Civilian Rajpoot (@ahmadumar92) header
Civilian Rajpoot (@ahmadumar92) profile picture

A person with a lot of love and affections for his beloved Pakistan (my first love).PML N is in my blood. Textile Engineer

Faisalabad
Joined May 2010
Photo by Civilian Rajpoot (@ahmadumar92)Photo by Civilian Rajpoot (@ahmadumar92)Photo by Civilian Rajpoot (@ahmadumar92)Photo by Civilian Rajpoot (@ahmadumar92)Photo by Civilian Rajpoot (@ahmadumar92)Photo by Civilian Rajpoot (@ahmadumar92)Photo by Civilian Rajpoot (@ahmadumar92)Photo by Civilian Rajpoot (@ahmadumar92)Photo by Civilian Rajpoot (@ahmadumar92)Photo by Civilian Rajpoot (@ahmadumar92)
Civilian Rajpoot retweeted
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️🌹💞💖
10
88
713
2,930
Civilian Rajpoot retweeted
#فضلو_کی_گندی_اولاد۔ #ڈیزلی_چھوکرا_گرفتار_کرو لو جی فضل الرحمان کا ایک اور سکینڈل منظر عام پر ۔ یہ سلسلہ کب رکے گا۔۔۔عجب عجب کرپشن کی داستانیں روزانہ کی بنیادوں پر میڈیا پر آ رہی ہیں متعلقہ اداروں کو فوری حرکت میں آنا چاہیے
1
25
27
412
Civilian Rajpoot retweeted
زندگی کی ہر مشکل اور امتحانات میں بس ایک ہی بات دل کو تسلی دیتی ہے کہ ہمارا آسرا اور شفاعت کا ذریعہ وہی ذات ہیں جن کے ہاتھ میں رب العزت نے دو جہاں کی رحمتیں تھما دی ہیں یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تیرے ہاتھ میں بھرم ہے
1
15
130
858
کیسی دیدہ دلیری ھے؟ تلسہ روڈ پر دن دہاڑے مسلع ڈکیت بغیر کسی خوف و ڈر کے لیبارٹری میں گھس گیا اور ڈیٹا اینٹری لڑکی کے سر پر پستول تان کر موبائل فون و نقدی چھین کر لے گیا۔ بے خوفی چیک کریں ڈاکو نے ماسک پہننے کی ضرورت بھی محسوس نہیں کی۔۔
1
17
45
1,966
Civilian Rajpoot retweeted
جمیعت علمائے اسلام کے ملتان والے مدرسے میں ایک بچی کے ساتھ زیادتی ہوئی جس پر میں نے آواز اٹھائی لیکن فضلو ڈیزل کے لونڈے باز بیٹے نے اس بات پر مجھے جے یو آئی ف سے فارغ کر دیا
5
111
2
221
1,955
Civilian Rajpoot retweeted
یہ جو سالک حسین بہت طرم خان بن رہا ہے اس بیچارے کو ی بات یاد کروانا ضروری ہے کہ اسے یہ سیٹ میاں نوازشریف کی طرف سے خیرات میں ملی ہے 2024 کے عام انتخابات میں چوہدری سالک حسین کیلئے مسلم لیگ ن نے قومی اسمبلی کے حلقے NA-64 گجرات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے تحت اپنا امیدوار میدان میں نہیں اتارا تھا۔ ق لیگ کے پاس تانگے کی سواریاں نہیں ہیں اور ن لیگ ووٹوں سے کامیابی حاصل کرنے والا اب ن لیگ کے خلاف مہم چلا رہا ہے۔ عظمیٰ بخاری صاحبہ نے بلکل ٹھیک کہا تھا کہ موصوف جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں!
12
92
393
5,645
Civilian Rajpoot retweeted
غالباً آج تیسرا چوتھا دن ہے ایران پر روزانہ امریکہ حملے کر رہا ہے. مگر ایرانی شیطان پاسداران کے ملاءءء خاموش ہیں واپس جواب نہیں دے رہے. معلوم پڑ چکا ہے اب ان پاسداران کے پلید ملاؤں کو کہ بہت جوتے پڑنے اور اب انکو چُن چُن کا مارا جائے گا.
16
94
1,495
Civilian Rajpoot retweeted
انڈین کرکٹر پاکستانی کھلاڑیوں ساتھ ہاتھ نہیں ملاتے لیکن آج گراؤنڈ میں ایک پاکستانی بیٹسمین کے تسمے انڈین کھلاڑی نے باندھ دئیے چلو کچھ تو سپورٹس مین شپ دکھائی .
