🌸Zeenat🌸 retweeted
دیکھا کرو انہیں بس تشنگی کی آنکھ سے
دریا رواں دواں ہیں چمکتے سراب کے
🌹
#اردو_زبان
🌸Zeenat🌸 retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
جمعہ مبارک
یارب!ہر دل کو سکون اور ہر مشکل میں گھرے انسان کو آسانی عطافرما۔جنکی آنکھیں اشکبار ہیں انکے آنسوؤں کوخوشیوں میں بدل دے جنکے راستے بندہیں انکے لیے وہاں سے راستے کھول جہاں سے انہیں گمان بھی نہ ہو۔آمین
#خاتم_الرسلﷺ #تشریح_القرآن
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
#دامن_یار
ذکرِ مصطفیٰ ﷺ وہ نور ہے جو دلوں کو سکون، روح کو تازگی اور زندگی کو معنویت عطا کرتا ہے۔ تاجدارِ انبیاء، رحمتِ عالم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود و سلام کا نذرانہ پیش کرنا سعادتِ عظمیٰ اور باعثِ اجر و ثواب ہے۔ زندگی کے لمحات تو گزر جاتے ہیں، مگر وہ لمحے بابرکت ہو جاتے ہیں جو محبوبِ کبریا حضرت محمد ﷺ کی یاد اور درود و سلام کی خوشبو سے معطر ہوں۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
#تشریح_القرآن
سورۃ البقرہ
آیات 139
عنوان: توحید و اخلاص اور حضرت ابراہیم علیہ السلام کے دین کی حقیقت
ترجمہ:
(اے نبی ﷺ!) آپ کہہ دیجیے: کیا تم اللہ کے بارے میں ہم سے جھگڑتے ہو، حالانکہ وہ ہمارا بھی رب ہے اور تمہارا بھی رب؟ ہمارے اعمال ہمارے لیے ہیں اور تمہارے اعمال تمہارے لیے، اور ہم نے اپنی بندگی اسی کے لیے خالص کر لی ہے۔
آیت 140
ترجمہ:
کیا تم کہتے ہو کہ حضرت ابراہیم، حضرت اسماعیل، حضرت اسحاق، حضرت یعقوب علیہم السلام اور ان کی اولاد یہودی یا نصرانی تھے؟ آپ کہہ دیجیے: کیا تم زیادہ جانتے ہو یا اللہ؟ اور اس شخص سے بڑھ کر ظالم کون ہوگا جو اس گواہی کو چھپائے جو اس کے پاس اللہ کی طرف سے ہو؟ اور اللہ تمہارے اعمال سے بے خبر نہیں ہیں۔
سورۃ البقرہ
آیات نمبر 139–140
تشریح
عنوان: توحید و اخلاص، حق کی گواہی اور انبیائے کرام علیہم السلام کے دین کی حقیقت
1۔ توحید اور اخلاصِ عبادت
ان آیاتِ مبارکہ میں اللہ تعالیٰ توحید، اخلاصِ عبادت اور اعمال کی جواب دہی کے بنیادی اصول بیان فرماتے ہیں۔ مسلمانوں کو بتایا گیا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہی تمام جہانوں کا رب ہے اور عبادت صرف اسی کے لیے خالص ہونی چاہیے۔ اہلِ ایمان تمام انبیائے کرام علیہم السلام پر ایمان رکھتے ہیں اور حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کو اللہ تعالیٰ کا آخری رسول مانتے ہیں۔ ہر شخص اپنے اعمال کا خود ذمہ دار ہے، لہٰذا دین کے معاملے میں حق کو قبول کرنا، اخلاص اختیار کرنا اور اللہ تعالیٰ کی ہدایت پر ثابت قدم رہنا ضروری ہے۔
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام
🌸Zeenat🌸 retweeted
﷽
#معرفتِ_الٰہی
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پردرود و سلام
اثبات سےنفی کوسےالگ طورپربیان کرنےکے لیے٫لا الہٰ،جو من دون الله(اللّہ کے علاوہ)
پوجےجانے والی تمام چیزوں کی نفی کر رہا ہے اورالله،اللّٰه کی عبادت کوثابت کر رہاہے
وہ اکیلا ہےاس کی عبادت میں کوئی بھی اس کاشریک نہیں
جاری
#خاتم_الرسلﷺ #تشریح_القرآن
🌸Zeenat🌸 retweeted
#خاتم_الرسلﷺ
#تشریح_القرآن
📖 سورۃ البقرہ |
آیت 139
ترجمہ: کیا تم اللہ کے بارے میں ہم سے جھگڑتے ہو، حالانکہ وہ ہمارا بھی رب ہے اور تمہارا بھی رب؟ ہمارے اعمال ہمارے لیے اور تمہارے اعمال تمہارے لیے ہیں، اور ہم نے اپنی بندگی اسی کے لیے خالص کر لی ہے۔
