Pinned Tweet
#MCD
#MarkhorCyberDefense
پاکستان کے ففتھ جنریشن وار فیئر
میں مصروف محب وطنوں کی ٹیم
آئیں ہمارے ساتھ شامل ہوجائیں بےلوث پاکستان کے محافظ ایم سی ڈی ٹوئٹر ونگ ابھی Dm کریں
@Asifali03016166 @RaadiOfficial @uqaab11 @aqqasbaig777 xitter.gq/Asifali03016166/status…
Asif Ali Red Wolf retweeted
پاکستان میں پسماندہ علاقوں کی محرومی کی ایک بڑی وجہ تعلیم صحت اور روزگار کی سہولیات کا چند بڑے شہروں تک محدود ہونا ہے جس کی وجہ سے وہاں کے لوگوں کو اپنے گھر چھوڑ کر دیگر بڑے شہروں کا رخ کرنا پڑتا ہے۔
اس سے ناصرف ان علاقوں میں معاشی اور سماجی مسائل بڑھ رہے ہیں بلکہ بڑے شہروں پر بھی آبادی کا بوجھ مسلسل زیادہ ہو رہا ہے۔
اس صورت حال میں سچی ترقی کے لیے ضروری ہے کہ معاشی اختیارات اور وسائل چھوٹے صوبوں اور دور دراز اضلاع کو منتقل کیے جائیں۔
اگر چھوٹے صوبوں کے ہر علاقے میں اعلیٰ تعلیم کے ادارے جدید ہسپتال اور روزگار فراہم کرنے والے صنعتی و تجارتی مراکز قائم کیے جائیں تو وہاں کے عوام بالخصوص نوجوانوں کو اپنے ہی گھر کے قریب تمام بنیادی سہولیات مل سکیں گی اور ملک کے ہر حصے میں متوازن ترقی ممکن ہوگی۔
#عوامی_مطالبہ_نئے_صوبے #نٸے_صوبے
#SindhRejectsSohailAfridi
Asif Ali Red Wolf retweeted
سندھ کا سکون رینجرز کا عزم
امن و امان برقرار رکھنے کے لئے پاکستان رینجرز سندھ کے جوان ہر محاذ پر مستعد ہیں
عوام بے خوف رہیں محافظ بیدار ہیں
#محافظ_سندھ_رینجرز
پاکستان میں عوامی مسائل حل نا ہونا
دیر میں سہولتیں مہیا ہونے میں بڑے صوبے ہونا اک بڑی رکاوٹ بن چکی ہے
ہےصوبوں کے چھوٹے یونٹ بنا دیے جائیں
عوامی مشکلات ختم ہوں
انتظامی معملات بہترین ہوجائیں ہر علاقے کو ترقی میں اپنا حصہ ملے
#PublicDemandNewProvinces
#عوامی_مطالبہ_نئے_صوبے
Asif Ali Red Wolf retweeted
یوم دفاع و شہداء
1965 کی جنگ کا انکھوں دیکھا حال
سنو پختونخوا کے پروگرام میں تاج بی بی (جنگ کی عینی شاہدہ) نے 1965 کی جنگ اپنے انکھوں سے دیکھی صورتحال بتائی
تاج بی بی کے مطابق بھارت جنگ کے ناپاک ارادے سے پاکستان پر حملہ آور ہو گئے تھے مگر پاک فوج کے بہادر جوانوں نے اپنے جسم پر بم باندھ کر دشمن کے ناپاک عزائم خاک میں ملادیے
دشمن کا پختہ ارادہ تھا کہ پہلے لاہور پر حملہ کریں گے مگر ہمارے جوان ان کے ٹینکوں کے سامنے آ گئے اور اپنے آپ کو دفاع وطن کی خاطر قربان کر دیا اور سب دشمنوں کو تباہ کر دیا، تاج بی بی
حملہ اور دشمن مین کوئی بھی زندہ نہیں بچ سکا،تاج بی بی
ہمارے سب دشمن تباہ ہو گئے کیونکہ وہ ہمیں آرام سے رہنے نہیں دیتے تھے،تاج بی بی
پاکستان میں جس کے پاس اسلحہ نہیں تھا ان کے ہاتھ جو بھی لگا انہوں نے اس کو ہتھیار بنا دیا، تاج بی بی
بھارت نے پاکستان کو بری نظر سے دیکھا اور ہم پر اچانک حملہ کیا مگر ہمارے جوان فوجی بھی ہمت والے ہیں اور اس ملک پر اپنے آپ کو قربان کرنے والے ہیں،تاج بی بی
