Zafar M.Dar (@ZefarDar) header
Zafar M.Dar (@ZefarDar) profile picture

کیا قیامت ہے کہ خود پھول ہیں غماز چمن۔۔ عہد گل ختم ہوا ٹوٹ گیا ساز چمن Rest Same as @ZafarDar 💕

Karachi, Pakistan
Joined December 2017
Photo by Zafar M.Dar (@ZefarDar)Photo by Zafar M.Dar (@ZefarDar)Photo by Zafar M.Dar (@ZefarDar)Photo by Zafar M.Dar (@ZefarDar)Photo by Zafar M.Dar (@ZefarDar)Photo by Zafar M.Dar (@ZefarDar)Photo by Zafar M.Dar (@ZefarDar)Photo by Zafar M.Dar (@ZefarDar)Photo by Zafar M.Dar (@ZefarDar)Photo by Zafar M.Dar (@ZefarDar)
Zafar M.Dar retweeted
Honoured to have attended the Faiz Peace Festival / Faiz Am'n Mela at SOAS Gallery, University of London, organized by Faiz Cultural Foundation UK. A wonderful gathering of adab, progressive thought, and community — celebrating Faiz's legacy that continues to unite us across borders. Grateful to be part of it. Bol, ke lab azad hain tere. #FaizAhmedFaiz #FaizPeaceFestival #FaizAmnMela #SOAS #London #UrduAdab
3
4
228
رمضان المبارک کے آخری ایام ۔۔۔ اللہ رحیم
1
3
166
امید ہے سب خیریت سے ہونگے ۔۔۔
2
65
نامسائد حالات اور عدم انصاف نے پورے معاشرے کو ذہنی مریض بنا دیا ہے، ہماری معاشرت اب ناسور بن چکی ہے۔ پورا معاشرہ ناانصافی کے خاموش آتش فشاں کے دہانے پر کھڑا ہوا ہے، قریب ہے کہ جب یہ پھٹ پڑے گا، لاوا ابل پڑے گا، ظلم کی بستیوں کو تاراج کرتا چلا جائے گا۔ م۔م۔مغلؔ | @MuGhazzal
2
10
1
22
2,845
اَلَمۡ تَعۡلَمۡ اَنَّ اللّٰہَ لَہٗ مُلۡکُ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ ؕ وَ مَا لَکُمۡ مِّنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ مِنۡ وَّلِیٍّ وَّ لَا نَصِیۡرٍ کیا تجھے علم نہیں کہ زمین اور آسمان کا ملک اللہ ہی کے لئے ہے اور اللہ کے سوا تمہارا کوئی ولی اور مددگار نہیں۔ البقرة: آیہ 107
1
1
83
خوش رہنے کے مواقع ضائع نہ کریں ۔۔۔
1
3
89
Zafar M.Dar retweeted
حسن ابدال کے مقام پر پولیس حفاظتی سامان چھوڑ کر فرار ۔ سامان کارکنان کے قبضے میں ۔۔۔ #FinalCall
2
1
5
207
Zafar M.Dar retweeted
1:- دوائیں 2 :- گرم کپڑے 3:- کھانے پینے کی اشیاء عامر مغل ڈویژنل صدر اسلام آباد نے شہریوں کو تینوں چیزیں ساتھ رکھنے کی ہدایات دے دیں۔ جیسے ہی کال دیں نکل پڑیں ۔ عامر مغل #FinalCall
1
11
15
367
Zafar M.Dar retweeted
میرے بچو اور بھائیو جب تک عمران خان ہمارے پاس نہیں آ جاتے، ہم نے یہ احتجاج ختم نہیں کرنا۔ یہ صرف میرے میاں کی بات نہیں ہے، یہ اِس ملک اور اِس ملک کے لیڈر کی بات ہے۔ پٹھان غیرت مند قوم ہیں، وہ آخری وقت تک ساتھ نہیں چھوڑتے۔ بشریٰ بی بی کا کنٹینر سے خطاب۔۔!! #FinalCall
17
32
820
Zafar M.Dar retweeted
ساری رات بدترین شیلنگ کا سامنا کرنے کے بعد بھی پختون بھائیوں کے حوصلے بلند ہیں۔۔۔ جبکہ دوسری جانب مایوس چہرے ! #FinalCall
6
14
244
Zafar M.Dar retweeted
بشری بی بی کا پیغام ۔۔۔۔ نہتی عوام 24 نومبر سے رکاوٹیں ہٹاتی ہوئی اسلام آباد پہنچ رہی ہے، جو ابھی تک نہیں نکلے وہ فوری اسلام آباد پہنچیں، یہ ملک کے مستقبل کا سوال ہے۔۔۔ #FinalCall
12
15
296
سب ایک قیدی سے گھبرائے ہوئے ہیں۔۔۔
1
41
کون بنے گا کروڑ پتی کا آخری سوال۔۔۔۔؟ کیا واقعی قیادت جیل میں عمران خان سے ملتی ہے۔۔۔۔۔؟
44
47
6
310
7,822
میری کنفیوژن دور کریں۔۔۔۔۔ میتھیو ملر امریکی نمائندہ خارجہ نے جارجین عوام+حکومت کو ڈائریکٹ دھمکی دی کہ امریکی ڈکٹیشن کے مطابق چلو ورنہ سنگین نتائج بھگتنے پڑیں گے۔ ہماری طرف باجوے کو سائفر آیا تھا۔۔۔۔۔۔ آخر کیوں ہمیں کھلی دھمکی نہیں دی گئ ۔۔۔۔؟
25
77
3
369
7,299
Salaam everyone 🙂 Have a nice day
50
الصلواۃ والسلام علیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سرکار کی آمد مرحبا عید میلاد النبی مبارک #جشن_آمد_رسولﷺ
61