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام
🌸Zeenat🌸 retweeted
#خاتم_الرسلﷺ
#تشریح_القرآن
📖 سورۃ البقرہ |
آیت 140
ترجمہ:
کیا تم کہتے ہو کہ حضرت ابراہیم، حضرت اسماعیل، حضرت اسحاق، حضرت یعقوب علیہم السلام اور ان کی اولاد یہودی یا نصرانی تھے؟ کہہ دیجیے: کیا تم زیادہ جانتے ہو یا اللہ؟
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام
🌸Zeenat🌸 retweeted
#خاتم_الرسلﷺ
#تشریح_القرآن
📖 سورۃ البقرہ |
آیت 139
تشریح:
اللہ تعالیٰ نے واضح فرمایا کہ وہ تمام انسانوں کا رب ہے اور عبادت صرف اسی کے لیے ہونی چاہیے۔ اہلِ ایمان کا بنیادی وصف یہ ہے کہ وہ اپنی بندگی کو شرک و ریا سے پاک کرکے اللہ تعالیٰ کے لیے خالص کرتے ہیں۔
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام
🌸Zeenat🌸 retweeted
#خاتم_الرسلﷺ
#تشریح_القرآن
📖 سورۃ البقرہ |
آیت 140
تشریح:
اللہ تعالیٰ انبیائے کرام علیہم السلام کے بارے میں بے بنیاد دعوؤں کی تردید فرماتے ہیں۔ ان عظیم ہستیوں کی حقیقت اور ان کے دین کا فیصلہ انسانی خواہشات سے نہیں، بلکہ اللہ تعالیٰ کی وحی سے ہوگا
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام
🌸Zeenat🌸 retweeted
ASsaLaM o AlaiKuM
JUMA MUBARAK
🌹اللهــم صـل على محمـــد وعلى آل محمـــد كماصليت على إبراهيــم وعلى آل إبراهيــم إنك حميد مجيد 🌹
🌹اللهــم بـارك على محمـــد وعلى آل محمــد كما باركــت على إبراهيــم وعلــى آل إبراهيــم إنك حميــــد مجيــــــد🌹
#متاعِ_دل
🌹✨ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ✨🌹
🌸 شبِ جمعہ مبارک 🌸
متاعِ دل لایا ہے آج کی بابرکت شبِ جمعہ کے موقع پر محفلِ درود و سلام
💚 اللَّهُـــمَّ صَـــلِّ عَلَــــى سَيِّدِنَا مُحَمَّــــدٍ وَعَلَـــى آلِهِ وَصَــــحْبِهِ وَسَلِّــــمْ 💚
#متاعِ_دل
🌸Zeenat🌸 retweeted
یہ بھی ہوسکتا ہے دل کے حالات بدل جائیں
یہ بھی ہوسکتا ہے مدینے سے بلاوا آجائے 🥰❤️
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خاتم_الرسلﷺ
#راز_مومن
#رازٍ_محبت
🌸Zeenat🌸 retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
جمعہ مبارک
یارب!ہر دل کو سکون اور ہر مشکل میں گھرے انسان کو آسانی عطافرما۔جنکی آنکھیں اشکبار ہیں انکے آنسوؤں کوخوشیوں میں بدل دے جنکے راستے بندہیں انکے لیے وہاں سے راستے کھول جہاں سے انہیں گمان بھی نہ ہو۔آمین
🌸Zeenat🌸 retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
جمعہ مبارک
یارب!ہر دل کو سکون اور ہر مشکل میں گھرے انسان کو آسانی عطافرما۔جنکی آنکھیں اشکبار ہیں انکے آنسوؤں کوخوشیوں میں بدل دے جنکے راستے بندہیں انکے لیے وہاں سے راستے کھول جہاں سے انہیں گمان بھی نہ ہو۔آمین
🌸Zeenat🌸 retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
جمعہ مبارک
یارب!ہر دل کو سکون اور ہر مشکل میں گھرے انسان کو آسانی عطافرما۔جنکی آنکھیں اشکبار ہیں انکے آنسوؤں کوخوشیوں میں بدل دے جنکے راستے بندہیں انکے لیے وہاں سے راستے کھول جہاں سے انہیں گمان بھی نہ ہو۔آمین
@baba_468
@ameen31392
@Axad004
@TantaryYousuf2
@AngelRazia6
@sultanandcm
@razia_9489
@_3aman
@asad786174
🌸Zeenat🌸 retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
جمعہ مبارک
