Tahir Waseem Chaudhary retweeted
دنیا چیف منسٹر پنجاب محترمہ مریم نواز کے کاموں کی معترف ہے لیکن کچھ کتی کے بچے بزنس مین اور کچھ دلے حرامزادے صحافی اور اینکر پرسنز چاہ رھے ہیں نظام تبدیل کر دیا جائے۔ او صحافیو کنجرو دتا تہاڈی پین نوں ل ل
@_Mansoor_Ali
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
ٹی ٹی پی کے خوارج افغان بارڈر پر اس طرح عام شہریوں کے گھروں میں چھپ کر پٹرولنگ کرنے والی پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی گاڑیوں پر شیلنگ کرتے ہیں اور جب جوابی کارروائی میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز حملے کے لیے استعمال ہونے والی جگہ کو ٹارگٹ کرتی ہیں تو ہمارے ہاں کے ہی کچھ ولد الحرام شروع ہو جاتے ہیں کہ سویلین آبادی کو ٹارگٹ کیا گیا ہے۔ یہ سویلین ہی ہیں، افغانی، جو اپنے گھروں میں ٹی ٹی پی کے ان دہشت گردوں کو بہنوئی بنا کر رکھتے ہیں اور پاکستان کے اندر بھی غیر قانونی طور پر مقیم افغانی ان سب دہشت گردوں کو بہنوئی اور داماد کا ہی درجہ دیتے ہیں، اور فضلو جیسے ان افغانیوں کے سرپرست بنے ہوئے ہیں تاکہ ریاست کو پریشرائزڈ رکھ کر اپنی حرام خوریاں چھپائے رکھیں۔
#الرياض_الان
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
Despite my explicit instructions that no inconvenience or disruption whatsoever should be caused to the public during my visits to the districts, such an incident has nevertheless occurred. This is a clear disregard for my directions. Accordingly, the Deputy Commissioner (DC) is hereby REMOVED FROM THE POST WITH IMMEDIATE EFFECT.
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
ڈیزل الرحمان گرفتار کر لیا جائے گا 😱
اگر ڈیزل الرحمان مدرسے کے بچوں کو سیاسی مقاصد حاصل کرنے اور احتجاج کیلئے سڑکوں پر لے کر نکلتا ہے تو گرفتار کر لیا جائے گا (جاوید چوھدری) ✅🔥🦾
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
مولانا فضل الرحمن نے بھی عمران نیازی جیسی حرکتیں شروع کر دیں ہیں مولانا کو بھی نیازی کی طرح اپنی طاقت بڑا گھمنڈ ہے مولوتھیئو سے مولانا کی تحریک انتشار کا حلف لیا جا رہا ہے۔
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
بریکنگ🚨🚨
پشاور میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف اپریشن میں تیزی، رنگ روڈ میں بڑے بڑے پیٹرول پمپ اور پلازے مسمار، کچھ ہی دیر قبل غیر قانونی تجاوزات میں شامل مفتی محمود مرکز پشاور بجلی اور گیس کے کنکشن کاٹ دیے گئے -
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
مریم نواز کو دیکھ فخر محسوس ہوتا ہے کہ غریبوں کا بھی کوئی سوچنے والا ہے۔
مریم نواز کی وجہ سے ہمارے بچے تین وقت کا کھانا کھا کے سوتے ہیں۔❤️🥰🤲
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
فضل الرحمان کا ریاست پر تھوکنے والا گھناؤنا بیان نہ صرف اخلاقی حدوں کی پامالی ہے بلکہ اسلامی تعلیمات کی روح کے بھی بالکل منافی ہے۔ اسلام ہمیں سکھاتا ہے کہ جس وطن میں ہم رہتے ہیں اس سے محبت اور اس کی سلامتی کا احترام ہمارا دینی فرض ہے، کیونکہ یہ ملک کلمۂ طیبہ کے نام پر قائم ہوا تھا جہاں کے ہر شہری پر اپنی پاک سرزمین کے وقار کی حفاظت کرنا لازم ہے۔
#ڈیزل_کا_کرپٹ_چھوکرا #شرابی_اسد_محمود
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
میں یہ بات پورے دعوے سے کہتا ہوں کہ شعیب اختر کی رفتار کا ریکارڈ اب صرف مشین توڑ سکتی ہے، انسان نہیں دہلی میں سلام کرکٹ شو کے دوران سابق کپتان گنگولی سے سوال ہوا کہ جب 2004میں آپ کی قیادت میں بھارتی ٹیم پاکستان گئی تھی تو اس دورے میں جو سب سے مشکل گیند باز تھے پاکستان کے وہ کون تھے جس پر گنگولی نے کہا کہ اس دورے میں پاکستان کے پاس اچھے فاسٹ بولر تھے جس محمد سمیع بھی تھے شعیب اختر بھی لیکن شعیب اختر نے اس ٹور میں جس رفتار سے باولنگ کرائی تھی پوری سیریز میں وہ کوئی عام گیند باز کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا
"میں یہ بات پورے دعوے سے کہتا ہوں کہ موجودہ وقت میں شعیب اختر کی تیز رفتار گیند بازی کا ریکارڈ اب کوئی انسان نہیں، بلکہ صرف مشین ہی توڑ سکتی ہے۔ وہ پیدائشی طور پر دنیا کے سب سے تیز رفتار گیند باز تھے۔
جب ہم پاکستان کے ٹور پر گئے تھے، تو راولپنڈی میں ہمارا ایک ون ڈے میچ تھا۔ اس میچ میں شعیب اختر اتنے لمبے رن اپ سے باؤلنگ کر رہے تھے کہ میں خود حیران رہ گیا۔ اتنی لمبی دوڑ لگانا اور پھر ہر گیند 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کے آس پاس کی رفتار سے پھینکنا کسی بھی عام گیند باز کے بس کی بات نہیں ہے!
