Anonymous Afridi (@anonymousafridi) header
Anonymous Afridi (@anonymousafridi) profile picture

Combination of 26 alphabets can't explain me 😏

Dubai, United Arab Emirates
Joined June 2010
Photo by Anonymous Afridi (@anonymousafridi)Photo by Anonymous Afridi (@anonymousafridi)Photo by Anonymous Afridi (@anonymousafridi)Photo by Anonymous Afridi (@anonymousafridi)Photo by Anonymous Afridi (@anonymousafridi)Photo by Anonymous Afridi (@anonymousafridi)Photo by Anonymous Afridi (@anonymousafridi)Photo by Anonymous Afridi (@anonymousafridi)Photo by Anonymous Afridi (@anonymousafridi)Photo by Anonymous Afridi (@anonymousafridi)
Anonymous Afridi retweeted
مریں گے وہ سب جو چپ ہیں۔
1
761
10
2,157
33,657
بریکنگ نیوز 🚨چھا گیا نیازی کا سپاہی 🔥🔥 ہر جگہ پوری دُنیا میں اس وقت سہیل آفریدی کی بہادری کے چرچے ہورہے ہیں۔ سلام پیش کیا جارہا ہے۔ بھارتی میڈیا شاندار الفاظ سے سہیل آفریدی کا تزکرہ کر رہا ہے۔ رپورٹنگ سنیے ذرا۔
14
1,912
8
5,618
54,082
Anonymous Afridi retweeted
پرائیواٹ مارشل لا نامنظور 🚨🚨پوری قوم پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی پارٹی اور خان کے نظریے کے ساتھ کھڑی ہے ۔ایسے اقتدار پر لعنت بھیجنی چاہیے جو ڈنڈے کے زور پر چلانے کی کوشش کی جارہی ہو ۔ آفریدی مریم منیر نہیں بنا اس لیے آج سارے کتے مل کر اپنا قبضہ کرنا چاہتے ہیں ۔
1
91
2
199
2,158
Anonymous Afridi retweeted
روتھ چائلڈ اور راکٹ فلر اس وقت دو بڑی طاقتوں فیملیز ہیں جو شیطان کی پوجا کرنے والے ہیں اور دنیا میں سب سے زیادہ پیسہ ان لوگوں کے پاس ہے۔ ہفتے پہلے انکی جانب سے ٹرمٹ کو ایران پر حملے کا کہہ دیا گیا تھا کہ ایران پر حملہ کرو ورنہ تمھاری خیر نہیں۔ دنیا کے سامنے تو ٹرمپ عوامی مینڈیٹ لیکر آیا لیکن حقیقت یہ ہے کہ ان لوگوں کی مرضی سے یہ آیا ہے اور جو کچھ کر رہا ہے وہ بھی انہی لوگوں کے کہنے پر ہو رہا ہے۔ اس وقت دنیا میں جتنے بھی بڑے بڑے طاقتور لوگ موجود ہیں اور دنیا میں نئے نئے تجربے کر رہے ہیں اور نئی نئی چیزیں لیکر آ رہے ہیں یہ سب انہی شیطانی طاقتوں کے پیروکار ہیں۔ ایپسٹن فائلز کے زریعے یہ سب لوگ ایکسپوز ہو چکے ہیں اسلئے یہ بات واضح تھی کہ یہ لوگ اس پر پردہ ڈالنے کیلئے کوئی نا کوئی جنگ شروع کرینگے۔
7
30
114
21,286
Anonymous Afridi retweeted
سہیل آفریدی کے سامنے خاتون کو بالوں سے پکڑ کرگھسیٹا، شفیع جان کا کالرپکڑلیا
381
6,069
126
16,777
377,485
Anonymous Afridi retweeted
یہ وہ حقیقیت ہے جسے کوئی جھٹلا نہیں سکتا۔
21
791
