MUNeeB AhmAD retweeted
غمران خان کا خط انٹرنیشنل ایشو بن گیا،
انٹرنیشنل میڈیا ( CNN ) بھی بول پڑا۔۔
#ImranKhansLifeIsAtRisk
MUNeeB AhmAD retweeted
اسد طور, عمران خان کا خط بیان کررہا ہے!
یہ ویڈیوز آئندہ صدیوں تک نوجوانوں کے ذہنوں پر سوار ہوگا!!
یہ خط نہیں بلکہ ناکام نظام کا جنازہ پڑھایا جارہاہے!
MUNeeB AhmAD retweeted
یار لوگوں نے کالجوں میں طلباء یونین پر پابندی لگائی ہے اور خود بچوں کو میٹنگز میں بلا کر وردی میں بیٹھ کر سیاست پر لیکچر دیتے ہیں ۔۔
MUNeeB AhmAD retweeted
نبی مہربان صل اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ:
"تم سے پہلے بہت سی قومیں تباہ ہو گئیں جہاں طاقتور کیلئے ایک اور کمزور کیلئے دوسرا قانون تھا"
Resistance of 3 years🔥💪🏻
آزاد انسان کے نا حق جیل میں تین سال مکمل
سسٹم کا باپ عمران احمد خان نیازی 🔥💪🏻
MUNeeB AhmAD retweeted
"نارسسزم" وہ ذہنی مرض اور خبط ہے جس میں مبتلا انسان خود کو غیر معمولی سمجھنے کے وہم میں مبتلا ہو جاتا ہے اس کا ذہن اپنے غلط ہونے کا تصور بھی برداشت نہیں کر سکتا۔
اگر کوئی ان سے اختلاف کرے تو یہ اسے جاہل، احمق یا دشمن قرار دے دیتے ہیں۔
اور ان کی شکل انتہائی منحوس ہوتی ہے
MUNeeB AhmAD retweeted
عمران خان سیاسی طور پر امر ہو چکے ہیں۔ بہت سے لوگ مر کر امر ہوتے ہیں لیکن عمران خان وہ واحد سیاستدان ہیں جو زندہ ہو کر بھی امر ہو چکے ہیں۔ مطیع اللہ جان
عمران خان سیاسی طور پر امر ہو چکے ہیں ۔۔۔ بہت سے لوگ مر کر امر ہوتے ہیں مگر عمران خان وہ واحد سیاست دان ہیں جو زندہ ہو کر بھی امر ہو چکے ہیں ۔۔ مطیع اللہ جان
سورس لنک۔۔
youtu.be/iRDb6fpZd1o
MUNeeB AhmAD retweeted
گولی مارو ایسی تنخواہ کو جس پر آپ کو ایسی شیطانی کرنی پڑے۔ :
ٹاؤٹ صحافی طیب بلوچ نے ایک بار پھر علیمہ خان کے ہاتھوں چھترول کروا لی
MUNeeB AhmAD retweeted
کشمیریوں کو بندوق کی نوک پر رکھ کر
خود گورنمنٹ آف پاکستان کی طرف سے ہی ایسے sms کیوں آ رہے ہیں۔
لگتا ہے صبح کے ناشتے میں شرم کے پاپڑ چائے میں ڈبو کر کھا جاتے ہیں
MUNeeB AhmAD retweeted
نواز شریف پر الزام ہے کہ اس کی نواسی کی شادی پر مودی اور اجیت دوول بغیر ویزے کے پاکستان آ گئے تھے
مگر اصل سوال کوئی نہیں پوچھتا کہ
انہیں یہاں لینڈ کرنے کی سیکیورٹی کلیئرنس کس نے دی؟ کیا انکی مرضی کے بغیر یہ غیر سرکاری دورہ ممکن ہوتا۔
یہ سارے ایک ہی تھالی کے چٹے بٹے ہیں
MUNeeB AhmAD retweeted
علیمہ خان نے دو واضح مطالبے کر دیئے۔
مراد سعید اب باہر آ جائیں اور لیڈ کریں
اور خیبر پختونخواہ سے اب بھرپور احتجاجی شروع کی جائے جو ملک بھر کو ساتھ لیکر چلے ۔
