TH🫀 (@THZANDGI) header
TH🫀 (@THZANDGI) profile picture
m everything ❤️my life H
Joined August 2022
Photo by TH🫀 (@THZANDGI)Photo by TH🫀 (@THZANDGI)Photo by TH🫀 (@THZANDGI)Photo by TH🫀 (@THZANDGI)Photo by TH🫀 (@THZANDGI)Photo by TH🫀 (@THZANDGI)Photo by TH🫀 (@THZANDGI)Photo by TH🫀 (@THZANDGI)Photo by TH🫀 (@THZANDGI)Photo by TH🫀 (@THZANDGI)
Pinned Tweet
﷽ السلام عليكم ورحمة الله #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام جمعہ مبارک یارب!ہر دل کو سکون اور ہر مشکل میں گھرے انسان کو آسانی عطافرما۔جنکی آنکھیں اشکبار ہیں انکے آنسوؤں کوخوشیوں میں بدل دے جنکے راستے بندہیں انکے لیے وہاں سے راستے کھول جہاں سے انہیں گمان بھی نہ ہو۔آمین
7
6
2
12
342
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے ربِ کریم! جو والدین اولاد کے لیے خاموشی سے آنسو بہاتے ہیں دعائیں کرتے ہیں اُن کی فریاد سن لے۔ اپنے خزانۂ رحمت سے انہیں نیک، صالح اور آنکھوں کی ٹھنڈک بننے والی اولاد عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین GM ALL!!
16
8
2
24
454
﷽ السلام عليكم ورحمة الله #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یاالله !ہماری ظاہر و باطن کی تمام کوتاہیاں معاف فرما، ہماری توبہ قبول کر اور اپنی رحمت سے ہمیں ڈھانپ لے، ہمارے دلوں کو گناہوں سے پاک اور نیکیوں سے آباد فرما اور ہمیں دنیا و آخرت کی رسوائی سے محفوظ رکھ۔آمین GM ALL
7
7
3
16
326
﷽ السلام عليكم ورحمة الله #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام پروردگار! ہماری زندگی سے ہر وہ دکھ مٹا دے جسے ہم مسکرا کر چھپاتے ہیں، ہمیں جسم کی تندرستی، دل کی طمانیت اور روح کی پاکیزگی عطا فرما، ہماری عافیت کو اپنی اطاعت اور ہماری صحت کو اپنی عبادت کا وسیلہ بنا دے۔آمین
3
7
3
9
470
﷽ السلام عليكم ورحمة الله #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یا رب!جب جسم تھک جائے تو اپنی رحمت سے سہارا دینا، جب دل بوجھل ہو تو اپنے ذکر سے اسے ہلکا کر دینا جب آزمائش طویل ہو تو ہمارے صبر کو اپنی رضا سے جوڑ دینا اور جب خوشی عطا ہو تو ہمیں تجھ سے غافل نہ ہونےدینا۔ آمین
1
2
1
4
137
اپ کے ساتھ وفا اخر تک کرنی ہے اپ میری پہلی اور اخری محبت ہو🫂🫀 جاناں ح🫀🫂
1
1
2
44
میری ساری دنیا تم ہو! پھر تم سے عزیز۔ تم سے قیمتی۔ تم سے ضروری۔ آؤ جاناں کوئی بھی نہیں🫀♥️ جاناں ح🫂🫀
1
1
2
45
TH🫀 retweeted
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ کااسم وصفت مبارکہ 90: مُبَشِّر ﷺ خوشخبری دینے والا، بشارت دینے والا، امید دلانے والا، جو آئے تو غمگین دل خوش ہو جائیں، جو بولے تو مایوس دل جی اٹھیں۔ صفت: محمد ﷺ کہتے ہیں آؤ، میرا رب غفور ہے، توبہ کرو، جنت تمہاری ہے۔ #درود_وسلام کے نذرانے
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام ✿ جمعہ مبارک ✿ یا الله ! ہمارے نصیب میں وہ حاضری لکھ دے جس کی آرزو میں دل مدتوں سے بے قرار ہے مکہ مکرمہ میں تیرے گھر کا دیدار اور مدینہ منورہ میں مسجدِ نبویﷺ کی حاضری عطا فرما۔ آمین یارب 🤲🏻
4
23
32
260

10
9
4
17
620
﷽ السلام عليكم ورحمة الله #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یا رب! ہمیں نیکی کی ابتدا ہی نہیں، اسے آخرتک نبھانے کی توفیق بھی عطافرما۔ ہمیں وقتی جوش کے بجائے دائمی اخلاص اورعارضی عبادت کے بجائے پابندیِ عبادت نصیب فرما۔ ہمارا خاتمہ ان اعمال پر فرما جو تجھے محبوب ہیں. آمین
3
5
2
5
440
