hello avi retweeted
پاکستان میں کسی بھی سیاسی جماعت یا شخصیت کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ اپنے اثر و رسوخ کو قانون کی عملداری روکنے کے لیے استعمال کرے۔ مولانا فضل الرحمان اور جے یو آئی کی قیادت کو بھی سمجھنا ہوگا کہ مذہبی حیثیت، سیاسی طاقت اور کارکنوں کی تعداد کسی کو احتساب سے مستثنیٰ نہیں بناتی، اگر اسلحے کی موجودگی، غیر قانونی سرگرمیوں اور آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق الزامات بے بنیاد ہیں تو متعلقہ اداروں اور عدالتوں میں ٹھوس ثبوت پیش کیے جائیں۔
مدارس کے طلبہ کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنا، احتجاجی دھمکیوں کے ذریعے ریاست پر دباؤ ڈالنا اور عوامی امن و امان کو داؤ پر لگانا کسی ذمہ دار سیاسی طرزِ عمل کا حصہ نہیں ہو سکتا، مذہب اور مدارس کا تقدس سیاسی مفادات کے تحفظ کی ڈھال نہیں بننا چاہیے پرامن احتجاج آئینی حق ہے، لیکن قانون شکنی، تشدد اور دھمکیوں کو کسی صورت سیاسی حق قرار نہیں دیا جا سکتا، ریاست کی ذمہ داری ہے کہ وہ قانون کی عملداری یقینی بنائے اور شہریوں کے امن و تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہ کرے۔ مولانا ہوں یا کوئی بھی طاقتور سیاسی رہنما، جواب دہی سب کی ہوگی۔
پاکستان میں فیصلے آئین اور قانون کے مطابق ہوں گے، کسی کی دھمکی، دباؤ یا بلیک میلنگ کے تحت نہیں۔
hello avi retweeted
مولانا فضل الرحمان اور جے یو آئی کی قیادت کو سمجھنا ہوگا کہ ریاست قانون کے مطابق حفاظتی اقدامات کرے تو اسے سیاسی انتقام قرار دے کر احتجاجی دھمکیوں اور دباؤ کی سیاست نہیں کی جا سکتی اگر اسلحے کی موجودگی، غیر قانونی سرگرمیوں اور آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق الزامات بے بنیاد ہیں تو انہیں عدالتوں اور متعلقہ اداروں میں ثبوتوں کے ساتھ مسترد کریں ناکہ مدارس کے طلبہ کو احتجاج کے لیے متحرک کرنے کی دھمکیاں دینا، عوام کو سڑکوں پر لانے کا دباؤ ڈالنا اور ریاست کو بلیک میل کرنے کی کوشش کسی صورت قابل قبول نہیں ہے قانون سب کے لیے برابر ہے، نہ کوئی سیاسی رہنما قانون سے بالاتر ہے اور نہ مذہبی منصب کسی کو احتساب سے استثنیٰ دیتا ہے، ریاست کی ذمہ داری عوام کے جان و مال کا تحفظ اور امن و امان برقرار رکھنا ہے، اس لیے الزامات کا جواب دلیل اور ثبوت سے دیا جائے، دھمکیوں اور طاقت کے مظاہرے سے نہیں، احتساب سے فرار، احتجاج کی دھمکیاں اور بلیک میلنگ اب نہیں چلے گی۔
قانون کی بالادستی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے۔
hello avi retweeted
پولیس ناکے فضل الرحمان کے گھر کے باہر لگنے پر پریشانی کیوں؟ آمدن سے زائد اثاثوں، غیر قانونی تجاوزات اور عہدوں کے غلط استعمال پر قانونی نوٹسز موجود ہیں۔ عدالت میں صفائی دیں نہ کہ دھمکیوں اور پرتشدد احتجاج سے امن عامہ خراب کریں۔ الزامات غلط ہیں تو ثبوت کیوں پیش نہیں کرتے؟
مولانا فضل الرحمان اور جے یو آئی قیادت کو چاہیے کہ احتجاجی دھمکیوں کے بجائے اپنے خلاف سامنے آنے والے الزامات کا جواب قانونی فورمز پر دیں۔ اگر الزامات بے بنیاد ہیں تو ثبوت دیں، مدارس کے طلبہ کو احتجاج کے لیے استعمال کرنے کی دھمکیاں کیوں؟ ریاست کسی کی بلیک میلنگ میں نہیں آئے گی۔
hello avi retweeted
بلاول بھٹو کا سیاسی مؤقف، نئے صوبوں کی تشکیل اور آئینی و انتظامی اصلاحات سے متعلق چند سوالات!!
