اِس آس پہ روشن ہے دِیا دن کے اُجالے میں،،،🪔
ڈھل جائے گا جب دِن تو پھر رات بھی ہوگی,,✍️🥀
#محبت_مافیا
𝔸𝕤𝕞𝕒 𝔸𝕗𝕣𝕚𝕕𝕚 🦋 retweeted
کچھ دن بہت بھاری ہوتے ہیں`
صبر یعقوب جیسے اور مصائب یوسف جیسے
*مگر یاد رکھو،*
اللّٰہ تعالیٰ اپنے بندے کو اُس کی برداشت سے زیادہ آزمائش نہیں دیتا۔🌸✨
𝔸𝕤𝕞𝕒 𝔸𝕗𝕣𝕚𝕕𝕚 🦋 retweeted
تمہارے ساتھ جو لمحے نصیب میں آئے
انہیں میں عمر کہوں اور اک پل لکھوں
ابد قرار دوں چاہت کی ہر نشانی کو
میں تیری محبت کو سرمایہ ازل لکھوں
𝔸𝕤𝕞𝕒 𝔸𝕗𝕣𝕚𝕕𝕚 🦋 retweeted
سُلگ اٹھے ھیں کناروں پر سنگریزے بھی
گِرا ھے ٹوٹ کر پانی میں حوصلہ کس کا
#قافلہ_ادب
𝔸𝕤𝕞𝕒 𝔸𝕗𝕣𝕚𝕕𝕚 🦋 retweeted
Replying to @clouds7th
رشتے مقابلے سے نہیں، اعتماد، احترام اور تعاون سے مضبوط ہوتے ہیں۔ شوہر اور بیوی ایک دوسرے کے حریف نہیں بلکہ ایک ہی ٹیم کے دو اہم ستون ہیں۔ جب دونوں ایک دوسرے کی کامیابی پر خوش ہوں اور مشکل وقت میں ایک دوسرے کا سہارا بنیں تو گھر سکون، محبت اور برکت کا گہوارہ بن جاتا ہے۔
اللہ تعالیٰ ہر میاں بیوی کے درمیان محبت، احترام اور باہمی سمجھ بوجھ عطا فرمائے۔ آمین۔
واقعی، کامیاب ازدواجی زندگی کی بنیاد میں نہیں بلکہ ہم ہوتے ہیں۔
𝔸𝕤𝕞𝕒 𝔸𝕗𝕣𝕚𝕕𝕚 🦋 retweeted
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
صبح بخیر ❤️❤️❤️
موسم بہت زیادہ گرم ہو رہا ہے۔
پرندے ہم سب کے آس پاس ہوتے ہیں۔
ان کے لیے صبح ہوتے پانی کا پیالہ لازمی بھر کے باہر ایسی جگہ رکھ دیا کریں جہاں ان کو بیٹھتے ہوئے ڈر نہ ہو۔
صدقہ جاریہ
Good morning
Have a great day ahead ❤️ ❤️ ❤️
𝔸𝕤𝕞𝕒 𝔸𝕗𝕣𝕚𝕕𝕚 🦋 retweeted
Replying to @clouds7th
ہر لمحہ، ہر پَل تکبیرات پڑھتے رہیں اور دوسروں کو بھی یاد دہانی کراتے رہیں
اَللّٰهُ أَكْبَرُ، اَللّٰهُ أَكْبَرُ، لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ وَاللّٰهُ أَكْبَرُ، اَللّٰهُ أَكْبَرُ وَلِلّٰهِ الْحَمْدُ۔
𝔸𝕤𝕞𝕒 𝔸𝕗𝕣𝕚𝕕𝕚 🦋 retweeted
یہ ویڈیو دیکھ کر دل بہت رنجیدہ ہوا
شدید گرمی میں جب پرندے پیاس سے بے حال ہوتے ہیں، تو ایک پیالہ پانی ان کے لیے زندگی بن جاتا ہے۔ آئیے ہم سب اپنے گھروں، چھتوں اور گلیوں میں پرندوں کے لیے پانی رکھ کر رحمت اور ہمدردی کا پیغام عام کریں۔
𝔸𝕤𝕞𝕒 𝔸𝕗𝕣𝕚𝕕𝕚 🦋 retweeted
ہم کیا تمہاری راہ میں ___ تارے بچھائیں گے
ایک چاند تو ___ زمین پہ اتارا نہیں گیا __!