12
3,172
64,385
Anonymous Afridi retweeted
Replying to @JimmyVirkk
پیشگوئی بھی انہوں نے کردی ہے xitter.gq/i/status/2012649683106…
سمپسن دجالی کارٹون کی وینزویلا کے حوالے سے پیشن گوئی کہ ٹرمپ صدر ہوگا اور وینزویلا پر قبضہ کرے گا کارٹون میں باقاعدہ وینزویلا کا صدر گرفتار دکھایا گیا ہے اور دوسری 2026 میں ٹرمپ کے پھڑکنے کے حوالے سے خاص پیشنگوئی
9
25
5,903
آسان راستہ #Ice_Art_trend
23
962
17
2,571
26,893
Anonymous Afridi retweeted
کینیڈا میں روڈ صاف ایسے کئے جاتے ہے۔۔۔ کم وقت میں زیادہ کام
7
36
450
44,878
Anonymous Afridi retweeted
🔵ایسا بیڈ جو زلزلے کے دوران آپ کی حفاظت کرے۔
1
7
84
12,598
Anonymous Afridi retweeted
نندنی کی سینس ۔۔۔ دیکھیے پٹوارن پلس پر
41
452
13
1,249
18,877
Anonymous Afridi retweeted
یہ رہا ثبوت نہ 24 رکنی کمیٹی کے سربراہ مولانا حضرت خان نے واضح کیا کہ 4 جرگے ہم نے کور کمانڈر کے ساتھ کئے 4 جرگے ہم نے ائی جی ایف سی کے ساتھ کئے ایک جرگہ آرمی چیف کے ساتھ ہوا ایک جرگہ وزیراعظم کے ساتھ ہوا اور ایک جرگہ پھر وزیر اعظم اور آرمی چیف دونوں کے ساتھ ہوا
8
1,507
8
3,715
58,952
Anonymous Afridi retweeted
سہیل کی کال پر اگر اتوار کو جرگہ ہو گیا تو بہت تصادم ہو گا کیونکہ بہت خوفناک ویڈیو بیانات آئیں گے یہ اس جرگہ کو By force تو روک سکتے ہیں لیکن سہیل آفریدی جو ایک چیز Decide کر لیتے ہیں وہ کر گزرتے ہیں ۔ صدیق جان
9
1,591
4
7,113
79,122
عمران خان کا نیا نغمہ ریلیز ہو گیا اس نغمے کو وائرل کرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔
75
3,204
53
6,656
101,562
Anonymous Afridi retweeted
زرائع کے مطابق, ڈی جی کو اِس music سے شدید تکلیف ہے!!!🔥 اسلیے دوبارہ Remix داغ دیا, آگے پھیلانا آپ لوگو کی ڈیوٹی ہے!!🔥
80
3,584
32
10,710
153,500
Anonymous Afridi retweeted
ڈی جی کا سارا بیانیہ ختم شدہ 🛑 سوشل میڈٰیا نے DG کو Fix کردیا!!🔥 صرف 3 سکینڈ DG کو برداشت کریں!!
105
5,461
96
11,564
115,995
Anonymous Afridi retweeted
مینا خان آفریدی نے اپنی طرف سے تو کوئی بات نہیں کی جو کتابوں میں نوازشریف خاندان کے بارے میں پہلے سے لکھا گیا ہے وہی بیان کیا ہے۔ پھر اتنا ہنگامہ کس بات پر مچا رکھا ہے ؟!
پٹواریوں سو جاؤ نہیں تو مینا خان آفریدی آ جائے گا ۔۔۔😆😝
36
1,201
22
2,468
42,278
Replying to @alizaihere
کال لیک فون آیا ٹھا ایسی بات نہیں
5
38
1
158
4,683
Shockwave therapy could be a pain management game changer if it lives up as advertised, I’ve never heard of this. Have any of you heard of shockwave therapy ?
