Pinned Tweet
ہمارے نام پے کسی کا دل نہیں دھڑکتا
ہم جیسے لوگ مُصیبت میں یاد آتے ہیں
#داستان_دل
#قومی_زبان
انمول تو نہیں ہم مگر یہ خیال رکھـنا تم
ہمارے بعد شاید کوئی ہم جیسا نا ملے
#قومی_زبان
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے خالق کائنات! ہر اُس خالی گود کو اپنی رحمت سے بھر دے جو برسوں سے تیری عطا کی منتظر ہے۔
ہر محروم آنکھ کو اولاد کی خوشی اور ہر تڑپتے دل کو قبولیتِ دعا کی بشارت عطا فرما۔ آمین بجاہ النبی الامینﷺ
GM ALL PEEPS
انمول تو نہیں ہم مگر یہ خیال رکھـنا تم
ہمارے بعد شاید کوئی ہم جیسا نا ملے
#قومی_زبان
أميرة❤️🔥 retweeted
بَلۡ تُؤۡثِرُوۡنَ الۡحَیٰوۃَ الدُّنۡیَا
لیکن تم تو دنیا کی زندگی کو ترجیح دیتے ہو
@7nStar_
#قومی_زبان #متاعِ_دل
أميرة❤️🔥 retweeted
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 22
سورة الحج
آیت 16
وَ کَذٰلِکَ اَنۡزَلۡنٰہُ اٰیٰتٍ ۢ بَیِّنٰتٍ ۙ وَّ اَنَّ اللّٰہَ یَہۡدِیۡ مَنۡ یُّرِیۡدُ ﴿۱۶﴾
🌴صلوعلی الحبیب🌴
🌼🍀اللھم صلی علی محمد و❇️ ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ وسلم🍀🌼
أميرة❤️🔥 retweeted
🌹♥️ﺍﻟﺴَّـــــﻼَﻡُوﻋَﻠَﻴـْــﻜُﻢﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ♥️🌹
اللهمَّﷺصَلِّﷺوَسَـــلِّمْﷺوَبَارِكﷺْعلىﷺنَبِيِّنَـــاﷺمُحمَّدﷺوعلى آله وصحبه أجمعين...
#خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
أميرة❤️🔥 retweeted
اَسـٜـٜـٜـٜـٜـٜ۬ـٰٜ۬ـٰٰٜ۬ـٰٜ۬ـٜ۬ـٜـٜـٜـٜـٜلام عَليـٜـٜـٜـٜـٜ۬ـٰٜ۬ـٰٰٜ۬ـٰٜ۬ـٜ۬ـٜـٜـٜکم
⸙ 𝐆𝚯𝚯𝐃 𝚳𝚯𝚪𝚴ع𝚴𝐆 —🤍
Have a great day to allz
The Prophet ﷺ said:
“Charity does not decrease wealth.” (Sahih Muslim)
For over 881 days, the people of Palestine have lived under constant fear, loss, and instability.
There has been no pause.
No reset.
No recovery period.
Families have been displaced again and again. Hospitals continue to operate with limited supplies.
Parents struggle daily to secure food, clean water, and basic medical care for their children.
This is not a short-term emergency.
It is a prolonged humanitarian crisis.
Your donation today becomes immediate relief: food for families, medical assistance for the injured, and shelter for those who have lost their homes.
Give with intention. Allah sees every act of mercy.
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#قومی_زبان
أميرة❤️🔥 retweeted
🍁🍁/// اســـــــــــلام علیــــــــــــــکم
اورحمتہ اللہ وبرکاتــــہ!!
🍁سحر 🍁 دوپہر🍁 شام🍁 بخیر 🍁
🍁/زندگی کا ہر لمحہ حیات بخیر/🍁
🍁آلَلَهّمًَّﷺصَّلَِّﷺوٌَسَِـــلَِّمًْﷺوٌَبًَآرِکْﷺْ
عُــُلُــُىﷺنَِبًِيَِّنَِـــآﷺمًُحًمًَّدٍﷺ🍁
أميرة❤️🔥 retweeted
Victory has a pace. It is steady, and it is already on the street.
