Ayt Ullah Kiani (@kiani3142) header
Ayt Ullah Kiani (@kiani3142) profile picture

Statistician, Economist ، Strategist, Satirist, Freelance Journalist and Political Commentator. RT is not endorsement.

United KIngdom
Joined April 2022
Photo by Ayt Ullah Kiani (@kiani3142)Photo by Ayt Ullah Kiani (@kiani3142)Photo by Ayt Ullah Kiani (@kiani3142)Photo by Ayt Ullah Kiani (@kiani3142)Photo by Ayt Ullah Kiani (@kiani3142)Photo by Ayt Ullah Kiani (@kiani3142)Photo by Ayt Ullah Kiani (@kiani3142)Photo by Ayt Ullah Kiani (@kiani3142)Photo by Ayt Ullah Kiani (@kiani3142)Photo by Ayt Ullah Kiani (@kiani3142)
Ayt Ullah Kiani retweeted
دریا کو کوزے میں بند کردیا۔
🚨بریگیڈیئر (ر) محمود پھٹ پڑے جس قسم کا DG ISPR ہماری افواج پر مسلط کیا گیا ہے، وہ شرمناک ہے, اس ٹھگوں کی حکومت کے پیچھے طاقت کا بے دریغ استعمال کرنے والا شخص فیلڈ مارشل عاصم منیر ہے
45
2,629
8
8,935
118,203
Ayt Ullah Kiani retweeted
💥 پروموشن لسٹ نمبر 3 💥 ان اکاؤنٹس کو فالوکریں. 💥 اس پوسٹ کو لائیک اور ری پوسٹ کریں. 💥کمنٹس میں اپنا ایکس ہینڈل شیئر کریں. @voiceofpmik @Pti780 @AJ_NJF @saifudd62661144 @mansoorzaidi956 @re40021388 @aMuslima_
53
41
100
1,561
Ayt Ullah Kiani retweeted
باری باری سب کی باری پاکستان زندہ باد
85
5,613
25
18,008
96,580
Ayt Ullah Kiani retweeted
3 ستمبر 2025 کو کیا خوبصورت بات کہی تھی جسٹس بابر ستار صاحب نے
13
790
4
3,792
17,861
Ayt Ullah Kiani retweeted
آج بھی میجر جنرل راؤ فرمان علی کا وہی سکرپٹ ہے۔ سب کچھ بلکل ویسے ہی ہو رہا ہے۔
This Post is from a suspended account. Learn more
79
3,113
12
7,486
81,124
Ayt Ullah Kiani retweeted
اگر پاکستان نے بھی ترقی کرنی ہے تو فوجیوں کو چوکیوں تک محدود کرنا ہو گا ۔
70
2,503
19
8,974
55,938
Ayt Ullah Kiani retweeted
مہدی حسن : صاف نظر آ رہا ہے کہ پاکستان کی حکومت آپ سے ڈری ہوئی ہے ۔۔۔۔۔۔ اور پھر خان صاحب کی مسکراہٹ ۔۔۔🔥🔥
6
1,213
1
4,938
30,882
Ayt Ullah Kiani retweeted
سوشل میڈٰیا پر بھرپور مہم جاری!! ڈی جی کو معافی مانگنی ہوگی!! تم نے پوری قوم کی توہین کی ہے!!