🌟 The human body is truly incredible! 🤯✨ amazing body wonders
151
1,641
28
18,583
11,305,381
صدیق گھمن نامی ایک شہری کی فیس بک پر "شازیہ سعید" نامی دوشیزہ سے دوستی ہوگئی۔ باتوں باتوں میں شازیہ نے صدیق صاحب سے نیا موبائل فون گفٹ کرنے کا مطالبہ کردیا۔ گھمن صاحب کہا یہ تو کوئی مسئلہ ہی نہیں، تم اپنا ایڈریس بھیجو میں ابھی بھجواتا ہوں۔ شازیہ نے کہا "گھمن تو مروائے گا، میرے گھر موبائل بھجوا کر، یوں کر کہ فلاں TCS کے دفتر کورئیر کروادے میں خود وہاں سے ریسیو کرلوں گی"۔ گھمن صاحب نے نیا OPPO کا فون خریدا اور TCS کی "سیلف کولیکشن" سروس لی کہ یہ موبائل TCS آفس سے صرف شازیہ کو دیا جائے، اسکے عوض گھمن نے موبائل کے انشورنس چارجز بھی ادا کیے۔ چند روز بعد شازیہ نے صدیق گھمن کو فیس بک پر میسج کرکے بتایا کہ مجھے موبائل مل گیا ہے۔ لیکن اس کے بعد رابطہ شابطہ ختم۔۔۔۔کوئی رپلائی نہیں اور بالآخر گھمن صاحب بلاکڈ۔ گھمن نے ہمت نہیں ہاری، TCS سے رابطہ کیا کہ تم نے شازیہ کو موبائل دیا تھا تو اسکا کوئی اتہ پتہ ہوگا وہ مجھے دیا جائے۔ TCS والوں نے ریکارڈ دیکھ کر بتایا کہ ہمارے پاس تو شازیہ نہیں بلکہ عامر نامی لڑکا آیا تھا کہ میں شازیہ کا بھائی ہوں، بہن دفتر نہیں آسکتی تو موبائل مجھے ریسیو کروا دیا جائے، ہم نے کروا دیا۔ گھمن اس پر تپ گیا کہ جب میں نے 'سیلف کولیکشن' سروس لیتے وقت یہ تاکید کہ تھی موبائل صرف شازیہ کو ہی دیا جائے تو پھر تم نے کسی اور کو کیوں دیا؟ گھمن نے TCS کو لیگل نوٹس بھجوا دیا۔ اس پر TCS نے شازیہ کے "بھائی" عامر کو پکڑا۔ جلد ہی عامر نے بتا دیا کہ "میں ہی 'شازیہ سعید' ہوں، میں نے ہی اس نام کی فیک آئی ڈی سے گھمن کو گھیرا اور موبائل منگوایا، یہ پکڑیں موبائل اور گھمن کو واپس کردیں"۔ کمپنی نے موبائل واپس کرنے کیلئے گھمن سے رابطہ کیا۔ ٹوٹے ہوئے دل کے گھمن کو مزید غصہ آگیا، گھمن نے کمپنی سے موبائل کے علاوہ 24 ہزار روپے ہرجانے کا مطالبہ کر دیا کہ یہ کمپنی کی غلطی ہے، "سیلف کولیکشن" سروس کے تحت کمپنی صرف "شازیہ" کو موبائل دینے کی مجاز تھی، اگر وہ نہیں آئی تو موبائل مجھے واپس بھجوایا جاتا۔ کمپنی نے ہرجانہ دینے سے انکار کیا کہ غلطی تمہاری ہے جو تم نے ایک فیک نام کی آئی ڈی پر موبائل بھجوایا۔ صدیق گھمن نے کنزیومر کورٹ میں مقدمہ دائر کردیا، عدالت نے مکمل ٹرائل کے بعد TCS کمپنی کو 24 ہزار انشورنس ہرجانے کے علاوہ مزید ایک لاکھ روپے گھمن صاحب کو ادا کرنے کا حکم دیا کہ گھمن کا جائز مطالبہ پورا نہ کرنے پر اسے مقدمہ کرنا پڑا۔ کمپنی نے فیصلے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں اپیل دائر کردی، یہاں صدیق گھمن نے اپنا مقدمہ خود لڑا اور اپنے ساتھ ہوئی زیادتی ثابت کی۔ ہائیکورٹ نے کمپنی کی اپیل خارج کرتے ہوئے کنزیومر کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا۔ یوں گھمن کو شازیہ تو نہ مل سکی، البتہ سوا لاکھ ہرجانہ مل گیا۔ #copiedpost
197
603
94
2,542
370,225