صدیقی (@kooldjrian2) header
صدیقی (@kooldjrian2) profile picture

blank_____________

Texas Jhansii KHI USA
Joined July 2015
Photo by صدیقی (@kooldjrian2)Photo by صدیقی (@kooldjrian2)Photo by صدیقی (@kooldjrian2)Photo by صدیقی (@kooldjrian2)
ساری دنیا اداس پاؤ گے ہم سے توڑے جو سلسلے تم نے
119
147
9
792
صدیقی retweeted
سندھی لوگ پکوڑے کی چٹنی نہ ملنے پر 8 یا 10 لوگ ایسے مار دیتے ہیں یہ مہاجر دہلی یو پی بہار کے پناہ گیر ہم سے صوبہ مانگ رہے ہیں اور ہمارے دھرتی کی تقسیم کی مانگ کر رہے ہیں، سندھ کے مشہور فنکار سوراب سومرو بلاول زرداری سے لے کر قوم پرست سیاست دانوں تک، قلم کاروں سے لے کر فنکاروں تک، مہاجروں کے خلاف تعصب کا اظہار مختلف لہجوں اور مختلف پلیٹ فارمز سے ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔
9
10
2
22
1,210
صدیقی retweeted
بنگالیوں کی اردو میں گانا گاتی وڈیو دیکھیں۔ یہیں 1952 میں بنگالی کے حق و زبردستی اردو کے نفاذ کیخلاف احتجاج کرتے لوگ مارے گئے جسے بعد میں UN نے مادری زبان کا دن قرار دیا۔ ہمارے حکمرانوں کو سلیقہ و تمیز ہوتی تو آج مشرقی پاکستان بنگالی کے ساتھ اردو بھی بولتا، ہمارا حصہ بھی ہوتا۔
14
39
3
246
19,073
صدیقی retweeted
یہ ہے وہ منافقت جب پریس کلب میں کھڑے ہو کر دو گھنٹے معاشی حالات اور غریب کی حالت پر مگر مچھ کے آنسو بہا رہا تھا کہ مجھے غریبوں کی عام عوام کی بڑی فکر ہے ۔
🚨🚨2 دہائیوں سے سندھ کے وسائل پر قابض پیپلز پارٹی کا لاہور میں عالیشانی بلاول ہاؤس ملاحظہ فرمائیں جبکہ دوسری طرف اپنا ووٹ دے کرپیپلز پارٹی اقتدار میں لانے والی عوام کی حالت بھی دیکھ لیں @BBhuttoZardari
1
1
49
کیا کوئی پاکستانی شاعر اسکا جواب دے گا؟ @wajih_sani @tariqmateen @NKMalazai
7
26
5
75
5,881
دنیا بھر میں آبادی اور وسائل کے لحاظ سے صوبے بنتے رہتے ہیں۔ مگر ایسی جہالت ۔ حاکمیت پاکستان کے علاوہ کہیں دیکھنے میں نہیں ملے گی۔ سندھ پنجاب خیبر بلوچستان وغیرہ کے تین /چار حصے بنیں گے تو یہ تقسیم کیسے کہلائ جاسکتی ہے؟ اگر عوام کو کیڑے مکوڑوں کی طرح کی زبدگی دینا ہے تو اس سے بہتر تھا 1947 میں ہی تقسیم نا ہوتی موجودہ پاکستان کے شہری ہندو یا انگریز کے غلام ہوتے کم از کم کچھ خاندانوں کی غلامی سے تو آزاد ہوتے ۔ جاہل طبقہ صوبے بننے کو بھی تقسیم کہے کہے کر عوام کو گمراہ کررہا ہے۔
2
1
84
پاکستانی صحافی اکثریت ۔ سیاستدانوں سے اتنا ڈرتے کیوں ہیں؟ یا پھر یہ صحافی اپنے اپنے پسندیدہ سیاستدان یا جماعت کے عشق میں گرفتار ہیں۔ جو صحافی یا چینل پیپلز پارٹی جیسی نالائق چور خاندانی جماعت کو جمہوریت کے نام پر سراہتا ہے اس سے بڑا زلیل شائد ہی کوئ ہو۔ پرچی چئیرمین کی جمہوریت میں کوئ گنجائش ہے؟ جس دن چینلز اور صحافی ایمانداری سے صحافت کرنا شروع کردیں گے پاکستان کی قسمت جاگ جائے گی پاکستانی صحافی میڈیا اونر کا غلام ہے یا پھر وردی والوں کا۔ ضمیر جیسی کوئ شے ان میں نہیں پائ جاتی ۔