47
2,003
14
4,929
22,896
Ayt Ullah Kiani retweeted
ان کی واقعی اللہ نے مت مار دی ہے- پھر اب طاقت ہی اتنی اپنے پاس مرکوز کر لی ہے کہ کوئی یہ کہہ بھی نہیں سکتا کہ سر آپ واقعی پاگل ہو چکے ہیں- #GetWellSoonDG #PakistanLovesImranKhan
55
2,634
15
7,169
47,394
جلسہ کو کامیاب بنانے کیلئے جھگڑا ہر گلی جارہا🚨 تیمور جھگڑا !! بچوں میں اپکو ایک ذمہ داری دے رہا ہوں کل جلسہ ہے اتوار کو عمران خان کا آپ نے لوگوں گو دعوت دینی ہے کیمرے میں بتاؤ بچے !! ہم سب سے اپیل کرتے ہیں کل عمران خان کا جلسہ ہے سب بھرپور شرکت کرے،،،،، بچوں کا جذبہ اففف🙏
5
1,077
3
5,057
43,702
Ayt Ullah Kiani retweeted
🚨بھٹو سیاست دان تھا اس لیے سولی پر چڑا دیا یحییٰ خان جرنیل تھا اس لیے جھنڈے میں لاپیٹ کر دفنا دیا ؟ جرنل کی بات سنو جو ملک وقوم کا وفادار تھا کوئی بھی جرنل ہو خلاف قانون آئین کام کریں کورٹ مارشل کروا دیں الٹا لٹکا دیں اسکو تاکہ عبرت بن جائے مرحوم جنرل 👍👌❤️🤲
7
760
7
1,759
65,748
تحریک انصاف کی پریس کانفرنس بڑی مناسب تھی تصور کریں یہی پر آج اس پریس کانفرنس کا جواب سہیل آفریدی شاہد خٹک مینا خان آفریدی جنید اکبر دیتے تو کیا حال ہوتا حبیب اکرام
3
747
1
3,707
25,766
Ayt Ullah Kiani retweeted
جو کلمہ کا معنا عمران خان نے سمجھایا ہے کہ لا الہ الااللہ کا کیا مطلب ہے یہ میں نے آج تک کسی مفتی کے منہ سے نہیں سنا ۔۔۔۔۔
291
3,195
62
9,768
63,748
تم کون ہو ؟ رکو ابھی رکو ذرا جنرل یہ چھوٹے چھوٹے لوگ ہیں عمران خان بہت بڑا آدمی ہے
7
826
7
2,128
16,423
Ayt Ullah Kiani retweeted
میں (اصغر خان کیس میں) اصغر خان کا وکیل تھا۔ اس مقدمے کے دوران اس وقت کے ڈی جی اۤئی ایس اۤئی اسددرانی نے ایک بیانِ حلفی جمع کرایا جس میں انہوں نے یہ کہا کہ "ہاں ہم نے 1990 کے الیکشن میں مداخلت کی تھی۔ ہم نہیں چاہتے تھے کہ بینظیر بھٹو دوبارہ ملک کی وزیراعظم بنیں۔ ہم نہیں چاہتے تھے کہ پیپلزپارٹی کا وجود رہے۔ ہم فیصلہ کر چکے تھے کہ پیپلزپارٹی اور بینظیر بھٹو "نیشنل سیکیورٹی تھریٹ" ہیں۔" انہوں نے لکھ کر یہ بیانِ حلفی عدالت میں دائر کیا۔ اصغر خان کیس کے فیصلے میں اۤپ کو یہ بیانِ حلفی مل جائے گا: سلمان اکرم راجا @salmanAraja
20
2,792
10
6,371
83,766
Ayt Ullah Kiani retweeted
کس خاتون کے لیے آپکے دل میں عزت مزید بڑھ گئی ہے ~؟؟ #خان_قوم_تیرے_سنگ_رہے_گی
15
497
2
31
7,746
Ayt Ullah Kiani retweeted
جنرل باجوہ نے خود بتایا تھا کہ نواز شریف کو نا اہل کرنے کے لئے جو اقامہ استعمال ہوا تھا وہ یو اے ای سے اس وقت کے ڈی جی ایم آئی میجر جنرل عاصم منیر لے کر آئے تھے، اسد طور۔۔۔🔥
50
5,327
18
15,314
144,795
Ayt Ullah Kiani retweeted
اسد قیصر نے تو آج اگلی پچھلے ساری کسر نکال دی ۔
29
1,016
16
2,850
147,222