3
44
270
5,774
آپ نے ابھی تک اسلام آباد کے سیکٹر G-6/4 کی گلی نمبر 7 میں مولانا فضل الرحمن کا بےنامی لگژری گھر دیکھا تھا جو امان اللہ کے نام تھا لیکن فضل الرحمن کا پوت فضل الرحمن سے دس ہاتھ آگے ہے اسی سیکٹر G-6/4 کی 83 نمبر گلی میں چار کنال کا محل نما گھر تعمیر ہو رہا ہے جسے مکان نمبر 11 کہتے ہیں ۔ یہاں ایک کنال کے پلاٹ کی قیمت 50 کروڑ روپے ہے جبکہ چار کنال کی ٹوٹل قیمت دو ارب ہوئی البتہ تعمیر کی قیمت الگ ہے اس محل کو تعمیر اسد محمود کروا رہا ہے لیکن یہ پلاٹ فضل الرحمن کے گھر کی طرح نام کسی جاوید اقبال کے ہے جو کرک کا رہائشی ہے یہ جاوید اقبال وہ ہے جسے اسد محمود نے اپنے دور حکومت میں پانچ ملین گھروں کے منصوبے کے تحت تعمیراتی ٹھیکے دلوائے تھے، تو کیا جاوید اقبال نے ان ٹھیکوں کے عوض اسد محمود کو چار کنال کا پلاٹ بطور رشوت دیا
1
27
1
34
998
Civilian Rajpoot retweeted
مسلم لیگ ن نے ق لیگ کے سالک حسین کیلئے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی وہ خیرات کی سیٹ لے کر وزارت انجوائے کر رہا ہے اور بغیر ثبوتوں کے کرپشن کے الزامات بھی لگا رہا ہے جب وزیر اعلیٰ پنجاب نے ہرجانے کا نوٹس بھیجا دباؤ بڑھانے کیلئے وزارت انجوائے کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے مخالف امیدوار کی حمایت کا اعلان کر رہا ہے۔ بھئی کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے آپ کھل کر حمایت کرو مگر تھوڑی اخلاقی جرات کا مظاہرہ کرو وزارت سے استعفیٰ تو دے دو۔
10
129
1
418
5,949
Civilian Rajpoot retweeted
گجرات میں ق لیگ کے لوٹوں کو گلے لگا کر اور چودھری جعفر اقبال صاحب جیسے انمول کارکنوں کو اگنور کرنے کا نتیجہ یہی نکلنا تھا یہ ق لیگ والے صرف اقتدار تک ساتھ رہتے ہیں اقتدار کے بعد تو یہ اس مشرف کے جنازے میں نہیں گئے جس نے انہیں زمین سے آسمان پہ بٹھایا تھا
1
35
179
2,044
Civilian Rajpoot retweeted
جناب مشاہد حسین سید، جناب نجم سیٹھی، جناب اوریا مقبول جان سمیت ہر وہ بندہ جس نے کہا تھا کہ جیسے ہی ٹرمپ جیتے گا وائیٹ ہاوس سے ایک کال اڈیالہ آئے گی اور پھر یہ سب کچھ ٹائیں ٹائیں فش ہو جائے گا۔ یہ تمام بزرگان صحافت اب کہہ رہے ہیں کہ مریم نوازشریف کی گورننس ٹھیک نہیں اور نئے صوبے تو ہرصورت بنیں گے۔ کھچرے بابوں سے ہوشیار رہیں ادارہ ذمہ دار نہ ہو گا۔ 🤣🤣🤣
31
169
6
667
14,156
Civilian Rajpoot retweeted
*PP-203 Sahiwal* *Results* Polling stations: 185/185 PMLN: 41,245 Tehreek e Ehsas Pak (TEP:PTI led combined opposition ): 23,167 Lead: 18,078 Alhamdolillah ! 🐅 🐅 🐅
201
605
34
1,621
57,772
اب وقت ہے کہ پنجابیوں کے پنجاب کی تقسیم کے خلاف اکٹھے ہونا ہوگا۔جیسے سندھ میں سندھی اپنی دھرتی کے لیے متحد ہوتے ہیں #پنجاب
9
43
2
145
1,678
Civilian Rajpoot retweeted