اشرف ہو اس جہاں میں __ تو مغرور مت رہو !
پھینکا گیا ہے تم کو ____ اتارا نہیں گیا __!
#اردو_زبان
𝔸𝕤𝕞𝕒 𝔸𝕗𝕣𝕚𝕕𝕚 🦋 retweeted
بطور مسلمان ہمیں یاد رکھنا چاہیے کہ ہر انسان اپنا جوابدہ اللّٰہ کو خود ہے۔ہم صرف اصلاح کی دعوت دے سکتے ہیں دعوت مسلّط نہیں کرسکتے۔یہی اختیار اللّٰہ نے تمام انسانوں کو دیا صحیح اور غلط دونوں راستے سامنے رکھ دئیے۔
وہ مومن نہیں جو ناحق کسی انسان کو تکلیف پہنچائے زور زبردستی ظلم کرے۔
𝔸𝕤𝕞𝕒 𝔸𝕗𝕣𝕚𝕕𝕚 🦋 retweeted
مَنْ غَسَّلَ وَاغْتَسَلَ، وَبَكَّرَ وَابْتَكَرَ… كَانَ لَهُ أَجْرُ سَنَةٍ
جو شخص جمعے کو غسل کرے، جلدی آئے، خاموشی سے خطبہ سنے
اس کے لیے ایک سال کے روزے اور قیام کا ثواب ہے۔
(حدیث — ابوداؤد)
𝔸𝕤𝕞𝕒 𝔸𝕗𝕣𝕚𝕕𝕚 🦋 retweeted
فَاصْبِرْ عَلَى مَا يَقُولُونَ وَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ
نماز اور ذکر کے ذریعے صبر پیدا کرو۔
(المزمل 10)
𝔸𝕤𝕞𝕒 𝔸𝕗𝕣𝕚𝕕𝕚 🦋 retweeted
Good afternoon 💚❤️
🕋•||ᬁجـ۬ـٰ۬ـ۬ـٓـٓـ۬ـٰ۬ـ۬معہ.المـ۬ـٰ۬ـ۬ـٓـٓـ۬ـٰ۬ـ۬بارکᬁ||•🦋🌎
@ayyan_dawo47010
@clouds7th
𝔸𝕤𝕞𝕒 𝔸𝕗𝕣𝕚𝕕𝕚 🦋 retweeted
تمہیں کیا لکھوں
دوست لکھوں
ہمدرد لکھوں
غم گسار لکھوں
خیر خواہ لکھوں
یا پیار لکھوں
دل کہتا ہے کہ دنیا کے تمام الفاظ کو یکجا کر کے
ایک میٹھی سی بات لکھوں
تم کو اپنی کل کائنات لکھوں
@ayyan_dawo47010
@clouds7th
𝔸𝕤𝕞𝕒 𝔸𝕗𝕣𝕚𝕕𝕚 🦋 retweeted
خان صاحب..!!! 🫶
دل کی گہرائیوں سے آپ کو سالگرہ مبارک ہو.. 🎂
دعا ہے کہ الله رب العزت آپ کو صحت، خوشی، اور کامیابیوں سے بھرپور زندگی عطا فرمائیں۔ 🤲❤️
#HappyBirthdayImrnKhan
#سالگرہ_مبارک_قیدی_نمبر_804
𝔸𝕤𝕞𝕒 𝔸𝕗𝕣𝕚𝕕𝕚 🦋 retweeted
ایاک نعبد وایاک نستعین اذان سے شیطان بھاگ جاتا ہے اپنے ملک پر قابض شیطانوں کو بھگانے کے لیے کل پوری قوم یکجا ہو کر اذان دے گی
#مشن_نور_ابتدائے_انقلاب
























