Faith-based institutions should remain protected from political exploitation. Intimidation and public pressure cannot replace evidence, transparency, and due process under the law.
پاکستان میں کسی بھی سیاسی جماعت یا شخصیت کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ اپنے اثر و رسوخ کو قانون کی عملداری روکنے کے لیے استعمال کرے۔ مولانا فضل الرحمان اور جے یو آئی کی قیادت کو بھی سمجھنا ہوگا کہ مذہبی حیثیت، سیاسی طاقت اور کارکنوں کی تعداد کسی کو احتساب سے مستثنیٰ نہیں بناتی، اگر اسلحے کی موجودگی، غیر قانونی سرگرمیوں اور آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق الزامات بے بنیاد ہیں تو متعلقہ اداروں اور عدالتوں میں ٹھوس ثبوت پیش کیے جائیں۔
مدارس کے طلبہ کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنا، احتجاجی دھمکیوں کے ذریعے ریاست پر دباؤ ڈالنا اور عوامی امن و امان کو داؤ پر لگانا کسی ذمہ دار سیاسی طرزِ عمل کا حصہ نہیں ہو سکتا، مذہب اور مدارس کا تقدس سیاسی مفادات کے تحفظ کی ڈھال نہیں بننا چاہیے پرامن احتجاج آئینی حق ہے، لیکن قانون شکنی، تشدد اور دھمکیوں کو کسی صورت سیاسی حق قرار نہیں دیا جا سکتا، ریاست کی ذمہ داری ہے کہ وہ قانون کی عملداری یقینی بنائے اور شہریوں کے امن و تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہ کرے۔ مولانا ہوں یا کوئی بھی طاقتور سیاسی رہنما، جواب دہی سب کی ہوگی۔
پاکستان میں فیصلے آئین اور قانون کے مطابق ہوں گے، کسی کی دھمکی، دباؤ یا بلیک میلنگ کے تحت نہیں۔
8
hello avi retweeted

احتساب کا سامنا کرنے کے بجائے سڑکوں پر دباؤ ڈالنے سے مسائل حل نہیں ہوتے۔ ہر شخص کو اپنے خلاف الزامات کا جواب عدالت میں قانون اور شواہد کی بنیاد پر دینا چاہیے۔ قانون سب کے لیے یکساں ہے۔
مولانا فضل الرحمان اور جے یو آئی کی قیادت کو سمجھنا ہوگا کہ ریاست قانون کے مطابق حفاظتی اقدامات کرے تو اسے سیاسی انتقام قرار دے کر احتجاجی دھمکیوں اور دباؤ کی سیاست نہیں کی جا سکتی اگر اسلحے کی موجودگی، غیر قانونی سرگرمیوں اور آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق الزامات بے بنیاد ہیں تو انہیں عدالتوں اور متعلقہ اداروں میں ثبوتوں کے ساتھ مسترد کریں ناکہ مدارس کے طلبہ کو احتجاج کے لیے متحرک کرنے کی دھمکیاں دینا، عوام کو سڑکوں پر لانے کا دباؤ ڈالنا اور ریاست کو بلیک میل کرنے کی کوشش کسی صورت قابل قبول نہیں ہے قانون سب کے لیے برابر ہے، نہ کوئی سیاسی رہنما قانون سے بالاتر ہے اور نہ مذہبی منصب کسی کو احتساب سے استثنیٰ دیتا ہے، ریاست کی ذمہ داری عوام کے جان و مال کا تحفظ اور امن و امان برقرار رکھنا ہے، اس لیے الزامات کا جواب دلیل اور ثبوت سے دیا جائے، دھمکیوں اور طاقت کے مظاہرے سے نہیں، احتساب سے فرار، احتجاج کی دھمکیاں اور بلیک میلنگ اب نہیں چلے گی۔
قانون کی بالادستی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے۔
13

ریاست کو دباؤ یا دھمکیوں کے ذریعے بلیک میل کرنے کی روایت ختم ہونی چاہیے۔ ہر الزام کا فیصلہ سیاسی بیانات نہیں بلکہ ٹھوس شواہد اور قانون کی بنیاد پر ہونا چاہیے۔
پولیس ناکے فضل الرحمان کے گھر کے باہر لگنے پر پریشانی کیوں؟ آمدن سے زائد اثاثوں، غیر قانونی تجاوزات اور عہدوں کے غلط استعمال پر قانونی نوٹسز موجود ہیں۔ عدالت میں صفائی دیں نہ کہ دھمکیوں اور پرتشدد احتجاج سے امن عامہ خراب کریں۔ الزامات غلط ہیں تو ثبوت کیوں پیش نہیں کرتے؟
10

