شعر و سخن (@abc_11223) header
شعر و سخن (@abc_11223) profile picture

Bana kar faqeeron ka hum bhais Ghalib. Tamasha-e-ahle e karam dekhte hain

Joined October 2009
Photo by شعر و سخن (@abc_11223)Photo by شعر و سخن (@abc_11223)Photo by شعر و سخن (@abc_11223)Photo by شعر و سخن (@abc_11223)Photo by شعر و سخن (@abc_11223)Photo by شعر و سخن (@abc_11223)Photo by شعر و سخن (@abc_11223)Photo by شعر و سخن (@abc_11223)Photo by شعر و سخن (@abc_11223)Photo by شعر و سخن (@abc_11223)
کہیں سے نقش بجھ گئے , کہیں سے رنگ اُڑ گئے یہ دِل تیرے خیال کو , سنبھال کیوں نہیں رہا ؟ #عرفان_ستار
85
انہیں میں کیسے بتاؤں کہ اب بہار موسم گزر چکا ہے اداس ہے کُل خِزاں کا موسم ہمارے دل میں جو اتر چکا ہے ہمارے قہقوں کا خوشبوؤں کا وہ دور کب کا گزر چکا ہے اب تو جینا وبال اپنا نہ روپ و رنگ و جمال اپنا تھا جس کو تھوڑا خیال اپنا وہ شخص کب کا بچھڑ چکا ہے ۔۔۔۔
70
کوئی سلسلہ نہیں جاوداں تیرے ساتھ بھی، تیرے بعد بھی میں تو ہر طرح سے ہُوں رائیگاں تیرے ساتھ بھی، تیرے بعد بھی میرے ہم نفس تُو چراغ تھا تجھے کیا خبر میرے حال کی کہ جیا میں کیسے دُھواں دُھواں تیرے ساتھ بھی، تیرے بعد بھی #اظہر_فراغ
1
83
مرے سکوت ، مرے انتظار ، تھک گیا میں ۔۔۔۔
1
1
23
1,106
تیرے انتظار میں اس طرح ، میرا عہدِ شوق گزر گیا سرِ شام جیسے بساطِ دِل ، کوئی خستہ حال سمیٹ لے #رام_ریاض
1
21
1,038
کاشف حسین دل کے سبھی زخم سی لیے اِک بے دلی کا زخم ہے جو سِل نہیں رہا #کاشف_حسین_غائر
2
26
1,100
وہ جو ترک ربط کا عہد تھا ، کہیں ٹوٹنے تو نہیں لگا تیرے دل کے درد کو دیکھ کر، میرے دل میں درد ہے کس لیے #عدیم_ہاشمی
1
1
30
1,254
ہاتھ پکڑنے والے اکثر ہاتھ دکھا بھی جاتے ہیں اس نے میرا ہاتھ پکڑ کر پہلے دن سمجھایا تھا #ممتاز_گورمانی
1
1
34
1,137
مگر یہ راز فقط تتلیاں سمجھتی ہیں چمکتے رنگ بھی جینا محال کرتے ہیں ~ نعمان شوق
मगर ये राज़ फ़क़त तितलियाँ समझती हैं चमकते रंग भी जीना मुहाल करते हैं !! ~नोमान शौक़ @NomaanShauq #Chamak #Shair
2
1
16
436
شعر و سخن retweeted
یہ کس گمان میں پکڑ لیا ہاتھ میرا آپ چھوڑ دیجیے، آپ چھوڑ دیتے ہیں
4
3
2
43
1,006
شعر و سخن retweeted
اِک شہرِ آرزو سے کسی دشتِ غم تلک دِل جا چکا تھا اور یہ...!! ہجرت عجیب تھی🖤
3
15
321
شعر و سخن retweeted
اگر مومن خان مومن نے یہ شعر نہ لکھاہوتا تم مرے پاس ہوتے ہو گویا جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا تو اس کیفیت کو بیان کرنے کے لیے ہمیں نجانے کتنی سطریں سیاہ کرنی پرتی پھر بھی اتنی خوبصورتی سے نہ کہہ پاتے
4
12
3
57
2,507
شعر و سخن retweeted
مگر یہ ربط ہے کیسا یہ کیا تعلق ہے کہ جب بھی ہار کے اٹھا جہاں کی محفل سے امنگ ہنس کے کلیجے پہ چوٹ کھانے کی ہجوم دشنہ و خنجر میں مسکرانے کی امنگ داؤ پہ جان حزیں لگانے کی نہ جانے کیوں مرے دل میں خیال آیا ہے کہ جا کے تجھ سے شکایت کروں زمانے کی
1
2
11
751
شعر و سخن retweeted
بیٹھ جائیں گے مسافر صُورتِ گردِ سَفر راستے لیکن ابد تک بھاگتے رہ جائیں گے سید مبارک شاہ #قافلہ_ادب
1
17
185
شعر و سخن retweeted
وہ جھوٹ بول رہا تھا بڑے سلیقے سے میں اعتبار نہ کرتا تو اور کیا کرتا — وسیم بریلوی
2
6
2
60
2,006
شعر و سخن retweeted
ہمیں عزیز ہیں ان بستیوں کی دیواریں کہ جن کے سائے بھی دیوار بنتے جاتے تھے کشور ناہید
6
14
150
6,940
شعر و سخن retweeted
جزا سزا دے وہم نے کجھ وی کرن نہ دتا زندہ رہن دے سہم نے چج نال مرن نہ دتا طارق عزیز
2
23
547
شعر و سخن retweeted
اگرچہ ہم نے گزار دی لیکن اس طرح زندگی نہیں ہوتی۔۔
7
16
1
103
1,998
شعر و سخن retweeted
ایک مُدت سے اُجڑتے ہی چلے آئے ہیں ایک لمحے میں کہاں ہم نے سنور جانا ہے
2
4
1
26
956
شعر و سخن retweeted
کوئی ہے خلش جو کھٹک رہی ہے ابھی مجھے کوئی شعر ہے جو ابھی بپا نہیں ہو سکا
7
4
59
570