﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ کااسم وصفت مبارکہ
90: مُبَشِّر ﷺ
خوشخبری دینے والا،
بشارت دینے والا،
امید دلانے والا،
جو آئے تو غمگین دل خوش ہو جائیں، جو بولے تو مایوس دل جی اٹھیں۔
صفت:
محمد ﷺ کہتے ہیں آؤ، میرا رب غفور ہے، توبہ کرو، جنت تمہاری ہے۔
#درود_وسلام کے نذرانے
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
✿ جمعہ مبارک ✿
یا الله ! ہمارے نصیب میں وہ حاضری لکھ دے جس کی آرزو میں دل مدتوں سے بے قرار ہے مکہ مکرمہ میں تیرے گھر کا دیدار اور مدینہ منورہ میں مسجدِ نبویﷺ کی حاضری عطا فرما۔ آمین یارب 🤲🏻
﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یا الٰہی!ہمارے دلوں سےگھبراہٹ
اور بےچینی دور فرما
ذہنوں کوسکون،سینوں کو کشادگی اورکاموں میں آسانی عطا فرما،
ہماری الجھنوں کو اپنے فضل سے سلجھا دے
اور ہرحال میں ہمیں اپنے ذکر سے اطمینان عطا فرما۔آمین
GOOD MORNING
#درود_وسلام
#خاتم_النبیین_محمدﷺ نے ارشاد فرمایا کہ:جو دنیا میں دو چہرے والا ہے قیامت کے دن اس کی دو آگ کی زبان ہوگی۔
[ابو داؤد،حدیث]
سبحان الله والحمدالله والله اكبر
الله اكبر
استغفر الله العظيم الذي لاإله إلا هو الحي القيوم وأتوب إليه
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے پروردگار! ہمیں ہر ایسی آزمائش سے بچا جسے برداشت کرنا ہمارے لیے دشوار ہو،
ہماری خطاؤں سے درگزر فرما اور ہمارے دلوں کو اطمینان عطا کر اور دنیا سے رخصت ہوتے وقت بھی ہمیں ایمان و عافیت نصیب فرما۔ آمین
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ کااسم وصفت مبارک
86: عَزِیز ﷺ پیارا، محبوب،
عزت والا،طاقتور،جس کو کوئی ہرا نہ سکے،جس کی قدر سب سے زیادہ ہو۔
صفت
عربی میں عَزَّ کا مطلب ہے عزت پانا،عَزِیز وہ جس کی عزت سب سے زیادہ ہو،جس کو سب پیار کریں،
جس کو کوئی ذلیل نہ کر سکے۔
#درود_وسلام
GM ALL
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یاالله!میری اولادکو اپنی رضا کے راستے پرچلنے والا بنا دے۔
ان کے دلوں کو ایمان کے نور اور ان کی زندگیوں کونیکیوں سےسجا دے۔انہیں دنیا میں آنکھوں کی ٹھنڈک اورآخرت میں ہمارے لیےنجات کاذریعہ بنادے.آمین
﷽
السلام عليكم ورحمة الله!
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یاالله!میری اولادکو اپنی رضا کے راستے پرچلنے والا بنا دے۔
ان کے دلوں کو ایمان کے نور اور ان کی زندگیوں کونیکیوں سےسجا دے۔انہیں دنیا میں آنکھوں کی ٹھنڈک اورآخرت میں ہمارے لیےنجات کاذریعہ بنادے.آمین
HAPPY MONDAY
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ کااسم وصفت مبارک
83:مُقْتَد ﷺ
جس کے پیچھے چلا جائے،
جس کو امام بنا لیا جائے،
جس کی پیروی کی جائے۔
صفت:
آپ ﷺ نے سب نبیوں کی امامت کرائی۔
یعنی جو نبی خود امام تھے، وہ بھی اس دن آپ ﷺ کے پیچھے کھڑے ہو گئے۔
#درود_وسلام کے نذرانے
وعلیکم السلام
GM ALL
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
🪷 جمعہ کریم 🪷
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے الله! ہمیں وہ آنکھیں عطا فرما
جو حلال دیکھیں،
وہ زبان جو سچ بولے
اور وہ دل جو صرف تجھ سے ڈرے ہماری تنہائیوں کو اپنے ذکر سے آباد فرما دے
اور ہمارے دلوں کو اپنی محبت سے بھر دے ۔
آمین
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ کااسم وصفت مبارک
82:سَائِق ﷺ
سَائِق— ہانکنے والا، چلانے والا، آگے لے جانے والا، قافلے کو منزل تک پہنچانے والا۔
صفت:
عربی میں *سَاقَ* کا مطلب ہے ہانکنا، جیسے اونٹوں کو ہانکا جاتا ہے، جیسے قافلہ سالار قافلے کو لے کر چلتا ہے۔
#درود_وسلام
Great day
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے اللّٰه! ہمارے دلوں کو اپنے ذکر سے زندہ رکھ،
