Saeed Laang (@msaeedlang) header
Saeed Laang (@msaeedlang) profile picture

Social Media Worker ، Digital Team Sharing ideas, raising voices, making an impact.

Pakistan
Joined December 2021
Photo by Saeed Laang (@msaeedlang)Photo by Saeed Laang (@msaeedlang)Photo by Saeed Laang (@msaeedlang)Photo by Saeed Laang (@msaeedlang)Photo by Saeed Laang (@msaeedlang)Photo by Saeed Laang (@msaeedlang)Photo by Saeed Laang (@msaeedlang)Photo by Saeed Laang (@msaeedlang)Photo by Saeed Laang (@msaeedlang)Photo by Saeed Laang (@msaeedlang)
Saeed Laang retweeted
عوام راج تحریک کی بہادر بہنو! آپ کا حوصلہ، جذبہ اور عزم ہماری اصل طاقت ہے۔ معاشرے میں تبدیلی لانے کے لیے خواتین کا کردار نہایت اہم ہے۔ آئیے متحد ہو کر حق، انصاف اور عوامی خدمت کی آواز بنیں بہادر خواتین، مضبوط پاکستان! #اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
2
4
1
5
155
اقرارالحسن صاحب کراچی میں دوسری پیشِی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ۔ عوام راج زندہ باد ❤️ ⁦⁦@iqrarulhassan⁩⁩ ⁧⁧#ہر_وارڈ_میں_عوام_راج⁩⁩
4
92
اقرار الحسن سید بھائی پر آج فردِ جرم عائد ہوئی، تاہم فردِ جرم جرم ثابت ہونے کا نام نہیں۔ اقرار بھائی نے صحتِ جرم سے انکار کر دیا۔ ان شاء اللہ 9 دسمبر کو شہادتیں ریکارڈ ہوں گی اور ہمیں امید ہے کہ وہ اس مقدمے میں باعزت بری ہو کر سرخرو ہوں گے۔ @iqrarulhassan
7
1
13
355
پیپلز پارٹی کے 18 سالہ دورِ حکومت کے بعد بھی تمام صوبوں میں سندھ سب سے پیچھے ہے۔ بلاول بھٹو سے شاہزیب خانزادہ کے چبھتے سوالات کاش سندھ کی عوام بھی پیپلز پارٹی سے کرنا شروع کر دے اور اپنے حقوق کا حساب مانگے۔ جس دن عوام نے سوال کرنا سیکھ لیا، اُس دن عوام راج کو کوئی نہیں روک سکے گا
2
7
1
17
445
Saeed Laang retweeted
الحمدللہ آج اقرار بھائی سےبہت اچھی اورتفصیلی ملاقات ہوئی جوچھوٹی موٹی غلط فہمیاں تھیں،وہ بیٹھ کربات کرنے سےبالکل ختم ہوگئی ہیں اقرار بھائی نےہمیشہ کیطرح بہت پیاراورعزت دی،جس کےلیے انکاتہہ دل سےشکریہ۔انشاء اللہ اب ہم پہلےسےبھی زیادہ جوش اورجذبےکےساتھ مل کرسوشل میڈیاپرکام کریں گے۔
5
15
48
2,255
Saeed Laang retweeted
گاؤں، شہر، ہر جگہ اب لگے گا صرف عوام راج! گاؤں میں بھی، شہر میں بھی، ضلع میں بھی۔ عوام کی بات، عوام کا راج۔ #عوام_کا_راج @iqrarulhassan
2
4
72
آئیے! عوام راج خیبر پختونخوا سوشل میڈیا ٹیم کا حصہ بنیں۔ اپنی آواز، اپنی صلاحیت اور اپنی محنت کے ذریعے عوام راج تحریک کا پیغام ہر گھر تک پہنچائیں۔ آپ کا ایک شیئر بھی تبدیلی کی آواز بن سکتا ہے۔ #اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا – at Peshawar, Pakistan