تہلکہ خیز ، بریکنگ اور ایکسکلوزیو🔥🔥🔥 فضل الرحمٰن اور ان کے صاحبزادے اسعد محمود کی بے نامی جائیدادوں کے مزید ہولناک انکشافات اسلام آباد کی ایک ہی گلی میں دو عالی شان اربوں روپے کے مکانات، اصل مالکان کون؟ اسلام آباد کے سیکٹر G-6/4 کی اسٹریٹ نمبر 83 میں فضل الرحمٰن اور ان کے صاحبزادے اسعد محمود سے منسوب دو قیمتی رہائشی منصوبوں کے حوالے سے نئے اہم ترین سوالات سامنے آ گئے اس سے قبل اسی گلی کے مکان نمبر 7 کے حوالے سے مصدقہ اطلاعات سامنے آئی تھیں کہ فضل الرحمٰن وہاں مقیم ہیں، جبکہ جائیداد امان اللہ نامی شخص کے نام پر ہے۔ اب ہولناک انکشاف سامنے آیا ہے اسی گلی میں ان کے صاحبزادے اسعد محمود کے زیرِ تعمیر ایک اور انتہائی پرتعیش مکان کی خفیہ تفصیلات بھی سامنے آئی ہیں، جس نے اس معاملے کو مزید اہم بنا دیا ہے 83 نمبر گلی میں ہی مکان نمبر 11: چار کنال کا محل نما گھر، اصل مالک کون؟ مصدقہ معلومات کے مطابق، فضل الرحمٰن کے صاحبزادے اسعد محمود، اسٹریٹ نمبر 83، سیکٹر G-6/4 اسلام آباد میں چار کنال پر محیط ایک عالی شان رہائش گاہ تعمیر کروا رہے ہیں۔ اس جائیداد کی مالیت کا تہمینہ کم از کم دو ارب روپے لگایا جا رہا ہے ۔ یہاں ایک کنال کے پلاٹ کی قیمت 50 کروڑ روپے ہے اہم سوال یہ ہے کہ یہ چار کنال کا پلاٹ اسعد محمود کی بجائے جاوید اقبال نامی شخص کے نام پر کیوں ہے، جو ضلع کرک کا مستقل رہائشی بتایا جاتا ہے؟ اس مکان کی تعمیر میں بلڈنگ کنٹرول قوانین کی خلاف ورزی پر سی ڈی اے پہلے ہی نوٹس جاری کر چکی ہے اب آتے ہیں کے یہ جاوید اقبال کون ہیں اورفضل الرحمان کے خاندان سے اس کا تعلق کیا ہے؟ مصدقہ معلومات کے مطابق، جاوید اقبال نے 2024 کے عام انتخابات میں حلقہ PK-97 کرک سے آزاد امیدوار کی حیثیت سے صوبائی اسمبلی کا انتخاب لڑا اور تقریباً 17,700 ووٹ حاصل کیے، تاہم وہ تحریک انصاف کے امیدوار خورشید خٹک سے کامیاب نہ ہو سکا جاوید اقبال کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ وہ مالی طور پر کافی امیر ہے اور جمعیت علمائے اسلام (ف) سے وابستگی رکھتے ہیں۔ وہ کئی سال دبئی میں مقیم رہے، جبکہ ان کے دو صاحبزادے متحدہ عرب امارات اور امریکہ میں رہائش پذیر ہیں یہ اطلاعات بھی سامنے آئی ہیں کہ تحریک انصاف کے دورِ حکومت میں انہیں پانچ ملین گھروں کے منصوبے کے تحت تعمیراتی ٹھیکے بھی ملے تھے جنکی بیشتر ادائیگیاں سمدھی غلام علی کے گورنر دور مے کی گئیں جاوید اقبال کی کرک میں دو رہائش گاہوں کی بھی نشاندہی کی گئی ہے: * ایک گھر گاؤں مستی خیل، پوسٹ آفس مٹھائی خیل، ضلع کرک میں * جبکہ دوسرا گھر گاؤں مہتہ خیل، ضلع کرک اب اہم ترین سوال؟؟؟؟ دو مکانات، دو مختلف نام، مگر ایک ہی بے نامی مالک اور ایک ہی اسٹریٹ! اب معاملے کا سب سے اہم پہلو یہ ہے کہ ایک ہی گلی میں فضل الرحمٰن اور ان کے صاحبزادے اسعد محمود سے منسوب دو بڑے اربوں روپے کے مکانات کی ملکیت دو الگ الگ افراد کے نام پر ہے مکان نمبر 7 کے حوالے سے امان اللہ کا نام سامنے آیا، جبکہ مکان نمبر 11 کے حوالے سے جاوید اقبال کا نام سامنے آ چکا ہے اب فضل الرحمٰن اور اسعد محمود کو ان سوالات کے جواب دینا ہوں گے: 1. مکان نمبر 7 اور مکان نمبر 11 کی اصل قانونی ملکیت کس کے پاس ہے؟ 2. امان اللہ اور جاوید اقبال کا فضل الرحمٰن اور اسعد محمود سے کیا تعلق ہے؟ 3. اگر یہ مکانات فضل الرحمٰن اور ان کے صاحبزادے کی ملکیت نہیں تو وہ وہاں کس قانونی حیثیت سے رہائش پذیر ہیں؟ 