huma (@huma_aaa) header
huma (@huma_aaa) profile picture

Allah has no Phone but I talk to Him. He has no Facebook but He is still my friend. He does not have a twitter but I still follow Him.

Joined January 2012
Photo by huma (@huma_aaa)Photo by huma (@huma_aaa)Photo by huma (@huma_aaa)Photo by huma (@huma_aaa)Photo by huma (@huma_aaa)Photo by huma (@huma_aaa)Photo by huma (@huma_aaa)Photo by huma (@huma_aaa)Photo by huma (@huma_aaa)Photo by huma (@huma_aaa)
Life is a journey not a race ...
32
47
6
228
huma retweeted
Imagine being so morally bankrupt that even a football victory becomes an excuse to mock starving Palestinian children.
Pakistanis🇵🇰 and Palestinians🇵🇸 both lost to India🇮🇳today in football
6
91
2
539
7,783
پاکستانی صحافی اکثریت ۔ سیاستدانوں سے اتنا ڈرتے کیوں ہیں؟ یا پھر یہ صحافی اپنے اپنے پسندیدہ سیاستدان یا جماعت کے عشق میں گرفتار ہیں۔ جو صحافی یا چینل پیپلز پارٹی جیسی نالائق چور خاندانی جماعت کو جمہوریت کے نام پر سراہتا ہے اس سے بڑا زلیل شائد ہی کوئ ہو۔ پرچی چئیرمین کی جمہوریت میں کوئ گنجائش ہے؟ جس دن چینلز اور صحافی ایمانداری سے صحافت کرنا شروع کردیں گے پاکستان کی قسمت جاگ جائے گی پاکستانی صحافی میڈیا اونر کا غلام ہے یا پھر وردی والوں کا۔ ضمیر جیسی کوئ شے ان میں نہیں پائ جاتی ۔
1
2
81
سندھ میں 32 لوگوں کی کیا بات چل رہی ہے۔۔؟؟ محمد مالک کی اندر کی خبر #ARYNews #Khabar
14
42
7,906
سندھ کے دانشور امر جلیل کی یہ بات سندھی بھائیوں کے لئے آنکھیں کھول دینے کے لیے کافی ہے۔ سندھ کی تباہی کا ذمہ دار نہ پٹھان ہے، نہ پنجابی اور نہ مہاجر؛ سندھ کی بربادی کے اصل ذمہ دار وہ وڈیرے، پیر، میر اور سردار ہیں جنہوں نے اس دھرتی کو اپنی جاگیر، عوام کو اپنا غلام اور سیاست کو خاندانی وراثت بنا رکھا ہے۔ سندھی بھائیو! ہماری بات نہ سنو، اپنے ہی دانشوروں کی آواز تو سن لو۔ ذرا سوچیے، آخر کب تک وڈیروں کی سیاسی اجارہ داری، ان کے مفادات اور ان کی وڈیرائیت کو تحفظ دینے والی قوم پرست سیاست کے ہاتھوں یرغمال بنے رہو گے؟ کب تک سندھ کے نام پر تمہیں جذباتی نعروں میں الجھا کر تمہاری نسلوں کا مستقبل گروی رکھا جائے گا؟ کب تک سندھ کی وحدت کے نام پر ان لوگوں کی جاگیردارانہ حکمرانی بچائی جاتی رہے گی جنہوں نے سندھ کے عوام کو تعلیم، صحت، روزگار اور بنیادی سہولتوں سے محروم رکھا؟
3
53
4
103
1,503
Ameen .
may god give us the joy of witnessing karachi province free from ppp feudalism. ameen.
1
28
تاریخ خود کو دہراتی ہے! آصف زرداری نے ’اینٹ سے اینٹ بجانے‘ کا بیان دیا تو وزیراعظم نواز شریف نے اگلے روز پہلے سے طے شدہ ملاقات منسوخ کر دی تھی۔ اب بلاول کی گرما گرم تقریر کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے ان کی دعوت پر جمعہ کو کراچی کا طے شدہ دورہ منسوخ کر دیا ہے
9
39
1
188
4,220
No wonder Indian media stands at 157 😭
38
704
12
4,042
21,153
Zelensky has a serious back problem, and Macron offers to help. Sometimes things aren't what they seem!😂
🤖 Made with AI
44
274
34
1,052
35,045
”افغانستان میں خواتین کی تعلیم پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ افغان خواتین کو کسی بھی تعلیمی ادارے میں تعلیم حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ سپریم لیڈر کے حکم پر افغان خواتین کے لیے تعلیم کے دروازے ہمیشہ کے لیے بند کر دیے گئے ہیں۔“ وزیر تعلیم، افغانستان
1
9
17
571
اسلام آباد سے تازہ ترین شہر اقتدار میں کیا ہونے جا رہا ہے ہوٹل مالک بتا رہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن صاحب کے گھر سے 80 سے 100 بندوں کے ناشتہ کا آرڈر آرہا ہے اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمن صاحب کے گھر میں سینکڑوں کی تعداد میں کارکن کیوں جمع ہوئے یا پھر ان کو بلایا گیا ہے ؟ کیا مولانا صاحب نے ریاست سے ٹکر لینے کی ٹھان لی ہے ؟