2
2
23
Saeed Laang retweeted
ایک دوسرے کا سہارا بنیں، ایک دوسرےکو مضبوط کریں۔ چھوٹی چھوٹی باتوں پر ناراض ہو کر ٹیم سے دور ہونا کسی مسئلے کا حل نہیں۔ ہمیں سنجیدگی کے ساتھ کام کرنا ہے۔ ہماری صفوں میں انتشار پھیلانے کی کسی کو اجازت نہیں ہونی چاہیے عطاءاللہ رکن اپائنٹمنٹ کمیٹی #اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
4
6
74
Saeed Laang retweeted
عدالت کی طرف سےضمانت منسوخ ہونےکےباوجود ملزم کا دندناتےپھرناقانون پرایک بڑاسوالیہ نشان ہے۔ پولیس اتنی سنگین دفعات(تیزاب پھینکنے)کےباوجود مجرم کوگرفتارکیوں نہیں کررہی؟متاثرہ فریق کوانصاف اورفوری تحفظ ملناچاہیےاوراس لاپرواہی پرمتعلقہ ایس ایچ او پر کارروائی ہونی چاہیے @MaryamNSharif
FIR 549/2026تھانہ جلالپور پیروالاکےتحت ملزم اظہر حسین پرتیزاب پھینکنےکاسنگین الزام ہےلاہورہائی کورٹ ملتان بینچ نے15 اکتوبرکوملزم کی عبوری ضمانت منسوخ کردی تھی لیکن اسکےباوجود مقامی پولیس اسےگرفتارنہیں کررہی۔ درخواست ہےSHOجلالپورکوملزم کی فوری گرفتاری کاحکم دیاجائے @OfficialDPRPP
3
22
23
401
قائد اقرار الحسن کی رہائی کی خوشی میں مٹھائی تقسیم, آج خوشی منائیں، مٹھائیاں بانٹیں اور اسی جذبے کے ساتھ عوام راج کے پیغام کو ہر شہر، ہر گاؤں اور ہر محلے تک پہنچائیں۔
7
20
344
Saeed Laang retweeted
میری نماز ہی سب کچھ ہے 💝 اللّٰہ ہم سب کو پانچ وقت کی نماز پڑھنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین 🤲
19
13
84
1,055
اقرار الحسن سید نے کراچی عوام راج تحریک اور جین زی کونسل کے تمام عہدیداران سے ایک اہم ملاقات کی۔ اس ملاقات میں آئندہ کے لائحہ عمل پر تفصیلی گفتگو 7 نومبر، بروز ہفتہ کراچی میں ایک عظیم الشان ورکرز کنونشن منعقد کیا جائے گا۔اس موقع پر اقرار الحسن نے تمام ساتھیوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ گرفتاری کے کٹھن اور مشکل وقت میں جس طرح عوام راج تحریک کے کارکنان نے اتحاد اور ثابت قدمی کا مظاہرہ کیا، وہ قابلِ فخر ہے۔ خصوصاً ہماری سوشل میڈیا ٹیموں نے جس جرات اور روانی کے ساتھ آواز بلند کی، اس نے ثابت کر دیا کہ ہمارا یہ سفر چٹان کی طرح مضبوط ہے۔ وہ تمام ساتھی جو اس جدوجہد میں ساتھ کھڑے رہے، ان کا جذبہ اور قربانی قابلِ تحسین ہے۔ پاکستان زندہ آباد عوام راج پائندہ آباد @iqrarulhassan
1
11
29
473
اقرار الحسن کی درخواست ضمانت منظور ہونے کے بعداحمد مسعود ایڈووکیٹ کی سٹی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو
17
1
125
3,392
Saeed Laang retweeted
