@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 (@gul_Choudhury) header
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 (@gul_Choudhury) profile picture

Nothing

Northern Ireland, United Kingd
Joined May 2024
Photo by @Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 (@gul_Choudhury)Photo by @Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 (@gul_Choudhury)Photo by @Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 (@gul_Choudhury)Photo by @Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 (@gul_Choudhury)Photo by @Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 (@gul_Choudhury)Photo by @Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 (@gul_Choudhury)Photo by @Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 (@gul_Choudhury)Photo by @Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 (@gul_Choudhury)Photo by @Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 (@gul_Choudhury)Photo by @Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 (@gul_Choudhury)
#ReleaseKhanSavePakistan @TeamiPians بہت دن ھوئے بصارتیں سماعتیں محروم ھوئی ھیں
22
78
2
111
9,031
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retweeted
حالت جنگ میں بھی عورتوں اور بچوں کو کچھ نہیں کہہ سکتے نہ قید کر سکتے ہیں۔ مگر آج کل کے پڑھے لکھے جاھل لوگوں نے نہ تو بچوں کو چھوڑا ہے نہ عورتوں کو۔ #قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
خواتین کے حقوق کسی حکومت کی مہربانی نہیں، ان کا بنیادی قانونی حق ہیں۔ سیاسی اختلاف کو انتقام میں بدلنا معاشرے کے انصاف اور اعتماد کو نقصان پہنچاتا ہے۔ تمام سیاسی کارکن خواتین کے ساتھ قانون کے مطابق سلوک کیا جائے اور ان کے حقوق بحال کیے جائیں۔ #قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
3
18
15
208
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retweeted
Release Imran Khan #Imrankhan
1
9
15
295
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو @TeamiPians تو اس میں غلط کیا کہہ رہا وہ جس حیثیت میں ھے ببانگ دہل کہہ سکتا کہ شریک جرم جو نہ ھوتے تو مخبری کرتے ھمیں ھے خبر لٹیروں کے ھر ٹھکانے کی اندر کے خبری ھی تو لنکا ڈھانے میں معاون رھے
محسن نقوی سینٹر علی ظفر گیلانی کو کہہ رہے ہیں کہ جو لوگ آپ کے ساتھ بیٹھتے ہیں یہ گورنر راج کے حامی تھے میں ثابت کر کے دکھاؤں گا بات حقیقت ہے تحریک انصاف عمران خان عمران خان تحریک انصاف بس کرو ننگا سب کو عوام کو بھی تو پتہ چلے کون کیا کر رہا ہے
4
4
43
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retweeted
One Era to other Dove to an eagle . 😊
Many many happy returns of the day Lala❤ @shafqatmm1 They say the internet is just a virtual space, but finding a mentor, a protector, and a real sibling in all this chaos has been my favorite plot twist. Who knew a random connection on Twitter would turn into my ultimate safe haven?❤‍🩹 Honestly, looking back at our journey, I can’t help but laugh at how wild it has been. 🤣😭 Remember our peak "Fifth Generation Warriors" era? We were front-line soldiers doing those trends for the them🤮🤦🏻‍♀️🙅🏻‍♀️ And the moment we decided to use our brains and ask a simple, rightful question, boom😂, we were instantly upgraded to "فتنہ الخوارج". 👽😭🤣. But jokes aside, through all the toxic propaganda and the filthy blames, you were the one who taught me how to survive it all. You taught me the rarest art of staying completely unbothered, protecting my energy, and responding with pure, unbreakable calm when people tried to drag me down 🥹🫶Y Lala you are not like other connections on Twitter. You are alsoma part of my real life. When life got too heavy and the challenges felt impossible, you stepped up. You’ve been my sanity check, my constant backup, and the mentor who helped me navigate the toughest days offline😌🥰 Today, I have no words, but my heart is just full of prayers for you. May Allah bless your life with the same peace, clarity, and unconditional support that you always give to me. May your life be illuminated with endless peace, and may every quiet prayer in your heart be answered in the most beautiful way. I pray that your path is always cleared of hardships, replacing any moments of doubt with profound clarity, strength, and ease. Thank you for being my guiding light and my chosen family. Happy Birthday lala🎂🕊️✨
24
24
138
1,954
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retweeted
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو عمران احمد خان نیازی کی بہنوں کا بھائی کی طرح لا الہ الااللہ کے بھروسے فسطائیت کے سامنے ڈٹنا شیطانی قوتوں کی کانپیں ٹانگ گیا۔ شوکت خانم کی بُزرگ بیٹیوں کو ناحق قید کیا ہوا ہے۔ لیکن ایاک نعبد و ایاک نستعین!!
