Fiaz Jadoon retweeted
یہ ابھی 9 بجے کا اسکرین شاٹ ہے الحمدللہ ٹویٹر X پر Settled لکھا آرہا ہے اور یہ گرین ہوچکا ہے جبکہ Stripe پینڈنگ دلھا رہا ہے ۔
جن کی ریچ فالورز کم ہیں وہ میرے پروفائیل پر موجود ٹاپ پر 5 ہزار ممبرز کی کمیونٹی اور لسٹ فالو کریں ۔ کمنٹ میں X لکھیں ریٹویٹ کرنے والوں کو فالو کررہا ہوں
Fiaz Jadoon retweeted
ٹویٹر مونیٹائزیشن کیلئے ریچ پوری کرنے کا آسان طریقہ
بڑے سیاسی اکاؤنٹس کو فالو کریں
ان کی ہر ٹویٹ پر زبردست کمنٹ کریں
فی کمنٹ 1 ہزار سے 10 ہزار ریچ ملے گی
دن کے 100 کمنٹس 1 سے 10 لاکھ ریچ گارنٹی کیساتھ
کمنٹ میں R لکھیں ۔ مجھے فالو کریں ۔ ریٹویٹ کرنے والوں کو فالو کررہا ہوں
Fiaz Jadoon retweeted
ٹویٹر ارننگ میں دلچسپی رکھنے والے حاضری لگائیں آج 6 اکاؤنٹس کو پرموٹ کیا جائے گا ۔
ریٹویٹ
لائک
لازمی کرنا ہے اور کمنٹ میں K لکھنا ہے۔
Fiaz Jadoon retweeted
یوٹیوب پر چینل بنانا اور اس کو چند دنوں میں گرو کرنا اب مشکل نہیں رہا بلکہ بہت آسان ہوچکا ہے چند دنوں میں ہزاروں سبسکرائبرز اور لاکھوں کی ریچ لینا کوئی راکٹ سائنس نہیں بلکہ اگر آپ اس طریقے پر عمل کریں گے تو آپ چند دنوں میں جادوئی رزلٹس دیکھ سکیں اور ایک اچھی اماؤنٹ بھی کماسکیں گے
پارٹ ٹو
اپنے ویڈیو ٹائٹل کو بہتر بنائیں
ٹائٹل کو بہتر بنانے سے مراد یہ ہے کہ حروف کی اچھی فارمیٹنگ کریں، ہر لفظ کا پہلا حرف کیپیٹل لکھیں۔ اس مقصد کے لیے آپ ایک چھوٹا سا ٹول بھی استعمال کرسکتے ہیں جس کا نام TitleCase It! ہے۔
ٹائٹل کو بہتر بنانے سے مراد یہ بھی ہے کہ آپ کا ٹائٹل ایس ای او کے لحاظ سے بہتر ہو، تاکہ آپ کی ویڈیو اچھی رینکنگ حاصل کرے اور آپ کو زیادہ سے زیادہ ویوز مل سکیں۔
اپنی ویڈیو کا عنوان بناتے وقت تھوڑا سا ٹائم نکال کر یوٹیوب سرچ میں اپنی ویڈیو سے ملتی جلتی ویڈیوز کے عنوانات چیک کرلیں اور پھر اچھے عنوان کا انتخاب کریں۔
ویڈیو کی ڈسکرپشن کو بہتر بنائیں
ویڈیو کی تفصیلی ڈسکرپشن لکھیں اور بتائیں کہ آپ نے ویڈیو میں کس بارے بات کی ہے۔ ہو سکے تو ویڈیو کا خلاصہ ڈسکرپشن میں لکھ دیں۔ تفصیلی ڈسکرپشن لکھنے کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ یہ ڈسکرپشن گوگل کے سرچ رزلٹ میں بھی شو ہوتی ہے، اس طرح آپ کی ویڈیو کی گوگل رینکنگ بھی اچھی ہو جاتی ہے۔
ڈسکرپشن لکھتے وقت ویڈیو کے موضوع سے متعلقہ الفاظ کو بھی باربار دہرائیں، اور کوشش کریں متعلقہ الفاظ پہلی دو لائنوں میں ضرور ہوں، اور اس طرح لکھیں کہ وہ فطری لگیں، نہ کہ مصنوعی۔
اپنی ویڈیو کا CTR بہتر بنائیں۔