ریفرنڈم سے اعتراض کیوں؟
اگر سندھ کے عوام نئے صوبوں کے خلاف ہیں تو عوامی رائے معلوم کرنے پر اعتراض کیوں؟
سندھ کی انتظامی تقسیم کوئی نئی بات نہیں
ماضی میں اضلاع اور ڈویژنز کی تقسیم پر خون خرابہ نہیں ہوا تو آج خونریزی کی باتیں کیوں؟
پیپلز پارٹی کی حکومتی کارکردگی
2008 سے سندھ میں برسراقتدار پیپلز پارٹی بنیادی عوامی مسائل حل کیوں نہیں کر سکی؟
انتظامی تقسیم اور سندھی شناخت :
نئے صوبوں کی تشکیل سے سندھی زبان، ثقافت اور شناخت کیسے متاثر ہوگی؟
ستائیسویں آئینی ترمیم اور عدلیہ
آئینی ترمیم کی حمایت کرنے والے بلاول آج خود عدلیہ پر اعتراضات کیوں اٹھا رہے ہیں؟ کیا اختلاف عدالتی فیصلوں سے ہے یا تقرریوں سے؟
فارم 47 اور سیاسی دوہرا معیار
وفاقی حکومت کا حصہ ہونے کے باوجود فارم 47 پر اعتراض، لیکن سندھ کے انتخابی نتائج پر خاموشی کیوں؟
آرٹیکل 239 اور آرٹیکل 48
صوبائی حدود میں تبدیلی کا آئینی طریقہ کار اپنی جگہ، مگر عوامی رائے معلوم کرنے میں کیا حرج ہے؟
اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی
اٹھارہویں ترمیم کے تحت وفاق سے اختیارات لینے والی پیپلز پارٹی بلدیاتی اداروں کو مکمل اختیارات کیوں نہیں دیتی؟
سندھ کے مستقبل کا فیصلہ*: سندھ کے مستقبل کے حوالے سے سیاسی قیادت کے ساتھ عوام کی رائے بھی معلوم کی جائے۔
پنجاب اور سندھ کے لیے الگ معیار کیوں؟
جنوبی پنجاب میں نئے صوبے کی حمایت اور سندھ میں مخالفت کیوں؟
سیاسی بیان بازی یا عوامی مسائل کا حل خونریزی کی باتوں کے بجائے بلاول کراچی میں پانی کی قلت، خستہ حال سڑکوں اور بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی پر بات کریں۔
hello avi retweeted
بلوچستان میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع سے فائدہ اٹھانے کے لیے مقامی و بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو دعوت۔
حکومت سرمایہ کاری کے تحفظ، مکمل تعاون اور ہر ممکن سہولت کی فراہمی کی یقین دہانی کراتی ہے۔
hello avi retweeted
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے 24 سال بعد بلوچستان میں ایکسپو کے انعقاد کو تاریخی سنگِ میل قرار دیتے ہوئے قومی و بین الاقوامی کاروباری شخصیات، سرمایہ کاروں اور حکومت کے درمیان روابط و تعاون کے فروغ پر اظہارِ تشکر کیا۔
#DigitalBalochistanExpo2026 #Balochistan #Investment #EconomicGrowth #SarfrazBugti
hello avi retweeted
مسئلہ نئے انتظام سے یا پرانی لوٹ مار اور کرپشن کے حساب سے ہے
2008 سے 2026 کے دوران سندھ میں پیپلز پارٹی کی قیادت والی حکومت کو 45 ہزار ارب روپے سے زائد فراہم کیے گئے، لیکن اس کے باوجود صوبہ بنیادی ڈھانچے، گورننس، صحت اور تعلیم کے شعبوں میں زوال کا شکار ہے۔
اب وقت آگیا ہے کہ عوامی فنڈز کے مبینہ غلط استعمال اور قومی وسائل کے استحصال کے الزامات سے متعلق ذمہ داران سے شفاف اور مؤثر احتساب کا مطالبہ کیا جائے۔
hello avi retweeted
🚨 بحریہ ٹاؤن لاہور کا کھربوں کا محل، جہاں بلاول بھٹو کی روزانہ پارٹیاں منعقد ہوتی ہیں
دیکھیے ڈرون کیمرے سے بدنام زمانہ مکان کی خصوصی فوٹیج!