2
13
10
137
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retweeted
Targeting mothers, sisters, and daughters for political revenge is contrary to the fundamental principles of justice and human rights. The voice of the people cannot be suppressed by keeping the nation’s daughters in prison. The demand is clear: an end to illegal detentions and the immediate release of all political prisoners must be ensured. @hrw #قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
2
14
1
20
282
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retweeted
پاکستانیو اور پاکستان پر مسلط شدہ ٹولے کو دیکھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ گویا پاگل خانے پر پاگلوں نے قبضہ کر رکھا ہو!
4
7
1
19
426
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retweeted
سینٹ میں شی میل کی گونج انداز چال بھی بتادیا گیا یہ رات دو بجے مولانا کے پاس آتا ایسے ایسے چل کر۔سینیٹرکامران #عوام_کاسامناکرو #SohailAfridi #KhyberPakhtunkhwa
16
384
18
1,507
103,850
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retweeted
حیرت کی بات ہے کہ دنیا بھر میں حکومتیں گرانے اور رجیم چینج آپریشن کرنے والوں کو ایک بھی "سکندر سلطان راجہ" میسر نہیں، بیلٹ بکس چوری کرنے والا ایک بھی وردی پوش دستہ میسر نہیں! کیا فائدہ اتنی ترقی اور ٹیکنالوجی کا 🤗
11
13
1
27
593
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو @TeamiPians انہیں خبر ھے کل بھی اُن کا ھی ھے آسمان سے فرشتے اترنے سے رھے انسان انسانیت سے عاری ھی رھے کچلی ھوئی عوام اپنی بے غیرتی،بے حسی کو بہانے ڈھونڈتی ھے سسک سسک کر رفتہ رفتہ مر رہی لیکن یکبارگی حملے کو تیار نہیں ھر ایک کا الگ عذر حیلہ ھے
انتا ظلم کرو جتنا کل برداشت کر سکو۔۔ @MaryamNSharif نورین آپا کی طبیعت خراب ہوئی، اور پھر ادھر آئی سی یو کو تالے لگا دئیے گئے ہیں۔۔۔
5
4
42
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retweeted
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو عمران خان اور اس کے خاندان نے آخر کتنی اذیت برداشت کرنی ہے ؟ سالوں گزر گئے تکلیفیں برداشت کرتے آنکھیں چلی گئی ! صحت چلی گئی ! اور کیا کرنا چاہتے ہیں آپ ؟؟ اور کتنا ظلم ؟ اور کتنی اذیت ؟ آخر کیا چاہیے آپ کو خان سے ؟؟
51
20
200
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retweeted
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو Bushra Bibi was shifted to Al-Shifa Trust Eye Hospital after complaining of severe eye pain, yet was returned to jail without adequate post-surgery care. A woman with a serious medical condition deserves mercy, not a sentence that endangers her sight.