18
22
3
98
12,328
جب شاہزیب نے کراچی میں سیف سٹی کیمروں کی عدم موجودگی پر سوال کیا تو بلاول زرداری جھنجھلا کر بولے کہ دنیا میں جنگیں ہو رہی ہیں اور تم سیف سٹی کے پیچھے پڑے ہو؟ کوئی انہیں بتائے کہ ان کی حکومت کی ذمہ داری دنیا کے حالات پر تبصرے کرنا نہیں، بلکہ کراچی سمیت سندھ کے عوام کو تحفظ دینا تھا۔ جس میں وہ بری طرح ناکام ہوگئے ہیں۔
11
181
5
293
3,725
دھرو راٹھی نے مودی کی کتے والی کر دی۔ اخیر لیول کی ٹرولنگ کی ہے۔ اور اس کا ایک لفظ سچ ہے کہ 140 کروڑ میں ہندوستانیوں کو یہ ہی"چول"ملا ہے جو میڈیا کا سامنا نہیں کر سکتا۔
ٹرمپ سے میڈیا نے سوالات شروع کیے تو ساتھ کھڑا مودی۔۔۔ کتنا گھبرا گیا😀 اسے یہ ڈر تھا کہ ٹرمپ سے پاکستان/بھارت جنگ اور گرے ہوئے بھارتی جہازوں بارے کوئی سوال نا ہو جائے😂
4
130
3
433
21,223
huma retweeted
The people of Pakistan, especially Sindh, want more provinces for better governance and freedom from corruption. More provinces mean more opportunities and a better future. If India, Bangladesh and Iran can have multiple provinces, why not Pakistan?
9
19
1
117
2,226
TRUMP IS AN EMBARRASSMENT!
The Chinese were laughing, & taking pictures of Trump sleeping. We could have sent a poop flinging monkey & been less humiliated. xitter.gq/liderfiscal/status/212…
6
38
1
255
16,531
There is something seriously wrong with the Japanese prime minister.
102
159
16
1,381
65,595
یہ ہے وہ منافقت جب پریس کلب میں کھڑے ہو کر دو گھنٹے معاشی حالات اور غریب کی حالت پر مگر مچھ کے آنسو بہا رہا تھا کہ مجھے غریبوں کی عام عوام کی بڑی فکر ہے ۔
🚨🚨2 دہائیوں سے سندھ کے وسائل پر قابض پیپلز پارٹی کا لاہور میں عالیشانی بلاول ہاؤس ملاحظہ فرمائیں جبکہ دوسری طرف اپنا ووٹ دے کرپیپلز پارٹی اقتدار میں لانے والی عوام کی حالت بھی دیکھ لیں @BBhuttoZardari
1
1
49
مجھے یہ دیکھ کر شدید حیرت ہوتی ہے کہ پاکستان ایران اور امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں سرگرم ہے، جبکہ بھارت محض تماشائی بنا ہوا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ بھارت عالمی سفارت کاری میں ثانوی کردار تک محدود ہو گیا ہے۔ بھارتی اپوزیشن لیڈر، راہول گاندھی
1
7
14
727
اینکر ربیعہ احسن قتل کیس میں مقتولہ ربیعہ احسن کے اہل خانہ نے ملزم شوپر احسن طاہر کو معاف کر دیا، والدہ اور بہن علوینہ نے بھی ملزم کے حق میں عدالت میں بیان دے دیا۔ اہل خانہ کی جانب سے جمع کرایا گیا حلف نامہ سامنے آ گیا، جس میں واقعے کو حادثہ قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ احسن طاہر نے جان بوجھ کر قتل نہیں کیا، ملزم کو فی سبیل اللہ معاف کر دیا ہے۔!!!
17
36
15
244
17,722
جنوبی کوریا میں AI کے ذریعے نقل روکنے کے لیے انوکھے اقدامات ہر امتحانی مرکز کے 100 میٹر کے اندر سرکاری اور اسکولوں کا وائی فائی بدھ شام 6 بجے سے جمعرات شام 6 بجے تک بند
 طلبہ صرف کچی پنسل لا سکتے ہیں، پین، ربڑ اور کریکشن ٹیپ امتحانی مرکز پر ملیں گے 
ذاتی شارپنر پر بھی پابندی، تاکہ اسٹیشنری کی شکل میں چھپے کیمرے یا آلات نہ آ سکیں 
نقل کا شبہ ہوا تو ٹیلی کام کمپنیاں تفتیش کاروں کو ڈیٹا دیں گی پس منظر: حال ہی میں ٹیکس اکاؤنٹنٹ امتحان کے ٹاپر پر الزام لگا کہ اس نے خفیہ کیمرے سے سوالات کی تصویر لے کر اسمارٹ فون پر AI سے جوابات دیکھے مگر اساتذہ کی تنظیم کا سوال ہے کہ دو دن کی تربیت والے نگران کیا جدید AI نقل پکڑ پائیں گے؟ اور ذاتی راؤٹرز اور موبائل ہاٹ اسپاٹ اب بھی بند نہیں کیے جا سکتے koreatimes.co.kr/southkorea/…
2
65
2
292
22,129