آخر یہ محل کس کے پیسے سے تعمیر ہوا؟ دولت کے ذرائع کیا ہیں؟ اور ٹیکس ریکارڈ کہاں ہے؟
عوام جواب مانگتے ہیں!
hello avi retweeted
وزیراعلی بلوچستان کا میر غلام قادر بگٹی میموریل ہسپتال (IHHN-CHD) کا اچانک دورہ:
وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی کا بیکڑ میں ایجوکیشن آفیسر محمد جان صاحب کی مزاج پرسی کیلئے
میر غلام قادر بگٹی میموریل ہسپتال کے شعبہ حادثات اچانک آمد۔ ہسپتال انتظامیہ کے ساتھ ہسپتال کے مختلف امور پر سیر حاصل گفتگو۔ ہسپتال کے مختلف حصوں کا دورہ۔
#CM #baker #visit #MGQH #IHHN #Hospital
hello avi retweeted
Balochistan Investment & Trade Expo 2026 Media Networking Session
Under the visionary leadership of the Chief Minister of Balochistan, Mir Sarfraz Bugti.
Bringing together media professionals, investors, and key stakeholders to highlight Balochistan’s investment potential, economic opportunities, and vision for a prosperous future.
#BalochistanInvestmentExpo2026 #BalochistanTradeExpo2026 #MediaNetworkingSession
hello avi retweeted
ماضی میں بھی سردار عبدالرحمان کھیتران پر خواتین سے بدسلوکی کے الزامات سامنے آتے رہے ہیں۔ اب فرح عظیم شاہ کے خلاف نازیبا زبان افسوسناک ہے۔
#WeStandWithFarahAzeemShah
Women deserve to be heard, not humiliated. Respect and accountability must remain fundamental values. #WeStandWithFarahAzeemShah
hello avi retweeted
Respecting women is not optional. Allegations involving Sardar Abdul Rehman Khetran deserve serious attention, transparent investigation, and justice through due process. #WeStandWithFarahAzeemShah #SaveBalochWomenFromRehmanKhetran #سردار_عبدالرحمان_کھیتران_شرم_کرو
hello avi retweeted
Once again, his disgusting language against a woman raises questions about respect for women. Enough is enough.
#WeStandWithFarahAzeemShah
hello avi retweeted
خواتین کو ہراساں کرنے اور ان کی تذلیل کرنے کے الزامات پہلے بھی سامنے آ چکے ہیں۔ اب فرح عظیم شاہ کو نشانہ بنانا افسوسناک ہے۔
#WeStandWithFarahAzeemShah
hello avi retweeted
🚨🚨BREAKING | EXCLUSIVE INVESTIGATION🚨🚨
HUM Network's Duraid Qureshi's Billion-Rupee Mystery!
UK investment written down to ZERO, Dubai receivables exceed Rs5.32 billion, Rs2.47 billion paid to family-linked production companies, and CEO Duraid Qureshi receives over Rs361 million!