1
2
78
صدیقی retweeted
شہزیب جو سوال سیدھا سیدھا منہ پر مار دیتا ہے وسیم بدامی کا کمال یہ ہے کہ مسکرا کے دھیمے سے مخمل میں لپیٹ کے جوتا مارتا ہے 🤣
اور پھر چراغوں میں روشنی نا رہی ! وسیم بدامی صاحب بروز قیامت آپ سے اس سوال کا الگ سے حساب ہوگا •
1
2
4
114
صدیقی retweeted
شہزیب کے پروگرام میں عاصمہ شیرازی بلاول کے پی پی کے اٹھائے جا رہی ہے کہ بلاول کے اس بیان سے بلاول کو سندھ میں بلکہ پورے ملک میں مقبولیت بڑی ہے جہاں مجھے یاد پڑتا ہے عاصمہ کے ماموں یا چچا پی پی کے MNA تھے جنکی سفارش پر یہ میڈیا میں اور سب سے پہلے پارلیمنٹ کی کوریج پر مقرر ہوئی
1
2
1
2
95
صدیقی retweeted
صورت حال اس سے بہت مختلف ہے جو پیپلزپارٹی کے اکاؤنٹ سے پوسٹ کی گئی۔ ریکارڈ کی درستی کے لئے یہ 👇🏻یہ پوسٹ حاضر ہے
پی پی پی اکاؤنٹ نے جو کلپ پوسٹ کیا وہ ایک جعلی کلپ ہے۔اصل حقیقت یہ ہے۔ پیپلز پارٹی جس جعل سازی کا الزام جیو پر لگا رہی ہے،حقیقت میں وہی حرکت خود اس نے اپنے کلپ میں کی ہے! 51 منٹ کے اس انٹرویو میں بلاول بھٹو زرداری نے 41 منٹ سے زائد گفتگو کی جس میں مسلسل بلاول کی گفتگو کے ساتھ شاہزیب کے سوال بھی شامل تھے۔جو کلپ پی پی پی نے پوسٹ کیا اس میں بلاول کی یک طرفہ گفتگو تو شامل کر دی،مگر شاہ زیب خانزادہ کے سوالات،دورانِ گفتگو ان کی مداخلت اور بلاول کے الزامات پر ان کے جوابات کاٹ دیے۔جعل سازی کی انتہا یہ ہے کہ شاہ زیب کی فوٹیج پروگرام کے کسی دوسرے حصے سے اٹھا کر بلاول کی گفتگو کے ساتھ جوڑ دی گئی تاکہ وہ خاموشی سے سر ہلاتے اور بلاول کی باتوں سے اتفاق کرتے نظر آئیں۔ اصل آن ایئر شوکے ساتھ موازنہ کر لیں،،واضح ہو جائے گا کہ بلاول کے الزامات نشر ہوئے تھے،فرق صرف یہ تھا کہ شاہ زیب بھی سوالات کر رہے تھے اور گفتگو میں شامل تھےجس کے باعث بعض جملے سنائی نہیں دے رہے تھے یا سمجھنا مشکل تھا۔ افسوس کہ ایک جماعت اور اس کا چیئرمین سوالات کا جواب منطق اور حقائق سے دینے کے بجائے اس سطح پر اتر آئے کے جعلی کلپ ہی بنا لیا۔
6
36
3
112
3,789
صدیقی retweeted
The Sindh Board of Film Censors banned the film Ghost School from screening in Sindh initially until the Sindh High Court stepped in overturned the board's orders. Maybe the 28th amendment should be about how we defang our high courts.
Censorship becoming a new normal ?
21
67
991
افغانی ایرانی لبنانی ماؤں کی اولادوں کا سندھ پر دعوا ایسا ہی جیسے فلسطین پر اسرائیل کا۔ بلاول اور جونئیر زوالفقار دونوں ایک جیسے ہڈحرام نکمے ۔ جنکی ساری سیاست پچھلوں کو رو۔ رو کر چل رہی ہے۔
1
3
9
239
صدیقی retweeted
This nation is cooked.