Asif Ali Red Wolf retweeted
جس وطن کی خاطر ہمارے شہداء نے جانیں قربان کیں اُس وطن کے لیے آج پوری قوم ایک جذبہ، ایک آواز اور ایک پرچم کے ساتھ کھڑی ہے۔
آج مزدور ہو یا تاجر، طالب علم ہو یا کسان سب کے دل میں ایک ہی جذبہ ہے
پاکستان 🇵🇰
شہداء کو سلام، پاکستان کو سلام
Asif Ali Red Wolf retweeted
24 کروڑ سے زائد آبادی کو چند انتظامی مراکز سے چلانا ممکن نہیں۔ وسائل اور اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی ہی ملک کی ترقی کا واحد راستہ ہے۔
#PublicDemandNewProvinces
#عوامی_مطالبہ_نئے_صوبے
@WolfAsif @AnayaAhmed1947 @_aks003
Asif Ali Red Wolf retweeted
جب دنیا بھر میں انتظامی سہولت کے لیے چھوٹی اکائیاں بنائی جا سکتی ہیں تو پاکستان میں نئے صوبے بنانے میں ہچکچاہٹ کیوں؟ اختیارات عوام کی دہلیز تک پہنچائیں۔
#PublicDemandNewProvinces
#عوامی_مطالبہ_نئے_صوبے
@WolfAsif @AnayaAhmed1947 @_aks003
Asif Ali Red Wolf retweeted
13 کروڑ آبادی کا بوجھ
نئے انتظامی ڈھانچے کی اشد ضرورت
پنجاب کی آبادی 13 کروڑ سے تجاوز کر چکی ہے جسے لاہور کے ایک ہی مرکزی نقطے سے چلانا اب ممکن نہیں رہا۔
چنیوٹ سرگودھا اور میانوالی جیسے اضلاع کے عوام بنیادی سہولیات اور وسائل کی غیر متوازن تقسیم کے باعث شدید مشکلات کا شکار ہیں۔
تعلیم صحت اور روزگار کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی ناگزیر ہے۔
نئے بااختیار انتظامی یونٹس یا صوبوں کی تشکیل سے ناصرف تمام خطوں کو برابر نمائندگی ملے گی بلکہ عوام کے مسائل بھی ان کی دہلیز پر فوری حل ہو سکیں گے۔
#عوامی_مطالبہ_نئے_صوبے #نٸے_صوبے
Asif Ali Red Wolf retweeted
نئے صوبوں کے قیام کی اہمیت اور ضرورت پر ملتان کے نوجوانوں کا اظہار خیال
آخر کب تک ہم اس بوسیدہ نظام کے تحت زبردستی چلتے رہیں گے بڑھتی ہوئی آبادی اور وسائل کی منصفانہ تقسیم کیلئے یہ ضروری ہے کہ نئے صوبے بننے چاھئے
#PublicDemandNewProvinces
#عوامی_مطالبہ_نئے_صوبے
#مولائی
Asif Ali Red Wolf retweeted
چھوٹے انتظامی یونٹس سے حکومت عوام کے قریب،فیصلے تیز، وسائل کی منصفانہ تقسیم اور ترقی کے مواقع زیادہ مؤثر ہو سکتے ہیں۔ پاکستان کو مضبوط بنانے کے لیے اختیارات کو نچلی سطح تک منتقل کرنا اور انتظامی ڈھانچے کو مؤثر بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے
Asif Ali Red Wolf retweeted
صوبائی خود مختاری کا اصل فائدہ تبھی ہے جب اختیارات نچلی سطح پر عوام تک منتقل ہوں۔ مرکزی کنٹرول ختم کر کے اختیارات کی تقسیم کی جائے۔
#PublicDemandNewProvinces
#عوامی_مطالبہ_نئے_صوبے
Asif Ali Red Wolf retweeted
چھوٹے انتظامی یونٹس سے ہی عوام کو صحت، تعلیم اور بنیادی سہولیات آسانی سے فراہم کی جا سکتی ہیں۔ مرکزیت کے بجائے خود مختاری وقت کا تقاضا ہے۔