43
10
187
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retweeted
جو زخم تھے لگنے لگ ہی گئے ، ہر زخم پہ ہائے کیا کرنا۔ ان جیسوں پہ تھوک کے اب، تھوک کو ضائع کیا کرنا۔
اسمبلی اجلاس میں ایک طرف معمولی سچ اور دوسری طرف الزامات نہ مولانا معصوم ہے نہ خواجہ آصف۔ جب ملک چل رہا تھا، معیشت بہتر ہو رہی تھی، تب PDM باجوہ اور مولانا کی سربراہی میں بنی۔ آج سب فارم 47 کی سیٹوں پر بیٹھیں ہیں، دوسرا تہران جیسے سنجیدہ سوال پر کشمیر کمیٹی کا طعنہ دے رہا ہے۔ اصل تماشہ وزیر داخلہ اور فلیڈ مارشل کا نہیں، اس پورے سسٹم کا ہے۔ جو چار سالوں سے پی ٹی آئی اور عمران خان کو ختم اور مائنس پر لگا ھے، تو ساری اتحادی پارٹیوں اور اسٹبلشمنٹ کی بوکھلاہٹ کا نشانہ بننے والی عوام اور سسٹم کولیپس کرنے والے یہ ھی تو سب ہی۔ جو ہیرو اور پاکستان زیرہ کرنے والے ہیں سچ اشاریہ ایک فیصد ھے وزیر داخلہ اور فلیڈ مارشل کے بارے میں باقی 99.99٪ تو بول نہیں سکتے
4
5
83
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retweeted
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو آج ایک بیٹی کو جو خود ماں بننے والی ہے دس سال کی سزا سنائی گئی قصور ریاست کے گرنے کا خطرہ تھا
7
50
57
470
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retweeted
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو #InsafiansPower نورین نیازی کی بگڑتی حالت پر اہل خانہ کو بے خبر رکھنا اور ملاقات سے روکنا ریاستی فاشزم اور کھلم کھلا ظلم ہے۔ جب اسلام نے بحیثیت ماں، بہن اور بیٹی عورتوں کے تمام حقوق واضح کر دیے ہیں، تو پھر کون ہے ان پر ظلم کرنے والا؟ کون سا قانون ایک بیمار ماں کو اپنی بیٹی سے ملنے سے روکتا ہے؟ کیا اسلامی آیات محض پریس کانفرنسز تک محدود ہیں؟ فوری مطالبہ — نورین نیازی کو طبی سہولیات، اہل خانہ تک رسائی، اور غیر مشروط رہائی دی جائے۔ اسلام نے ماں کو عزت دی، تم نے تالا — اب یہ ظلم نہیں چلے گا، یہ نظام گرے گا!
79
22
324
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retweeted
یہ کام کرنے سے تو بہتر ہے تعلیمی اداروں کو تالے لگا دئے جائیں #قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
7
79
1
32
517
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retweeted
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو #InsafiansPower شوکت خانم کی شیر اولاد کو سلام — حوصلے وراثت میں ملے تو آزمائشیں بھی عزم کو شکست نہیں دے سکتیں۔ نورین نیازی، علیمہ خان، عظمیٰ خان نے بھائی کے وزیراعظم ہوتے بھی کوئی مراعات نہیں لیں، آج بھی صبر کا دامن نہیں چھوڑا۔ عمران خان اور تمام گرفتار افراد کے لیے انصاف اور رہائی ضروری ہے، یہ قوم ان کے ساتھ ہے، یہ ظلم نہیں چلے گا، یہ نظام گرے گا۔ شیر کی اولاد جھکتی نہیں، آزمائش میں ڈٹتی ہے — یہ قوم اب اٹھے گی، ظلم کا خاتمہ ہوگا!
37
9
171
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retweeted
صدیق جان کا بڑا انکشاف!! وزیر اعلیٰ پختونخوا کے لیے 2 نام تجویز کی گئی ہے, فخر جہان اور ریاض خان کا!! لیکن کچھ لوگ جو عمران خان سے وفادار ہے انہوں نے اعتراضات اٹھائے ہیں!! #قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
1
46
13
376
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retweeted
اللہ کے بعد پاکستان کے وارث اس ملک کی عوام ہیں #قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
59
20
293
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retweeted
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو #Ipians قوم کی حقیقی بیٹیوں کو رہا کرو۔
1
48
17
195