جس طرح سیاسی لوگوں کو ذلیل کیا جارہا ہے اسی طرح عوام کو ذلیل کرکے انکو مجبوراً مسلح جدو جہد پر لایا جاتا ہے، پھر کیسے ختم ھوگی دہشت گردی؟
#بےضمیر_ذلیل_حکمران
#پرعزم_مولانا_کےسنگ
#صبر_و_شکرسےآگےبڑھو
#پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں
2
خطاء تارڑ مریم نواز سے پوچھیں ذرا, کیپٹن صفدر بتائیں وہ پاکستان کے ساتھ ہیں یا افغانستان کے ساتھ؟
#بےضمیر_ذلیل_حکمران
#پرعزم_مولانا_کےسنگ
#صبر_و_شکرسےآگےبڑھو
#پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں
#WeStandWithMaulana
12
#بےضمیر_ذلیل_حکمران
#پرعزم_مولانا_کےسنگ
#صبر_و_شکرسےآگےبڑھو
#پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں
#WeStandWithMaulana
ثمر بلور جسکو ایک بڑا عہدہ دیا گیا ہے سوشل میڈیا پر اسکا کردار، سید عدنان باچا دی انوسٹی گیشر اکاؤنٹس کی طرح صرف بے بنیاد الزامات تک ہے۔۔۔
#بےضمیر_ذلیل_حکمران
#پرعزم_مولانا_کےسنگ
#صبر_و_شکرسےآگےبڑھو
#پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں
#WeStandWithMaulana
آج صبح جس گاڑی کو مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا ثمر ہارون بلور NCP یعنی نان کسٹم پیڈ قرار دے رہی تھی وہ اسلام آباد پولیس نے واپس کردی
مولانا فضل الرحمن کے صاحبزادے اسجد محمود اسی گاڑی میں گھر لوٹ کر آئے
16
ظالمو اپنی قسمت پہ نازاں نہ ہو، دور بدلے گا یہ وقت کی بات ہے
وہ یقیناً سنے گا صدائیں مری، کیا تمہارا خدا ہے ہمارا نہیں
#بےضمیر_ذلیل_حکمران
#پرعزم_مولانا_کےسنگ
#صبر_و_شکرسےآگےبڑھو
#پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں
#WeStandWithMaulana
بلور خاندان کی ناک میں دم کرنے والی خاتون اب سیزنل وزارت پر ایسے اچھل رہی ہیں جیسے پکی نکاح کروائی ھے اس وزارت کے ساتھ
10
بوٹ لیگ۔۔۔
جس گھر میں بیٹھ کر عمران خان کی حکومت گرانے سے متعلق اجلاس ہوئے
جس گھر میں بیٹھ کر پی ڈی ایم بنائی گئی
جس گھر میں بیٹھ کر 16 ماہ وفاقی حکومت کا انتظام دیکھا گیا
جس گھر میں 26 ویں ترمیم کو فائنل کیا گیا
مولانا فضل الرحمن کی فیملی کی خواتین کو تیس منٹ کے نوٹس پر گھر سے نکال کر سڑک پر بیٹھا دیکھ کر پاکستان کے دورے پر آئے بنگلہ دیشی پارلیمانی وفد کے سربراہ سپیکر حافظ الدین کی ہم پاکستانی صحافیوں سے کی گئی بات چیت کا ایک کمال جملہ یاد آیا جو انہوں نے اپنے ملک کے پس منظر میں کہا تھا “سیاسی سویلین حکمران بعض دفعہ فوجی آمریت سے بھی بدترین نکلتے ہیں”
5
دفعہ 144 کی خلاف ورزی جیسے عظیم الشان جرم جو کیا ہے۔۔۔
#بےضمیر_ذلیل_حکمران #پرعزم_مولانا_کےسنگ #صبر_و_شکرسےآگےبڑھو #پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں #WeStandWithMaulana
4
سرکاری غنڈوں نے راشد محمود سومرو کو اغواء کیا، بنا کسی ایف آئی آر کے
#بےضمیر_ذلـیل_حکمران #پرعزم_مولانا_کےسنگ #صبر_و_شکرسےآگےبڑھو #پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں #WeStandWithMaulana
نقوی، زرداری کل کی ملاقات اور آج کی خبر!