450
1,789
315
13,821
831,687
صدیقی retweeted
کیوں گئے تھے ن۔ لیگ کے میڈیا سیل؟؟ ویسے تو اے آر وائی پہ۔ذلیل ہی ہوئے لیکن جواب نہیں تو بچے ایسے ہی روتے ہیں ۔۔۔مگر پیپلز پارٹی نے خود اسکا رونا اور زور زور سے سنا کر کیا عزت کما لی 🥲
شاہزیب خانزادہ صاحب! اتنی ہشیاری اچھی نہیں جہاں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جیو اور شاہزیب خانزادہ کے کردار پر بات کی، وہاں شاہزیب خانزادہ نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی آواز کو آہستہ کرکے اپنی آواز کو بلند کردیا تاکہ اصل گفتگو عوام کے سامنے نہ آسکے، صحافتی بددیانتی پر مبنی اس واردات کی باریکیاں سمجھنے کیلئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے آن ائیر ہونے والے انٹرویو اور اس کلپ کو ملاحظہ کریں @BBhuttoZardari
1
2
10
270
صدیقی retweeted
جو سندھی سندھ کو تقسیم کرنا چاہتے ہیں، کیا اُن کی بھی کوئی مرضی ہے یہ وہ دوسرے درجے کے شہری ہیں؟ اگر آپ کی اسی منطق پر چلتے تو سندھ آج بھی بمبئی پریزیڈنسی کا حصہ ہوتا۔ پاکستان کبھی نا بنتا۔ جس طرح آپ کے بقول سندھ کا فیصلہ اسلام آباد میں بیٹھے ہوئے لوگ نہیں کر سکتے، اُسی طرح کراچی کا فیصلہ اندرونِ سندھ والے نہیں کے سکتے، صرف کراچی والے کر سکتے ہیں۔
سندھ کو سندھیوں کی مرضی کے بغیر نہ کوئی تقسیم کر سکتا ہے اور نہ ہی کوئی طاقت ایسا کر سکتی ہے۔ ہم پہلے بھی اس کو رد کر چکے ہیں، آج بھی کرتے ہیں اور آئندہ بھی کریں گے، چاہے کسی پارٹی کے پاس کتنی ہی طاقت ہو۔ سندھ کے فیصلے سندھ کے عوام کریں گے، اسلام آباد میں بیٹھے چند لوگ نہیں!
2
4
14
306
صدیقی retweeted
پورے شو میں اس نے جان بوجھ کر شاہزیب کو سوال پوچھنے اور مکمل کرنے نہی دے رہا تھا بیچ میں ہی اپنا راگ الاپتا رہا سوال گندم جواب چنا مسلسل بول کر اور زور سے بول کر سخت سوال سے بچنے کی کوشس کرتا رہا @xadeejourno آپ بھلے اسکو راکڈ کہتے رہیں😬 دنیا نے دیکھا ہے پروگرام
شاہزیب خانزادہ راکڈ . بلاول زرداری شاکڈ ترقیاتی منصوبوں کے سوال پر بلاول زرداری بوکھلاگیا، شاہزیب خانزادہ کے سخت سوال، صاف پانی کی عدم فراہمی، یونیورسٹی روڈ مکمل نہ ہونے کے سوالات پر ذاتی حملے شروع کردیے ۔۔ جواب دینے کی بجائے شور شرابا شروع کردیا ۔۔ کہنا شروع کردیا کہ GEO نیوز پنجاب حکومت کیخلاف کیوں نہیں بولتا، صرف لاہور کیوں دکھاتا ہے۔ 🤣🤣
1
3
5
123
صدیقی retweeted
حسرت موہانی کی بھتیجی اور حسرت موہانی ٹرسٹ کی نائب صدر محترمہ رئیسہ موہانی انتقال کرگئیں۔ ۔ samywar.com/archives/2848?fb…
48
45
4
131
3,178
Replying to @SyedaShehlaRaza
دادو ضلع کا اردو بولنے والا ھوں، ایم ایس سی کیا ھے، 17 سال سے اپلاے کیا مگر مجھے ملازمت نھیں ملی۔۔ لسٹ پیپلز پارٹی بناتی ھے، میرا نام نھیں لکھتے
1
1
7
77