وہ راولپنڈی ون ڈے میچ پاکستان جیت گیا تھا۔ لیکن کمال کی بات میچ کے بعد ہوئی۔ میچ ختم ہونے کے بعد شعیب اختر نے پاکستان اور بھارت دونوں ٹیموں کے تمام کھلاڑیوں کو اپنے گھر پر شاندار ڈنر پر مدعو کیا۔
وہ کرکٹ کا ایک بالکل الگ اور خوبصورت دور تھا۔ میچ کے بعد دونوں ٹیموں کے کھلاڑی آپس میں مل بیٹھتے تھے، گپ شپ لگاتے تھے اور ہنسی مذاق ہوتا تھا۔ کرکٹ میدان تک ہی رہتی تھی۔ میں آج بھی اس شاندار دور کو بہت یاد کرتا ہوں۔
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
جناب مشاہد حسین سید، جناب نجم سیٹھی، جناب اوریا مقبول جان سمیت ہر وہ بندہ جس نے کہا تھا کہ جیسے ہی ٹرمپ جیتے گا وائیٹ ہاوس سے ایک کال اڈیالہ آئے گی اور پھر یہ سب کچھ ٹائیں ٹائیں فش ہو جائے گا۔ یہ تمام بزرگان صحافت اب کہہ رہے ہیں کہ مریم نوازشریف کی گورننس ٹھیک نہیں اور نئے صوبے تو ہرصورت بنیں گے۔
کھچرے بابوں سے ہوشیار رہیں
ادارہ ذمہ دار نہ ہو گا۔
🤣🤣🤣
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
چاولوں میں پانی زیادہ ڈل گیا تو نائی میزبانوں سے بولا:بارات والوں نے پٹاخےچلائے توکھاناخراب ہو سکتاہے
بارات آئی لوگ پٹاخے روکنے کیلئے بھاگے مگرپٹاخے چلناشروع ہوگئے۔ نائی نے پٹاخے سُنتےہی صافہ کندھےپہ ڈالااوربولا:
جُڑگئے جے سارے چَول،ہُن تُسی جانو تےجَنج جانے،میں چلّیا جے
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
بریکنگ🚨🚨
پشاور میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف آپریشن میں تیزی، رنگ روڈ میں بڑے بڑے پیٹرول پمپ اور پلازے مسمار، کچھ ہی دیر قبل غیر قانونی تجاوزات میں شامل مفتی محمود مرکز پشاور بجلی اور گیس کے کنکشن کاٹ دیے گئے -
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
گوجرانوالہ
پولنگ کا عمل جاری یونین کونسل بٹراں والی پولنگ اسٹیشن گرلز ایلیمنٹری سکول گاگے والی این اے 77 ۔ مسلم لیگی شیروں کا جوش و خروش
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
یہ عدالت کا فیصلہ ہے
اسے پڑھو
اور بتاؤ
تمہارے چور لیڈر کی ملکیت میں 658 کنال زمین کیسے آئی
scribd.com/document/81684001…
Replying to @capricorn_lhr
یہ بتاو وہ زمین کہاں ہے اور تمھار چور لیڈران ابھی تک چپ کیوں ہیں؟ تم اور تمھارے لیڈر جیسے دس ہزار بھی پیدا ہو ہو کر مرجائیں وہ خان کو کرپٹ ثابت نہی کر سکتے۔ اچھا ایک کام کرو۔ حلف اٹھاو کہ نواز شریف چور نہی۔ میں بھی اٹھاتا ہوں کہ عمران خان نہی۔ یہ حلف اللہ کی پاس محفوظ ہوگا۔
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
ہائے! یہ ایک فوجی کے معصوم بچے ہیں، یہ جدائی کا درد ہے، یہ ایک گھر کی اجڑتی خوشیاں ہیں۔ 💔 آخر ہم کیا دیکھ رہے ہیں؟ ایک طرف شہید باپ کی یاد میں تڑپتے بچے اور دوسری طرف وطن کی حفاظت کے لیے ہر لمحہ تیار فوج کے جوان۔
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
بریکنگ:
ریاستی اداروں کو سوشل میڈیا پر دھمکیاں،
مفتی محمود مرکز کے انچارج عطا الرحمن پر ATA کے تحت پرچہ درج
@ziaurrehman76




























