr68 @OfficialShehr @habibalrhmnpti @shafqatmm1 @Strongm786 @m_k_ni @751bn @UmarCNPC @ChAmerSohail @mtanveerch


































