. retweeted
نورین نیازی کی بگڑتی حالت پر اہل خانہ کو بے خبر رکھنا اور ملاقات سے روکنا ریاستی فاشزم اور کھلم کھلا ظلم ہے!
جب اسلام نے بحیثیت ماں، بہن اور بیٹی عورتوں کے تمام حقوق واضح کر دیے ہیں، تو who are you ان پر ظلم کرنے والے؟ کون سا قانون ایک بیمار ماں کو اپنی بیٹی سے ملنے سے روکتا ہے؟ کیا اسلامی آیات محض پریس کانفرنسز تک محدود ہیں؟
ہمارا فوری مطالبہ:
عمران خان اور نورین نیازی کو مکمل طبی سہولیات دی جائیں۔
وکلا اور اہل خانہ کو بلا تاخیر رسائی دی جائے۔
بلا جواز حراست کی قانونی بنیاد واضح کی جائے۔
ریاستی طاقت کے نام پر انسانی حقوق پامال کرنا بند کریں!
اگر یزیدیت و فرعونیت سے گہرا تعلق نہیں تو انسانیت پہلے۔
#NoreenKhanHealthEmergency
. retweeted
Imran Khan challenged Western hegemony.
Now he's imprisoned while Pakistan's rulers cosy up to Washington.
What a disgrace.
#FreeImranKhan
. retweeted
Every government that continues to legitimize this regime will be complicit in the torture Imran Khan, his family and the people of Pakistan are enduring, and the resulting chaos and destabilization this causes.
@SulaimanKNiazi has taken to X to plead the case for his father, his aunts and cousin as well as millions of Pakistanis suffering at the hands of Asim Munir’s regime.
#ReleaseImranKhan
. retweeted
🇵🇰 Pakistan just sentenced 2 human rights lawyers to 10 YEARS in prison each... over security barriers on a cricket team's route.
Imaan Mazari-Hazir and her husband, Hadi Ali Chattha, were convicted by an ANTI-TERRORISM court of removing the barriers and inciting unrest in 2024. Both deny it and call it payback for their human rights work.
And it's the second time this year.
In January, they got 17 YEARS OVER SOCIAL MEDIA POSTS, a ruling slammed by lawyers and UN experts.
In September, the Supreme Court suspended those sentences and ordered their release. Police re-arrested them within HOURS.
This time, their trial was held inside a prison, where Mazari says they were kept in a cage and could barely communicate with their lawyers.
Freed by the Supreme Court, rearrested the same day, and now another decade behind bars.
In Pakistan, defending human rights is apparently the fastest way to lose your own.
Source: Dawn / Writer: Julie
ایک بیرئیر ہٹانے پر10/10 سال کی سزائیں ہورہی ہیں پھر نہ ضمانت نہ سنوائی نہ بنیادی حقوق ملتے ہیں
لیکن ہم کہتے ہیں کہ پارٹی کا ہر بندہ جنگجو بن کر اسٹبلشمنٹ سے لڑ کیوں نہیں رہا پھر جب وہ 10سال کے لئے جیل جائے تو ہم آنکھیں پھیر کر اگلا ٹارگٹ تلاش کرتے ہیں
شرم ہمکو مگر نہیں آتی
. retweeted
مشال یوسفزئی @AkMashal تمھاری جیسی ٹاؤٹ جو سازش اور جھوٹا بیانیہ بنا کر عمران خان صاحب تک رسائی حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہو، تاکہ اگلے سال مارچ میں دوبارہ سینیٹر بننے کا راستہ ہموار کر سکو۔لیکن بھول جاؤ تم جیسی آستین کی سانپ کو عمران خان صاحب دوبارہ سینیٹر بنائیں گے
تمہیں اتنی بھی شرم نہیں آئی کہ عمران خان صاحب کی صحت اور رہائی جیسے سنجیدہ معاملات کو اپنے ذاتی سیاسی مفادات اور سینیٹ کی نشست حاصل کرنے کے لیے استعمال کر رہی ہو
تمھاری جیسی ٹاؤٹ کی پارٹی میں کیا حثیت ہے،سب کو پتہ ہے۔۔کیا پدی اور کیا پدی کا شوربہ،سینیٹر بننے سے پہلے صفائی والے ایک محکمے میں کلرک کی ایک نوکری کرتی تھی
تم ہمیشہ جیل میں عمران خان صاحب اور بشری بی بی صاحبہ سے جھوٹ بولتی رہی ہو اور جھوٹ تمھارا وطیرہ ہے اس لئے
عمران خان صاحب تمھاری حقیقت اور اصلیت کو جاننے کے بعد تمھیں پارٹی سے نکالنے کا کہہ چکے ہیں،
کبھی تم بشری بی بی صاحبہ کی بہن پر،کبھی ان کی فیملی پر،کھبی عمران خان صاحب کی بہنوں پر کبھی پارٹی لیڈر شپ پر اور اب سہیل آفریدی،جنید اکبر اور عمران خان صاحب کے وفادار ساتھیوں پر حملے کر رہی ہو اور ہم سب کو پتہ ہے کہ تم کس کے ایجنڈے پر ہو،تمھیں ون آن ون ہر چینل پر بٹھا کر جو ٹاسک دیا گیا ہے کہ عمران صاحب کی تحریک کو نقصان پہنچانا ہے،اور ظالم کے ظلم سے توجہ ہٹا کر پارٹی میں دراڑ پیدا کرنی ہے،قوم اور تحریک انصاف کی لیڈر شپ اور کارکنان تم جیسے بہروپیوں کو پہنچاتی ہے،عمران خان نے اس قوم کی آنکھ کا آپریشن کر دیا ہے ،اب سی وی کسی اور جگہ جمع کرواؤ،تحریک انصاف میں تمہاری دال نہیں گلنے والی !!