علیمہ خان کا متحرک ہونا بہت سوں کے دل پر خاردار تار کی طرح ہے ۔ اور ان میں اپنے بھی شامل ہیں اور دشمن بھی۔ اللہ انکی حفاظت کرے
MUNeeB AhmAD retweeted
جیو نیوز نے سب سے پہلے بھارت کی طرف سے دریائے چناب کے پانی کو ایک سرنگ کے ذریعہ بیاس کی طرف منتقل کرنے کے منصوبے کو بے نقاب کیا اور اسے عالمی قوانین کی خلاف ورزی بھی قرار دیا ہم نے اس منصوبے کو 2 جون کو بے نقاب کیا تھا اور اب تین ہفتے بعد یہ معاملہ ایک عالمی مسلئہ بن چکا ہے
MUNeeB AhmAD retweeted
عدالتیں ہی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی قیدِ تنہائی کی مجرم اور سہولت کار ہیں
ہائیکورٹ نے انکی غیر قانونی ' غیر انسانی قید تنہائی ختم کرنے کی درخواستوں پر سماعت اگست تک ملتوی کر دی
عدالتی سلیبس میں ایک مضمون شرم اور غیرت کا بھی ہونا چاہیئے۔یہ شہباز شریف سے بھی بڑی بوٹ چاٹ ہیں
MUNeeB AhmAD retweeted
مقدموں کا ایک انبار بنا ہوا تھا، تین سو سے زائد کیسز تھے۔ عمران خان صاحب نے فیصلہ کیا کہ میں اس سکور کو چیس کروں گا۔ انہوں نے اپنی قانونی ٹیم میدان میں اتاری اور انہیں impossible task دیا کہ 300 مقدمے لڑو۔ ہم نے 300 مقدمے لڑے اور جیت بھی لیے۔ اب اگر ایمپائر میں مسئلہ ہے اور آخری وکٹ نہیں گر رہی تو اتنا کریڈٹ تو دے دیں کہ انہوں نے 300 کیسز لڑ کر ثابت کیا کہ یہ تمام کیسز جھوٹے، بے بنیاد، من گھڑت اور بدنیتی پر مبنی تھے۔
بیرسٹر سلمان صفدر
MUNeeB AhmAD retweeted
اس کتیک کا یہ خود اہم ترین مہرہ تھا
اگر اسے معافی چاہیئے تو پہلے ہر کیس میں ہر جرم اور اس کے پیچھے اس کے شراکت دار کرداروں کی تفصیل انٹرنیشنل میڈیا پر لائے
پھر سوچیں گے
MUNeeB AhmAD retweeted
ہم ایک ملاقات نہیں ہم چاہتے ہیں عمران خان کے سارے حقوق بحال کریں یہ ایک ملاقات کراکے پھر چھ مہینے کے لئے قید تنہائی میں ڈال دیں گے، ان کی ملاقاتیں بحال ہوں ان کا ہسپتال میں علاج ہو ، ان کا ٹی وی ان کی اخبار کتابیں تمام حقوق بحال کیے جائیں ان کی قید تنہائی ختم کی جائے۔ علیمہ خان
MUNeeB AhmAD retweeted
ایک ویڈیو میں دو ایسے کردار
ہزاروں بیرسٹر گوہر ' شیخ وقاص ' فواد چودہری ' گنڈاپور' سہیل افریدی اور جنید اکبر وغیرہ وغیرہ وغیرہ جن کے پاؤں کی دھول سے دس میل دور بھی نہیں پھٹک سکتے
MUNeeB AhmAD retweeted
جو لوگ کشمیریوں کے خلاف نفرت اور جھوٹا پروپیگنڈا پھیلا رہے ہیں، ان کے سامنے حقائق پہنچانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ تاکہ غلط فہمیوں اور بے بنیاد پروپیگنڈے کا جواب سچائی سے دیا جا سکے۔
#RightsMovementAJK














