Fiaz Jadoon (@fzjadoon) header
Fiaz Jadoon (@fzjadoon) profile picture

‏‏‏‏‏‏زباں پر مصلحت دل ڈرنے والا۔ بڑا آیا --- محبت کرنے والا۔ من کا سچا

Islamabad, Pakistan
Joined November 2012
Photo by Fiaz Jadoon (@fzjadoon)Photo by Fiaz Jadoon (@fzjadoon)Photo by Fiaz Jadoon (@fzjadoon)Photo by Fiaz Jadoon (@fzjadoon)Photo by Fiaz Jadoon (@fzjadoon)Photo by Fiaz Jadoon (@fzjadoon)Photo by Fiaz Jadoon (@fzjadoon)Photo by Fiaz Jadoon (@fzjadoon)Photo by Fiaz Jadoon (@fzjadoon)Photo by Fiaz Jadoon (@fzjadoon)
Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary
19
Would you travel to Japan? I love it there.
1,905
1,519
365
16,842
1,286,877
یہ ابھی 9 بجے کا اسکرین شاٹ ہے الحمدللہ ٹویٹر X پر Settled لکھا آرہا ہے اور یہ گرین ہوچکا ہے جبکہ Stripe پینڈنگ دلھا رہا ہے ۔ جن کی ریچ فالورز کم ہیں وہ میرے پروفائیل پر موجود ٹاپ پر 5 ہزار ممبرز کی کمیونٹی اور لسٹ فالو کریں ۔ کمنٹ میں X لکھیں ریٹویٹ کرنے والوں کو فالو کررہا ہوں
1,952
946
70
1,355
169,445
ٹویٹر مونیٹائزیشن کیلئے ریچ پوری کرنے کا آسان طریقہ بڑے سیاسی اکاؤنٹس کو فالو کریں ان کی ہر ٹویٹ پر زبردست کمنٹ کریں فی کمنٹ 1 ہزار سے 10 ہزار ریچ ملے گی دن کے 100 کمنٹس 1 سے 10 لاکھ ریچ گارنٹی کیساتھ کمنٹ میں R لکھیں ۔ مجھے فالو کریں ۔ ریٹویٹ کرنے والوں کو فالو کررہا ہوں
2,295
1,420
71
2,195
172,034
ٹویٹر ارننگ میں دلچسپی رکھنے والے حاضری لگائیں آج 6 اکاؤنٹس کو پرموٹ کیا جائے گا ۔ ریٹویٹ لائک لازمی کرنا ہے اور کمنٹ میں K لکھنا ہے۔
1,787
1,109
48
2,692
119,706
یوٹیوب پر چینل بنانا اور اس کو چند دنوں میں گرو کرنا اب مشکل نہیں رہا بلکہ بہت آسان ہوچکا ہے چند دنوں میں ہزاروں سبسکرائبرز اور لاکھوں کی ریچ لینا کوئی راکٹ سائنس نہیں بلکہ اگر آپ اس طریقے پر عمل کریں گے تو آپ چند دنوں میں جادوئی رزلٹس دیکھ سکیں اور ایک اچھی اماؤنٹ بھی کماسکیں گے پارٹ ٹو اپنے ویڈیو ٹائٹل کو بہتر بنائیں ٹائٹل کو بہتر  بنانے سے مراد یہ ہے کہ حروف کی اچھی فارمیٹنگ کریں، ہر لفظ کا پہلا حرف کیپیٹل لکھیں۔ اس مقصد کے لیے آپ ایک چھوٹا سا ٹول بھی استعمال کرسکتے ہیں جس کا نام  TitleCase It! ہے۔ ٹائٹل کو بہتر بنانے سے مراد یہ بھی ہے کہ آپ کا ٹائٹل ایس ای او کے لحاظ سے بہتر ہو، تاکہ آپ کی ویڈیو اچھی رینکنگ حاصل کرے اور  آپ کو زیادہ سے زیادہ ویوز مل سکیں۔ اپنی ویڈیو کا عنوان بناتے وقت تھوڑا سا ٹائم نکال کر یوٹیوب سرچ میں اپنی ویڈیو سے ملتی جلتی ویڈیوز کے عنوانات چیک کرلیں اور پھر اچھے عنوان کا انتخاب کریں۔ ویڈیو کی ڈسکرپشن کو بہتر بنائیں ویڈیو کی تفصیلی ڈسکرپشن لکھیں اور بتائیں کہ آپ نے ویڈیو میں کس بارے بات کی ہے۔ ہو سکے تو ویڈیو کا خلاصہ ڈسکرپشن میں لکھ دیں۔ تفصیلی ڈسکرپشن لکھنے کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ یہ ڈسکرپشن گوگل کے سرچ رزلٹ میں بھی شو ہوتی ہے، اس طرح آپ کی ویڈیو کی گوگل رینکنگ بھی اچھی ہو جاتی ہے۔ ڈسکرپشن لکھتے وقت ویڈیو کے موضوع سے متعلقہ الفاظ کو بھی باربار دہرائیں، اور کوشش کریں متعلقہ الفاظ پہلی دو لائنوں میں ضرور ہوں، اور اس طرح لکھیں کہ وہ فطری لگیں، نہ کہ مصنوعی۔ اپنی ویڈیو کا CTR بہتر بنائیں۔ سی ٹی آر کا مطلب ہے کلک تھرو ریٹ۔ یعنی لوگوں کا وہ فیصد جو آپ کی ویڈیو نظر آنے کے بعد اس پر کلک کرتے ہیں۔ مثلا آپ کی ویڈیو ایک سو لوگوں کو نظر آئی لیکن پچیس لوگوں نے اس پر کل کیا تو اس کا مطلب ہے آپ کا CTR پچیس فیصد ہے۔ اب سوال پیدا ہوتا ہے سی ٹی آر کو کیسے بہتر بنائیں؟ سی ٹی آر کو بہتر بنانے کا طریقہ: 1اپنا تھمبنل بہتر بنائیں اگر ویڈیو بہت اچھی ہو لیکن اس کا تھمبنل ہی بیکار ہو تو بہت کم لوگ کلک کرتے ہیں، تھمبنل آپ کی ویڈیو کا چہرہ ہوتا ہے، یہ جتنا زیادہ خوبصورت اور متوجہ کرنے والا ہو گا اتنا ہی زیادہ کلک کا چانس ہوگا۔ 2ویڈیو کی لمبائی سی ٹی آر بہتر بنانے کے لیے اپنی ویڈیو کی لمبائی کا بھی دیہان رکھیں۔ کیونکہ تھمبنل کے ساتھ ویڈیو کے منٹ بھی نظر آرہے ہوتے ہیں۔ لوگ تھمبنل کے علاوہ ویڈیو کے منٹ دیکھ کر بھی کلک کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہیں۔ اگر کوئی کسی چیز کی تفصیل جاننا چاہتا ہے تو وہ لمبی ویڈیو بھی دیکھ لیتا ہے۔ لیکن اگر کوئی کسی سوال کا جواب جاننا چاہتا ہے تو وہ مختصر ویڈیو کو پسند کرتا ہے۔ اس لیے ان چیزوں کا خیال رکھنا بھی ضروری ہے۔ متعلقہ الفاظ کے ٹیگز لگائیں۔ ویڈیو کے نیچے ٹیگز لگانے کی جگہ بھی ہوتی ہے، جس طرح آپ نے ویڈیو کے موضوع سے متعلقہ الفاظ کا عنوان اور ڈسکرپشن لکھنی ہے اسی طرح متعلقہ الفاظ کے چند ٹیگز بھی لکھیں۔ سرچ انجن کسی چیز کو تلاش کرتے وقت ٹیگز کا بھی جائزہ لیتا ہے، اس لیے ویڈیو کی ایس ای او کی بہتری کے لیے ٹیگز کا ہونا بھی لازمی ہے۔ ٹیگز لکھتے وقت ان کی ترتیب کا بھی خیال رکھیں، یعنی سب اہم الفاظ کے ٹیگز پہلے لکھیں اور پھر باقی اسی ترتیب سے لکھیں۔ یوٹیوب نے جتنے ٹیگز لکھنے کی گنجائش رکھی ہے آپ اتنے ٹیگز لکھ سکتے ہیں لیکن اس بات کو بھی دیہان میں رکھنا ضروری ہے کہ اگر آپ بہت زیادہ ٹیگز لکھیں گے تو سرچ انجن کے لیے یہ فیصلہ کرنا مشکل ہو جائے گا کہ آپ کی ویڈیو کا موضوع کیا ہے۔ ڈسکرپشن میں ہیش ٹیگ لگائیں۔ ہیش ٹیگ تو بہت مشہور چیز ہے جسے آپ لازما جانتے ہوں گے۔ ہیش ٹیگز کا استعمال ٹویٹر اور فیس بک پر بہت زیادہ کیا جاتا ہے۔ آپ ہیش ٹیگ کا استعمال یوٹیوب ویڈیو کے عنوان اور ڈسکرپشن میں بھی کر سکتے ہیں۔ بہت سارے لوگوں کا سرچ کرنے کا طریقہ بذریعہ ہیش ٹیگ ہوتا ہے۔ ہیش ٹیگ استعمال کرتے وقت اس بات کا خیال رکھیں کہ زیادہ سے زیادہ دو یا تین ہیش ٹیگ لگائیں۔ اگر آپ کو یہ معلومات مفید لگی ہیں تو ریٹویٹ کریں اور اگر آپ کا کوئی بھی سوال ہے تو کمنٹ کریں اور اگر آپ آن لائن ارننگ یا سوشل میڈیا پر گرو کرنا چاہتے ہیں تو میرا اکاؤنٹ فالو کرکے نوٹیفکیشن آن کرلیں آپ کو مکمل گائیڈ لائن ملے گی ۔
89
930
10
2,847
275,745
میرے پاس خاموشی کے سوا کوئی حل نہیں میں بات کرتا ہوں، تو بات بگڑ جاتی ہے
4
102
501
27,112
Promise fulfilled. May we see you back in PM seat soon @ImranKhanPTI. InshAllah!!
6,497
17,239
1,356
86,917
2,201,552
Beautiful! Qatar opens the World Cup 2022 with a Quran recitation. A great way to promote the amazing religion of peace to visiting fans. #Qatar2022 #WorldCup #Islam
722
4,493
378
19,768
Dad It has been 50 yrs since you left us for your final journey towards your creator 💯🤲🏻 but never in these 50 yrs there has been a moment when we all don’t miss your presence ♥️ #october1st
79
76
5
1,850
پی ٹی وی ن لیگ کا بھنڈ ہے انہوں نے عمران خان کیخلاف مذہبی منافرت پھیلانے کی ذمہ دار مریم اورنگزیب ہے عدلیہ کو سوموٹو لینا چاہیے منصور علی خان
9
214
6
340
آج اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ پاکستانی عوام کو یاد آئے کہ جب آپ کا لیڈر خود دار ہوتا ہے تو پوری دنیا میں آپ کے ملک کی عزت ہوتی ہے۔ نواز شریف آپ کو شئیر کرنے سے روکے گا لیکن رکنا نہیں۔ اسکو فیس بک، ٹویٹر، واٹسیپ، ٹک ٹاک ہر جگہ پھیلا دیں
127
5,101
94
9,238
اس کو ریٹُوئیٹ کریں اور ایک درود پڑھیں۔ اس سے اچھا بدلہ نہیں ہو سکتا بہتان تراشوں سے۔۔۔۔۔
128
7,738
220
9,945
اس ویڈیو کو بذریعہ سوشل میڈیا ہر گھر تک ہو موبائل تک پہنچانا ہمارا کام ہے خود لگائیں شیئر کریں دوسروں کو ترغیب دیں #سچا_عاشق_رسول_عمران_خان
103
8,265
181
12,046
#Pakistan🇵🇰 If there were an election today, which party would you vote for? – at Manhattan, NY
92%PTI / Imran Khan
6%PML (N) / Shehbaz Sharif
1%PPP / Bilawal Bhutto
196,214 votes • Final results
4,849
15,829
1,452
24,458
مجھے اب سکون کی نیند نہیں آتی۔😢😢 اس عمر میں اس بچے کے یہ الفاظ کلیجہ چیر گئے۔😢😢
384
3,721
303
7,937
یہ پیپلزپارٹی کے وڈیرے سیلاب متاثرین کی خوب مدد کررہے ہیں. اس غلامی کی زنجیروں سے سندھ کی عوام کو پی ٹی آئی ہی نکالے گی. ڀڄ وڏيرا ڀاڙي ري.
377
3,065
171
5,896