ہماری زبان کو قرآن سے تر رکھ
اور ہمیں اپنی اطاعت میں زندگی گزارنے کی توفیق مرحمت فرمایا ارحم الراحمین 🤲🏻
❤️Good morning
TH🫀 retweeted
ایکس کی دنیا میں کچھ لوگ اتنے بے لوث اورمخلص ہیں کہ انکے لیے میرے دل سے ہمیشہ دعا نکلتی ہے اور کچھ ایسے منافق اور مفاد پرستوں سے واسطہ پڑا کہ سمجھ نہیں آتی کہ ایسے لوگ اپنی حقیقی زندگی میں کیسے ہوں گے
اللہ ہدایت دے
آپکا ایکس پہ تجربہ کیسا رہا ؟
✍️
#Rumiツ
#رازٍ_محبت
#رازٍ_مومن
TH🫀 retweeted
اللَّهُمَّ امْلَأْ قُلُوبَنَا بِمَحَبَّتِكَ وَمَحَبَّةِ رَسُولِكَ۔
یا اللہ دلوں کے تمام خوف اور وسوسے ختم فرما کر اپنی اور اپنے حبیب کی سچی محبت نصیب فرما۔
#خاتم_الرسلﷺ 🌸
یا رسول اللّٰہ ﷺ آنکھیں بیتاب ہیں کبھی تو میرے خواب میں بھی آ جائیں
یا رسول اللّٰہ ﷺ انُظُر حَالَنَا
يَا حَبِيبَ اللهِ اسْمَعْ قَالَنَا
#خاتم_الرسلﷺ
TH🫀 retweeted
السلام علیکم
*❁بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم❁۔*
*اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*📿
TH🫀 retweeted
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
صبح بخیر💐💞
اے اللہ
جومانگاوہ بھی عطافرما
جو مانگنے سے رہ گیا
وہ بھی عنایت فرما
اپنے نور کی روشنی سے
ہمارے دلوں کو منور کر دے
ہمارے دلوں کو ہر برائی سے پاک کردے
سکون قلب عطافرما
اے اللہ
ہم تیری عبادت کرتے ہیں
اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں آمین
TH🫀 retweeted
اسلام علیکم صبح بخیر
لاکھوں کروڑوں درود وسلام میرے آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر آپ کی آل اولاد امہات المومنین اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین پر
،💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚
TH🫀 retweeted
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضور نبی اکرم ﷺ نے فرمایا
’’جب (اللہ تعالیٰ کے لئے) محبت رکھنے والے دو بندے ایک دوسرے سے ملتے ہیں اور حضور نبی اکرم ﷺ پر درود بھیجتے ہیں تو ایک دوسرے سے علیحدہ ہونے سے پہلے ان کے اگلے پچھلے سب گناہ معاف ہو جاتے ہیں۔‘‘
#رازٍ_مومن
TH🫀 retweeted
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹
📿 اللّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلَىٰ نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ ﷺ 🌹
🤲🏻 یا اللہ! اس مبارک دن کے صدقے ہمارے گناہوں کو معاف فرما، ہماری دعاؤں کو قبول فرما، بیماروں کو شفا عطا فرما، پریشان حال لوگوں کی پریشانیاں دور فرما اور ہمارے والدین کو صحت، سلامتی اور عافیت عطا فرما۔ آمین یا رباالعالمین✨
🌹 جمعہ مبارک! 🌹
TH🫀 retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
جمعہ مبارک
"إِنَّ الْمَوْتَ... فَإِنَّهُ مُلَاقِيكُمْ"
اے اللہ! جمعہ کے اس مبارک دن کے وسیلے سے ہمارے گناہوں کو معاف فرما۔
جب بھی موت کا وقت آئے، ہمارا خاتمہ ایمان، تقویٰ اور بہترین حالت پر ہو۔ آمین!
#اردو_زبان
TH🫀 retweeted
🥀@ab_zz1
🥀#TeamKaren 28
🥀@V13lula
🥀@fr_f33
✨@MzKhr
✨@jgindel
✨@Klm_k3
✨@MujH_9
✨@y70_txy
🌷@Kom_6K
🌷@11_Elyza
🌷@b4Bism
🌷@m_azm3
🌷@k5235m
💥@mwks92
💥@TouchKc
💥@majavd2
💥@SN_786S
💥@Bortebey
🌹@0Aysha_1
🌹@NlHILIST
🌹@ItsHayatf
🌹@Ho0r____
🌹@Shag14__
🌹@khuxhbu1
🪷@Abs36821
🪷@ham_2977
🪷@SARSDGs
🪷@zubm9231
🪷@faarah_but
🪷@irfanbenli4
💐@f80708773
💐@mangoRYK
💐@IphRakhaN
💐@ansapari08
💐@ShaRana327
💮@marie_nassar
💮@Noornoor690
💮@Sarfrazkhan98
🥀@Ray191064Ray
🥀@AnthonyJdango
🥀@sharifmohibi22
🥀@Fatima_schmitt8
🌼@RiazKhan429145
🌼@jamesspencer211
🌼@AugustineA84059
🌼@santosh55874303
🌼@y11j7 @y11j9 @y11j2



































