farrukh baseer (@fbaseer) profile picture

Media Adviser PPP Central Punjab

Lahore
Joined April 2012
چیئرمین بلاول بھٹو نے 6ماہ میں پہلے انتخابی اصلاحات کرانے اور پھر عام انتخابات کرانے کی بات کی ہے۔ اس میں لچ تل کے اپنی سیاسی اھمیت بڑھانے کی کوشش کرنیوالے پہلے تولیں،پھر بولیں۔ @BBhuttoZardari @NadeemAfzalChan @HassanMurtaza96 @ShehzadSaeedPPP @PPP_Org @S_T_A18 @ShahzadShafi007 @GorayaAftab @ghuman_ar @BishiBasharat @PPPPunjabSM1 @MediaCellPPP
9
16
293
بلاول بھٹو کی اپروچ میں میچورٹی ہے انہوں نے جو باتیں کی ہیں لیڈر کو ایسا ہی ہونا چاہئے فرخ وڑائچ @BBhuttoZardari @sherryrehman @NadeemAfzalChan @HassanMurtaza96 @ShehzadSaeedPPP @aishachaudhary @PPP_Org @S_T_A18 @GorayaAftab @ghuman_ar
8
12
173
Journalist Asma Shirazi's post on X Breaking: Watch an Exclusive interview with PPP Chairman Bilawal Bhutto Zardari tonight at 8 pm only on Hum News @PPP_Org @S_T_A18 @mediapppdigital @PPPPunjabSM1 @RPAPPP @HassanMurtaza96 @ShehzadSaeedPPP @ShahzadShafi007 @GorayaAftab @ghuman_ar
8
1
14
177
زور زبردستی سندھ کی تقسیم ہوئی توکراچی کی سڑکوں پر خون بہےگا، بلاول کا انتباہ geonewsurdu.tv/latest/445705… بیشک اس میں عقل مندوں کیلئے نشانیاں ہیں. @BBhuttoZardari @AAliZardari @AseefaBZ @PPP_Org @NadeemAfzalChan @QamarKairaPPP @Ch_ManzoorAhmed @RPAPPP @HassanMurtaza96 @ShehzadSaeedPPP @aishachaudhary @GorayaAftab @S_T_A18 @ghuman_ar
10
1
14
270
پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے لاھور پریس کلب کے وفد کی ملاقات وفد کی قیادت جنرل سیکرٹری افضال طالب کر رھے تھے۔ ملاقات میں کلب کے عہدیدار سالک نواز اور عمران شیخ بھی موجود سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی ہمایوں خان،راجہ پرویز اشرف،ندیم افضل چن،سید حسن مرتضی،قمر زمان کائرہ،رانا فاروق سعید،روبینہ خالد،سعدیہ جاوید اور فرخ بصیر بھی موجود ۔ @PPP_Org @FaryalTalpurPk @NadeemAfzalChan @RPAPPP @HassanMurtaza96 @ShehzadSaeedPPP @RubinakhalidPPP @S_T_A18
6
10
161
پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے بلال ہاؤس میں پیپلز پارٹی کے نوٹیبلز کی ملاقات۔ @BBhuttoZardari @FaryalTalpurPk @NadeemAfzalChan @RPAPPP @HassanMurtaza96 @ShehzadSaeedPPP @aishachaudhary @ghuman_ar @PPP_Org @S_T_A18 @PPPPunjabSM1 @mediapppdigital
5
8
124
پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے سوشل میڈیا کوارڈینیٹر بشارت علی کے چھوٹے بھائی شاہزیب عارضہ سرطان کے باعث انتقال کر گئے۔انا للہ وانا الیہ راجعون،پاکستان پیپلز پارٹی قیادت اور سیکریٹریٹ سٹاف انکے غم میں شریک ہیں۔ @PPP_Org @RPAPPP @NadeemAfzalChan @HassanMurtaza96 @ShehzadSaeedPPP @ghuman_ar @S_T_A18 @GorayaAftab @BishiBasharat @PPPPunjabSM1
5
10
2
19
813
