𝔸𝕤𝕞𝕒 𝔸𝕗𝕣𝕚𝕕𝕚 🦋 (@clouds7th) header
𝔸𝕤𝕞𝕒 𝔸𝕗𝕣𝕚𝕕𝕚 🦋 (@clouds7th) profile picture

رَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِيْ صَغِيْراً۞

Pakistan
Joined December 2024
Photo by 𝔸𝕤𝕞𝕒 𝔸𝕗𝕣𝕚𝕕𝕚 🦋 (@clouds7th)Photo by 𝔸𝕤𝕞𝕒 𝔸𝕗𝕣𝕚𝕕𝕚 🦋 (@clouds7th)Photo by 𝔸𝕤𝕞𝕒 𝔸𝕗𝕣𝕚𝕕𝕚 🦋 (@clouds7th)Photo by 𝔸𝕤𝕞𝕒 𝔸𝕗𝕣𝕚𝕕𝕚 🦋 (@clouds7th)Photo by 𝔸𝕤𝕞𝕒 𝔸𝕗𝕣𝕚𝕕𝕚 🦋 (@clouds7th)Photo by 𝔸𝕤𝕞𝕒 𝔸𝕗𝕣𝕚𝕕𝕚 🦋 (@clouds7th)Photo by 𝔸𝕤𝕞𝕒 𝔸𝕗𝕣𝕚𝕕𝕚 🦋 (@clouds7th)Photo by 𝔸𝕤𝕞𝕒 𝔸𝕗𝕣𝕚𝕕𝕚 🦋 (@clouds7th)Photo by 𝔸𝕤𝕞𝕒 𝔸𝕗𝕣𝕚𝕕𝕚 🦋 (@clouds7th)Photo by 𝔸𝕤𝕞𝕒 𝔸𝕗𝕣𝕚𝕕𝕚 🦋 (@clouds7th)
وہ جو اَحمدﷺ بھی ہیں اور مُحمدﷺ بھی ہیں اُن ﷺ پہ لاکھوں درود اُن ﷺ پہ لاکھوں سَلام 🌹 اسلام وعلیکم جمعہ مبارک
259
103
2
351
19,013
𝔸𝕤𝕞𝕒 𝔸𝕗𝕣𝕚𝕕𝕚 🦋 retweeted
اِس آس پہ روشن ہے دِیا دن کے اُجالے میں،،،🪔 ڈھل جائے گا جب دِن تو پھر رات بھی ہوگی,,✍️🥀 #محبت_مافیا
27
22
73
666
﷽ اَرْبَابِ نظر کو کوئی ایسا نہ ملے گا بندے تو مل ہی جائیں گے آقا نہ ملے گا تاریخ اگر ڈھونڈے گی ثانئ مُحَمَّد ﷺ ثانی تو بڑی چیز ہے سایہ نہ ملے گا🌹 اسلام وعلیکم آقائے دو جہاں ﷺ نے فرمایا جو آدمی مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجے گا اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل فرمائے گا ❣️
28
15
73
586
𝔸𝕤𝕞𝕒 𝔸𝕗𝕣𝕚𝕕𝕚 🦋 retweeted
کچھ دن بہت بھاری ہوتے ہیں` صبر یعقوب جیسے اور مصائب یوسف جیسے *مگر یاد رکھو،* اللّٰہ تعالیٰ اپنے بندے کو اُس کی برداشت سے زیادہ آزمائش نہیں دیتا۔🌸✨
3
9
20
201
𝔸𝕤𝕞𝕒 𝔸𝕗𝕣𝕚𝕕𝕚 🦋 retweeted
تمہارے ساتھ جو لمحے نصیب میں آئے انہیں میں عمر کہوں اور اک پل لکھوں ابد قرار دوں چاہت کی ہر نشانی کو میں تیری محبت کو سرمایہ ازل لکھوں
8
6
1
24
1,065
ربِ کریم سے دعا ہے کہ وہ ہمیں محض عبادت گزار نہ بنائے، بلکہ ایسا دل عطا فرمائے جو اسکے بندوں کے لیے رحمت بن جائے۔ کیوں کے اسکی بارگاہ میں ہماری جھکی ہوئی پیشانی سے کہیں زیادہ خوبصورت وہ دل ہے جس میں اسکی مخلوق کے لیے درد، رحم، شفقت اور محبت زندہ ہو۔ الـسَّــلَامُ وعَلَـيْـكُـم
31
11
40
296
زہرا کے دل کا لخت محمد ﷺ کا نـورِ عین اسلامیوں کے ظلم سے مارا گیا حــسینؑ کاش اس گھڑی زمیں پہ گرا ہوتا آسماں کاش اس گھڑی جہاں سے گیا ہوتا یہ جہاں 🖤 #ہر_زمانہ_میرے_حسین_کا
30
15
79
854
کسی کے ہونے سے رنگوں نے سازگاری کی کسی کے ہونے سے ہم خوش نما نظر آئے ❤️❤️ #قومی_زبان
54
17
93
1,271
یا اللّٰہ تمام بیماروں کو شفاء عطا فرما،ہمیں اور ہمارے اہلِ خانہ کو صحت، عافیت اور اپنی بے شمار رحمتوں سے نواز۔ ہمیں حاسدوں کے حسد، شیطان کے شر اور ہر برائی سے اپنی امان میں رکھ۔ ہماری بخشش فرما، ہماری دعاؤں کو قبول فرما اور ہمیں اپنی رضا کے راستے پر قائم رکھ۔ آمین ثم آمین xitter.gq/clouds7th/status/20660…
89
25
137
1,744
ہوائیں، چاند ستارے بھی لازمی ہیں مگر تمھاری اپنی جگہ؛ تم بہت ضروری ہو ❤️ #قومی_زبان
46
17
100
1,314
السـلام وعلیـکم دنیا کی مصروفیت اور بھاگ دوڑ اپنی جگہ، لیکن دوستوں نمازیں قضاء نہیں ہونی چاہئیں نماز ہماری آخرت کیلیے قیمتی سرمایہ ہے، اس سے ہرگز غافل نہیں ہونا۔ دعا ہے اللّٰہ کریم ہمیں نماز کی پابندی نصیب فرمائے اور سجدوں کی طوالت میں لذت اور سکون عطا فرمائے آمیــن ثم آمیــن