سی ٹی آر کا مطلب ہے کلک تھرو ریٹ۔ یعنی لوگوں کا وہ فیصد جو آپ کی ویڈیو نظر آنے کے بعد اس پر کلک کرتے ہیں۔ مثلا آپ کی ویڈیو ایک سو لوگوں کو نظر آئی لیکن پچیس لوگوں نے اس پر کل کیا تو اس کا مطلب ہے آپ کا CTR پچیس فیصد ہے۔ اب سوال پیدا ہوتا ہے سی ٹی آر کو کیسے بہتر بنائیں؟
سی ٹی آر کو بہتر بنانے کا طریقہ:
1اپنا تھمبنل بہتر بنائیں
اگر ویڈیو بہت اچھی ہو لیکن اس کا تھمبنل ہی بیکار ہو تو بہت کم لوگ کلک کرتے ہیں، تھمبنل آپ کی ویڈیو کا چہرہ ہوتا ہے، یہ جتنا زیادہ خوبصورت اور متوجہ کرنے والا ہو گا اتنا ہی زیادہ کلک کا چانس ہوگا۔
2ویڈیو کی لمبائی
سی ٹی آر بہتر بنانے کے لیے اپنی ویڈیو کی لمبائی کا بھی دیہان رکھیں۔ کیونکہ تھمبنل کے ساتھ ویڈیو کے منٹ بھی نظر آرہے ہوتے ہیں۔ لوگ تھمبنل کے علاوہ ویڈیو کے منٹ دیکھ کر بھی کلک کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہیں۔
اگر کوئی کسی چیز کی تفصیل جاننا چاہتا ہے تو وہ لمبی ویڈیو بھی دیکھ لیتا ہے۔ لیکن اگر کوئی کسی سوال کا جواب جاننا چاہتا ہے تو وہ مختصر ویڈیو کو پسند کرتا ہے۔ اس لیے ان چیزوں کا خیال رکھنا بھی ضروری ہے۔
متعلقہ الفاظ کے ٹیگز لگائیں۔
ویڈیو کے نیچے ٹیگز لگانے کی جگہ بھی ہوتی ہے، جس طرح آپ نے ویڈیو کے موضوع سے متعلقہ الفاظ کا عنوان اور ڈسکرپشن لکھنی ہے اسی طرح متعلقہ الفاظ کے چند ٹیگز بھی لکھیں۔ سرچ انجن کسی چیز کو تلاش کرتے وقت ٹیگز کا بھی جائزہ لیتا ہے، اس لیے ویڈیو کی ایس ای او کی بہتری کے لیے ٹیگز کا ہونا بھی لازمی ہے۔
ٹیگز لکھتے وقت ان کی ترتیب کا بھی خیال رکھیں، یعنی سب اہم الفاظ کے ٹیگز پہلے لکھیں اور پھر باقی اسی ترتیب سے لکھیں۔ یوٹیوب نے جتنے ٹیگز لکھنے کی گنجائش رکھی ہے آپ اتنے ٹیگز لکھ سکتے ہیں لیکن اس بات کو بھی دیہان میں رکھنا ضروری ہے کہ اگر آپ بہت زیادہ ٹیگز لکھیں گے تو سرچ انجن کے لیے یہ فیصلہ کرنا مشکل ہو جائے گا کہ آپ کی ویڈیو کا موضوع کیا ہے۔
ڈسکرپشن میں ہیش ٹیگ لگائیں۔
ہیش ٹیگ تو بہت مشہور چیز ہے جسے آپ لازما جانتے ہوں گے۔ ہیش ٹیگز کا استعمال ٹویٹر اور فیس بک پر بہت زیادہ کیا جاتا ہے۔ آپ ہیش ٹیگ کا استعمال یوٹیوب ویڈیو کے عنوان اور ڈسکرپشن میں بھی کر سکتے ہیں۔ بہت سارے لوگوں کا سرچ کرنے کا طریقہ بذریعہ ہیش ٹیگ ہوتا ہے۔ ہیش ٹیگ استعمال کرتے وقت اس بات کا خیال رکھیں کہ زیادہ سے زیادہ دو یا تین ہیش ٹیگ لگائیں۔
اگر آپ کو یہ معلومات مفید لگی ہیں تو ریٹویٹ کریں اور اگر آپ کا کوئی بھی سوال ہے تو کمنٹ کریں اور اگر آپ آن لائن ارننگ یا سوشل میڈیا پر گرو کرنا چاہتے ہیں تو میرا اکاؤنٹ فالو کرکے نوٹیفکیشن آن کرلیں آپ کو مکمل گائیڈ لائن ملے گی ۔
Fiaz Jadoon retweeted
Promise fulfilled. May we see you back in PM seat soon @ImranKhanPTI. InshAllah!!