الحمدللہ! اقرار بھائی کی واپسی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ یہ خوشی صرف ہماری نہیں بلکہ پوری عوام راج فیملی کی ہے۔ اللہ تعالیٰ اقرار بھائی کو ہمیشہ سلامت رکھے اور عوام راج تحریک کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین! منجانب: ناصر افریدی #wellcom_back_iqrar_bhai
1
8
13
81
اقرار الحسن سید کی درخواستِ ضمانت ٹرائل کورٹ کے معزز مجسٹریٹ نے دو لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کر لی۔ Alhamdolila
7
14
22
584
Saeed Laang retweeted
ہماری آواز انصاف کے لیے ہے اور ہمارا مطالبہ شفاف قانونی کارروائی ہے #IStandWithIqrarUlHassan #میں_اقرار_کے_ساتھ_ہوں @iqrarulhassan @MUHAMMADIS1989
6
8
52
الحمدللہ اقرارالحسن سید کی ضمانت منظور ہو چکی ہے۔ حق اور سچ کی اس مشکل گھڑی میں جس طرح پوری پاکستانی عوام نے، ہمارے تمام ساتھیوں اور چاہنے والوں نے ہمارا ساتھ دیا، اس پر ہم الفاظ میں آپ کا شکریہ ادا نہیں کر سکتے۔ آپ کی محبت، آپ کی دعائیں اور آپ کا غیر متزلزل اعتماد ہماری سب سے بڑی طاقت ہے۔ مشکل وقت میں آپ نے جو حوصلہ دیا، وہ ہمیشہ یاد رہے گا۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور اس ملک میں ہمیشہ سچائی کی جیت ہو۔ پاکستان زندہ آباد 🇵🇰 عوام راج پائندہ آباد ❤️
1
16
1
26
544
خاموشی کا وقت ختم، انتظار کی گھڑیاں ختم آج بالآخر سچ اور حق کی فتح ہو ہی گئی۔جیل کی اونچی سلاخیں بھی اس کا حوصلہ توڑ سکیں نہ سچ بولنے کے عزم کو ڈگا سکیں۔ الحمدللہ اقرار بھائی کی ضمانت منظور ہو چکی ہے۔ہم نے ہمیشہ عدلیہ کا احترام کیا ہے اور قانون کی بالا دستی پر یقین رکھا ہے۔ ہمارے دلوں میں نہ کوئی خوف تھا اور نہ ہی کوئی مایوسی، کیونکہ ہمارا کامل یقین صرف اور صرف اللہ کی ذات پر تھا۔یہ فتح صرف ایک شخص کی نہیں، بلکہ ہر اس انسان کی فتح ہے جو سچ کے ساتھ کھڑا رہا۔ پاکستان زندہ آباد عوام راج پائندہ آباد #اقرارکی_فتح_عوام_کی_فتح #اقرار_بھائی_رہا
9
1
21
433
ہزاروں چہرے، ایک آواز اور ایک ہی پیغام ہم سچائی کی اس جنگ میں اقرار کے ساتھ کھڑے ہیں۔ جب ناانصافی کے سامنے سچ بولنا گناہ بن جائے اور سوال اٹھانے والوں کی آواز دبائی جانے لگے، تو پھر خاموشی سب سے بڑا جرم بن جاتی ہے۔ اقرارالحسن نے ہمیشہ مظلوموں کی آواز بن کر ظالموں کے سامنے سچ کا آئینہ رکھا ہے، اور آج جب ان پر وقت آیا ہے تو ہم پاکستانی عوام انہیں تنہا نہیں چھوڑ سکتے۔یہ صرف ایک شخص کی حمایت نہیں، بلکہ سچ، غیرت اور انصاف کی حمایت ہے۔ ہم ایک ہو کر یہ بتانا چاہتے ہیں کہ حق کی آواز کو دبايا نہیں جا سکتا۔ پاکستان زندہ آباد عوام راج پائندہ آباد #IStandWithIqrarUlHassan #میں_اقرار_کے_ساتھ_ہوں
3
20
2
36
756