104
28
172
1,973
مصلحــــــــت کا یہ کفــــــــن رکھتا ہے، بے داغ ہمیں اہــــــــلِ ایماں ہیں ہم، رنــــــــگ سے ڈر لگتا ہے 💔
31
10
73
1,172
اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمۡ وَبَارِكۡ عَلٰی حَبِیۡبِكَ الۡمُصۡطَفٰی وَعَلیٰٓ اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ 💚💚 فرمان مصطفیٰ ﷺ ہے کہ بروز محشر میرے قریب تر وہ ہوگا جس نے دنیا میں مجھ پر کثرت سے درود شریف پڑھے ہونگے۔ اللّٰہ سے دعا ہے کے بروز محشر آقا ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائے۔ آمین ثم آمین
89
34
2
249
2,284
یقین ہو تو کوئی راستہ نکلتا ہے ہوا کی اوٹ بھی لے کر چراغ جلتا ہے
حُدودِ ذات سے، باھر نِکل کے دیکھ ذرا نہ کوئی غیر، نہ کوئی رَقیب لگتا ہے،،،🤌 یہ دوستی ، یہ مَراسِم ، یہ چاہتیں یہ خُلوص کبھی کبھی، مُجھے سب کُچھ عَجیب لگتا ہے,,✍️🥀 #محبت_مافیا
21
9
47
680
انسانیت کی خوبصورت پہچان غربت میں کسی کا سہارا بننے بیماری میں کسی کی تیمارداری کرنے اور اپنے دسترخوان کو دوسروں کے لیے کشادہ رکھنے میں ہے ۔ اللّٰہ کریم سے دعا ہے کہ ہمارے دل کو نرمی سخاوت اور رحم دلی سے بھر دے اور اپنی مخلوق کی خدمت کرنے کا توفیق عطا فرمائے ۔ آمین ثم آمین
89
31
169
1,695
𝔸𝕤𝕞𝕒 𝔸𝕗𝕣𝕚𝕕𝕚 🦋 retweeted
سُلگ اٹھے ھیں کناروں پر سنگریزے بھی گِرا ھے ٹوٹ کر پانی میں حوصلہ کس کا #قافلہ_ادب
6
3
22
326
𝔸𝕤𝕞𝕒 𝔸𝕗𝕣𝕚𝕕𝕚 🦋 retweeted
Replying to @clouds7th
رشتے مقابلے سے نہیں، اعتماد، احترام اور تعاون سے مضبوط ہوتے ہیں۔ شوہر اور بیوی ایک دوسرے کے حریف نہیں بلکہ ایک ہی ٹیم کے دو اہم ستون ہیں۔ جب دونوں ایک دوسرے کی کامیابی پر خوش ہوں اور مشکل وقت میں ایک دوسرے کا سہارا بنیں تو گھر سکون، محبت اور برکت کا گہوارہ بن جاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہر میاں بیوی کے درمیان محبت، احترام اور باہمی سمجھ بوجھ عطا فرمائے۔ آمین۔ واقعی، کامیاب ازدواجی زندگی کی بنیاد میں نہیں بلکہ ہم ہوتے ہیں۔
3
3
16
279
الـسَّــلَامُ عَلَـيْـكُـمْ اے اللّٰہ تیری رحمت اور علم ہر شے سے وسیع ہے تو انہیں بخش دے جو توبہ کریں اور تیرے راستے کی پیروی کریں اور انہیں دوزخ کے عذاب سے بچالے اور تو سب سے بہتر رحم کرنے والا ہے آمیـــن ثـم آمیـــن
124
26
1
178
1,975
میری آنکھیں ہی سہارا نہیں دیتیں ورنہ چاہتی ہوں تری تصویر بناؤں میں بھی ❤️ #جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
42
25
1
102
1,340
اچھے دل کی جھلک سب سے پہلے آپ کے زبان اور لہجے میں نظر آتی ہے۔ لوگوں کا سب سے پہلے آپ کی زبان اور اندازِ گفتگو سے واسطہ پڑتا ہے، دل تک تو صرف چند خاص لوگ ہی پہنچ پاتے ہیں۔ اچھے دل والے اپنی زبان سے کسی دل کو زخمی نہیں کرتے اور نا کسی کی زندگی میں اپنے الفاظ کا زہر گھولتے ہیں۔
52
20
1
130
1,449
جیسے پھولوں پہ مہکنے لگے خوشبو کا بدن، پیکر آفتِ جاں بادِ صبا لگتا ہے کتنے پرکیف مناظر سے سجی ہے دنیا، کیوں ترا نقش ہی آنکھوں کو بھلا لگتا ہے ❤️ #قومی_زبان
37
16
80
881