یارب!ہر دل کو سکون اور ہر مشکل میں گھرے انسان کو آسانی عطافرما۔جنکی آنکھیں اشکبار ہیں انکے آنسوؤں کوخوشیوں میں بدل دے جنکے راستے بندہیں انکے لیے وہاں سے راستے کھول جہاں سے انہیں گمان بھی نہ ہو۔آمین
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ کااسم وصفت مبارکہ
97: شَاھِد ﷺ
گواہ، حاضر، دیکھنے والا، جو خود موجود ہو کر گواہی دے۔
صفت:
شَہَادَت سے ہے،
آپ ﷺ صرف خبر دینے والے نہیں،
آپ ﷺ دیکھ کر گواہی دینے والے ہیں۔
آپ ﷺ نے اللہ کو دیکھا، جنت کو دیکھا، جہنم کو دیکھا،
#درود_وسلام
@M_a_143
﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
جمعہ مبارک
یارب!ہر دل کو سکون اور ہر مشکل میں گھرے انسان کو آسانی عطافرما۔جنکی آنکھیں اشکبار ہیں انکے آنسوؤں کوخوشیوں میں بدل دے جنکے راستے بندہیں انکے لیے وہاں سے راستے کھول جہاں سے انہیں گمان بھی نہ ہو۔آمین ثم آمین
﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
جمعہ مبارک
یارب!ہر دل کو سکون اور ہر مشکل میں گھرے انسان کو آسانی عطافرما۔جنکی آنکھیں اشکبار ہیں انکے آنسوؤں کوخوشیوں میں بدل دے جنکے راستے بندہیں انکے لیے وہاں سے راستے کھول جہاں سے انہیں گمان بھی نہ ہو۔آمین
﷽
#معرفتِ_الٰہی
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پردرود و سلام
اثبات سےنفی کوسےالگ طورپربیان کرنےکے لیے٫لا الہٰ،جو من دون الله(اللّہ کے علاوہ)
پوجےجانے والی تمام چیزوں کی نفی کر رہا ہے اورالله،اللّٰه کی عبادت کوثابت کر رہاہے
وہ اکیلا ہےاس کی عبادت میں کوئی بھی اس کاشریک نہیں
جاری
﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
جمعہ مبارک
یارب!ہر دل کو سکون اور ہر مشکل میں گھرے انسان کو آسانی عطافرما۔جنکی آنکھیں اشکبار ہیں انکے آنسوؤں کوخوشیوں میں بدل دے جنکے راستے بندہیں انکے لیے وہاں سے راستے کھول جہاں سے انہیں گمان بھی نہ ہو۔آمین
#درود_وسلام
#خاتم_النبیین_محمدﷺ نے ارشاد فرمایا:بد اخلاق مالک جنت میں داخل نہ ہوگا۔
[ترمذی،حدیث]
سبحان الله والحمدالله والله اكبر
الله اكبر
استغفر الله العظيم الذي لاإله إلا هو الحي القيوم وأتوب إليه
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
جمعہ مبارک
یارب!ہر دل کو سکون اور ہر مشکل میں گھرے انسان کو آسانی عطافرما۔جنکی آنکھیں اشکبار ہیں انکے آنسوؤں کوخوشیوں میں بدل دے جنکے راستے بندہیں انکے لیے وہاں سے راستے کھول جہاں سے انہیں گمان بھی نہ ہو۔آمین
@Hudaa_1122
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ کااسم وصفت مبارکہ
97: شَاھِد ﷺ
گواہ، حاضر، دیکھنے والا، جو خود موجود ہو کر گواہی دے۔
صفت:
شَہَادَت سے ہے،
آپ ﷺ صرف خبر دینے والے نہیں،
آپ ﷺ دیکھ کر گواہی دینے والے ہیں۔
آپ ﷺ نے اللہ کو دیکھا، جنت کو دیکھا، جہنم کو دیکھا،
#درود_وسلام
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 22
سورة الحج
آیت 28
بقیہ
فَکُلُوۡا مِنۡہَا وَ اَطۡعِمُوا الۡبَآئِسَ الۡفَقِیۡرَ ﴿۫۲۸}
2
اللھم صلی علی محمد و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم
💐💜🌹🍃
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 22
سورة الحج
آیت 28
لِّیَشۡہَدُوۡا مَنَافِعَ لَہُمۡ وَ یَذۡکُرُوا اسۡمَ اللّٰہِ فِیۡۤ اَیَّامٍ مَّعۡلُوۡمٰتٍ عَلٰی مَا رَزَقَہُمۡ مِّنۡۢ بَہِیۡمَۃِ الۡاَنۡعَامِ ۚ
جاری
1
صلی الله علیہ وسلم






