Fiaz Jadoon retweeted
Beautiful!
Qatar opens the World Cup 2022 with a Quran recitation. A great way to promote the amazing religion of peace to visiting fans.
#Qatar2022 #WorldCup #Islam
Fiaz Jadoon retweeted
Dad It has been 50 yrs since you left us for your final journey towards your creator 💯🤲🏻 but never in these 50 yrs there has been a moment when we all don’t miss your presence ♥️ #october1st
Fiaz Jadoon retweeted
پی ٹی وی ن لیگ کا بھنڈ ہے انہوں نے عمران خان کیخلاف مذہبی منافرت پھیلانے کی ذمہ دار مریم اورنگزیب ہے عدلیہ کو سوموٹو لینا چاہیے منصور علی خان
Fiaz Jadoon retweeted
آج اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ پاکستانی عوام کو یاد آئے کہ جب آپ کا لیڈر خود دار ہوتا ہے تو پوری دنیا میں آپ کے ملک کی عزت ہوتی ہے۔
نواز شریف آپ کو شئیر کرنے سے روکے گا لیکن رکنا نہیں۔ اسکو فیس بک، ٹویٹر، واٹسیپ، ٹک ٹاک ہر جگہ پھیلا دیں
Fiaz Jadoon retweeted
اس کو ریٹُوئیٹ کریں اور ایک درود پڑھیں۔ اس سے اچھا بدلہ نہیں ہو سکتا بہتان تراشوں سے۔۔۔۔۔
Fiaz Jadoon retweeted
اس ویڈیو کو بذریعہ سوشل میڈیا ہر گھر تک ہو موبائل تک پہنچانا ہمارا کام ہے
خود لگائیں شیئر کریں دوسروں کو ترغیب دیں #سچا_عاشق_رسول_عمران_خان
Fiaz Jadoon retweeted
#Pakistan🇵🇰 If there were an election today, which party would you vote for? – at Manhattan, NY
92%PTI / Imran Khan
6%PML (N) / Shehbaz Sharif
1%PPP / Bilawal Bhutto
196,214 votes • Final results Fiaz Jadoon retweeted
مجھے اب سکون کی نیند نہیں آتی۔😢😢
اس عمر میں اس بچے کے یہ الفاظ کلیجہ چیر گئے۔😢😢
Fiaz Jadoon retweeted
یہ پیپلزپارٹی کے وڈیرے سیلاب متاثرین کی خوب مدد کررہے ہیں. اس غلامی کی زنجیروں سے سندھ کی عوام کو پی ٹی آئی ہی نکالے گی.
ڀڄ وڏيرا ڀاڙي ري.
Fiaz Jadoon retweeted
The vision that @ImranKhanPTI wants for #Pakistan is just, bold and brilliant. But it threatens the narrow interests of some people & circles, and they will seek to obstruct it by all means. Here comes the importance of patience and perseverance from IK and the #Pakistani nation.
Fiaz Jadoon retweeted
حنا پرویز نے فیک آڈیو والی ویڈیو اپلوڈ کی،
یہ رہی اصل ویڈیو۔
نعرے تو دور یہاں لوگ خان کی ایک جھلک کو ترس رہے ہیں۔
@hinaparvezbutt
ہن آرام اے۔


























