*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"🌹🦋 retweeted
نگاہ اولیں کا ہے تقاضا دیکھتے رہنا
کہ جس کو دیکھنا اُس کو ہمیشہ دیکھتے رہنا
کوئی چہرہ ہی ممکن ہے تمہارے جی کو لگ جائے
تماشا دیکھنے والو تماشا دیکھتے رہنا
#اردو_زبان
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"🌹🦋 retweeted
کیا رانجھے نے بھی ہیر سے کہا ہو گا
پک سینڈ کرو دیکھ کہ ڈیلیٹ کر دوں گا ۔۔🤏😦
🙂🤎
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"🌹🦋 retweeted
ہماری سمت بھی آجائے بزم یار سے یا رب ________!!
کوئی خوشبو تمنا کی __________ کوئی جھونکا محبت کا ______________
ن ________ م
#سرمایہ_زیست
#قافلہ_ادب
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"🌹🦋 retweeted
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
#دامن_یار
سرورِ کائنات، ہادیِ اعظم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود شریف کا نذرانہ پیش کرنا روح کی تسکین اور بہترین عبادت ہے۔ زندگی کا ہر لمحہ گریزاں ہے، لیکن وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور ثناء خوانی کے نور سے منور ہو جائے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
#تشریح_القرآن
سورۃ البقرہ
آیت نمبر 126
ترجمہ:
اور جب ابراہیم علیہ السلام نے عرض کیا تھا کہ: اے میرے پروردگار! اس شہر (مکہ مکرمہ) کو امن والا شہر بنا دیجیے اور اس کے باشندوں میں سے جو اللہ تعالیٰ اور یومِ آخرت پر ایمان لائیں، انہیں قسم قسم کے پھلوں سے رزق عطا فرمائیے۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: اور جو کفر اختیار کرے گا، اسے بھی میں کچھ عرصے کے لیے فائدہ اٹھانے کا موقع دوں گا، پھر اسے دوزخ کے عذاب کی طرف مجبوراً لے جاؤں گا، اور وہ بہت ہی برا ٹھکانا ہے۔
سورہ البقرہ
آیت 126
تشریح:
اس آیتِ مبارکہ میں بیت اللہ شریف کی تعمیر کے بعد حضرت ابراہیم علیہ السلام کی دعا کا ذکر ہے۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں عرض کیا کہ اے میرے پروردگار! اس شہر (مکہ مکرمہ) کو امن و سلامتی والا شہر بنا دیجیے اور اس کے باشندوں میں سے جو اللہ تعالیٰ اور یومِ آخرت پر ایمان رکھتے ہیں، انہیں طرح طرح کے پھلوں اور دیگر نعمتوں سے رزق عطا فرمائیے۔
مکہ مکرمہ ایک ایسی وادی میں واقع ہے جہاں زراعت کے وسائل محدود ہیں۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اللہ تعالیٰ سے دعا فرمائی کہ وہ اپنے فضل و کرم سے اس شہر کو رزق اور نعمتوں سے مالا مال فرما دے۔
اللہ تعالیٰ نے واضح فرمایا کہ دنیا میں رزق عطا کرنا صرف اہلِ ایمان کے ساتھ خاص نہیں، بلکہ کافر بھی دنیاوی رزق سے فائدہ اٹھاتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ اپنی حکمت کے مطابق مومن اور کافر، دونوں کو دنیا میں رزق عطا فرماتا ہے۔ تاہم دنیا کی یہ نعمتیں عارضی ہیں اور ان سے فائدہ اٹھانا آخرت کی کامیابی کی ضمانت نہیں۔
جو لوگ کفر اختیار کریں گے، انہیں بھی دنیا میں ایک مقررہ مدت تک زندگی کی نعمتوں سے فائدہ اٹھانے کا موقع دیا جائے گا، لیکن آخرت میں اپنے کفر کے سبب انہیں عذابِ جہنم کا سامنا کرنا ہوگا، اور جہنم بہت برا ٹھکانا ہے۔
اس آیتِ مبارکہ سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ دنیاوی رزق اور آسائشوں کا ملنا اللہ تعالیٰ کی طرف سے آزمائش بھی ہے۔ حقیقی کامیابی آخرت میں نجات اور اللہ تعالیٰ کی رضا حاصل کرنے میں ہے۔
1
@_Awan6
@Irumwarraichh
@zahy_12
@ak77577
@Tani__Syed
@Syeda__313
@Sehr_1k
@afshi0
@7Amavi
@Iqb9786
@1um_r
@nonari_kashif
@chaudharysa21
@15_mmpk
@AmjadSb22
@Amanmalik1070
@Amna_Naeemxxx
@bakhtawarkhan_0
@seemi_f
@Sarakhan7827
@Sra_az
@Kom_6K
@FasihaZaman
@Faiza_Ali_Hasan
@Tani__Syed
@Ho0r____
@FasihaZaman
@Sammy_5S
@faarah_but
@M_Sial6
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"🌹🦋 retweeted
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی 🌺💐💙🌻✨
