Al Wahid retweeted
Al Wahid retweeted
Al Wahid retweeted
لاہور اور کراچی میں صنعت کاروں اور تاجروں کے نام پر جو افراد چیف سے ملے، خفیہ رپورٹ کے مطابق ڈالر کے بیشتر سٹے باز انہی کے اندر بیٹھے ہوئے پائے گئے۔
لو کر لو گل🤔
Al Wahid retweeted
پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم + پی پی پی (دونوں حکومتوں)میں چینی کی برآمد کی اجازت دینےوالےوزیروں کےخلاف کاروائی کی جائی۔قومی خزانےکوجونقصان ہواہےوہ چینی ایکسپورٹ کرنےوالےشوگرملوں سےوصول کیاجائےاور اس فیصلے کی وجہ سےچینی کی جتنی قیمت بڑھی ہے،وہ جبرا شوگرملز سے عوام کو منتقل کی جائے۔
Al Wahid retweeted
بے شرمی ڈھٹائی اور دیدہ دلیری کی انتہا تو یہ ہے کہ عمران خان کا مقدمہ آدھے گھنٹے میں سماعت کے لئے مقرر کر دینے والے چیف جسٹس نے ابھی تک پچیس کروڑ لوگوں سے مٹھاس چھینے جانےکا مقدمہ سماعت کے لئے نہیں لگایا۔
😡
Al Wahid retweeted
Al Wahid retweeted
Al Wahid retweeted
کرنسی ڈیلرز کو کرنسی باہر لے جانے کی اجازت ختم کی جائے، سٹیٹ بینک کے اندر فارغ بیٹھے ہزاروں حرام خور کار کریں، کرنسی کا لین دین سٹیٹ بینک کرے، اور کرنسی ڈیلرز کو کمیشن ایجنٹ رکھے، ڈالرز کا بحران ختم ہو جائے گا۔
ڈپٹی ماہر اوپن کرنسی مارکیٹ🙏
Al Wahid retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌴
صبح بخیر 🌅
"اور جو معاف کر دے اور صلح کر لے تو اس کا اجر اللّٰہ کے ذمے ہے"
الشوری: 40
#نماز_قائم_کرو
#کنہار_ڈائری
Al Wahid retweeted
Date:14-08-2023
#دستک_مہم
عبدالرشید اعوان امیدوار صوبائی اسمبلی PP.260
میاں الطاف فرید چنجن امیدوار NA.171
کا 14 اگست کے موقع پر یونین کونسل حاجی پور ، ٹھل خیرمحمد ، ٹھل حسن میں مختلف مقامات پرمنعقدہ پروگراموں میں شرکت
رپورٹ: جماعت اسلامی سوشل میڈیاتحصیل خان پور
Al Wahid retweeted
جنرل عاصم منیر فخر امت مسلمہ بن چکے ہیں
#WeAreAsimMunir
Al Wahid retweeted
14th August serves as a poignant reminder of Quaid-e-Azam's vision for Pakistan. It's a time to reflect on how the Muslims of the subcontinent united under his inspiring leadership to establish a homeland. Wishing everyone a joyful Independence Day! 🇵🇰
#TKS #TheKnowledgeSchool
Al Wahid retweeted
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ ۔
میری عرض ہے کہ ن لیگ کی کوی اچھی سوشل میڈیا ٹیم بنائیں اور موجودہ ٹیم سے جان چھڑائیں۔
@MaryamNSharif
@CMShehbaz
@Atifrauf79
@ranamashhood
@MianSaleemRaza5
@KhawajaMAsif
@hinaparvezbutt
@pmln_org
@Shahid_Abbasi_1
@HamzaSS
@MalikSaif999
























