Zahid Khattak 🇵🇰 retweeted
"Our best match was never on the scoreboard—it was us."🍂
Good Evening Buddies 🌃
Hearts Feelings 🥰😍
Zahid Khattak 🇵🇰 retweeted
دیکھو، میرا گھاؤ دیکھو
اور اپنا برتاؤ دیکھو
سب کو جاتا دیکھ رہی ہوں
تم میرا ٹھہراؤ دیکھو !
Zahid Khattak 🇵🇰 retweeted
تین لوگ، جو تاریخ کی درست سمت میں کھڑے ہوکر امر ہوچکے ہیں۔
@ImranKhanPTI
@SMQureshiPTI
@QasimKhanSuri
Zahid Khattak 🇵🇰 retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ
Zahid Khattak 🇵🇰 retweeted
🏌️⛷️🏂مصروف بچپن🧑🦯🧑🦽🤸
گمراہ جوانی💃🕺👩❤️💋👨
🧔🧔مختاج بڑھاپا 🧔🧔
بس یہی زندگی ھے🌹🌹
شام بخیر پیارے لوگو 🏵️ 🌹🏵️🌹 #DigitalBlackoutIran
#bbvipks4
#BBMzansiS6
Zahid Khattak 🇵🇰 retweeted
تمھیں پتہ ہے" انت الحیاۃ" کا مطلب.؟
اس کا مطلب ہے" تم زندگی ہو میری"
زندگی پتہ ہے کسے کہتے ہیں.؟
سانس لینے کو
نہیں
زندہ رہنے کو"
نہیں.,
تمہاری آ واز کو"
" تمہاری دید کو"
"تمہیں کہتے ہیں زندگی"
"تم ہو" انت الحیاۃ "
اور میرے زندہ رہنے کے لیے تمھارا میرے ساتھ ہونا بہت ضروری ہے
Zahid Khattak 🇵🇰 retweeted
جس وزارت اعلی کے لیے آپ نے تین سال بوٹ پالش کیے جھوٹے حلف اُٹھائے خفیہ ملاقاتیں کیں باپ سیاسی اپاہج بنا دیا پارٹی تباہ کر دی خود کو نفرت کی مثال بنا دیا وہ وزارت اعلی عمران خان اپنے ایک سیاسی ورکر کو دے دیتا ہے
Zahid Khattak 🇵🇰 retweeted
7 ہارٹ اٹیک 2 بائپاس 13 انجائنا اٹیک ، شوگر بلڈ پریشر بواسیر کے علاوہ 2000 پلیٹ لیٹس پہ زندہ رہنے والا دنیا کا آٹھواں عجوبہ🤣🤣
Zahid Khattak 🇵🇰 retweeted
پاکستانیو اگر آپ اپنی اگلی نسلوں کو حرام کاری سے بچانا چاہتے ہیں تو میرا یہ پیغام وزارت اطلاعات @MoIB_Official ، پیمرا @reportpemra اور عطاء تارڑ @TararAttaullah تک پہنچانے میں مدد کریں
Zahid Khattak 🇵🇰 retweeted
STOP 🛑
یہ شو جتنی جلدی ہو سکے کینسل ہونا چاہیے
ہمارا ملک اسلامی جمہوریہ ہے کوئی سیکولر ریاست نہیں
Zahid Khattak 🇵🇰 retweeted
’تمبو انہیں مل رہے ہیں جن کی بیویاں خوبصورت ہیں ، پولیس والوں کو اگر کوئی عورت کہے کہ مجھے تمبو (کیمپ) دلا دو تو یہ وہیں ڈالا روک دیتے ہیں ‘‘
سیلاب متاثرہ شخص کا شکوہ، ویڈیو وائرل






