*میں وضاحتوں سے زیادہ اب سکون کو ترجیح دیتا ہوں،
لوگ کیا سوچیں گے اس بات سے اب میرا کوئی واسطہ نہیں...!! 💘*
اللّٰہ سب کو صحت تندرستی عطا فرما
آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲🤲
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"🌹🦋 retweeted
بھائی یہ موبائل ریپئرنگ کی دکان ہے یا شوہروں کے گناہوں کی واشنگ مشین؟ 😂😂
قطار دیکھ کر لگتا ہے موبائل کم خراب ہوئے ہیں، شوہروں کے راز زیادہ لیک ہوں جاٸیں گے! 🤣💀
#قافلہ_ادب
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"🌹🦋 retweeted
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
🌸 دعوتِ شمولیت — ایک خوبصورت محفل کی طرف 🌸
اگر آپ پاکیزہ الفاظ، خوبصورت احساسات اور دل کو چھو لینے والی شاعری کی قدر کرتے ہیں، تو آئیے! ہماری محفل کا حصہ بنیے۔ 🤍
🌿 رازِ مومن — اصلاحِ قلب و روح، اسلامی پوسٹس اور دینی پیغامات کے لیے۔
🥀 رازِ محبت — اردو شاعری، محبت بھرے احساسات اور دل کی باتوں کے لیے۔
✨ شمولیت کا طریقہ: بس اپ نے کمنٹ میں yes لکھنا ھے
یا ڈی ایم کردیں
🌹 آئیے! محبت، ادب اور پاکیزہ الفاظ کی اس محفل کو مل کر سجائیں۔
آپ کی آمد ہمارے لیے باعثِ مسرت ہوگی۔ ❤️
🌿 #رازِ_مومن
🥀 #رازِ_محبت
اگر آپ پاکیزہ الفاظ اور خوبصورت احساسات کی قدر کرتے ہیں،
تو آئیے! ہمارے اس خوبصورت گروپ کا حصہ بنیے۔ 🌸
🤍 رازِ مومن — اصلاحِ قلب و روح
❤️ رازِ محبت — احساسات و شاعری
🌹 آئیے اور اس محفل کی رونق کو بڑھائیے
آپ کی آمد ہمارے لیے باعثِ مسرت ہوگی۔ ✨
🌿 #رازِ_مومن
🥀 #رازِ_محبت
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"🌹🦋 retweeted
جب جسم حضور کے روضہ تک پہنچے سے عاجز آگئے تو روحیں کثرتِ درود پاک کی برکت سے روضہ پاک تک پہنچ گئیں
لاکھوں مسلمانوں کا مجرب ہے کہ مادی و روحانی کام اٹک جائیں تو کثرت سے درود شریف پڑھیں سب بن جاتے ہیں💖
ان کے نثار کوئی کیسے ہی رنج میں ہو
جب یاد آگئے ہیں سب غم بُھلا دیے ہیں
*اللھم صل و سلم و بارک علی سیدنا و مولانا محمد کما تحب و ترضی لہ*🌹💖
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خاتم_الرسلﷺ
#قافلہ_ادب
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"🌹🦋 retweeted
چشم پر نم زلف آشفتہ نگاہیں بے قرار
اس پشیمانی کے صدقہ میں پشیماں ہو گیا
جگر مراد آبادی
#قافلہ_ادب
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"🌹🦋 retweeted
اب تو ایسا ہے کہ آنکھوں کو آگر کھول بھی لوں
دل کسی خواب میں لپٹا ہوا رہ جاتا ہے....!!!!
اس کی یادوں کو دل وجان سے رخصت کرنا
کام ایسا ہے کہ ہوتا ہوا رہ جاتا ہے.........!!!!!!!
آیت 🖤🖤
#متاعِ_دل
جسے تو قبول کر لے وہ ادا کہاں سے لاؤں
ترے دل کو جو لبھائے وہ صدا کہاں سے لاؤں
میں وہ پھول ہوں کہ جس کو گیا ہر کوئی م۔سل کے
مری عمر ب۔ہہ گئی ہے مرے آ۔نسوؤں میں ڈھل کے
جو بہار بن کے برسے وہ گھٹا کہاں سے لاؤں
تجھے اور کی تمنا مجھے تیری آرزو ہے
#متاعِ_دل
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"🌹🦋 retweeted
میرے لیے تو حرف دعا ہو گیا وہ شخص
سارے دکھوں کی جیسے دوا ہو گیا وہ شخص
میں اسمان پہ تھی تو زمین کی کشش تھا وہ شخص
میں اتری زمین پر تو ہوا ہو گیا وہ شخص
پڑھتی تھی میں نماز سمجھ کر اسے
پھر ہوا یوں کہ مجھ سے قضا ہو گیا وہ شخص
شام بخیر 🕊️
#متاعِ_دل
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"🌹🦋 retweeted
اور جو شخص آخرت کا ارادہ کرے، اور اس کے لیے ویسی ہی کوشش کرے جیسی کوشش کرنے کا حق ہے، اور وہ مومن بھی ہو، تو ایسے ہی لوگوں کی کوشش کی قدر کی جائے گی۔”
(سورۃ الإسراء، آیت 19)
یعنی جو انسان اپنی زندگی میں آخرت کو اپنا اصل مقصد بنائے، اس کے لیے نیک اعمال کرے، محنت کرے اور ایمان کے ساتھ زندگی گزارے، تو اللہ تعالیٰ اس کی کوشش کو قبول فرمائے گا اور اسے اس کا اجر عطا کرے گا۔
آئیے آپ میں ہم سب مل کر آخرت کی کامیابی کی کوشش کریں
#خاتم_الرسلﷺ
#سرمایہ_زیست
#قافلہ_ادب




































