Pinned Tweet
خوبصورت زندگی کا راز
دعا کی جائے دعا دی جائے دعا لی جائے
#اپنی_زبان_اردو
❀❣️✰﷽✰❣️❀
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللھم صل علی محمد وعلی وآل محمد
جب دل کی کیفیت لفظوں میں بیان نہ ہو سکے، تو بس اتنا کہنا کافی ہے:
اللّٰهُ الْمُسْتَعَانُ — میرا رب ہی میرا سہارا ہے
ایک نئے خوشگوار ہفتے کی دعاؤں کے ساتھ
صـــــــبح بخـــــیر
drkhalidee retweeted
Replying to @drkhalidee @Faree6767
سبحان اللہ
اللہ آپ کا استقبال جنّتی خُشبو سے کرے
ﺑِﺴْــــــــــــــــــــــــﻢِ ﺍﻟﻠّٰﮧِ ﺍﻟﺮَّﺣْﻤٰﻦِ ﺍﻟﺮَّﺣِﯿْﻢِ🤍
اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلَىٰ خَيْرِ الْخَلْقِ مُحَمَّدٍﷺ🤍
ٱلسَّــــــــــــــــلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه🤍
صَــبَاحُ الْقُلُوبِ الطَّيِّبَة🤍
#متاعِ_دل
ﺑِﺴْـــــــــــــــــــــــﻢِ ﺍﻟﻠﮧِ ﺍﻟﺮَّﺣْﻤٰﻦِ ﺍﻟﺮَّﺣِﯿْﻢِ🌺
اســــــــــــلام علــــــــــــــــیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اے زمینوں اور آسمانوں کے رب!ہماری تمام نیک خواہشات کو پورا فرمادے
آمــــــــین یا رب العالمــــــــین🤲🏻
#متاعِ_دل
drkhalidee retweeted
❤️ السلام علیکم ❤️
🌹صبح بخیر 🌹
*اے اللہ!*
ہمیں مانگنے کا سلیقہ نہیں آتا، پھر بھی ہر روز ہاتھ پھیلائے اس یقین کے ساتھ تجھ سے مانگتے ہیں کہ تیرے سوا ہماری دعاؤں کو قبول کرنے والا کوئی نہیں۔ اے مالک، ہماری ٹوٹی پھوٹی دعاؤں کو قبول فرما لے.
#اردو_زبان
drkhalidee retweeted
السلام وعلیکم
ہمیشہ اُن کے لیے مسکرایا کریں، جو آپ کو اداس دیکھ کر آپ سے بھی زیادہ پریشان ہو جاتے ہیں۔ ❤️
کیونکہ کچھ رشتے ہماری مسکراہٹ میں ہی اپنی خوشی تلاش کرتے ہیں۔ 🥰
drkhalidee retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
🌸 صبح بخیر، زندگی ایک نئی امید کا نام ہے۔ 🌸
ہر نئی صبح اللہ کی ایک خوبصورت نعمت ہے۔
اپنی آنکھیں شکر کے ساتھ کھولیے۔
گزری ہوئی رات کے غم بھلا کر آگے بڑھیے۔
اللہ کی رحمت سے کبھی مایوس نہ ہوں۔
ہر مشکل کے بعد آسانی ضرور آتی ہے۔
اپنے دل کو نفرت کے بجائے محبت سے سجائیں۔
اپنی زبان پر ذکرِ الٰہی جاری رکھیں۔
دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کریں۔
دعا ہے کہ آج کا دن آپ کے لیے خوشیوں،
سکون، کامیابی اور برکتوں کا پیغام بنے۔
صبح بخیر، اللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو۔ آمین!
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
#متاعِ_دل
drkhalidee retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللّہ تعالیٰ آپ کو ایک خوبصورت زندگی عطا فرمائے
سب کا بھلا سب کی خیر
صبح بخیر
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَّعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔
اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَّعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ﷺ 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام
drkhalidee retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے رحمٰن ! ہمارے گھروں میں سکون، ہمارے رزق میں برکت،
ہماری عبادت میں اخلاص،
ہماری دعاؤں میں قبولیت عطا فرما۔ ہماری زبان کو غیبت،
جھوٹ اور دل آزاری سے محفوظ رکھ اور ہمیں بہترین اخلاق عطا فرما
🍄اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🍄
🌹صبح بخیر🌹
ﻻگھوں کروڑوں درودو سلام
🌴 مُحَمَّد ﷺ پر 🌴
آپ ﷺ کی آل پر
آپ ﷺ کے اھل بیت پر
یا اللہ ہمارے دلوں کو اپنی محبت عطا فرما۔ہمیں اپنے سوا کسی کا محتاج نا کرنا۔
ہماری مشکلوں کو آسان فرما دے۔۔۔ آمین
#x_promo
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالیٰ آپ کے دل میں اپنی محبت کا چراغ ہمیشہ روشن رکھے،ہر دعا کو قبولیت کی خوشبو عطا فرمائے،زندگی کو سکون و خوشیوں سے بھر دے،غم کی ہر گھڑی کو راحت میں بدل دے، رزق میں وسعت، نصیب میں خیر اور ہر راستے میں اپنی رحمت و حفاظت عطا فرمائے
آمین ثم آمین
drkhalidee retweeted
بِسْمِہ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیِمْ
مَا وَدَّعَــکَ رَبُّــکَ وَمَــا قَــلَـیٰ ۞
آپ کے رب نے نہ آپ کو چھوڑا ہے اور نہ وہ بیزار ہوا ہے ۔
وَلَــلْآخِــرَةُ خَــیْــرٌلَّـکَ مِــنَ الْاُولَــیٰ۞
اور یقیناً آپ کے لئے ہر آنے والی گھڑی پہلی سے بہتر ہے
وَلَــسَـوْفَ یُــعْـطِیْــکَ رَبُّــکَ فَتَــرْضَــیٰ۞
اور عنقریب آپ کا رب اتنا عطا فرمائے گا کہ آپ خوش ہو جائیں گے ۔
drkhalidee retweeted
السلام علیکم
صبح بخیر زندگی🤲🌙♥️
اور کہیے: اے میرے رب! مجھے بخش دے اور مجھ پر رحم فرما اور تو سب رحم کرنے والوں سے بہتر ہے۔
( سورۃ المؤمنون، آیت 118)
بے شک اللہ توبہ کرنے والوں سے محبت کرتا ہے اور پاکیزگی اختیار کرنے والوں سے محبت کرتا ہے
(سورۃ البقرہ، آیت 222)♥️♥️🎶EM
drkhalidee retweeted
السلام عليكم ورحمتہ اللہ🌹
#اظہارحال_ثناسلطنت
کتابِ عشق پر لکھنے کی؛؛؛؛ مجھے فرصت کہاں؛؛؛؛
ابھی تک بے وفائی پر؛؛؛ میری تحقیق جاری ہے؛؛؛؛
Assalam o alaikum
احساسِ محبت کا میری ذات پہ رکھ دو
تم ایسا کرو ہاتھ میرے ہاتھ پہ رکھ دو
معلوم ہے دھڑکن کا تقاضا بھی ہے لیکن
یہ بات کسی خاص ملاقات پہ رکھ دو
ہر وقت تمہارے ہی تصور میں رہوں
جادو سا کوئی میرے خیالات پہ رکھ دو
#UrduShayari #Urdupoetry



