4. کیا وہ ان مکانات کے کرایہ دار ہیں، باقاعدہ مالکان ہیں یا کسی تیسرے شخص کی ملکیت میں بلا معاوضہ رہائش اختیار کیے ہوئے ہیں؟ 5. اگر یہ جائیدادیں جاوید اقبال اور امان اللہ کی ہیں تو کیا ان دونوں افراد کے پاس ان کی خریداری اور تعمیر کے مالی وسائل کے دستاویزی ثبوت موجود ہیں؟ 6. چار کنال کے مکان کی تعمیر پر دو ارب روپے کے تخمینہ شدہ اخراجات کے مالی ذرائع کیا ہیں؟ 7. کیا سی ڈی اے کے جاری کردہ نوٹس کے بعد تعمیراتی خلاف ورزیوں کی اصلاح کی گئی ہے؟ اب معاملہ محض جائیداد کا نہیں، شفافیت اور جواب دہی کا ہے! فضل الرحمٰن جو آئے روز سیاسی معاملات پر دوسروں سے سوالات کرتے ہیں، ان کے لیے اب ضروری ہے کہ وہ اپنے اور اپنے صاحبزادے سے منسوب ان جائیدادوں کے حوالے سے اٹھنے والے سوالات کا جواب عوام کو فوری دیں امان اللہ کون ہیں؟ جاوید اقبال کون ہیں؟ اور آخر فضل الرحمٰن اور اسعد محمود سے منسوب ان دو عالی شان مکانات کے اصل مالکان کون ہیں؟ عوام ان سوالات کے واضح اور دستاویزی جواب کے منتظر ہیں ‼️ایک اور بنگلہ سٹریٹ ۸۴ مے اسکے علاوہ سینیٹر احمد خان سے بھی لیا گیا ہے یہ لوٹیرے مولوی وارداتیہ اور اسکی اولاد کا کچھ ذکر ہے۔ بہت کچھ ابھی بھی چھپا ہوا ہے
7
10
1,174
Civilian Rajpoot retweeted
جب سیاست میں وزارت کا معیار اس سطح پر آ جائے تو پھر شریف اور خوددار لوگوں کو چھوڑ ہی دینی چائیے عظمی بخاری پنجاب کی وزیراطلاعات ہے اُن کا یہی کام ہے اگر تمھیں تنقید کرنے کے لئے یہی کچھ ملا ہے تو آپ کے لئے شرم کا مقام ہے “ مختارے وڑ جانڑی دیاں “
جب سیاست میں وزارت کا معیار اس سطع پر آجاے تو پھر شریف اور خوددار لوگوں کو چھوڑ ھی دینی چاھیے۔ tiktok.com/@azmabokhari/vide….
4
61
185
8,547
Civilian Rajpoot retweeted
غزہ💔
2
3
2
98
Civilian Rajpoot retweeted
فضل الرحمٰن کی چاپلوسی میں تمام حدیں پار! قلعہ سیف اللہ کے ایک مولوی نے سیاسی دفاع کی خاطر فضل الرحمٰن کو (نعوذ باللہ) وقت کا پیغمبر قرار دے کر شدید گستاخی کا ارتکاب کیا۔ سیاسی مفاد اور حلوے کی خاطر جھوٹی روایتیں گھڑنا دینی اقدار کی بدترین پامالی ہے۔
5
5
281
Civilian Rajpoot retweeted
ریاست کے اندر ریاست کی اجازت نہیں دیں گے ❌ قبضے کی زمین پر قائم مفتی محمود ڈیزل مرکز پشاور پر ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن شروع کر دیا گیا ہے ✅🔥🦾 مفتی محمود ڈیزل مرکز کی بجلی منقطع کر دی گئی ❌✅🦾 ڈیزل الرحمان کے زیبرے مرکز کے سامنے جمع ہونا شروع ہو گئے ہیں 😂
4
87
2
288
5,582
Civilian Rajpoot retweeted
ق لیگ نے ثبوت عدالت میں پیش کرنے کا اعلان کردیا مریم نواز شریف نے جذبات میں آکر خود کو مشکل میں تو نہیں ڈال دیا ۔۔۔ کیوں بیوروکریسی تو کرپشن میں ماہر یے بہرحال دیکھتے ہیں کہ کون جیتا ہے اگر مریم نواز شریف جیتی تو یہ خود احتسابی میں کامیاب ہونگی
وفاقی وزیرچوہدری سالک کےپنجاب میں کرپشن کےالزامات پروزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےقانونی نوٹس بھجوادیا۔ کرپشن کے ثبوت لائیں ورنہ عدالت میں گھسیٹونگی،مریم نواز۔۔ جواب بھی دیں گے،عدالت میں ثبوت بھی پیش کریں گے۔ترجمان ق لیگ
1
7
2
8
441