They can hold a man. They cannot hold a risen mandate in the same hand.
#فتح_کپتان_کی_ہوگی
أميرة❤️🔥 retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے خالق کائنات ! ہر اُس خالی گود کو اپنی رحمت سے بھر دے جو برسوں سے تیری عطا کی منتظر ہے۔
ہر محروم آنکھ کو اولاد کی خوشی اور ہر تڑپتے دل کو قبولیتِ دعا کی بشارت عطا فرما۔ آمین بجاہ النبی الامینﷺ
أميرة❤️🔥 retweeted
Replying to @KhanIk0
کون چاہے گا تمھیں میری طرح
اب کسی سے نہ محبّت کرنا
پروین شاکر
#قومی_زبان
أميرة❤️🔥 retweeted
Replying to @KhanIk0
آپ نے جو خواہش لکھی، وہ دل کی اس گہرائی سے نکلی ہے جو کسی ایسے شخص کی تلاش میں ہے جو خود تو وسیع ہو، گہرا ہو، جس کی ذات میں کئی جہان بسیں، مگر اس کی ایک تہہ، ایک ساحل، ایک رخ صرف آپ کے لیے مخصوص ہو۔
یہ صرف ایک رومانی خواہش نہیں، یہ اس تعلق کی جستجو ہے جہاں انسان کسی میں کھویا بھی رہے اور اپنائیت بھی پائے۔ سمندر جیسے لوگ اکثر سب کو سیراب کرتے ہیں، مگر ان کا کوئی ایک کنارہ جب کسی ایک کے نام ہو جائے تو وہی رشتہ عبادت بن جاتا ہے۔
مگر یہ بھی سچ ہے کہ سمندر جیسے شخص کو پانا آسان نہیں ہوتا، اور اس کا کوئی کنارہ اپنے نام کرنا تو اور بھی مشکل ہے۔ اس کے لیے صبر چاہیے، گہرائی چاہیے اور وہ خلوص چاہیے جو لہروں کی طرح سطحی نہ ہو بلکہ تہہ تک اتر جائے۔
اللہ کرے آپ کو ایسا شخص نصیب ہو جو سمندر کی طرح گہرا ہو، مگر اس کا سکون، اس کی موجوں کی تھاپ اور اس کا ایک کنارہ صرف آپ کا ہو۔
آمِیْن ثم آمِیْن یَا رَبَّ الْعَالَمِیْنَ یااللّه یا غَفُورُ الرَحِیم یا ارحم الراحمین بجاہ یا شفیع المذنبین ﷺ
#AdhouraAks
أميرة❤️🔥 retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🫶
صبح بخیر پیارے لوگوں ❤️
اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ📿
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
#قومی_زبان
Good morning! May Allah make today easy, productive, and full of barakah for you. 🤲🌷
أميرة❤️🔥 retweeted
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالیٰ عمران خان اور آپ سب دوستوں کو سلامت رکھے
آمین آمین 🌹💖
Good morning
أميرة❤️🔥 retweeted
🤲 کپتان! تجھے حیاتِ خضر ملے، بصارت یعقوب ملے، تجھے رہائی یوسف ملے آمین
💚❤️🇵🇰السلام علیکم
@TeamS0
أميرة❤️🔥 retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
@TeamYoungstr
أميرة❤️🔥 retweeted
🌹♥️ﺍﻟﺴَّـــــﻼَﻡُوﻋَﻠَﻴـْــﻜُﻢﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ♥️🌹
اللهمَّﷺصَلِّﷺوَسَـــلِّمْﷺوَبَارِكﷺْعلىﷺنَبِيِّنَـــاﷺمُحمَّدﷺوعلى آله وصحبه أجمعين...
#خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ






