#PublicDemandNewProvinces
#عوامی_مطالبہ_نئے_صوبے
@WolfAsif
Asif Ali Red Wolf retweeted
#PublicDemandNewProvinces
#عوامی_مطالبہ_نئے_صوبے
کشمیر کی آزادی اور خودارادیت کا ضامن اقوامِ متحدہ کا وہی منشور ہے جس پر دنیا کی تمام مہذب اقوام کا اتفاق ہوا تھا
لیکن بھارت مسلسل طاقت، سازش اور پراپیگنڈے کا سہارا لے رہا ہے۔
مقبوضہ وادی میں جاری مسلسل ڈیموگرافک تبدیلیاں غیر کشمیریوں کی آبادکاری اور حقائق کو مسخ کرنے کی کوششیں بھارت کی اسی نفسیات کا حصہ ہیں۔
المیہ صرف سرحد پار سے جاری پالیسیاں نہیں بلکہ وہ اندرونی چہرے بھی ہیں جو حقوق کا پردہ اوڑھ کر دشمن کے بیانیے کو جلا بخش رہے ہیں۔
وقت ہمیشہ سب سے بڑا منصف ثابت ہوتا ہے۔ جب حقوق کے نام پر بننے والے پلیٹ فارم تحریکِ کشمیر کے تاریخی و نظریاتی تشخص کو مسخ کرنے لگیں اور سیکولرزم کا چولا پہن کر بنیادی موقف سے انحراف کریں تو یہ سمجھنا دشوار نہیں کہ ان غداروں کی تاریں کہاں سے ہلائی جا رہی ہیں؟
ریاستی اداروں کا صبر اور حکمتِ عملی بلاوجہ نہیں تھی۔ وقت گزرنے کے ساتھ یہ حقیقت عیاں ہو چکی ہے کہ کچھ عناصر محض آلہ کار کے طور پر استعمال ہو رہے ہیں۔ کشمیر کی جدوجہد قربانیوں پر مبنی ہے اور اسے کسی بھی اندرونی یا بیرونی سازش کے ذریعے بنیادی راستے سے ہٹایا نہیں جا سکتا۔
کشمیر میں جاری حق اور باطل کی اس کشمکش میں بصیرت اور بیداری ہی سب سے بڑا ہتھیار ہے۔ ورنہ یہ کنکترے باریک واردات ڈالنے سے کبھی باز نہیں آٸیں گے۔
#سیاست_نہیں_ریاست #آزاد_کشمیر
Asif Ali Red Wolf retweeted
مجاں مجاں دیاں پیناں ہندیاں نے
حامد میر انڈیا کے چہیتے نیازی کے دکھڑے انڈین چینل پہ سنا کے ہندوٶں کی ہمدردیاں سمیٹ رہا ہے۔ 😏😒
#سینہ_سپر_عاصم_منیر #gooner
Asif Ali Red Wolf retweeted
انصار عباسی نے تقریر نہیں کی، کاغذ دکھائے۔
2004 میں ڈی آئی خان میں 1200 کنال فوجی زمین مولانا کے آدمیوں کو الاٹ ہوئی۔
راشد سومرو کے پاس کوئی جواب نہیں تھا۔
کچھ سکینڈل مرتے نہیں، صرف اگلی ویڈیو کا انتظار کرتے ہیں۔
#بےروزگار_فالتو_فضلو
Asif Ali Red Wolf retweeted
پورا پاکستان میرے فراڈ اور مکاری کو جان چکا ھے اب کوئ تو ھو جو مجھے گود لے سکے
#بےروزگار_فالتو_فضلو
Asif Ali Red Wolf retweeted
#بےروزگار_فالتو_فضلو
فضلو صاحب کی پگڑی دیکھ کر لگتا ہے نظریہ مضبوط ہوگا
پھر سیاست دیکھی تو پتا چلا پگڑی مضبوط ہے نظریہ نہیں
Asif Ali Red Wolf retweeted
فضلو صاحب نے سیاست میں اتنے گھوڑے بدلے کہ آخرکار لگام بھی خود پہننی پڑ گئی
اب نہ بیان اِدھر جائے گا، نہ اُدھر
لگام مضبوط، نظریہ محفوظ،
بس سوار کا نام پوچھنا منع ہے
#بےروزگار_فالتو_فضلو
Asif Ali Red Wolf retweeted
اقتدار کا نشہ اترنے کے بعد اب صرف روزانہ ایک نیا شوشہ چھوڑنا ہی سیاست رہ گئی ہے۔ #بےروزگار_فالتو_فضلو






