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر کروڑوں #درود_وسلام 🌹نماز تہجد کی فضیلت نماز تہجد فرض نمازوں کے بعد سب سے افضل ترین نماز ہے۔ نماز تہجد ایک ایسی نفلی مسنون عبادت ہے جو وسیلہ تقرب الٰہی ہونے کے ساتھ ساتھ احساس تشکّر اور اظہار عبودیت بھی ہے۔ (صحیح مسلم) Walllaaiikum asllam
﷽ السلام عليكم ورحمة الله #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یا الٰہی!ہمارے دلوں سےگھبراہٹ اور بےچینی دور فرما ذہنوں کوسکون،سینوں کو کشادگی اورکاموں میں آسانی عطا فرما، ہماری الجھنوں کو اپنے فضل سے سلجھا دے اور ہرحال میں ہمیں اپنے ذکر سے اطمینان عطا فرما۔آمین GOOD MORNING
2
24
﷽ السلام عليكم ورحمة الله! #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یا الٰہی!ہمارے دلوں سے گھبراہٹ اور بےچینی دور فرما ذہنوں کو سکون، سینوں کو کشادگی اور کاموں میں آسانی عطا فرما، ہماری الجھنوں کو اپنے فضل سے سلجھا دے اور ہر حال میں ہمیں اپنے ذکر سے اطمینان عطا فرما۔آمین GM ALL
10
6
2
20
647
﷽ السلام عليكم ورحمة الله #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یا الٰہی!ہمارے دلوں سےگھبراہٹ اور بےچینی دور فرما ذہنوں کوسکون،سینوں کو کشادگی اورکاموں میں آسانی عطا فرما، ہماری الجھنوں کو اپنے فضل سے سلجھا دے اور ہرحال میں ہمیں اپنے ذکر سے اطمینان عطا فرما۔آمین GOOD MORNING
77
51
4
149
1,161
بس ایک تم مل جاؤ مجھے زمانے سےکچھ نہیں چاہیے🫀 جان ح 🫂🫀 H 🫂
1
1
8
125
TH🫀 retweeted
#درود_وسلام #خاتم_النبیین_محمدﷺ نے ارشاد فرمایا کہ:جو دنیا میں دو چہرے والا ہے قیامت کے دن اس کی دو آگ کی زبان ہوگی۔ [ابو داؤد،حدیث] سبحان الله والحمدالله والله اكبر الله اكبر استغفر الله العظيم الذي لاإله إلا هو الحي القيوم وأتوب إليه
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے پروردگار! ہمیں ہر ایسی آزمائش سے بچا جسے برداشت کرنا ہمارے لیے دشوار ہو، ہماری خطاؤں سے درگزر فرما اور ہمارے دلوں کو اطمینان عطا کر اور دنیا سے رخصت ہوتے وقت بھی ہمیں ایمان و عافیت نصیب فرما۔ آمین
4
18
18
98

117
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ کااسم وصفت مبارک 86: عَزِیز ﷺ پیارا، محبوب، عزت والا،طاقتور،جس کو کوئی ہرا نہ سکے،جس کی قدر سب سے زیادہ ہو۔ صفت عربی میں عَزَّ کا مطلب ہے عزت پانا،عَزِیز وہ جس کی عزت سب سے زیادہ ہو،جس کو سب پیار کریں، جس کو کوئی ذلیل نہ کر سکے۔ #درود_وسلام GM ALL
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یاالله!میری اولادکو اپنی رضا کے راستے پرچلنے والا بنا دے۔ ان کے دلوں کو ایمان کے نور اور ان کی زندگیوں کونیکیوں سےسجا دے۔انہیں دنیا میں آنکھوں کی ٹھنڈک اورآخرت میں ہمارے لیےنجات کاذریعہ بنادے.آمین
6
16
25
366
﷽ السلام عليكم ورحمة الله! #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یاالله!میری اولادکو اپنی رضا کے راستے پرچلنے والا بنا دے۔ ان کے دلوں کو ایمان کے نور اور ان کی زندگیوں کونیکیوں سےسجا دے۔انہیں دنیا میں آنکھوں کی ٹھنڈک اورآخرت میں ہمارے لیےنجات کاذریعہ بنادے.آمین HAPPY MONDAY
76
48
1
144
1,021
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یاالله!میری اولادکو اپنی رضا کے راستے پرچلنے والا بنا دے۔ ان کے دلوں کو ایمان کے نور اور ان کی زندگیوں کونیکیوں سےسجا دے۔انہیں دنیا میں آنکھوں کی ٹھنڈک اورآخرت میں ہمارے لیےنجات کاذریعہ بنادے.آمین
8
8
3
11
538
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یا رب!جو ہمارے نصیب میں نہیں اس کی حسرت سے ہمارے دل آزاد فرما اور جو عطا کیا ہے اس میں برکت دے۔ ہمیں دوسروں کی نعمتوں کو دیکھ کر بے سکون ہونے کے بجائے اپنی نعمتوں پر شکر ادا کرنا سکھادے۔ آمین
2
2
4
23