﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ کااسم وصفت مبارک
52: صَّادِقُ ﷺ Sadiq 🤍
معنی: سب سے سچا، کبھی جھوٹ نہ بولنے والا
سب سے بڑا لقب
صفت:
نبوت سے پہلے ہی پورا مکہ آپ ﷺ کو *"الصادق الامین"* کہتا تھا۔ یہ لقب آپ ﷺ کے دشمنوں نے دیا۔
#درود_وسلام کے نذرانے
Walllaaiikum asllam
Good morning
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یا رب العالمین!ہمیں فتنوں کے زمانے میں حق پر پہچان قائم رکھنے کی توفیق عطا فرما
لوگوں کے بدلتے رویوں سے ہمارے دین اور یقین کو نہ بدلنے دینا
اور اپنے راستے پر تنہا بھی ہوں تو ہمیں ثابت قدم رکھنا۔ آمین
Insha jr retweeted
Good morning All friend
Happy day
#shezcrafts
پوچھا گیا صبر کیسے کرتے ہیں؟ جواب ملا جب تمہاری آنکھیں آنسووں سے بھری پڑی ہوں مگر تمہاری زبان پہ شکوہ نہ ہو اور دل اس بات کی گواہی دے رہا ہو کہ اللہ جو کرتا ہے اسی میں ہماری بہتری ہے۔ ❤️
Insha jr retweeted
رات کے اندھیرے میں اللہ سے مانگو، وہ ہمیشہ جواب دیتا ہے
چل دعا مانگ کے سو جاؤ شاباش،
شب بخیر




