جے یو آئی سندھ کے صوبائی سیکریٹری جنرل مولانا راشد محمود سومرو گرفتار
#بےضمیر_ذلیل_حکمران
#پرعزم_مولانا_کےسنگ
#صبر_و_شکرسےآگےبڑھو
#پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں
#WeStandWithMaulana
قائد سندھ کی گرفتاری کے مناظر پنجاب پولیس کی
صادق آباد ٹول پلازہ پر بغیر کسی مقدمہ کے گرفتاری شیم آن یو
16
نقوی، زرداری کل کی ملاقات اور آج کی خبر!
جے یو آئی سندھ کے صوبائی سیکریٹری جنرل مولانا راشد محمود سومرو گرفتار
#بےضمیر_ذلیل_حکمران
#پرعزم_مولانا_کےسنگ
#صبر_و_شکرسےآگےبڑھو
#پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں
#WeStandWithMaulana
جے یو آئی سندھ کے صوبائی سیکریٹری جنرل مولانا راشد محمود سومرو گرفتار۔
بھائی مولانا ناصر محمود سومرو کا کارکنان سے پر امن رہنے کی اپیل۔
8
مولانا صاحب کو دہشت گرد یا دہشت گردوں کا سہولت کار قرار دینے سے پہلے تاریخ کا غیر جانب دارانہ مطالعہ ضروری ہے۔ محض الزامات عائد کرنے کے بجائے حقائق اور تاریخی شواہد کی روشنی میں گفتگو کی جانی چاہیے۔
شاہینِ جمعیت، حافظ حمداللہ صاحب
#بےضمیر_ذلیل_حکمران
#پرعزم_مولانا_کےسنگ
#صبر_و_شکرسےآگےبڑھو
#پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں
#WeStandWithMaulana
6
غریدہ فاروقی المعروف تمغہ امتیاز از طرف نامعلوم "کارنامہ" صاحبہ سچ کہتی تھی، اسجد محمود گرفتار نہیں ھوئے، گرفتار تو تب ھوتے ہیں جب وارنٹ ہو پولیس کے ساتھ، وہ اغواء کیے گئے تھے۔۔
#بےضمیر_ذلیل_حکمران #پرعزم_مولانا_کےسنگ #صبر_و_شکرسےآگےبڑھو
12
جے یو ائی ضلع بونیر کے امیر مفتی فضل غفور صاحب 11 ساتھیوں سمیت 3MPO کے تحت بونیر سے مردان جیل منتقل۔
🤲🤲🤲🤲
#بےضمیر_ذلیل_حکمران
#پرعزم_مولانا_کےسنگ
#صبر_و_شکرسےآگےبڑھو
#پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں
#WeStandWithMaulana
7
متل د پښتنو دی، د نر هر څه په بدل وي
او که اختیار مې چیرته راغی، نو ګوزار دې یاد ساته
مفتی فضل غفور
#بےضمیر_ذلیل_حکمران
#پرعزم_مولانا_کےسنگ
#صبر_و_شکرسےآگےبڑھو
#پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں #WeStandWithMaulana
#بےضمیر_ذلیل_حکمران
#پرعزم_مولانا_کےسنگ
#صبر_و_شکرسےآگےبڑھو
#پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں
#WeStandWithMaulana
طلال چوہدری کہتے ہیں کہ ’اگر یہ جائیدادیں کسی سیاسی یا مذہبی شخصیت کی بے نامی ملکیت ہیں تو یہ معاملہ مزید اہمیت اختیار کرتا ہے، جس کی مکمل اور شفاف تحقیقات ناگزیر ہیں۔‘
bbc.in/4jadh7Z
19
Sealed all the 6000 homes?
#بےضمیر_ذلیل_حکمران
#پرعزم_مولانا_کےسنگ
#صبر_و_شکرسےآگےبڑھو
#پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں
#WeStandWithMaulana
22
وہ باتیں صرف نواز شریف نے کرنے ہیں مولانا وہ باتیں کرکے غددار ٹہریں گے۔۔۔
#بےضمیر_ذلیل_حکمران
#پرعزم_مولانا_کےسنگ
#صبر_و_شکرسےآگےبڑھو
#پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں
#WeStandWithMaulana
آزادی کھوکر غلامی کی زندگی اختیار کرنا ہمارے اکابر کی روش نہیں رہی ۔
الحمدللہ آج دن بھر ٹرینڈز پر جےیوآئی کا راج رہا اور اب بھی ہے آپ بھی تشریف لائیں ۔
#بےضمیر_ذلیل_حکمران
##پرعزم_مولانا_کےسنگ
#صبر_و_شکرسےآگےبڑھو
#پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں
#WeStandWithMaulana
7