طیارہ ہائی جیک کرنے والے، کیماڑی آئل ٹرمینل پر راکٹ لانچر سے فائر کرنے والے، ہتھوڑا مار گروپ بنانے والے، بسوں میں بم دھماکے کرنے والے، ٹرینوں کے حادثات کرانے والے، بلڈنگز میں آگ لگانے والے، کور کمانڈر میٹنگ پر میزائل فائر کی کوشش کرنے والے، بھی مخالفوں پر الزامات لگاتے ہیں؟
جناح پوری گھٹی۔پر۔ پروردہ۔ ضیاءالحق کی پیداوار۔۔۔۔۔ پرویز مشرف کے لاڈلے۔۔۔ نسلی ولسانی مافیہ۔۔ ترک وطن کرنیوالوں کوصرف سندھ میں مہاجر کا نام دینے والے۔۔لمحوں میں کراچی کی سڑکوں گلیوں کو خون میں نہلانے والے ۔مہاجر کے نام پر پختون اور پنجابیوں کی سندھ سے لاشے بھیجنے والے۔ آج بھیا نک مقاصد سے اسمبلی میں بھیجے جا نے والے ۔چیرمین بلاول بھٹو کے بیان پر دھول ڈالنے کی ناکام کوششیں کرتے ہوے یہ بھول تو نہیں گئے کے تھوڑے دن پہلے انکے پارٹی آفس میں خون کس نے بہانے کی کوشش کی ۔۔کیا اس وقت اس مافیہ کے سر براہ ہیں ۔۔آئین کے مطابق صوبائی خود مختاری صوبائی اسمبلی کو اختیار دیتی ہے کہ صوبے کے تمام معاملات صوبائی اسمبلی اکثریتی حمایت سے طے کرے ۔۔
1
19
الذوالفقار بنا کر سندھ کے جنگلات میں انڈین مدد و ٹریننگ کے ذریعے مسلح افواج کے ساتھ جنگ، سندھ کی علیحدگی کی کوشش کرنے والے ، دوسروں پر الزام نہ دیں۔
جناح پوری گھٹی۔پر۔ پروردہ۔ ضیاءالحق کی پیداوار۔۔۔۔۔ پرویز مشرف کے لاڈلے۔۔۔ نسلی ولسانی مافیہ۔۔ ترک وطن کرنیوالوں کوصرف سندھ میں مہاجر کا نام دینے والے۔۔لمحوں میں کراچی کی سڑکوں گلیوں کو خون میں نہلانے والے ۔مہاجر کے نام پر پختون اور پنجابیوں کی سندھ سے لاشے بھیجنے والے۔ آج بھیا نک مقاصد سے اسمبلی میں بھیجے جا نے والے ۔چیرمین بلاول بھٹو کے بیان پر دھول ڈالنے کی ناکام کوششیں کرتے ہوے یہ بھول تو نہیں گئے کے تھوڑے دن پہلے انکے پارٹی آفس میں خون کس نے بہانے کی کوشش کی ۔۔کیا اس وقت اس مافیہ کے سر براہ ہیں ۔۔آئین کے مطابق صوبائی خود مختاری صوبائی اسمبلی کو اختیار دیتی ہے کہ صوبے کے تمام معاملات صوبائی اسمبلی اکثریتی حمایت سے طے کرے ۔۔
1
13
صدیقی retweeted
لائنزایریا کی آنٹی نوکری پکی کرتے ہوۓ
جناح پوری گھٹی۔پر۔ پروردہ۔ ضیاءالحق کی پیداوار۔۔۔۔۔ پرویز مشرف کے لاڈلے۔۔۔ نسلی ولسانی مافیہ۔۔ ترک وطن کرنیوالوں کوصرف سندھ میں مہاجر کا نام دینے والے۔۔لمحوں میں کراچی کی سڑکوں گلیوں کو خون میں نہلانے والے ۔مہاجر کے نام پر پختون اور پنجابیوں کی سندھ سے لاشے بھیجنے والے۔ آج بھیا نک مقاصد سے اسمبلی میں بھیجے جا نے والے ۔چیرمین بلاول بھٹو کے بیان پر دھول ڈالنے کی ناکام کوششیں کرتے ہوے یہ بھول تو نہیں گئے کے تھوڑے دن پہلے انکے پارٹی آفس میں خون کس نے بہانے کی کوشش کی ۔۔کیا اس وقت اس مافیہ کے سر براہ ہیں ۔۔آئین کے مطابق صوبائی خود مختاری صوبائی اسمبلی کو اختیار دیتی ہے کہ صوبے کے تمام معاملات صوبائی اسمبلی اکثریتی حمایت سے طے کرے ۔۔
1
11