مدارس کے طلبہ کو سیاسی مقاصد یا دباؤ کے لیے استعمال کرنے کے بجائے تمام معاملات آئینی اور قانونی طریقے سے حل کیے جانے چاہئیں۔ طلبہ کا مستقبل، امن و امان اور معاشرتی ہم آہنگی ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
اسلام آباد میں فضل الرحمان کی رہائش گاہ کے قریب امان اللہ اور دلاور خان کے گھروں پر بھاری اسلحہ جمع کرنے کی انٹیلیجنس رپورٹس سامنے آئی ہیں۔ پولیس چوکیاں لگنے پر احتجاج اور دھمکیاں کیوں؟ اسلحے کی آڑ میں احتساب سے فرار کی کوشش قبول نہیں ہوگی۔
11
قانون سب کے لیے برابر ہے، کسی کو سیاسی طاقت، عہدے یا احتجاجی دباؤ کی بنیاد پر قانون سے استثنیٰ نہیں مل سکتا۔ احتساب بلا تفریق ہونا چاہیے۔
مولانا فضل الرحمان اور جے یو آئی قیادت کو چاہیے کہ احتجاجی دھمکیوں کے بجائے اپنے خلاف سامنے آنے والے الزامات کا جواب قانونی فورمز پر دیں۔ اگر الزامات بے بنیاد ہیں تو ثبوت دیں، مدارس کے طلبہ کو احتجاج کے لیے استعمال کرنے کی دھمکیاں کیوں؟ ریاست کسی کی بلیک میلنگ میں نہیں آئے گی۔
14

صوبوں کا قیام عوام کی سہولت، فلاح و بہبود اور بہتر انتظام کے لیے ہوتا ہے، نہ کہ سیاسی مفادات کے تحفظ یا سینیٹ کی نشستوں کے حساب کتاب کے لیے۔ عوامی رائے کو اہمیت دینا ہی جمہوریت کا اصل تقاضا ہے۔
#ریفرینڈم_سے_کیوں_ڈرتے_ہو
#SindhRejectsBilawal
#سندھ_ریجیکٹ_بلاول
12
سندھ کے عوام کو اپنے صوبے کے مستقبل سے متعلق فیصلوں میں اعتماد میں لینا جمہوری حق ہے۔ اگر مؤقف مضبوط ہے تو عوامی رائے سامنے لانے سے گریز کیوں؟
#ریفرینڈم_سے_کیوں_ڈرتے_ہو
#SindhRejectsBilawal
#سندھ_ریجیکٹ_بلاول
22
عوام کی بہتری کے دعوے کرنے والوں کو عوامی رائے سے پیچھے نہیں ہٹنا چاہیے۔ سندھ کے مستقبل کا فیصلہ عوام کی مرضی اور آزادانہ رائے سے ہونا چاہیے۔
#ریفرینڈم_سے_کیوں_ڈرتے_ہو
#SindhRejectsBilawal
#سندھ_ریجیکٹ_بلاول
بلاول بھٹو کا سیاسی مؤقف، نئے صوبوں کی تشکیل اور آئینی و انتظامی اصلاحات سے متعلق چند سوالات!!
ریفرنڈم سے اعتراض کیوں؟
اگر سندھ کے عوام نئے صوبوں کے خلاف ہیں تو عوامی رائے معلوم کرنے پر اعتراض کیوں؟
سندھ کی انتظامی تقسیم کوئی نئی بات نہیں
ماضی میں اضلاع اور ڈویژنز کی تقسیم پر خون خرابہ نہیں ہوا تو آج خونریزی کی باتیں کیوں؟
پیپلز پارٹی کی حکومتی کارکردگی
2008 سے سندھ میں برسراقتدار پیپلز پارٹی بنیادی عوامی مسائل حل کیوں نہیں کر سکی؟
انتظامی تقسیم اور سندھی شناخت :
نئے صوبوں کی تشکیل سے سندھی زبان، ثقافت اور شناخت کیسے متاثر ہوگی؟
ستائیسویں آئینی ترمیم اور عدلیہ
آئینی ترمیم کی حمایت کرنے والے بلاول آج خود عدلیہ پر اعتراضات کیوں اٹھا رہے ہیں؟ کیا اختلاف عدالتی فیصلوں سے ہے یا تقرریوں سے؟
فارم 47 اور سیاسی دوہرا معیار
وفاقی حکومت کا حصہ ہونے کے باوجود فارم 47 پر اعتراض، لیکن سندھ کے انتخابی نتائج پر خاموشی کیوں؟
آرٹیکل 239 اور آرٹیکل 48
صوبائی حدود میں تبدیلی کا آئینی طریقہ کار اپنی جگہ، مگر عوامی رائے معلوم کرنے میں کیا حرج ہے؟
اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی
اٹھارہویں ترمیم کے تحت وفاق سے اختیارات لینے والی پیپلز پارٹی بلدیاتی اداروں کو مکمل اختیارات کیوں نہیں دیتی؟
سندھ کے مستقبل کا فیصلہ*: سندھ کے مستقبل کے حوالے سے سیاسی قیادت کے ساتھ عوام کی رائے بھی معلوم کی جائے۔
پنجاب اور سندھ کے لیے الگ معیار کیوں؟
جنوبی پنجاب میں نئے صوبے کی حمایت اور سندھ میں مخالفت کیوں؟
سیاسی بیان بازی یا عوامی مسائل کا حل خونریزی کی باتوں کے بجائے بلاول کراچی میں پانی کی قلت، خستہ حال سڑکوں اور بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی پر بات کریں۔
15

