Uqab11 retweeted
Replying to @Aasifiqbalpak @YasirAliBahtti
شدید متق بہت اچھی ہدایات دی ہیں آپ نے اور احتیاط بھی بتائی ہے
Uqab11 retweeted
🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨
دوسرا پارٹ انڈین ایجنٹ عادل بھگوڑے راجہ کا ریلیز ہو گیا
یہ وہی عادل بھگوڑا راجہ ہے جو نیازی جیسے چوتیم سلفیٹ کو پاکستان مخالف بیانیہ دیتا رہا ہے جسے پی ٹی آئی کے اندھے اور ولدیت سے محروم مہاتما مانتے ہیں
عادل بھگوڑا راجہ نے پی ٹی آئی کی پی ٹی آئی کے ہاتھوں منجی ٹھوکی ہے اور چند اوورسیز کو انڈیا اور اسرائیل کے پیسوں سے خرید کر اپنے ساتھ شامل کیا اور پھر باقی سادہ لوح اوورسیز کو بےوقوف بنا کر رقم بٹورتا رہا جس میں حصہ مانگنے پر حال ہی میں پی ٹی آئی اوورسیز میں آپس میں جھگڑے بھی ہوئے تھے۔
میں پھر بتا رہا ہوں کہ چند اوورسیز سے محفوظ رہیں اور خوش رہیں۔
#حافظ_صاحب_تُن_کے_رکھو
Uqab11 retweeted
شادی کی مووی قابل بھروسہ مووی میکر سے بنوائیں ورنہ آپکے ساتھ بھی خدانخواستہ ایسا ہو سکتا ہے۔ یاد رکھیںےاحتیاط لازم ہے
Uqab11 retweeted
#MCD
#MarkhorCyberDefense
پاکستان کے ففتھ جنریشن وار فیئر
میں مصروف محب وطنوں کی ٹیم
آئیں ہمارے ساتھ شامل ہوجائیں بےلوث پاکستان کے محافظ ایم سی ڈی ٹوئٹر ونگ ابھی Dm کریں
@Asifali03016166 @RaadiOfficial @uqaab11 @aqqasbaig777 xitter.gq/Asifali03016166/status…
Uqab11 retweeted
#بشریٰ_نامہ #نیازی_زن_مرید
انتہائی اہم زرائع کے مطابق آسیہ ملعونہ کا ڈیل بھی پنکی پیرنی نے کیا تھا ۔
پنکی نے آسیہ ملعونہ کے بدلے بہت بھاری رقم لی ہے
عمران اور پنکی کا آسیہ ملعونہ کے عوض بھاری ڈیل ہوا تھا
پنکی نے واضح کہا تھا مفت میں کچھ نہیں ملتا ۔ پنکی کے ایک جادوگر استاد نے اس ڈیل میں اہم رول ادا کیا تھا
Uqab11 retweeted
#ISPR
Vice Minister of Foreign Affairs, Kingdom of Saudi Arabia, H.E. Waleed Elkhereiji called on General Syed Asim Munir, #COAS
The meeting was attended by Lieutenant General Nadeem Ahmed Anjum, DG ISI, Lt Gen Muhammad Saeed, CGS & Saudi Ambassador to #Pakistan Nawaf Al-Malki
“Pleased to visit Pakistan, where several fruitful meetings were held that reflect the strength of the relations between our two countries. In light of the vision of the two leaderships, the Kingdom and Pakistan are keen to develop and intensify joint coordination in many fields” H.E. Waleed Elkhereiji
During his visit to Pakistan, H.E. Waleed Elkhereiji held separate meetings with Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif and
Minister of Foreign Affairs Bilawal Bhutto Zardari.
Both sides reviewed the strong fraternal relations and ways to enhance them in various areas of cooperation, in addition to discussing international developments.
خاموش مجاہدوں نے
@soldierspeaks
ڈنڈا دے رکھا ہوا ہے
روزانہ چیخیں سنائی دے رہی ہیں نے پروپیگنڈا راجہ کی
31
Uqab11 retweeted
میرا نام حیدر علی ہے
مجھے پاکستانی ہونے پر فخر ہےاور مرتے دم تک رہیگا
میں اور کروڑوں پاکستانی
جشن آزادی بھر پور جوش و خروش سے منائیں گے۔جب تک زندہ ہیں مناتے رہے گے۔
ان شاء اللہ
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
#14August2023
#جشن_آزادی
میرا نام حیدر علی ہے
مجھے پاکستانی ہونے پر فخر ہےاور مرتے دم تک رہیگا
میں اور کروڑوں پاکستانی
جشن آزادی بھر پور جوش و خروش سے منائیں گے۔جب تک زندہ ہیں مناتے رہے گے۔
ان شاء اللہ
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
#14August2023
#جشن_آزادی
Uqab11 retweeted
🇵🇰 وطن سے الفت اتنی ہے ہمارا سینہ اس وطن کے لیے ڈھال بن جاتا ہے
اور ہمارا ہاتھ دشمن کے لیے موت کا ہار بن جاتا ہے
برا جب وقت آتا ہے وطن پر اے وطن والوں
ہم اپنی جان دے دیتے ہیں
غداری نہیں کرتے
@OfficialDGISPR
@ISP_786 @_786k
@qallnder @_kuri9
@dtnoorkhan @YasirA41588
Uqab11 retweeted
اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں
اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (سورت احزاب آیت نمبر 56)
Uqab11 retweeted
عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ
دعا آسمان اور زمین کے درمیان رکی رہتی ہے، اس میں سے ذرا سی بھی اوپر نہیں جاتی جب تک کہ تم اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر صلاۃ ( درود ) نہیں بھیج لیتے۔
(جامع ترمذی،۴۸۶)
Uqab11 retweeted
میری طرف سے پاک فوج کے نوجوان جو سرحدوں پر ہماری جان و مال کی حفاظت کرتے ہوئے ڈیوٹی ادا کر رہے ہیں میں ان کو دل کی اتھا گہرائیوں سے عید الفطر کی مبارک باد پیش کرتا ہوں
#پاک_فوج_ہمیشہ_سربلند_رہےگی_ان_شااللہ
پاک فوج زندہ باد
پاکستان پائندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰⚔️⚔️⚔️



















