City Traffic Police Faisalabad retweeted
"میرا پیارا" – بچوں کے تحفظ کا پاکستان کا پہلا ورچوئل سینٹر
پنجاب پولیس کے "میرا پیارا – ورچوئل سینٹر فار چائلڈ سیفٹی" کے ذریعے گمشدہ بچوں کی تلاش اور انہیں اپنوں سے ملانے کے لیے 24 گھنٹے معاونت دستیاب ہے۔ پنجاب سے 15 ڈائل کریں اور 3 دبائیں، جبکہ دیگر صوبوں سے 03090000015 پر رابطہ کریں۔ کوئی بچہ گم ہو جائے یا تنہا اور پریشان نظر آئے تو فوراً اطلاع دیں، کیونکہ بروقت اطلاع کسی بچے کی زندگی بچا سکتی ہے۔ یہ پیغام زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور اپنے بچوں کو محفوظ بنانے میں ہمارا ساتھ دیں۔ بچوں کا تحفظ، پنجاب پولیس کی اولین ترجیح! #PunjabPolice #Punjab #Police #MeraPyara #ChildSafety #Dial15
City Traffic Police Faisalabad retweeted
خواتین کا تحفظ اور ان کی بروقت داد رسی پنجاب پولیس کی اولین ترجیح ہے؛ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں خواتین ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن سے فوری رابطہ کر سکتی ہیں۔ متاثرہ خواتین اپنی سہولت کے لئے 15 پر کال کے علاوہ پنجاب پولیس ایپ، سیف سٹی ویب پورٹل، لائیو چیٹ فیچر اور ویڈیو کال فیچر کے ذریعے بھی براہِ راست اپنی شکایت درج کروا سکتی ہیں اور ہنگامی مدد (Alert) حاصل کر سکتی ہیں—کیونکہ ہم سنیں گے، ہم مدد کریں گے۔
#PunjabPolice #VirtualWomenPoliceStation #WomenSafety #PSCA #15Helpline #SafeCities #PublicService #Punjab
City Traffic Police Faisalabad retweeted
اپ کا ڈرائیونگ لائسنس کتنے دن میں اپ کو موصول ہوگا؟
#drivinglicense #awareness #Duration #bikers #cars #drivers #public #Lahore
@MaryamNSharif @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK @CS_Punjab
City Traffic Police Faisalabad retweeted
سرگودھا پولیس اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (CTD) کا مشترکہ آپریشن بدنام زمانہ اشتہاری انعام ونیس عرف نامو اور اس کا ساتھی فیصل بڈھیکا ہلاک آر پی او سرگودھا سہیل اختر سکھیرا، ڈی پی او توقیر محمد نعیم اور آر او سی ٹی ڈی محمد اشرف کی مشترکہ پریس کانفرنس
#PunjabPolice #CTDSafety
City Traffic Police Faisalabad retweeted
آئی ایس پی آر کے اس دل کو چھو لینے والے نغمے کا مقصد پاکستان پولیس کے افسران اور بہادر جوانوں کی لازوال قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرنا ہے۔
یہ خصوصی گانا ہمارے غازیوں اور شہداء کی شجاعت کا عکاس ہے، جو دن رات اپنی جانوں کی پرواہ کیے بغیر ملک میں امن و امان کے قیام کے لیے کوشاں ہیں۔
پاکستان پولیس کے یہ فرض شناس جوان اور افسران پوری قوم کا فخر ہیں، جن کی خدمات پر ہم دل کی گہرائیوں سے ان کے شکر گزار ہیں۔
HUM SHUHADA HUM GHAZI HAIN | A TRIBUTE TO PAKISTAN POLICE | ISPR
#PakistanPolice #PakPoliceForce
#SalutePakPolice
#PoliceHeroes #PakistanZindabad #ISPR #PunjabPolice
City Traffic Police Faisalabad retweeted
"ٹریفک قوانین کا موثر نفاذ
حادثات سے محفوظ پنجاب"
🔺PUNJAB
36% تک حادثات میں کمی
🔺BAHAWALPUR
60% تک حادثات میں کمی
🔺DERA GHAZI KHAN
57% تک حادثات میں کمی
🔺FAISALABAD
14% تک حادثات میں کمی
🔺LAHORE
24% تک حادثات میں کمی
🔺RAWALPINDI
47% تک حادثات میں کمی
🔺SAHIWAL
60% تک حادثات میں کمی
🔺GUJRANWALA
47% تک حادثات میں کمی
🔺SARGODHA
50% تک حادثات میں کمی
🔺SHEIKHUPURA
33% تک حادثات میں کمی
@MaryamNSharif @MNS_Updates @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
City Traffic Police Faisalabad retweeted
سنٹرل پولیس آفس میں پنجاب پولیس انٹرن شپ پروگرام کے 15ویں بیچ کی اختتامی تقریب، آئی جی پنجاب عبدالکریم نے انٹرنشپ مکمل کرنے والے طلباء و طالبات میں اسناد تقسیم کیں۔
اس پروگرام سے مستفید ہونے والے طلبہ کا پروگرام کی افادیت اور پنجاب پولیس کی ورکنگ بارے اظہارِ خیال جانیں اس ویڈیو میں
#PunjabPolice #Internship #BuildingForBetter #Interns
City Traffic Police Faisalabad retweeted
پہاڑی علاقوں میں مہلک حادثات کیوں رونما ہوتے ہیں؟
#hillstation #accident #awareness #drivers #facts #Safety #RoadSafety
@MaryamNSharif @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
City Traffic Police Faisalabad retweeted
پولیس خدمت مراکز کی کوئی سہولت نہیں ملے گی اگر۔۔۔؟؟
#FacilityManagement #EChallan #unpaid #challans #services #KhidmatMarkaz #DrivingLicenseRenewal #awareness #PublicService