ٹکرز پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کی زیرِ صدارت بلاول ہاؤس لاہور میں اہم اجلاس اجلاس میں پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماؤں اور پنجاب کے تنظیمی عہدیداران کی شرکت اجلاس میں سابق وزیراعظم اور صدر پیپلز پارٹی وسطی پنجاب راجہ پرویز اشرف، سیکریٹری اطلاعات ندیم افضل چن، جنرل سیکریٹری وسطی پنجاب سید حسن مرتضیٰ اور شہزاد سعید چیمہ شریک رانا فاروق، چوہدری محمد ریاض، ندیم اصغر کائرہ، پیپلز پارٹی برطانیہ کے صدر محسن باری اور دیگر رہنماؤں کی بھی اجلاس میں شرکت ایم پی ایز نرگس فیض ملک، نیلم جبار اور عائشہ چوہدری بھی اجلاس میں شریک سندھ کے سابق وزیرِ داخلہ سہیل انور سیال اور رکنِ صوبائی اسمبلی سعدیہ جاوید بھی اجلاس میں موجود اجلاس میں پنجاب کی سیاسی صورتحال اور پارٹی کے تنظیمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال فریال تالپور کے دورۂ لاہور کے دوران پارٹی رہنماؤں، تنظیمی عہدیداران، کارکنان اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات سے ملاقاتوں کا شیڈول دورے کے دوران سیاسی، سماجی اور کاروباری شخصیات سے بھی ملاقاتیں ہوں گی. @FaryalTalpurPk @RPAPPP @NadeemAfzalChan @HassanMurtaza96 @ShehzadSaeedPPP @PPP_Org @S_T_A18 @GorayaAftab @ghuman_ar @ShahzadShafi007 @mediapppdigital
6
8
127
لاہور: پی پی پی ویمن ونگ کی سربراہ فریال تالپور چار روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئیں ​علامہ اقبال ایئرپورٹ پر سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف اور پی پی وسیطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری حسن مرتضیٰ اور ندیم اصغر کائرہ نے استقبال کیا ​سینئر رہنما قمر الزمان کائرہ اور ثمینہ خالد گھرکی اور انور سیال بھی استقبال کے لیے ایئرپورٹ موجود سعدیہ جاوید ،،چودھری ریاض،عائشہ نواز چودھری بھی استقبال کرنیوالوں میں شامل ​فریال تالپور ایئرپورٹ سے سیدھا بلاول ہاؤس لاہور روانہ ​فریال تالپور 12نومبر پیپلز سیکرٹیریٹ ماڈل ٹاون سے اپنی سیاسی سرگرمیوں کا باقاعدہ آغاز کریں گی۔ @PPP_Org @RPAPPP @HassanMurtaza96 @ShehzadSaeedPPP @ShahzadShafi007 @GorayaAftab @S_T_A18 @mediapppdigital @ghuman_ar
1
11
15
181
جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب سید حسن مرتضی نے پیپلز سیکرٹیریٹ میں دوران تزئین و آرائش سٹاف اور کامریڈز کیساتھ اپنی سالگرہ کا کیک کاٹا۔شاد رھیں،آباد رھیں۔ @PPP_Org @RPAPPP @HassanMurtaza96 @ShehzadSaeedPPP @aishachaudhary @S_T_A18 @GorayaAftab @ghuman_ar @BishiBasharat
3
8
1
16
496
پاکستان پیپلز پارٹی وویمن ونگ کی سربراہ فریال تالپورکا دورہ لاھور،جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضی نے تفصیلات بتا دیں،جیالوں میں جوش و ولولہ۔ @PPP_Org @RPAPPP @HassanMurtaza96 @ShehzadSaeedPPP @aishachaudhary @S_T_A18 @ShahzadShafi007 @GorayaAftab @ghuman_ar
6
8
164
غریبِ شہر کو روٹی تو خواب لگتی ہے مگر حضور کی گاڑی خراب لگتی ہے ہوا میں اڑتا ہے اب مفلسی کا پانسہ بھی کہ شاہِ وقت کو جنتا حباب لگتی ہے نہ تن پہ کپڑا، نہ پیٹ بھر کے لقمہ ہے یہاں تو بھوک بھی عہدِ شباب لگتی ہے تمہارے عیش کے طیارے اڑتے رہتے ہیں عوامِ پاک کو دنیا عذاب لگتی ہے یہ کیسے جشنِ چراغاں ہیں اس اندھیرے میں امیرِ شہر کی نیت خراب لگتی ہے. @PPP_Org @HassanMurtaza96 @ShehzadSaeedPPP @aishachaudhary @S_T_A18 @GorayaAftab @ghuman_ar @ShahzadShafi007 @xee_que @PalwashaKhan18 @MaryamNSharif @AzmaBokhariPMLN
9
12
267