In December 2017, Pakistan allowed the mother and wife of Kulbhushan Jadhav – an Indian naval officer convicted of espionage and sentenced to death – to meet him at the Foreign Office in Islamabad. The government said it did so on humanitarian grounds.
Today my aunt, @Noreen_KhanPK, is in the Punjab Institute of Cardiology - shifted from Kot Lakhpat where she has been illegally detained. She has not been charged with any crime. No one has been allowed to see her – not her daughter, not any member of her family. Family members at the hospital say her ward is under police lockdown, with officers posted every few feet.
A convicted foreign spy was granted a family visit as a humanitarian gesture.
A Pakistani citizen in a cardiac ward, held without charge, is denied her own daughter.
Who ordered this, and on what authority? Where is the rule of law?
. retweeted
اسکا فیصلہ عمران خان کرے گا اور عمران خان کبھی بھی ایسی ناجائز ترمیم کا ساتھ نہیں دے گا۔ یہ ان صوبوں کی ترمیم پر ووٹ دینا کسی کی خواہش ہو سکتی لیکن تحریک انصاف بطور جماعت ووٹ دے گی یہ والی خواہش انشاءاللہ کسی کی بھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوگی
. retweeted
عمران خان صاحب اور ان کے خاندان نے آخر کتنی اذیت برداشت کرنی ہے؟ خود عمران خان صاحب جیل میں، تینوں بہنیں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرتی رہیں، بھانجا جیل میں، کزن جیل میں، اہلیہ جیل میں، اور اب بہنوں کی صحت بھی بگڑ رہی ہے۔ نورین خانم تاحال اسپتال میں زیرِ علاج ہیں، جبکہ عظمیٰ خانم کی طبیعت بھی ناساز بتائی جا رہی ہے۔ دوسری جانب عمران خان صاحب کی آنکھوں کی تکلیف اور بلڈ پریشر میں شدید اضافے کی خبریں بھی سامنے آ چکی ہیں۔
عمران خان صاحب کی ایک آنکھ کی بینائی مکمل طور پر ختم ہو چکی ہے، جبکہ ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بھی ایک آنکھ کی بینائی ضائع ہو چکی ہے۔
آخر اس خاندان سے مزید کیا چھیننا چاہتے ہیں؟ کتنی اذیت، کتنی تکلیف اور کتنا ظلم مزید؟ خدارا! ظلم کی بھی کوئی حد ہوتی ہے۔
. retweeted
موجودہ حالات میں عمران خان کی رہائی ممکن ہی نہیں ہے، اسٹیبلشمنٹ عمران خان کو بیرون ملک بھیجنے کے لیے تیار کو سکتی ہے لیکن خان صاحب خود نہیں جانا چاہتے اور پاکستان کے اندر عمران خان کو رہا کرنا اس ریجیم کی موت ہے کیونکہ جس وقت عمران خان باہر نکلے گا وہ اس نظام کو سیدھی ٹکر مارے گا اور اس نظام میں اتنی سکت باقی نہیں ہے کہ اس ٹکر کو برداشت کر سکے۔ اسٹیبلشمنٹ 2035 تک پلان بنا کر بیٹھی ہے، ابھی انہوں نے اپنا باوردی صدر لانا ہے، اس سارے عمل میں صرف ایک شخص رکاوٹ بن سکتا ہے اور وہ عمران خان ہے تو پھر اس کو رہا کرنے کا خطرہ کیسے مول لیا جا سکتا ہے؟