@MaryamNSharif @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
City Traffic Police Faisalabad retweeted
عوام الناس کی سہولت کے لیے پنجاب پولیس کا موبائل پولیس اسٹیشن اور لائسنسنگ یونٹ اب آپ کی دہلیز پر پبلک سروسز فراہمی کے لیے فعال ہے؛ جہاں ایف آئی آر کا اندراج، ڈرائیونگ لائسنس (لرنر، ریگولر، تجدید و انٹرنیشنل)، کریکٹر سرٹیفکیٹ، کرایہ دار تصدیق اور گمشدہ دستاویزات کی رپورٹنگ کی سہولیات فوری میسر ہیں۔ اپنے علاقے میں موبائل یونٹ کی آمد کا شیڈول جاننے کے لیے متعلقہ ضلعی پولیس کا آفیشل سوشل میڈیا پیج دیکھیں۔
#PunjabPolice #Punjab #Police #LicensingUnit #MobilePoliceStation #PublicService
City Traffic Police Faisalabad retweeted
مریم کا پنجاب
محفوظ پنجاب
شیخوپورہ ڈویژن میں جووینائل ڈرائیونگ پرمٹ کے اجرا میں 624 فیصد اضافہ
#juveniles #students #underage #permits #drivinglicense #CMpunjabofficial #GenZ #Increase
@MaryamNSharif @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
City Traffic Police Faisalabad retweeted
سی ایم پنجاب کی جانب سے نوجوانوں کو دی جانے والی سہولت میں حیرت انگیز اضافہ
#CMpunjabofficial #MaryamNawaz #juveniles #awareness #increase #students #SafePunjab #GenZ
@MaryamNSharif @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK @CS_Punjab
City Traffic Police Faisalabad retweeted
سیکھ کر گاڑی چلائیں۔
مریم کا پنجاب محفوظ پنجاب
سال 2026 کے دوران ساہیوال ریجن میں جان لیوا حادثات میں 60 فیصد کمی۔
#Sahiwal #reduction #awareness #accident #SafePunjab #punjab #question
@OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK @MaryamNSharif
City Traffic Police Faisalabad retweeted
Replying to @MaryamNSharif
@MaryamNSharif @OfficialDPRPP @PunjabTraffic @ctpfsd @rpo_faisalabad جوینائل ڈرائیونگ پرمٹ کے اجرا کا سلسلہ جاری، سٹی CTP FSD اب تک 9,680 پرمٹ جاری کر چکی ہے۔ سی ٹی او ناصر جاوید رانا فیصل آباد ضلع کی عوام کیلئے مجموعی طور پر بہترین آفیسر ثابت ھوئے ھیں عوام دوست آفیسر ھیں 💚💗
City Traffic Police Faisalabad retweeted
خواتین کے تحفظ اور فوری مدد کے لیے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن!
ہراسانی، گھریلو تشدد، دھمکی، بلیک میلنگ یا کسی بھی ہنگامی صورتحال میں خواتین گھر بیٹھے پولیس کی مدد حاصل کر سکتی ہیں۔
فوری مدد کے لیے 15 ڈائل کریں اور 2 دبائیں۔
تربیت یافتہ خواتین پولیس افسران 24 گھنٹے، ہفتے کے ساتوں دن آپ کی رہنمائی اور معاونت کے لیے دستیاب ہیں۔
#PunjabPolice #VirtualWomenPoliceStation #WomenSafety #WomenEmpowerment
City Traffic Police Faisalabad retweeted
گمشدہ بچوں کی تلاش، اپنوں سے ملانے کا مشن "میرا پیارا!"
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی جانب سے گمشدہ بچوں کی تلاش اور انہیں بحفاظت ان کے اہلِ خانہ سے ملانے کے لیے 24 گھنٹے معاونت فراہم کی جا رہی ہے۔
اگر کوئی بچہ گم ہو جائے تو فوری مدد کے لیے پنجاب میں 15 ڈائل کرکے 3 دبائیں، جبکہ دیگر صوبوں سے 03090000015 پر رابطہ کریں۔
بچوں کا تحفظ، ہماری اولین ترجیح!
#MeraPyara #ChildSafety #PunjabSafeCities #PunjabPolice #MissingChildren #ChildProtection
City Traffic Police Faisalabad retweeted
علامہ ڈاکٹر محمد اقبال کس لقب سے مشہور ہیں؟
#IqbalDay #9November #nationalday #quiz #QuizTime #Pakistan #Lahore
@MaryamNSharif @GovtofPunjabPK @OfficialDPRPP @TeamMNSharif
City Traffic Police Faisalabad retweeted
ہر لحظہ ہے مومن کی نئی شان نہیں آن
گفتار میں٫ کردار میں ٫ اللہ کی برہان
نو نومبر اقبال ڈے
#IqbalDay #9November #Pakistan #nationalday #nationalpoet
@MaryamNSharif @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
City Traffic Police Faisalabad retweeted
آئی جی پنجاب کمپلینٹ سیل: پولیس سے متعلق کسی بھی شکایت، بدسلوکی یا بدعنوانی کی فوری اطلاع کے لیے 1787 ہیلپ لائن پر رابطہ کریں۔
#PunjabPolice #1787HelpLine #PublicService
City Traffic Police Faisalabad retweeted
Public Notice
On the occasion of Allama Iqbal Day, tomorrow, November 9, all Licensing Centres across Punjab will remain open to facilitate the public.
Citizens across Punjab can visit their respective Licensing Centres to avail themselves of licensing services.
#iqbalday
@OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK @MaryamNSharif


















