£ittle £amp retweeted
वाटर कैल्ट्रॉप या सिंघाड़ा 🌰💧के नाम से जाना जाने वाला फल, जो प्रकृति के नियमों को चुनौती देने वाले जैविक कवच से युक्त है।
वाटर कैल्ट्रॉप जीवित रहने का एक अद्भुत नमूना है।🌰💧👇
£ittle £amp retweeted
نماز کی اتنے پیارے انداز میں تشریح دیکھ کر دل خوش ہو گیا اس سے پہلے میں نے اتنے اچھے انداز میں اور اس طرح سمجھانا کسی فلم یا ڈرامے میں نہیں دیکھا
💖 بار بار دیکھنے کو دل کرتا ہے دیکھ کر
£ittle £amp retweeted
نشر مکرر
بیگم کلثوم نواز کو پھول بھجوائے ہیں ان کیلیے دعا گو ہوں اگر کسی نے بیماری پر سیاست کی ہے تو اسکی مذمت کرتا ہوں عمران خان
£ittle £amp retweeted
یہ وہ وقت ہے جب پاکستان چائنہ کو قرضہ دیتا تھا پھر شریف خاندان اور بھٹو خاندان اقتدار میں اگئے اور پاکستان چین سے قرضہ لینا شروع ہو گیا ہے
£ittle £amp retweeted
غضب ؟؟پٹرول اصل قیمت سے 139.93 اور ڈیزل 116.10 روپے فی لیٹر مہنگا فروخت ہورہا ہے۔ اتنے ٹیکس وصول کرنے کے باوجود پاکستان پر قرضوں کا بوجھ کیون بڑھ رہا ہے؟ کہاں ہے گڈ گورنینس اور وہ اکنامک مینجمنٹ جس کے بڑے بڑے دعوےکئے جاتے ہیں؟ عوام کو کب تک لوٹا جائے گا؟ jang.com.pk/news/1606301
£ittle £amp retweeted
ہمیں سب ہے یاد ذرا ذرا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
@_Mansoor_Ali
£ittle £amp retweeted
گزشتہ چار روزکے دوران ڈیزل کی قیمت میں 44روپے اضافہ کیا گیا۔ایک ساتھ اتنا اضافہ ہوتا تو خبر بنتی لیکن اس اضافے پر زیادہ بات نہیں ہوئی۔ آپ بھی دیکھیں کیسے موجودہ حکمرانوں کو اپوزیشن میں 150کا پٹرول، چینی ، آٹا،مہنگا لگتا تھا،قیمتوں میں دو سےتین گناہ اضافہ ہوچکاہے،اب خاموشی کیوں؟
£ittle £amp retweeted
میرا ٹکٹ اسحاق ڈار نے 75 کروڑ میں فروخت کیا اور یہ پیسے اسحاق ڈار کے بیٹے علی ڈار نے لندن میں پونڈز کی شکل میں لئے۔
مسلم لیگ ن کے ٹکٹ ہولڈر کی گفتگو۔۔۔۔
پٹواریوں انجوائے 😅
£ittle £amp retweeted
ایمانداری سے بتائیں جب ان نجی گھروں کے یہ مالکان ہوں گے تو یہ کیوں ڈیم بنایئں گے، کیوں سستی بجلی بنایئں گے ۔
£ittle £amp retweeted
مقدموں کا ایک انبار بنا ہوا تھا، تین سو سے زائد کیسز تھے۔ عمران خان صاحب نے فیصلہ کیا کہ میں اس سکور کو چیس کروں گا۔ انہوں نے اپنی قانونی ٹیم میدان میں اتاری اور انہیں impossible task دیا کہ 300 مقدمے لڑو۔ ہم نے 300 مقدمے لڑے اور جیت بھی لیے۔ اب اگر ایمپائر میں مسئلہ ہے اور آخری وکٹ نہیں گر رہی تو اتنا کریڈٹ تو دے دیں کہ انہوں نے 300 کیسز لڑ کر ثابت کیا کہ یہ تمام کیسز جھوٹے، بے بنیاد، من گھڑت اور بدنیتی پر مبنی تھے۔
بیرسٹر سلمان صفدر
£ittle £amp retweeted
عسکری پنجاب اسمبلی کے سپیکر خود ایک ”نامعلوم“ بل سے لاعلم نکلے، سپیکر کی منظوری کے بغیر ہی بل کمیٹی کو بھجوا دیا گیا۔ پنجاب حکومت ایک ایسا قانون لانے جا رہی ہے جس کے تحت کسی بھی شہری کی زمین ضبط کی جا سکے گی، موبائل فون تحویل میں لیے جا سکیں گے، بینک اکاؤنٹس منجمد کیے جا سکیں گے، کسی شخص کی آن لائن موجودگی ختم کی جا سکے گی اور شہریوں کی الیکٹرانک نگرانی بھی ممکن ہو جائے گی۔ یہ تمام اختیارات محض ایک انٹیلی جنس کمیٹی کی رپورٹ کی بنیاد پر استعمال کیے جا سکیں گے۔ یہ بل مینڈیٹ چور، عسکری وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم کی اپنی اور اُن کو مسلط کرنے والوں کی ذہنیت کی عکاسی ہے، جو پاکستان میں عوام کے تمام بنیادی حقوق سلب کرنا چاہتے ہیں۔
#AsimLaw
£ittle £amp retweeted
پی آئی اے کو پہلے اونے پونے داموں بیچا، اب بتایا گیا کہ پی آئی اے لیے جو بھی پارٹس امپورٹ ہونگے انکو 15 سال کے لئے ٹیکس سے استثنیٰ حاصل ہوگا۔ آئی ایم ایف جو غریب کے بجلی گیس کے بِلوں پر تو ٹیکس چھوٹ نہیں دینے دیتا اس نے پی آئی اے کو ٹیکس چھوٹ دینے کی اجازت کیسے دے دی؟ سائرہ بانو


