Where did the billions go? Who is accountable?
Exclusive Story By @SkyYaldaHakim
hello avi retweeted
بیرون ملک ہونے والے ہم ایوارڈ پر تہلکہ خیز انکشافات! 🚨🚨 (حصہ دہم - آخری قسط)
اس پورے مالیاتی کھیل کا اختتام اس ایک سرکاری کاغذ پر ہوتا ہے جو پاکستان کے ٹیکس نظام کے منہ پر طمانچہ ہے۔
جس سال برطانوی کمپنی سمیت ذیلی کمپنیوں کے 10 کروڑ 59 لاکھ روپے کے شیئرز ڈوبے ہوئے دکھا کر اخراجات میں ڈالے گئے (صفحہ 91، نوٹ 25)، اسی سال ہم نیٹ ورک کی پیرنٹ کمپنی نے صفحہ 91 (نوٹ 29) پر صرف 18 لاکھ 56 ہزار روپے کرنٹ انکم ٹیکس دکھایا اور اسکے مقابلے میں 2 کروڑ 71 لاکھ روپے کا ڈیفرڈ ٹیکس کریڈٹ لیکر سرکاری خزانے سے الٹا 2 کروڑ 52 لاکھ 59 ہزار 219 روپے کا خالص انکم ٹیکس کریڈٹ کلیم کرلیا۔
اور عین اسی سال (صفحہ 135، نوٹ 34) چیف ایگزیکٹو درید قریشی نے تنخواہ، 14 کروڑ 36 لاکھ روپے بونس، گھر کے کرائے، یوٹیلٹیز، گاڑیوں اور مفت غیر ملکی سفری اخراجات کی مد میں 36 کروڑ 12 لاکھ 14 ہزار 988 روپے وصول کئے، جبکہ اس سے پچھلے سال 42 کروڑ 55 لاکھ روپے وصول کئے تھے (ثبوت ساتھ جڑا ہے)۔
حقائق اور سرکاری کاغذات آپ کے سامنے ہیں
hello avi retweeted
بیرون ملک ہونے والے ہم ایوارڈ پر تہلکہ خیز انکشافات!🚨🚨(حصہ نہم)
ایک طرف عام شیئر ہولڈرز کو بتایا جا رہا ہے کہ برطانوی کمپنی کے شیئرز اور قرضے ڈوب گئے، لیکن دوسری طرف پاکستان کے اندر ہم نیٹ ورک کا اربوں روپیہ کس کی جیب میں جا رہا ہے؟
سالانہ رپورٹ 2025 کے صفحہ 131 اور 135 (نوٹ 23 اور نوٹ 35) کے سرکاری اعداد و شمار دیکھیں؛
ہم نیٹ ورک نے ایک سال میں پروڈکشن کاسٹ کی مد میں 7 ارب 68 کروڑ 60 لاکھ روپے کا خرچہ دکھایا جس میں سے 5 ارب 6 کروڑ روپے آؤٹ سورس پروگراموں کے نام پر نکالے گئے۔
نوٹ 35 کھولیں تو پتہ چلتا ہے کہ ہم نیٹ ورک نے اپنی ہی منسلک خاندانی کمپنیوں (جن میں ایم ڈی پروڈکشنز، مومنہ اینڈ درید فلمز، ایم ڈی فلمز دبئی اور مومل پروڈکشنز شامل ہیں) سے 1 ارب 96 کروڑ 59 لاکھ روپے کے پروگرام خریدے اور ایک سال میں ان خاندانی کمپنیوں کو 2 ارب 47 کروڑ 27 لاکھ 40 ہزار 456 روپے کی نقد ادائیگیاں کیں، جبکہ درید قریشی خود پیرنٹ کمپنی کے 47.41 فیصد شیئرز کے مالک ہیں (ثبوت ساتھ جڑا ہے)




