عوامی مینڈیٹ پر یقین رکھنے والوں کو عوام کی رائے سے گھبرانا نہیں چاہیے۔ سندھ کے مستقبل سے جڑے ہر اہم معاملے پر شفاف اور جمہوری طریقے سے فیصلہ ہونا چاہیے۔
#ریفرینڈم_سے_کیوں_ڈرتے_ہو
#SindhRejectsBilawal
#سندھ_ریجیکٹ_بلاول
3
سرمایہ کاری میں اضافہ نوجوانوں کے لیے روزگار کے نئے دروازے کھولے گا اور بلوچستان کو معاشی طور پر مضبوط بنائے گا۔
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سرمایہ کاروں کو یقین دہانی کرائی کہ حکومت بی بی او آئی ٹی کے ون ونڈو آپریشن کے ذریعے کاروباری رکاوٹیں اور ریڈ ٹیپنگ ختم کرکے بلوچستان میں سرمایہ کاری کے لیے سازگار ماحول فراہم کرے گی، تاکہ نوجوانوں کے لیے روزگار اور ترقی کے نئے مواقع پیدا ہوں۔ وزیراعلیٰ نے بی بی او آئی ٹی کے وائس چیئرمین بلال کاکڑ اور ان کی ٹیم کی مؤثر کاوشوں، متحرک کردار اور کاروباری برادری کو یکجا کرنے کی کوششوں کو بھی سراہا۔
#DigitalBalochistanExpo2026 #InvestInBalochistan #BusinessFriendlyBalochistan #EconomicGrowth #BBOIT #SarfrazBugti
19
مضبوط حکومتی پالیسیوں اور سرمایہ کاروں کے اعتماد سے بلوچستان میں کاروبار اور معاشی ترقی کے نئے راستے کھل سکتے ہیں۔
بلوچستان میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع سے فائدہ اٹھانے کے لیے مقامی و بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو دعوت۔
حکومت سرمایہ کاری کے تحفظ، مکمل تعاون اور ہر ممکن سہولت کی فراہمی کی یقین دہانی کراتی ہے۔

24 سال بعد منعقد ہونے والی یہ نمائش بلوچستان کی معیشت کے لیے ایک اہم سنگِ میل ہے۔ BITE 2026 سرمایہ کاروں کو ایک پلیٹ فارم پر لا کر نئے کاروباری مواقع اور معاشی ترقی کی راہیں کھولنے کا بہترین موقع فراہم کر رہی ہے۔
#BITE2026 #InvestInBalochistan
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے 24 سال بعد بلوچستان میں ایکسپو کے انعقاد کو تاریخی سنگِ میل قرار دیتے ہوئے قومی و بین الاقوامی کاروباری شخصیات، سرمایہ کاروں اور حکومت کے درمیان روابط و تعاون کے فروغ پر اظہارِ تشکر کیا۔
#DigitalBalochistanExpo2026 #Balochistan #Investment #EconomicGrowth #SarfrazBugti