Abid bhatti retweeted
یوتھیو! بڑا چیلنج آگیا مشال کا دبنگ اعلان 🔥🔥
بولتی ہے مجھے کسی کا باپ بھی فارغ نہیں کر سکتا.کسی مرد میں اتنی سکت نہیں، میں سب کو انگلیاں پر نچا دوں گی۔
سہیل آفریدی کو نا اہل کرنے کی درخواست عدالت نے فارغ کر دی
ایمرجنسی لگنا الگ ایشو ہے اسکی وجہ سے کسی کو نا اہل نھیں کیا جا سکتا ۔۔
عدالت،،،
6
Abid bhatti retweeted
اگر تم عوامی مینڈیٹ کا احترام کرتے اور بندوق کے زور پر راج کرنے کے بجائے عاجزی اختیار کرتے تو اپنے مرنے والوں کے لیئے تمہیں گدھوں کی ضرورت نہ پڑتی،
مکافات عمل سمجھتے ہو ناں؟
اب چونکہ تمہارا انتخاب ہی گدھے ہیں تو انہی پر سواری کرو اور رات کے اندھیرے میں جنازے دفناؤ بیشرمو!
Abid bhatti retweeted
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کا پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب
اگر مجھے حق حاصل ہوتا تو سب سے پہلے آپ جیسے منافق کو پارٹی سے فارغ کردیا ہوتا
میرے پاکستانیوں حوصلہ نہیں ہارنا !
بیشک ہر تکلیف کے ساتھ آسانی ہے بیشک ہر تکلیف کے ساتھ آسانی ہے۔ (القرآن)
ہم ایک سیاسی جماعت ہیں اور پاکستان کو جناح کا پاکستان بنانے کی ہماری یہ پرامن آئینی سیاسی جدوجہد جاری رہے گی۔ زندگی میں مشکلات اور امتحان آتے ہیں۔ یہ وقت بھی گزر جائے گا اگر ہم نے حوصلہ نہ ہارا اور استقامت کے ساتھ اپنایہ سفر جاری رکھا تو جلد ہمارا لیڈر بھی ہمارے ساتھ ہوگا اور اللّٰہ نے چاہا تو اقتدار بھی۔ انشاءاللٰہ
نصر من اللّٰہ و فتح قریب
12
Abid bhatti retweeted
بشارت راجہ کہتے ھیں سہیل آفریدی کیا کمال کھیلا ہے؟سہیل کی یہ چال علی امین گنڈاپور کی ساری سیاست پر بھاری ہے
Abid bhatti retweeted
عاصم منیر کو فی الفور پاگل خانے میں ایڈمٹ کرائیں ورنہ یہ ہر گلی کوچے کو غزہ سے بھی بدتر حالات میں جھونکنے والا ہے
Abid bhatti retweeted
بریکینگ نیوز 🚨
وزیرستان سے یہ دوسرا قافلہ نکل چکا ہے ، یہ صرف ایک حلقہ کا قافلہ ہے سوچوں تمام قافلہ آگر اکٹھا ہو جائے تو کیا منظر ہوگا 🔥
جو بھی ویڈیو آپ کی سامنے آتی ہے بغیر سوچے سمجھے اس کو آگ کے طرح ہر جگہ پھیلائے
#عوامی_سمندر_سڑکوں_پر
Abid bhatti retweeted
اتنے دھوکوں کے بعد اگر آپ پھر دھوکہ کھا لیں گے تو پھر قصور دھوکہ دینے والوں کا نہیں ہے آپ کا اپنا وجود ہی دھوکہ ہے، بچھو کا کام ڈسنا ہے اور یہ اسکی فطرت ودفاعی نظام کا حصہ ہے اسکی فطرت میں نقصان پہنچانا ہے، لیکن آپ بھی تو اشرف المخلوقات ہیں بار بار ڈسے جانا آپ کا اپنا انتخاب ہے!
Abid bhatti retweeted
فیصلہ تو سڑکوں پر ہی ہونا ہے اور ہم تیار ہیں
سہیل ڈٹ جاؤ حسین کی انکار کی طرح
ہم تمہارے سے کھڑے ہیں عباس کی طرح
Abid bhatti retweeted
ڈی آئی خان ڈویژن کے چاروں اضلاع کے DCOs نے ڈیرہ اسماعیل خان' ٹانک' جنوبی وزیرستان اپر اور
جنوبی وزیرستان لوئر میں کل کرفیو کے احکامات جاری کر دیئے
صوبائی حکومت نہ صرف ان احکامات کو منسوخ کرے بلکہ ان تمام ڈی سی اوز کو معطل کرے
@SohailAfridiISF
Abid bhatti retweeted
اچکزئی اور راجہ ناصر عباس چھا گیے ۔۔حکومت اور پی ٹی آئی رھنماوں کی سازش کو ناکام بنا دیا ۔۔ملاقات کرانے کا لولی پاپ لینے سے انکار ۔۔پہلے سہیل آفریدی سے ملاقات کراؤ پھر معاہدہ ھو گا



















