FA Malik retweeted
السلام علیکم
صبح بخیر زندگی
جزاک اللہ
#خاتم_الرسلﷺ
#قومی_زبان
FA Malik retweeted
اپنے رزق کا کبھی دوسروں کے رزق سے موازنہ نہ کرو۔ اللہ نے تمہارے نصیب میں جو لکھ دیا ہے، وہ تم سے کبھی نہیں چھن سکتا، اور جو دوسروں کو عطا کیا ہے، وہ تمہارے حصے میں سے کچھ کم نہیں کرتا۔
دوسروں کے حالات پر نظر رکھنا صرف دل میں وسوسے پیدا کرتا ہے اور سکون کو زہر آلود کر دیتا ہے۔
اپنے حصے پر راضی رہو، اللہ کا شکر ادا کرو اور اپنے دل کا سکون محفوظ رکھو۔
#قومی_زبان
FA Malik retweeted
"بے سکونی کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ ہم دوسروں کی نعمتیں گنتے گنتے اپنے اوپر اللہ کے احسانات کو بھول جاتے ہیں۔ جس کی وجہ سے ہم حسد، ناشکری اور ناامیدی کا شکار ہونے لگتے ہیں۔ یہ چیز ہمارے سکون کی بربادی اور اللہ سے دوری کا سبب بنتی ہے"
اللہ تعالیٰ ہمیں آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے۔ آمین
#قومی_زبان






















